انگریزی

ریسورسز

اے یو سی ایل (ایئر یونیورسٹی سنٹرل لائبریری ) ممبران کی علمی، تدریسی و تحقیقی ضروریات کو پورا کرنے کے لئے وسائل و معلومات حاصل کرتی رہتی ہے اس سلسے میں کسی قسم کے مواد جو ہمارے مجموعے میں ایک بہتر اضافہ ہو کی تجویز دینا چاہیں تو آپ بذریعہ ای میل (یہاں کلک کریں ) یا نیچے دستیاب مطبوعہ فارم بھر کر لائبریرین کے حوالے کردیں

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی