انگریزی

افزودگی معیار مرکز

ایئر یونیورسٹی طلبا ، اساتذہ، اورعملہ کی فعال برادری ادائیگی فرض کے اعلیٰ معیار کے لئے پر عزم ہے قومی و بین الاقوامی اعلیٰ تعلیمی اداروں میں معیار کے متقاضی تحفظات کے لئے روائتی تحقیقی ، تدریسی طریقہ کار ، سیکھنے کے عمل اور مینجمنٹ میں تبدیلی اور نتائج و طریقہ کار کی شفاف ، یقینی معیار کا معتبر نظام کے ساتھ غیر جانبدارانہ تصدیق کے لئے ایئر یونیورسٹی میں ایچ ای سی کی ہدایات پر افزودگی معیار مرکز قائم کیا گیا ہے ۔ افزودگی معیارکا مرکز یونیورسٹی میں تعلیمی و تحقیقی معیار اور یقینی معیار کے عمل و تشخیصی طریقوں کو بہتر بنانے کا ذمہ دار ہے ۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی