انگریزی

پیش کردہ کورسز


ڈیپارٹمنٹ آف ہیومینیٹیز دو پروگرام:
ایم ایس /ایم فل انگریزی، پی ایچ ڈی انگریزی زبان و ادب

ایم ایس /ایم فل انگریزی
ڈگری ایوارڈڈ : ایم ایس /ایم فل انگریزی
کریڈٹ آورذ : 30
شرائط داخلہ: :ایچ ای سی کی تسلیم شدۃ یونیورسٹی سے انگریزی میں ماسٹرز یا چار سالہ بیچلر ز ڈگری مع 50 ٪ حاصل کردہ نمبر یا مساوی ۔
 
پی ایچ ڈی انگریزی ادب و زبان
ڈگری ایوارڈڈ : پی ایچ ڈی انگریزی ادب زبان
دورانیہ: فل ٹائم (24 ماہ) مع چار سمیسٹر ز بشمول 2 سمیسٹرز برائے تھیسز
شرائط داخلہ: ایچ ای سی کی تسلیم شدۃ یونیورسٹی سے انگریزی میں ماسٹرز یا چار سالہ بیچلر ز ڈگری مع 45 ٪ حاصل کردہ نمبر یا مساوی ، جی اے ٹی – جنرل مع کم از کم 50 ٪ سکور

Enquiries: hina@mail.au.edu.pk
 

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی