انگریزی

ڈیپارٹمنٹ آف میکینیکل و ایئروسپیس انجینئرنگ

ایئر یونیورسٹی کا ڈیپارٹمنٹ آف میکینیکل و ایئروسپیس انجینئرنگ اعلیٰ کوالیفائیڈ فیکلٹی جن کی اکثریت ٹیکنیکلی ایڈوانسڈ ممالک کے پی ایچ ڈی ہیں ، جدید و پرشکوہ انفرا سٹرکچر، بہترین آلات سے آراستہ تجربہ گاہیں اور منسلک علمی سہولیات کے ساتھ ایک معروف و مستحکم تعلیمی ادارہ ہے ، ڈپارٹمنٹ دو شعبوں، مکینکل و ایئرو سپیس میں قومی اور وسیع پیمانے پر معاشرے کی سماجی و معاشی بہبود میں موثر کردار ادا کرنے کے لئے انجینیئرز کی تیاری کے لئے عالیشان انڈر گریجویٹ اور گریجویٹ کی تعلیم پیش کرتاہے۔ ڈیپارٹمنٹ بیچلر آف مکینیکل انجینیئرنگ (بی ای ) ، ایم ایس ان مکینیکل انجینیرنگ ، ایم ایس ان ایئر وسپیس، پی ایچ ڈی ان مکینکل انجینیئرنگ اور پی ایچ ڈی ان ایئروسپیس انجینیئرنگ کی ڈگریاں پیش کرتا ہے ۔گریجویٹ پروگرام اپنے سکالرز کو ٹیکنالوجی کی لیڈنگ ایج کے ایشوز کو ایڈریس کرنے کےقابل بنانے کے لئے حقیقی تحقیق میں الٹی میٹ چیلینجز دیتا ہے ۔ ڈیپارٹمنٹ میں اعلیٰ تعلیم یافتہ و اہل فیکلٹی کے ارکان کی بامقصد کامیابی کے ساتھ مقررہ دورانیہ میں تھیسز کی تکمیل کے لئے ایم ایس و پی ایچ ڈی کے سکالرز کی موثر رہنمائی کے لئے موجود ہیں ۔ایم ایس ، میکینکل انجینیئرنگ دو سٹریمز ؛ ڈیزائین انجینیئرنگ و فلوڈ پاور انجینیئرنگ میں سپیشلائزیشن کےپروگرام پیش کرتا ہے ۔ ایم ایس ائیروسپیس انجینیئرنگ دو سٹریمز ؛ سالڈ مکینکلس و فلوڈ دائنامکس میں سپیشلائزیشن کےپروگرام پیش کرتا ہے۔ ایم ایس ڈگری پروگرام کے لئے 24 کریڈٹ آورز کے کورس ورک و 6 کریڈٹ آورز کے تحقیقی کام میں کامیابی شرط ہے ایم ایس تھیسز کا مقصد بین ا لا قوامی جرائد میں طباعت / کانفرینسز کی کاروائی کی شرائط پوری کرنے والا تحقیقی کام ہے – بی ای مکینکل انجینیئرنگ پروگرام 8 سمیسٹرز(4 سال) پر محیط ہے اور 141 کریڈٹ آورز، شامل کورسوں، تجربہ گاہ و تحقیقی کام کی کامیاب تکمیل مطلوب ہے ۔ ڈیپارٹمنٹ ایک پر کشش ماحولیاتی مقام پر انسٹی ٹیوٹ آف ایویانیکس اینڈ ایئروناٹکس کی مقصدیت سے بھرپور عمارت میں ضرورت کی تمام سہولیات کے ساتھ واقع ہے ۔ بی ای ایم ای پروگرام پاکستان انجینیئرنگ کونسل (پی ای سی ) سے ان کی منٹ th PEC EA&QEC/EAB 70۔ پی ای سی ہیڈکوارٹز اسلام آباد میں 8 ستمبر 2014 کو منعقدہ اجلاس سے تسلیم شدہ ہے

۔ ڈیپارٹمنٹ بیچلر آف مکینیکل انجینیئرنگ (بی ای ) ، ایم ایس ان مکینیکل انجینیرنگ ، ایم ایس ان ایئر وسپیس انجینیئرنگ ، پی ایچ ڈی ان مکینکل انجینیئرنگ اور پی ایچ ڈی ان ایئروسپیس انجینیئرنگ کی ڈگریاں پیش کرتا ہے۔ ایم ایس و پی ایچ ڈی ، میکینکل انجینیئرنگ دو وسیع شعبوں ؛ ڈیزائین انجینیئرنگ و فلوڈ پاور انجینیئرنگ میں سپیشلائزیشن کےپروگرام پیش کرتا ہے ۔ ایم ایس وپی ایچ ڈی ، ائیروسپیس انجینیئرنگ دو شعبوں ؛ سالڈ مکینکلس و فلوڈ دائنامکس میں سپیشلائزیشن کےپروگرام پیش کرتا ہے۔ ایم ایس ڈگری پروگرام کے لئے 24 کریڈٹ آورز کے کورس ورک و 6 کریڈٹ آورز کے تحقیقی کام میں کامیابی شرط ہے ۔ پی ایچ ڈی کے پروگرام کے لئے کورس ورک کے 18 کریڈٹ آورز (ایم ایس کورس ورک سے بالا) و 30 کریڈٹ آورز کے تحقیقی کام کی کامیاب تکمیل مطلوب ہے ۔ دونوں پی ایچ ڈی و ایم ایس تھیسز کا مقصد بین ا لا قوامی جرائد میں طباعت / کانفرینسز کی کاروائی کی شرائط پوری کرنے والا تحقیقی کام ہے –– بی ای مکینکل انجینیئرنگ پروگرام 8 سمیسٹرز(4 سال) پر محیط ہے اور 141 کریڈٹ آورز، شامل کورسوں، تجربہ گاہ و آخری سال کے پراجیکٹ کی کامیاب تکمیل مطلوب ہے ۔ بی ای ایم ای پروگرام پاکستان انجینیئرنگ کونسل (پی ای سی ) سے ان کی منٹ th PEC EA&QEC/EAB 70۔ پی ای سی ہیڈکوارٹز اسلام آباد میں 8 ستمبر 2014 کو منعقدہ اجلاس سے تسلیم شدہ ہے ۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی