انگریزی

ڈپارٹمنٹ آف ہیومینیٹیز


ڈیپارٹمنٹ آف ہیومینیٹیز پیشہ ورانہ ماہر، اعلیٰ تعلیمی اہلیت کے حامل پر عزم و پر جوش تدریسی ارکان کا سرگرم ڈیپارٹمنٹ ہے ۔ زبان و ادب میں ایم ایس / ایم فِل اور پی ایچ ڈی ڈیپارٹمنٹ آف ہیومینیٹیز کے نمایاں پروگرام ہیں ۔ زبان و اد ب جیسے دو اہم شعبوں کا امتزاج یہ پروگرام بہترین علمی معلومات کے ہمراہ وسیع تحقیقی دورانیہ میں مطالعہ کے دوران سرگرمیں کی صورت میں عملی تجربہ بھی فراہم کرتا ہے ۔

ہم دیگر شعبوں بشمول ا نجینیئرنگ، بزنس و بیسک سائنسز کے انڈر گریجویٹ و گریجویٹ طلبا ضرورت کی بنیاد پر کو نہائت موثر اور جدید مہارت پر مبنی کورسز کرواتے ہی۔ ڈیپارٹمنٹ جدید تدریسی ٹیکنیکس اور لینگویج لیبارٹری کی نفیس ٹیکنالوجی و کمپیوٹر ایڈڈ پروگرامز سے کلاس کے بہتر تدریسی عمل کو یقینی بناتا ہے ۔ ڈیپارٹمنٹ کا بنیادی مقصد ثقافتی، سماجی،سیاسی و معاشی عوامل میں جدت کے وسائل اور رہنما اصول کے خواہاں اخلاقی اقدار سے سرشار طلبا کی انفرادی، تعلیمی اور پیشہ ورانہ تربیت ہے ۔ نظام و خدمات کی موثر کارکردگی انفرادی تعلیم کی ذمہ دار ہے دوسری جانب مثالی نقطہ نظر سے علمی و پیشہ ورانہ تعلیم کی بنیاد کورسز کا موثر نظام اور ذاتی ترقی کے لئے تحقیقی بنیاد پر سرگرمیوںمیں مسلسل مصروف عمل تدریسی ارکان کی مہارت پر منحصر ہے ۔ ڈیپارٹمنٹ اساتذہ کے ساتھ ساتھ طلبا کی پیشہ ورانہ اور مہارت کی بنیاد پر نشو نما کے لئے تحقیق پر مرکوز سیمینار، مباحثہ تربیتی ورکشاپس ترتیب دینے میں پیش پیش رہتا ہے

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی