آن لاءن داخلے

امیدواران یونیورسٹی کی ویب سائٹس کے ذریعے بھی درخواست دے سکتے

درخواست کرنے کے لئے یہاں کلک کریں

پلیسمنٹ و ایلومنائی افئیرز

پلیسمینٹ دفتر انٹرنشپ اور روزگار کی تلاش کے لئے ذمہ دار ہے.

ملازمت @ FMC

تمام فضائیہ میڈیکل کالج ملازمتوں کی تلاش اور آن لائن پورٹل کے ذریعے تمام تازہ ترین ملازمتوں کے لئے درخواست

پورٹل کے لئے یہاں کلک کریں

زندگی @ FMC

ہم نصابی سرگرمیوں کی ایک قسم میں حصہ لینے کے لئے مواقع کی کافی مقدار حاصل کریں.

کیمپس کی زندگی کو دیکھنے کے لئے یہاں کلک کریں

پرنسپل کا پیغام

فضائیہ میڈیکل کالج کے قیام کے موقع پر فضائیہ میڈیکل کالج اسلام آباد کا تعارف کراتے ہوئے میں نہایت مسرت محسوس کرتا ہوں مجھے یقین ہے کہ اس کا قیام پاکستان میں طبی تعلیم میں ایک اہم پیش رفت ہوگی ۔ پاکستان ایئر فورس اور ایئر یونیورسٹی کے اشتراک عمل سے اس معیاری طبی تعلیم کی درسگاہ کے قیام نے پاکستان کے طبی تعلیم کے خواہاں طلبا کو ایلٰ ترین طبی تعلیم فراہم کرنے کا عزم پیدا کیا ہے ۔فضائیہ میڈیکل کالج نے بہترین تجربہ کی حامل اساتذہ کی خدمات حاصل کی ہیں اور اسے بہترین جدید تجربہ گاہوں اور اسلام آباد کے قلب میں حسین ماحول میں واقع بہترین سہولیات سے مزیّن تدریسی ہسپتال حاصل ہے ۔ اس تعلیمی ادارے کے اساتذہ و طلبا کی احترام، ذمہ داریاں ، شخصیت ، انسانی رویوں ، شعوری دیانت ، راست بازی ، تہذیبی روایات کی عملداری ، تحقیقی جستجو اور بہترین علمی کامیابیوں سے اپنی شناخت کرانے کی حوصلہ افزائی کی جاتی ہے ۔مجھے یقین ہے کہ اس تعلیمی ادارے میں اپنے استحقاق پرداخل ہونے والے افراد انسانیت کے لئے بالعموم اور پاکستان کے لئے بالخصوص ایک قیمتی سرمایہ ثابت ہوں گے ۔میں خود کو مستقبل میں طبی افق پر روشن اور شاندار نقوش کے حامل ۔ اس عظیم تعلیمی ادارے کے بانیوں میں پا کر فخر محسوس کررہا ہوں ۔ میں اُن ذہین طلبا کو جو فضائیہ میڈیکل کالج ،اسلام آباد سے اولین فارغ التحصیل طلبا ہوں گے کو پیشگی مبارکباد پیش کرتا ہوں

میجر جنرل (ر) پروفیسر سلیمان علی ، ہلال امتیاز ، ایم بی بی ایس ، ایف سی پی ایس

By Web Team AU