انگریزی

پیش کردہ پروگرام

ڈگری دورانیہ فیس اہلیت
 بیچلر آف انجینیئرنگ ان میکینکل انجینیئرنگ
4 سال ، 142 کریڈٹ آورز کل اخراجاتی تخمینہ: ۔/506،230 %ایف ایس سی ، پری انجینیئرنگ مع فزکس ، کیمسٹری و میتھس کم از کم حاصل کردہ نمبر: 60
 ایم ایس ان ایئرو سپیس انجینیئرنگ
2 سال 30 کریڈٹ آورز کل اخراجاتی تخمینہ: ۔/192،000 بی ای / بی ایس سی انجینیئرنگ(ائیروسپیس/ائیروناٹیکل/میکاٹرانکس/مکینکل/کیمیکل) کم از کمم حاصل کردہ جی پی اے 2.5/4.00 یا 60 ٪ نمبر۔ جی آر ای جنرل /این ٹی ایس (کم از کم حاصل کردہ نمبر 50 ٪ یا ہائر ائجوکیشن کمیشن آف پاکستان سے منظور شدہ متبادل امتحان
 ایم ایس ان مکینکل انجینیئرنگ

 پی ایچ ڈی ان ائیرو سپیس انجینیرنگ
48 کریڈٹ آورز ، متوقع تکمیلی مدت 4 سال   انجینیئرنگ کے متعلقہ شعبہ میں ماسٹر ڈگری،(24 آورز کورس ورک و 6 کریڈٹ آورز تھیسز) مع کم از کم سی جی پی اے 3،0/4،0 یا مساوی پاس سبجیکٹ جی آر ای (60 پرسینٹائل رینکنگ سے بالا) یا یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ میں 60 ٪ سے زیادہ نمبر میں کامیابی
 پی ایچ ڈی ان مکینیکل انجینیئرنگ
48 کریڈٹ آورز ، متوقع تکمیلی مدت 4 سال   انجینیئرنگ کے متعلقہ شعبہ میں ماسٹر ڈگری،(24 آورز کورس ورک و 6 کریڈٹ آورز تھیسز) مع کم از کم سی جی پی اے 3،0/4،0 یا مساوی پاس سبجیکٹ جی آر ای (60 پرسینٹائل رینکنگ سے بالا) یا یونیورسٹی کے داخلہ ٹیسٹ میں 60 ٪ سے زیادہ نمبر میں کامیابی
       
ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی