انگریزی

کامیابیا ں


میکاٹرانکس ڈیپارٹمنٹ ( بیچ-2008)کے ایک طالب علم جناب سلیمان رضوی نے 2006 کا یونائیٹڈ سٹیٹس فل برائٹ سکالرشپ حااصل کیا۔ان کا انتخاب پاکستان بھر کی یونیورسٹیوں کے 40 امیدواران میں سے ہوا تھا۔ریقہ انتخاب بہر کٹھن تھا اور مختلف یونیورسٹیوں میں سے صرف بہترین طلبا کا ہی انتخاب ہوا تھا- یہ دورہ 15 جولائی 2006 تا اختتامی اگست تھا ۔ 6 ہفتہ کا مکمل دورہ امریکہ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کے زیر کفالت تھا ۔ اپنے قیام کے دوران انہوں نے ایم آئی ٹی (بوسٹن)، ہارورڈ یونیورسٹی (بوسٹن)، ییلے یونیورسٹی ک(نیٹی کٹ) یونیورسٹی آف مسشس ٹیس (امہرسٹ) ، یونیورسٹی آف اریزونا (ٹکسن)کولمبیا یونیورسٹی (نیو یارک) اور واشنگٹن میں واقع سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ میں عالمی سطح پر ایئر یونیورسٹی کی نمائندگی کی ۔ سلیمان نے 2006 کی ورلڈ یوتھ کانفرنس 42 ممالک کی تنظیموں کے ساتھ شرکت کیجو ایئرینز کے لئے مثال ہے۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی