انگریزی

ایئر یونیورسٹی ریسرچ گروپ آف سوشل سائنسز
ہم ریسرچرز


 تصور

ہمارا تصور ہے کہ ہم پاکستان میں سوشل سائنسز اور ہیومینیٹیز کے مختلف شعبوں میں تحقیقی مواقع کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں اس سرگرم عمل ادارے کے ذریعے ہم ریسرچرز پاکستان کی ثقافت ، سماجیات ، مذہب ، سیاست لسانیات و تعلیم کے شعبوں سے متعلق مقامی مسائل کے ممکنہ حل دریافت کرتے ہیں

 عزم

اس گروپ کا عزم ہیومینیٹیز / سوشل سائنسز میں عمومی اور زبان و ادب اور انگریزی زبان کی تدریس/ سیکھنے کے عمل کے شعبوںمیں خصوصی طور پر یونیورسٹی کے اساتذہ و پوسٹ گریجویٹ کے طلبا میں تحقیقی گنجائش پیدا کی جائے

 مقاصد

• تحقیق میں عصری رجحانات کی شراکت کے لئے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا
• خود ساختہ سماجی مسائل اور ان کےحل پر بحث
• نو آموز محققین کو تحقیقی مہارت کے فروغ کے لئے مواقع فراہم کرنا
• ورکشاپس، سیمینارز اور سمپوزیمز کا انعقاد
• ملکی و بین الاقوامی کانفرنسز کا انعقاد
• دیگر جامعات کے محققین و متعلقہ تنظیموں کے اشتراک سے پراجیکٹس پر کام کرنا
• تحقیقی امور سے متعلقہ معاشرے کے فلاحی پروگرام بنانا اور فروغ دینا ہے
• تحقیقی مجلہ کا اجرا

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی