انگریزی

انگلش لینگویج اینڈ لنگویسٹک ریسرچ گروپ


 ای ایل ایل ریسرچ گروپ

ایئر یونیورسٹی ، نہایت مسرت سے انگریزی لسانی و ادبی کے شعبے میں تحقیقی گروپ کے قیام کا اعلان کرتی ہے۔ تحقیقی ضمن:شرکا؛ سرگرمیاں ؛ اجلاس کا شیڈول؛ امکانی ممبران

 مقاصد

ایئر یونیورسٹی کاانگریزی لسانی و ادبی کے شعبے میں تحقیقی گروپ تحقیقی ماحول کی بہتری ،معیار کے فروغ کے لئے لسانی و فکری اہمیت نظریات و تجربات میں دریافت کے معاملات میں تحقیق کو پھیلائے گا

 تحقیقی جہتیں

اس فورم کے اہم موضوعات میں لسانی آگہی، ذو لسانیت، زبان و شناخت، لسانی قوت، پالیسی و منصوبہ سازی، ڈیجیٹل و ٹرانس - لیٹریسیز، و مباحثی نظریہ شامل ہیں۔ انگلش لینگویج اینڈ لنگویسٹک ریسرچ گروپ کی توجہ نظریاتی بنیاد پاکستان میں زبان کی تدریس پر اس کے اطلاق پرمرکوز رہے گی۔ انگلش لینگویج اینڈ لنگویسٹک ریسرچ گروپ کے قیام کا مقصد باہمی اشتراکی منصوبوں کے لئے فطری گروپ بندی اور زیر تکمیل تحقیق پر بحث اور حل کے لئے موقع فراہم کرنا ہے ۔ انگلش لینگویج اینڈ لنگویسٹک ریسرچ گروپ جامعہ کے دیگر شعبہ جات مثلاً سوشیالوجی، انتھراپولوجی، سائکالوجی، کمپیوٹر سائنس و ایجوکیشن کے زبان کی آگہی مین مصروف لوگوں کے ساتھ بین الکلیاتی تحقیق کے فروغ کے لئے سرم عمل ہے ۔

 سرگرمیاں

موجودہ تحقیقی منصوبے، سیمینارز و کانفرنسز

 اجلاس کا شیڈول

با قاعدگی سےہر ماہ کے پہلے جمعہ کو سہ پہر تین بجے انعقاد۔ ان اجلاس کا مقصد زیر تکمیل پراجیکٹس ،تحقیقی سوال کی وضاحت اور ان کے حل کے لئے اعداد و شمار جمع کرنے اور نتائج کی تشریح کے لئے موزوں طریقہ کار ، حالیہ مطبوعہ مقالہ جات اور انگلش لینگویج اینڈ لنگویسٹک کے اراکین کے جاری تحقیقی امور سے دیگر افراد کو با خبر رکھنا ہے۔

 متوقع طلبا

ائیر یونیورسٹی میں انگلش لینگویج اینڈ لینگوسٹک گروپ فی الحال مندرجہ بالا موضوعات پر پی ایچ ڈی کی تحقیق کرنے والے پوسٹ گریجویٹ طلبا کی تلاش میں ہے ۔ باقاعدہ اطلاعات اور پراگریس انگلش لینگویج اینڈ سے اراکین کو با خبر رکنے کے لئے لنگویسٹک ریسرچ گروپ کے لنک پر موجود ہوگی۔

ای ایل ایل ریسرچ گروپ

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی