انگریزی

ہم المنائے


 بیان عزم

ایچ یو ایم المنائے ماضی، حال اور مستقبل کے سابق طلبا کے موثر باہمی اشتراک کو فروغ اور ان کو ایک متحرک تھنک- ٹینک میں ڈھالنے کے لئے کوشاں ہے۔ ہم فعال علمی شرکت کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں تا کہ ہمارے باہم مربوط افکار ۔ ٹیم ورک کی مہارت اور تخیلقیت ہماری صلاحیتوں اور یونیورسٹی کے دیگر تعلیمی اداروں سے باہمی تعلق کو مضبوطی ملے گی ۔ تعلیم یافتی افراد کی یہ برادری ڈیپارٹمنٹ کے لئے باعث فخر ہے۔ہم المنائےگریجویٹس کو اپنا عالمانہ کام، شروع کیے گئے کام پیش کرنے، تحقیقی مشکلات پر بحث کرنے، ایک دوسرے سے تعاون طلب کرنے اور سب سے اہم مختلف طبقہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والےمفکرین، محققین،مصنفین،اساتذہ و ماہرین و دانشوروں کے فعال اجتماع کے لئے مدعو کرتے ہیں۔ تمام سکالرز کو ایک پلیٹ فارم پر مدعو کرنے مقصد علمی ترقی و دانشورانہ فروغ کے لئے موجودہ اور مستقبل کے طلبا کو یکساں موقع فراہم کرنا ہے ۔

 المنائے رابطہ جوڑتی ہے

ایئر کے "ہم المنائے" ایئر یونیورسٹی، اسلام آباد کی فیکلٹی آف سوشل سائنسز کےڈپارٹمنٹ آف ہیومینیٹیزکے فارغ التحصیل طلبا کی تنظیم ہے اس کا مقصد متنوع پس منظر کے حامل یہاں کے فارغ التحصیل طلبا کی مہارت و توانائیوں سے بھرپور استفادہ حاصل کیا جائے ، ہم المنائے اپنے ممبران کی اپنے پیشے کے مختلف ادوار میں ایئر یونیورسٹی اور باہم تعلق قائم کرنے اور برقرار رکھنے میں اعانت فراہم کرتی ہے۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی