انگریزی

ڈائرکٹر جنرل ، آئی اےاے کا پیغام

ایویانکس و ایئر و ناٹیکل کی صنعت نے ناقابل یقین حد تک ترقی کی ہے اور اس کی ذیلی سپیشلائزیشنز مسلسل فروغ پا رہی ہے ۔ آئی آئی اے میں ہم ایوی ایشن کی ہائی ٹیک دنیا کے لئے مطلوب مستقبل کے صنعتی رہنما اور محققین کو ٹیکنکل معلومات اور نقادانہ فکری مہارت سے آراستہ کرنے کی امید کرتے ہیں ۔ مہارت اور وسائل کے ساتھ ہمارا پر عزم پیشہ ورانہ انسٹی ٹیوٹ آپ کو تیزی سے بدلتے ہوئے ٹیکنالوجی اور سائنسی منظرنامہ کے لئے تیار کرتا ہے ۔اگر آپ کچھ مختلف کرنا چاہتے ہیں تو آئی آئی اے میں شامل ہوجائیں یہاں آپ کے لئے لامحدود روشن امکانات موجود ہیں ۔

ڈاکٹر خالد ایم طاہر
ڈائرکٹر جنرل انسٹی ٹیوٹ آف ایویانکس اینڈ ائیروناٹکس

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی