انگریزی

ائیر یونیورسٹی میں مرکزِ افزودگی معیار


کیو ای سی (مرکزِ افزودگی معیار ) کا تصور

مرکزِ افزودگی معیار کا تصور ایئر یونیورسٹی کے پیش کردہ تمام پروگراموں میں آئیندہ پانچ سالوں میں بہترین مقام حاصل کرنا ہے۔

کیو ای سی (مرکزِ افزودگی معیار ) کا عزم

ایئر یونیورسٹی کے مرکزِ افزودگی معیار تمام وابستہ اداروں کو مطلوب معیار کے ضامن ایک موثر نظام کےہر شعبہ میں نفاذ سے معیار تعلیم کو بلند تر کرنے کے لئے پر عزم ہے ۔

کیو ای سی (مرکزِ افزودگی معیار ) کے مقاصد

اپنے تعلیمی معیار کو بین الاقوامی تسلیم شدہ معیار کے برابر لانا۔

ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اعلیٰ تعلیمی معیار قائم کرنا اور معیار کے رجحانات کو فروغ دینا ۔

تمام وابستہ اداروں کو مطلوب 'کوالٹی ایشورنس' کا نظام قائم کرنا

تدریسی و عملہ کے ارکان کی تربیت سے ان کی صلاحیتوں کو ابھارنا

تعلیمی و درس و تدریس کے معیار کو جانچ پڑتال کے ذریعے جائزہ لینا

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی