انگریزی

چیئر ڈیپارٹمنٹ کا پیغام

ڈیپارٹمنٹ آف مکینیکل و ایئروسپیس انجینیئرنگ فی الحال ایم ایس ان مکینیکل انجینیرنگ ، ایم ایس ان ایئر وسپیس انجینیئرنگ،سالڈ مکینکس و فلوڈ مکینکس میں سپیشلائزنگ کے پروگرام پیش کرتا ہے ۔ ایم ایس پروگرام میں طلبا کو 24 کریڈٹ آورز کے کورس ورک کے بعد بین الاقوامی طور پر قابل قبول تحقیقی کام کے لئے مناسب وقت فراہم کرتا ہے ایم ایس تھیسز کا مقصد بین ا لا قوامی جرائد میں طباعت / کانفرینسز کی کاروائی کی شرائط پوری کرنے والا تحقیقی کام ہے2009 سے ڈپارٹمنٹ مکینیکل انجینیئرنگ مین بیچلر پروگرام (بی ای ایم ای ) بھی پیش کررہا ہے۔ڈیپاتمنٹ میں تدریس لیکچرز پروبلم سالونگ سیشنز، ٹیوٹوریئلز، لیبارٹری ورک اور سمولیشنز کے ذریعے مکمل ہوتی ہے۔ ڈیپارٹمنٹ میں 16 مستقل تدریسی ارکان ہیں جن میں سے دس نے معروف غیر ملکی یونیورسٹیز سے پی ایچ ڈی کی ہے ان مستقل تدریسی ارکان کے علاوہ پی ایچ ڈی کوالیفائیڈ اور بہترین تجربے کے حامل انجینیئرز بطور منسلک فیکلٹی وابستہ ہیں ، ڈیپارٹمنٹ کو ضروری تجرباتی کاموں کے لئے بہترین سائنسی آلات سے آراستہ تجربہ گاہوں پر ناز ہے ۔

ڈاکٹر بشارت اللہ ملک


چیئر ڈیپارٹمنٹ آف مکینیکل اینڈ ایئروسپیس انجینیئرنگ


پی ایچ ڈی ، جارجیا انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی، امریکہ

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی