انگریزی

(انسٹی ٹیوٹ آف ایویانکس و ایئروناٹکس(آئی اے اے

انسٹی ٹیوٹ آف ایویانکس و ایئروناٹکس(آئی اے اے ) ایئریونیورسٹی میں ایویشن سے متعلقہ شعبوں میں پوسٹ گریجویٹ مطالعہ، تحقیق وترقی کے لئے ایک شاندار مرکز قائم ہوا ہے۔ انسٹی ٹیوٹ مقصد ابتدائی ائیرو ناٹیکل کو مدد فراہم کرنے کے ساتھ نیویگیشن سسٹمز، گایئڈینس و کنٹرول سسٹمز، ایکٹیو و پیسیو سرویلینس سسٹمز، ڈیجیٹل سگنل پراسیسنگ، مائیکرو ویو سرکٹ ڈیزایئن، کمیونیکیشن سسٹمز، انٹیگریشن ، سٹرکچر، فلوڈ ڈائنامکس اور ایئروسپیس پروپلشن سسٹمز وغیرہ میں ملٹی –ڈسسیپلنری ریسرچ کے ذریعے پاکستان کی دیگر منسلکہ ہائی ٹیک انڈسٹریز کومدد فراہم کرتی ہے ۔آئی آئی اے میں متعلقہ شعبوں کے ماہرین ایئر یونیورسٹی علمی نظام کے ساتھ اسلام آباد کے قلب میں تحقیق کی جانب نئے ممکنات دریافت کرنے کے لئے آئی آئی اے کو منفرد بناتے ہوئے یک جا کئےگئے ہیں ۔مستقل تدریسی ارکان کے ساتھ ساتھ متعلقہ شعبوں میں وسیع تجربے کے حامل پی ایچ ڈی کوالیفائیڈ انجینیئر کو بھی بطور منسلک تدریسی ارکان شامل کیا گیا ہے۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی