انگریزی

کورس کی تفصیلات


(سی ایچ 101- ایپلائیڈ کیمسٹری (2-0-2

اس کورس میں اٹامک و مولیکیولر الیکٹرانک سٹرکچر کے بیسک پرینسیپلز، پیریاڈک ٹرینڈز اور کیمیکل تھرمو ڈائنامکس پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے دوارن کورس ان کونسیپٹس کے عملی ایپلی کیشنز کی بہتر آگہی کے لئے متعلقہ مثالوں سے بھی متعارف کرایا جاتا ہے

(ایم ای 100- انٹروڈکشن ٹو مکینیکل انجینیئرنگ (1-0-1

یہ کورس طلبا سے مکینیکل انجینیئرنگ کے شعبہ کا تعارف کراتا ہے میتھ میٹکس و فزکس کے بنیادی اصول جن کا مکینیکل انجینیئرگ پر اطلاق ہوتا ہے کا جائزہ پیش کرتا ہے۔انجینیئرگ کے کام کے لئے اتھیکل کنسڈریشنز و ٹیکنیکل کمیونیکیشن میں مہارت لازمی ہے ۔اور ایکسپیریمنٹل ٹولز انجینیئرز کے دستیاب ہیں ۔مکمل کورس کے دوران سیکھے گئے مکینکل انجینیئرنگ کے پرینسیپلز کے سمال ڈیزائین پروجیکٹ سے سیکھے گئے تصورات کی ایپلی کیشنز۔

(ایم ای 101- انجینیئرنگ میٹیرئلز (3-0-3

اس کورس میں کیمیکل بونڈنگ، کرسٹل سٹرکچرز، و امپرفکیشن کے ماڈیولز شامل ہیں اور وہ کیسے میٹیریل پروپرٹیز ڈکٹیٹ کرتے ہیں ، فیز ڈائگرامز، اور ان کے اینالیسز، فیرس و نان فیرس الائز اور ان کی پروپرٹیز کا جائزہ، سٹرکچر کا تعارف ا ور پولی میرک و کمپوزٹ میٹیریلز کی پروپرٹیز و میٹیریلز کی ڈی گریڈیشن۔

(ایم ای 121- انجینیئرنگ سٹیٹکس(3-0-3

انجینیئرنگ سٹیٹکس میں درج ذیل موضوعات شامل ہیں ؛فورس سسٹمز؛فورس ریکٹ اینگولر کومپونینٹس (2 ڈی و 3 ڈی)مومنٹ و کپل(2ڈی و 3 ڈی)، رزلٹنٹس (2ڈی و 3 ڈی)، ایکویلیبریئم مکینیکل سسٹمز آئسولیشن و فری باڈی ڈائگرام (2ڈی و 3 ڈی)، ایکویلیبریئم کنڈیشنز، سٹرکچرز؛پلین ٹرسز،جوائنٹس کے میتھڈز، سیکشنز کے میتھڈز، فریمز، فرکشن: فرکشن کی اقسام ، ڈرائی فرکشن ، فرکشن کی ایپلی کیشنز

(ایم ای 131- تھرمو ڈائنامکس 1 (3-0-3

تھرمو ڈائنامکس و سسٹمز، انرجی و تھرموڈائنامکس کا پہلا قانون، انرجی بیلینس و اینالیسز،کلوزڈ سسٹمز و سائکلز، ایوولیٹنگ پروپرٹیز، کنٹرول والیون اینالیسز، ایوالیٹنگ پروپرٹیز،کنٹرول والیوم (سی وی ) کا اینالیسز ، کنٹرول والیوم (سی وی ) کے لئے کنزرویشن آف ماس و انرجی،تھرمو ڈائنامکس کا دوسرا قانون، کنٹرول والیوم (سی وی ) و کلوزڈ سسٹمز کے لئے انٹروپی بیلینس۔

(ایم ای -140 ورکشاپ پریکٹس 1(0-1-1

ورکشاپ ٹیکنالوجی کا تعارف،حفاظتی تصورات و عمل،فیرس و نان- فیرس الایز، جنگلات کی اقسام، پروسیسنگ و پریزرویشن،اچھے ٹمبر کی کیریکٹرسٹکس، پلائی ووڈ و اس کی ایپلی کیشن، عمومی اوزار، لکڑی ے جوڑ کی اقسام، ویلڈنگ ، سولڈرنگ و بریزنگ۔شیٹ میٹل ورکنگ: شیٹ میٹل آپریشنز۔پیٹرن ڈیولیپمنٹ، الیکٹریکل وائرنگ، حفاظتی عمل، تار کی اقسام و استعمال، الیکٹریکل کوڈز، الیکٹرک سرکٹس۔

ایم ای 142- انجینیئرنغ ڈرائنگ اینڈ گرافکس

لائن ٹائپس آف لیترنگ، ڈائی مینشننگ،ڈرائنگ ٹولز کا استعمال ،شیٹ پلاننگ، آرتھوگرافک پروجیکشن( پہلا زاویہ و تیسرا زاویہ)آف پوائنٹس، سیدھی لائن، ترچھے و آکژلری پلینز۔ سمپل و انکلائنڈ پوزیشنز میں سالڈز، لائنز کی ٹریسز، کروز کی مختلف اقسام کے پوائنٹس کے سیکشن لوکی، سرفیس کی ڈیویلپمنٹ و آئسومیٹرک

(ایم ای 143- ورکشاپ پریکٹس 2 (0-1-1

میچنگ ، کٹنگ ٹولز، میژرمنٹ انسٹرومنٹس، لیتھ، ملنگ و شیپر آپریشنز، ڈرلنگ بورنگ، گرائنڈنگ، گیس ویلڈنگ، سمال مشین کومپونیٹس کی تیاری، کاسٹنگ و فورجنگ، ملنگ پر پروڈکشن کی مشق، لیتھ، شیپر و ڈرل مشین۔

(ایم ای 145- انجینیئرنگ ڈرائنگ اینڈ گرافکس / آٹو کیڈ (1-1-2

کمپیوٹر ایڈڈ ڈرافٹنگ کا تعارف، سوفٹ ویئر آٹو کیڈ 2010 ، گرافیکل یوزر انٹرفیس،ڈرائنگ و موڈیفائنگ کمانڈز،آٹو کیڈز میں سکیچ ڈیولپمنٹ، ڈائنگ آرتھوگرافک پروجیکشنز، ڈائی مینشننگ، ڈرائنگ ٹیملیٹس کا استعمال، آئسومیٹرک ڈرائنگ کا تعارف،مختلف سوفٹویئر میں 3 ڈی کی ماڈلنگ کی ڈیمانسٹریشن و تعارف ،

(ایم ای 211- کنٹرول انجینیئرنگ (2۔1۔3

ٹرانسلیشنل، روٹیشنل ، ہائڈرالک، پنیومیٹک و الیکٹرکل سسٹمز کے لئے ٹائم و فریکوئنسی ڈومین میں سسٹمز میتھ میٹیکل ماڈلنگ وگرافک ری پریزینٹیشن، سٹیبلیٹی اینالیسز، ٹرانزیئنٹ و سٹیڈی –سٹیٹ اینالیسز ،روٹ لوکس میتھڈ و روٹ لوکس کی بنیاد پر کنٹرول سسٹم ڈیزائین۔

(ایم ای 222- انجیینئرنگ ڈائنامکس(3-0-3

پارٹیکلز کی کائنمیٹکس ؛ ریکٹ اینگولر میں پارٹیکلز کی ریکٹی لینیئر و پلین کرو لینیئر موشن، نارمل و ٹینجنشیئل اور پولر کو آرڈینیٹس، سپیس کرولینیئر موشن، کانیٹکس آف پارٹیکلز: فورس، ماس، ایکسلریشن و موشن کی ایکویشن برائے ریکٹی لینیئر و کرو لینیئر موشنز، ورک و کائنیٹک انرجی، امپلس مومینٹم ریلیشنز، کنزرویشن آف انرجی و مومینٹم ،ریجڈ باڈیز کی پلین کائنیمٹکس؛ روٹیشن و ایبسولیوٹ موشن، متعلقہ ویلاسٹی و ایکسلریشن، ریجڈ باڈیز کی پلین کائنیٹکس،موشن کی اکویشن، فیئر ٹرانسلیشن، فکسڈ ایکسز روٹیشن و جنرل پلین موشنز، مع ایپلی کیشن، ورک و انرجی ریلیشنز، امپلس-مومینٹم ریلیشنز۔

(ایم ای 223- مکینکس آف میٹئلز 1(3-0-3

سٹریس و سٹرین ایکسئیل لوڈنگ: نارمل و شیئرنگ سٹریس، اوبلیک پلین پر سٹریس، سٹریس-سٹرین ڈائیگرام، ہوک کا قانون، ایلاسٹیسٹی کے ماڈیولز، ایلاسٹک/پلاسٹک بیہیویئر، میمرز کی ڈی فارمیشن، ایس آئی پروبلمز و ٹیمپ چینجز کے ساتھ پروبلمز، پوائسن کی ریشو، شیئرنگ سٹرین، ٹورشن: شافٹ میں سٹریسز ،سرکلر شافٹ میں ڈی فارمیشنز، الاسٹک رینج میں ٹوسٹ کے سٹریسز و اینگل ، پیور بینڈنگ: سٹریسز و ڈی فارمیشن بیمز،شیئر و بی ایم ڈائگرامزریلیشن بی/دبلیو لوڈ، شیئر و بی ایم، بینڈنگ کے لئے بیم کی ڈیزائننگ،بیم میں شیئر سٹریسز و تھِن وال سیکشن۔

(ایم ای 224- مکینکس آف میٹئلز 2(3-0-3

سٹریس و سٹرین کی ٹرانسفارمیشن: پرینسیپل سٹریسز، میکس شیئر سٹریس، سٹریس کے موہر سرکل 3 ڈی سٹیٹ ، ڈکٹائل وبرٹل میٹیرئل کا معیار، ٹی ڈبلیو پریشر ویسلز میں سٹریسز، پلین سٹرین کی ٹرانسفار میشن، پرینسیپل سٹریسز : بیم میں پرینسیپل سٹریسز ، ٹرانسمیشن شافٹس کے ڈیزائین، سی ایل کے سٹریسز، بیم ڈیفلیکشنز: ٹی لود میں بیم کی ڈی فارمیشن، الاسٹک کرو کی ایکویشن، ایس آئی بیمز، سپر پوزیشنز کے میتھڈز، بی ایم ڈائگرامز، کولمز، سٹرکچر کی سٹیبلیٹی، انرجی میتھڈز: سٹرین انرجی، امپیکٹ لوڈنگ ۔

(ایم ای 233- فلوڈ مکینکس 1 (3-0-3

اس کورس میں ریسٹ و موشن میں فلوڈ( گیس و مائع) کی بیسک پروپرٹیز کا اینالیسز و ایوولیوشن،ہائڈرو سٹیٹک فلوڈ اینالیسز بشمول فلوڈ پروپرٹیز،وسکوسٹی و کمپریسیبلیٹی، ویپر پریشر، پریشر فلوڈز، سٹینڈرڈ ایٹموسفیئر، ہائڈرو سٹیٹک فورسز، بوائنسی، فلوٹیشن و سٹیبلیٹی ۔ برنولی ایکویشن و ڈائنامک اینالیسز میں فلوڈز، ولاسٹی فیلڈزکنٹرول والیوم و سسٹم ری پریزینٹیشن، اینالیسز ٹیکنیک بشمول کنٹرول والیوم و ڈفرینشیئل میتھڈز ٹیکنیکس۔ شامل ہیں ۔

(ایم ای 234- تھرمو ڈائنامکس 2 (3-0-3

ویپر پاور سسٹمز: موڈلنگ و اینالیسز، رینکن سائکل، ری ہیٹ و سپر ہیٹ ری جنریٹیوز و دیگر ویپر سائکلز، گیس پاور سسٹمز: انٹرنل کمبشن انجنز، گیس ٹربائن پاور پلانٹس، ڑیفریجیشن و ہیٹ پمپ سسٹمز، گیس ریفریجیشن سسٹمز ۔ تھرمو ڈائنامک ریلیشنز: سٹیٹ کی ایکویشن و پروپرٹی ریلیشنز، انٹروپی و اینتھالپی چینجز، گیس مکسچر کاپی-وی-ٹی ریلیشن،آئیڈیل گیس مکسچر و سائکو میٹرک ایپلی کیشنز۔

(ایم ای 235- فلوڈ میکینکس 2 (3-0-3

یہ کورس پارٹیکل کامن میتھڈ سے مشروط فلوڈ کے بیہیویئر کے بارے میں ہے ، یہ پائپ / ڈکٹ میں فلوڈ ( مائع و گیسز) کے بیہیویئر ، باڈیز پر فلو، اوپن چینل فلوز اور کمپریسیبل فلوزکے بارے میں معلومات کے حصول کے لئے ترتیب دیاگیا ہے۔ حاصل کردہ معلومات کا کمریشن، ایکسپینشن اور پاور ڈیوائسز پر بھی اطلاق ہوگا۔

(ایم ای 245- مینوفیکچرنگ پروسیسز 1 (3-0-3

مینوفیکچرنگ انجینیئرنگ ، میٹیتئل کی انجینیئرنگ پروپرٹیز کا تعارف۔ کاسٹنگ: پروسیس و ایکوپمنٹس، بلک فارمنگ پروسیس، شیٹ میٹل فارمنگ۔ جویننگ و اسمبلی پروسیسز، پاور میٹلرجی، کمپوزٹ میٹیرئلز و پلاسٹک کی فارمنگ و شیپنگ۔

(ایم ای 312- انسٹرومینٹیشن و میژرمنٹ (2-0-2

میژرمنٹ کی اہمیت، ڈیزائین و ایکسپیریمنٹس، میژرمنٹ سسٹمز، کیلیبریشن، سٹیٹک و ڈائنامک میژرمنٹس، رینج، پریسیزن، لمبائی کی میژرمنٹس میں رپیٹیبلٹی، ان سرٹینٹی و ایررز، فورس، ٹارک، فریکوئنسی،پریشر، فلو و ٹیمپریچر، اینالوگ و ڈیجیٹل کنورژن۔

(ایم ای 325- مکینکس و مشینز(3-0-3

فرکشن: بیرنگز، سکریو تھریڈز، کلچز، بیلٹس، بریکس، روپ ڈرائیو، چین و سپروکٹ : گورنرز: ایفرٹ، پاور، سینسی ٹیویٹی، سٹیبلٹی، گائرو سکوپک کپلز، گیئرز، سمپل و کمپاؤنڈ، گیئر تراینز، اپی –سائکلک ٹرینز، ڈائنا میٹرز: لینکیج اینا لیسز: روٹیٹنگ ماسز کی بیلینسنگ۔

ME 327 - Machine Design I (3-0-3)

Design philosophy: static, dynamic, fatigue loading; Concept of: load, stress, deflection, stiffness; Design of non-permanent joints: screws, fasteners; Design of permanent joints: welding, bonding; Design of: springs, bearings, gears; Fatigue failure; Flexible machine elements; Design standards.

ME 328 - Machine Design II (2-0-2)

Kinematics, force analysis, failure theories, stress analysis and design of spur, helical, bevel and worm gears; Design of rolling contact bearings, journal bearings, springs, belts, ropes, chains, shafts; Hydrodynamic theory of lubrication; Introduction to: experimental stress analysis, FEA, CAD (3D modeling, 2D drawing).

ME 329 - Mechanical Vibrations (3-0-3)

Motion: oscillatory, periodic, harmonic; Natural frequency: Holzer, Rayleigh; SDOF system solution through Newton and energy methods; Un-damped, damped, free and forced systems; Two DOF systems: modes, coordinate coupling, vibration isolation and absorption, orthogonality; Critical speeds.

ME 336 - Heat and Mass Transfer (3-0-3)

Conduction: Heat equation, Fourier’s Law, Steady / transient / multidimensional conduction, Boundary conditions, One-dimensional steady heat conduction in plane and composite walls, cylinders and spheres with and without heat generation, Critical thickness of insulation, Heat transfer through extended surfaces, etc. Convection: Newton’s law of cooling, Boundary layers, Effects of flows on convection, Convection for flow over flat plates and through pipes and ducts, Fluid friction and heat transfer, Free and forced convections with its coefficients etc. Radiation: Stefan’s Boltzman Law, Blackbody radiation, Radiation shape factor & its application, Kirchoff’s Law, Radiation shields etc. Heat exchangers: Classification, Heat exchanger effectiveness – LMTD & NTU methods, Design considerations etc. Mass Transfer: Fick’s law and its application, Mass transfer Coefficient, Water vapor migration in buildings, analogy between momentum heat and mass transfer etc.

(ایم ای 346- مینوفیکچرنگ پروسیسز 2 (2-1-3

کنوینشنل مشیننگ پروسیسز، مشیننگ پروسیسز فار پروڈیوسنگ ویریئس شیپس، ایبریسیو مشیننگ و فنشنگ آپریشنز، نان-کنوینشنل مشیننگ، مشین ٹولز کے کنٹرولز، جِگز و فکسچرز، کمپیوٹر انٹیگریٹڈ مینوفیکچرنگ سسٹمز، میٹرولوگی و پریسیزن میژرمنٹس، پروسعس پلاننگ۔

(ایم ای 348- کمپیوٹر ایڈڈ انجینیئرنگ (سی اے ای ) (1-2-3

فینٹ ایلیمنٹ میتھڈز کے فنڈامینٹل، کمپیوٹیشنل فلوڈ ڈائنامکس، سالڈ ماڈلنگ و ملٹی-باڈی ڈائنامکس، کوڈز کے استعمال سے انجینیئرنگ ڈیزائین کونسیپٹس کی امپلی ٹیشن اور انڈسٹری سٹینڈرڈ سوفٹ ویئر پیکیج۔

(ایم ای 437- ریفریجریشن و ایئر کنڈیشننگ (2-0-2

اس کورس کا مقصد مختلف ریفریجریشن سائکلز ، سسٹم کوپونینٹس، ریفریگرینٹس و ایئر کنڈیشننگ سسٹمز بشمول کامن سئکلز کے بیسک اینالیسز،بشمول ویپر کمپریشن سائکلز، ایئر سائکل ریفریجریشن و ویپر ایبزارپشن سسٹمز کی ضروری معلومات فراہم کرنا ہے اس میں ریفریجریشن و ائیر کنڈیشننگ سسٹمز بشمول ایچ وی اے سی ضروریات بھی شامل ہیں

(ایم ای 451- انیجینیئرنگ مینجمنٹ اینڈ اکنامکس (3-0-3

اس کورس کا مقصدانجنیئرنگ مینجمنٹ و اکنامکس میں باہم تعلقات کے اہم تصور پر مرکوز ہے ۔انجینیئرنگ موڈیول کی مشمولات:پلانٹ مینجمنٹ، مینجمنٹ سسٹم، پروڈکٹیوٹی، رول آف ورک سٹدی، و دیگر پلانٹ مینجمنٹ پیرامیٹرز،۔ انوینٹری مینجمنٹ و پی ای آر ٹی –سی پی ایم ۔ انجینیئرنگ اکنامکس موڈیولز ٹائپس آف کوسٹس، ایکویلینس، ٹائپس آف انویسٹمنٹس، ڈیپریسی ایشن اکاؤنٹنگ، انفلیشن و اکنامک کنسیڈریشن، پراجیکٹ مینجمنٹ پر مشتمل ہے

(ایم ای 498- فائنل ایئر پراجیکٹ 1(0-2-2

فائنل ایئر پراجیکٹ 1 کےلئے سپروائزر یا متعلقہ شعبہ کی پراجیکٹس کمیٹی کے تجویز کے مطابق انفرادی یا گروپ کی صورت میں تکمیل ہے

(ایم ای 499- فائنل ایئر پراجیکٹ 2(0-4-4

فائنل ایئر پراجیکٹ 2 کےلئے سپروائزر یا متعلقہ شعبہ کی پراجیکٹس کمیٹی کے تجویز کے مطابق انفرادی یا گروپ کی صورت میں تکمیل ہے

ایم ایل۔۔۔۔مکینکل انجینیئرنگ لیبز

مکینکل انجینیئرنگ لیبز میں درج ذیل موضوعات سے متعلقہ عملی و تجرباتی کام شامل ہے: سٹیٹکس، ڈائنامکس، ٹھرمو ڈائنامکس، فلوڈ مکینکس، میٹیریل کی مکینکس، ہیٹ و ماس کی ٹرانسفر، سٹریس اینالیسز ومکنیکل وائبریشن۔

کورس ڈسکرپشن برائے ٹیکنیکل الیکٹیوز

(ایم ای 426- مشین ڈیزائین 2 (3-0-3

اس کورس میں مکینکل ڈیزائین کی ٹیکنیکس، مکینیکل ڈیزائین پروبلمزپروسیس، ڈیزائین میں ہیومین ایلیمینٹ وسٹریس اینالیسز کے فینیٹ ایلیمنٹ میتھڈ، پلین سٹرین و ایکسیسمیٹرک پروبلمز کے میتھڈز کی ایپلی کیشن، نان-لینیئر اینالیسز کی ٹیکنیکس،سٹڈی آف لوڈز، لائف، ریلائی بیلیٹی،اور ریلائی بیلیتی کا مختلف مکینکل کومپونینٹ سے تعلق، مکینکل ڈیزائین پروسیس کی ٹیکنیکس، کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائین میتھڈز، و ماس پروڈکشن اور بیچ پروڈکشن کے لئے ڈیزائین شامل ہیں

(ایم ای 428- فینیٹ ایلیمینٹ میتھڈز (ایف ای ایم) (3-0-3

ایف یا ایم کا تعارف، ایف ای ایم کے ذریعے سٹریس اینالیسز، انرجی، ویری ایشنل پرینسیپلز،و رٹز میتھڈز،کو آرڈینیٹ ٹرانسفارمیشن، آسوپری میٹرک فارمولیشن، سالیوشن آف ایجن ویلیو، باؤنڈری ویلیو و انیشیئل ویلیو پروبلمز۔

(ایم ای 429- ایکسپیریمینٹل سٹریس اینالیسز (3-0-03

سٹریس سٹرین ٹرانسفارمیشن، سٹرین میژرمنٹ میتھڈز گرِڈ۔ الیکٹرک ریزسٹینس گیجز،: روسیٹیز اور ان کے پرینسیپل برائے آپریشن، سٹرین گیج بریجز برائے فورس کی میژرمنٹس، موومنٹس و سٹرکچرل ممبرز۔ سٹریس اینالیسز ورک کے لئے انسٹرومینٹیشن، فوٹو الاسٹیسیٹی میتھڈز سٹریس آپٹکس، پولریسکوپ میں فرنج پیٹرنز ، کیلبریشن و کمپیسیشن ٹیکنیکس برائے آپٹیکل ماڈلز پر سٹریسس میژرمنٹ۔ برٹل کوٹنگ ٹیکنیک، بائرفرنجینٹ کوٹنگز۔

(ایم ای 438۔ کمپیوٹیشنل فلوڈ ڈائنامکس(سی ایف ڈی) (3-0-3

آرڈنری و پارشل ڈفرینشیئل اکویشنز کی اقسام، اکویشن سیٹس کے سالیوشن، باؤنڈری والیو اور انیشیئل ویلیو پروبلمز، کنٹرول ویلیو اپروچ، ٹائم سٹیپنگ۔ ایکوریسی، سٹیبلیٹی ، کونسسٹینسی، لینیئرائزیشن، ڈفیوژن، ڈسپرشن، ولوسٹی، سٹریم فنکشنز، وپرائمیٹیو ویریبل فارمولیشنز،۔ ٹربولینس ماڈلنگ، مختلف کنفگریشنز کے پار ایکسٹرنل فلو ، پائپس کے ذریعے انٹرنل فلو، ڈکٹس و والوز

(ایم ای 448- فندامنٹلز آف آٹو میٹڈ مینوفیکچرنگ (3-0-3

مینوفیکچرنگ آٹومیشن کا تعارف، نیومیریکلی کنٹرولڈ مشینز، این سی و روبوٹک کی انٹیگریشن، مشین ٹولز کنٹرولز، سی این سی ، پروگرامنگ برائے سی این سی لیتھ ، سی اے ایم

(ایم ای 449 –آٹومیشن و روبوٹکس(3-0-3

روبوٹکس: روبوٹکس کے بنیادی تصورات، کلاسیفکیشن، ڈرائیو و کنٹرول سسٹمز کو آرڈینیٹ ٹرانسفارمیشن ، کائینی میٹکس، دائنامکس اینالیسز، و ٹرجیکٹری انٹر پولیشن،انٹر فیسنگ مع مائکرو کنٹرتولرس، روبوٹس کی ایپلی کیشنز، بیسک روبوٹ موشن، روبوٹ پروگرامنگ، پی ایل سیز، لیڈر ڈائگرام ایلیمنٹس، پروسیسر انپٹ و آؤٹ پٹ موڈیولز، مائکرو کنٹرولر، مائکر کنٹرولر کی اقسام، مائکرو پروسیسر و پی ایل سی، اسمبل، مچین و ہائی لیول پروگرامنگ لینگویج برائے مائکرو کنٹرولر، اکٹو ایٹرز، سینسر، آٹو میشن سٹریٹیجیز، پارشیئل آٹو میشنز، آٹمیشنز میں سنسرز و ایکٹ ایٹرز کا استعمال ۔

(ایم ای 461- آئی سی انجنز(3-0-3

بیسکس: انجن کلاسی فکیشنز، انجن کومپونینٹس ، بیسک ٹرمنالوجی، ایس آئی و سی آئی انجن وغیرہ کے ورکنگ پرینسیپلز،۔ ٹیسٹنگ و پرفارمنس: ڈیزائین، پرفارمنس و ٹیسٹنگ پیرا میٹرز، نوکنگ کیریکٹرس ٹکس، انجن ایمشنز و ان کے کنٹرول وغیرہ۔ تھرمو کیمسٹری: فلیمز کے کیریکٹرائزیشن، کمپوزیشن آف ایئر و فیولز، الٹرنیٹیو فیولز، کمبشن سٹوائچومیٹری ، کمبشنز کی اینتھلاپیز، سیلگ اگنیشن، و آکٹین نمبر، ان برنڈ / برنڈ مکسچر کمپوزیشن، ٹھرموڈائنامکس چارٹ وغیرہ،۔ ایئر سٹینڈرڈ سائکلز، اور ان کے اینالیسز،: اوٹو ڈیزل ڈوول و بریٹن سائکلز وغیرہ کمبشن: ایس آئی و سی آئی انجن میں کمبشن فیزز، اگیشن ایڈوانسڈ و ریٹارڈ، کمبشن چیمبر ڈیزائین وغیر، کاربوریشن: کاربوریشن کو متاثر کرنے والے عناصر ، مکسچر کی ضروریات، سمپل کاربوریٹر، ایئر فیول ریشو وغیرہ کی کیلکولیشنز۔

(ایم ای 462- پاور پلانٹ انجینیئرنگ(3-0-3

پاور جنریشن کی اکنامکس: لوڈ کرو، انکریمینٹل ہیٹ ریٹ، اکنامک شیڈولنگ پرینسیپل وغیرہ، ٹھرموڈائنامکس ریویو و رینکنگ سائکل: آئیڈیل وایکسٹرنلی / انٹرنلی ارریورسیبل رینکنگ سائکل ، سپر ہیٹ، ری جنریشن، سپر کریٹیکل – پریشر سائکل وغیرہ، ۔فوسل – فیول سٹیم جنریٹرز: کلاسی فکیشن، واٹر- ٹیوب بوائلر، واٹر سرکولیشنز، سپر- ہیٹرز، فینز، سٹیکز وغیرہ، ۔ فیولز و کمبشنز: کول اینالیسز، کول فائرنگ، فلوڈائزڈ بیڈ کمبشن وغیرہ،کنڈینسیڈ فیڈ واٹر سسٹمز: ڈائریکٹ کنٹیکٹ/ سرفیس کنڈینسرز، ڈیزرشن، ہیٹ ٹرانسفر سرفیس ایریا، سرکولیٹنگ واٹر فلو و پریشر ڈراپ وغیرہ،۔ گیس ٹربائن و کمبائینڈ سائکلز: ٹربائن لوسس، گیس ٹبائن سائکلز، آئیڈیل / نان آئیڈیل بریٹن سائکل و موڈیفکیشن، کمبائینڈ سائکل وغیرہ۔ نیوکلیئر/ہائیڈرو پاور پلانٹس: فیوژن و فیژن، نیوٹرون انرجیز، ری ایکٹر کنٹرول، واٹر ری ایکٹرز، ہائیڈرو-الیکٹرک پاور پلانٹس وغیرہ۔ نان –کنوینشنل پاور پلانٹس: سولر، ونڈ ، جیوتھرمل، اوشن ویوز و ٹائیڈل پاور پلانٹس۔

(ایم ای 463 – انرجی ریسورسز اینڈ یوٹیلائزیشن (3-0-3

ری نیو ایبل انرجی اقسام کا تعارف: سولر انرجی، ونڈ انرجی ، جیو تھرمل انرجی، اوشن تھرمل انرجی ، ٹائیڈل ویو وجیو تھرمل انرجی، بائیو ماس انرجی، فیول سیٹس و ہیٹ پمپ سسٹمز، انرجی ایفیشیئنسی ایشوز، وانرجی سٹوریج، کنونشنل انرجی ری سورسز کے سپلیمنٹ کے طور پر ری نیو ایبل انرجی ریسورز کی استعمالی صلاحیت،ری نیو ایبل و نان ری نیوایبل انرجیزز کا بطور ہائی برِڈ انرجی سسٹمز، جدید انرجی پلانٹس، ونڈ انرجی ، ونڈ ٹربائن ڈیزائن سپیسی فکیشنز، کمپیٹ ایبل الیکٹرک جنریٹرز و الیکٹرک پاور جنریشن کے لئے ونڈ مل کے میجر آپریشنل ایشوز۔ پمپنگ واٹر کے استعمال کے لئے ونڈ ملز ڈیزائن۔ بائیو ماس انرجی کنورژن میتھڈز، بائیو ماس انرجی کنورژن پلانٹ کی تفصیلات، آپریشنل و مینٹی نینس –پروبلمز و ان کی ریمیڈیز۔

(ایم ای 464- ہیٹینگ وینٹی لیشن اینڈ ایئر کنڈیشننگ (ایچ وی اے سی) (3-0-3

ریفریجریشن سائکلز: ویپر کمپریشن سائکل، پریشر- انتھالپی چارٹ، ریفریجنٹس کی اقسام ، ایئر سائکل ریفریجریشن، و یپر ابزارپشن سسٹم،۔ ٰئر کنڈیشننگ: ان ڈور و آؤٹ ڈور ایئر کنڈیشنز، کمفرٹ کنڈیشنز و کمفرٹ زون، ان ڈور ایئر کوالٹی،سائکو میٹرک، سنٹرل ایئر کنڈیشننگ سسٹم، سنٹرل ایئر کنڈیشننگ پلانٹ کے ضروری کومپونینٹس، واٹر چلر و واٹر ہیٹر، ایئر ہینڈلنگ یونٹ، چلڈ واٹر و ہاٹ واٹر ری سرکولیشن سسٹم، سنٹرل ایئر کنڈیشننگ پلانٹ کی ایئر کنڈیشننگ کے سی ایف ایم ریٹنگ و ٹنز، کولنگ لوڈ و ہیٹنگ لوڈ کیلکولیشن پروسیجرز، ڈکٹ سائزنگ و پائپنگ ڈیزائن ، پمپز و فینز کی سیلیکشن،۔ ایئر وینٹی لیشن: ایک ملٹی سٹوری بلڈنگ میں فریش ایئر سپلائی، ان ٹریٹڈ فریش ایئر کے لئے ایئر ہینڈلنگ یونٹ، ڈسٹ و بیکٹیریا ریمول سسٹمز،فورسڈ کنویکشن کی بنیاد پر وینٹی لیشن ڈیزائن۔

(ایم ای 465- ائیر و ڈائنامکس(3-0-3

تعارف، انکمریس ایبل فلو کی ایئرو ڈائنامکس، آئیڈیل پوٹینشیئل فلوز، ائیر فوائل رگیوری، 3 ڈی لفٹنگ سرفیسز، لفٹ و ڈریگ ایسٹی میشن ، ونگ کے جیومیٹرک فیچرز کے اثرات، ہائی سپیڈ ائیرو ڈائنامکس کا تعارف، فلائٹ بشمول سٹیبلیٹی و کنٹرول کا تعارف

(ایم ای 466- ٹرائی بولوجی(3-0-3

فرکشن، وئیر مکینزم ، وئیر ڈیبریز، کلاسی فکیشن، سرفیس رفنیس، فرکشن و وئیر میژر منٹس ٹیکنیکس، ل سلائڈنگ و رولنگ پارٹس کی لبریکیشن، لبریکینٹس کی اقسام، گریڈز و ان کی پروپرٹیز، لبریکیشن کی تھیوری، آئل وہرل، ہائڈرو ڈائنامک و جنرل بیئرنگ الاسٹو ہائڈرو ڈانامکس لبریکیشن، سالڈ لبریکینٹس، سیلف لبریکیٹنگ فیول۔ مینوفیکچرنگ میں ٹرائبولوجی، آٹوموبائلز میں ٹرائبولوجی۔

(ایم ای 467- نیوکلیئر انجینیئرنگ (3-0-03

نیوکلیئر فزکس کا جائزہ، ری ایکٹر فزکس، و ری ایکٹر ہیٹ ٹرانسپورٹ، انرچمنٹ و ری پروسیسنگ کی اقسام؛ فیولز کی ہینڈلنگ م سیفٹی پہلو۔

(ایم ای 468- گیس ڈائنامکس (3-0—3

کنزرویشن آف ماس کے بیسک گورنرننگ لا، مومینٹم و انرجی، لیمیٹیشنز، سب- سونک وسپر سونک گیس فلو، میک نمبر و میک اینگل ، ایسنٹروپک فلو و ایپلی کیشنز؛ ویرینگ پریشر ریشوز کے تحت نوزلز کا آپریشن، نارمل و اوبلیک شوکس، پرینڈٹل- میئر کمریشن و ایکسپیشن مع ایپلی کیشنز، ریلے فلو، بیوس مینز شوک پولر ڈائگرام۔

(ایم ای 482- انٹروڈکشن ٹو میکاٹرانکس (3-0-3

میکا ٹرانکس کا تعارف، سنسرز و ٹرانس ڈیوسرز: ٹرانس ڈیو سرز کیریکٹرس ٹکس، ڈسپلیسمنٹ کی میژر نگ کے لئے سنسرز، سٹرین، فورس، پریشر، ٹیپریچر و موشن، انکوڈرز، موٹرز و اُن کی اقسام، سٹیئپر موٹرز، پرمننٹ میگنیٹ ڈی سی موٹرز، سروو سسٹمز ، انٹرفیسنگ، پورٹس، ان پٹ / آؤٹ پٹ، ڈیجیٹل کنورٹرز کے اینالوگ ، سیمپلنگ تھیوری، ڈیجیٹل کنورٹر کے اینالوگ، سیمپل و ہولڈ، ملٹی پلیکسر، انٹرفیسنگ سوئچز، ایل ای ڈیز سٹیپر موٹرز و مائکرو کنٹرولرز کے ڈی سی موٹرز۔

(ایم ای 483-مینٹی نینس انجینیئرنگ (3-0-3

مینٹی نینس کا تعارف و اقسام: پریوینٹیو مینٹی نینس، اس کے مقاصدفائدے و اکنامکس، انسپیکشن و امپلی مینٹیشن، روٹین مینٹی نینس و فالٹ انڈیکیٹرز کی مانیٹرنگ، اہم کونسیپٹس و امپلی مینٹیشنز، پراپر اسمبلی/ڈس اسمبلی، الئنمینٹ ایسپیکٹس، مشین ہینڈلنگ ۔ ریکارڈ کیپنگ ومینٹی نینس شیڈولنگ، سٹاکنگ سپیئرز، و کاسٹ افیکٹیونیس، مینٹی نینس میں سیفٹی، فرسٹ ، سیکنڈ و ڈپولیول پر مینٹی نینس

(ایم ای 484- میکینیکل انجینیئرنگ ڈیزائین اینا لیسز (3-0-3

انجینیئرنگ ڈیزائین کی فلاسفی وتصور، انجینیئرنگ کریٹی ویٹی،ڈیزائین کے فیزز و پروسیجر، انجینیئرنگ پراجیکٹ کی مینیجمنٹ، کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائین، ماڈلنگ و سمولیشن، آپٹیمائزیشن و ریلائی بیلیٹی ، انڈسٹریل ڈیزائین کوڈز کی ایپلی کیشن، سروس کا ڈیزائین، مینوفیکچرنگ کاسٹ، ڈیزائین سوفٹ ویئر کی فلاسفی، و اینالیسز

ME 485 - Reliability in Engineering (3-0-3)

Quality control and reliability, Reliability prediction and calculations, Reliability enhancing techniques.Hazard function.Poisson process.Weibull distribution.Series and parallel systems, Non series-parallel systems, Time- dependent systems, Life-testing, Sequential probability ratio test.

(اے ای 601 / ایم ای 732- تھیوری آف الاسٹیسٹی(3-0-3

اس کورس کا مقصد طلبا کو درج ذیل جیسے موضوعات کا مطالعہ کرانا ہے مثلاً: ٹی او ای اکویشنز ک9ی ڈیولپمنٹ ، ریکٹ اینگولر و پولر کو آرڈینیٹس،: ایری کا سٹریس فنکشن؛ پروبلم سولونگ؛ پولی نومیئل کے ذریعے پلین سٹریس و سٹرین، روٹیشنلی سمیٹرک سٹریس ڈسٹریبیوشنز؛ سوپر پوزیشننگ؛ بینڈنگ آف بارز، تھرمل سٹریسز؛ ڈسکس؛ روٹیٹنگ، ان سائڈ / آؤٹ سائڈ ہریشر، ڈایامیٹرک لوڈ

(اے ای 645- ایڈوانسڈ میٹیریلز ان انجینیئرنگ (3-0-3

یہ کورس دونوں اقسام کنویشنل و ایڈوانسڈ میٹیریلز کی انجینیرنگ و ایئرو سپیس میں ایپلی کیشن ز کے بارے میں بتاتا ہے۔ کورس میں انٹرنل اٹامک / کرسٹل سٹرکچر و امپرفکیشنز و میٹیریل پروپرٹیز میں ڈکٹیشن ، فیز ڈائگرامز، فیرس و نان فیرسایلائز / پروپرٹیز کا اینیلیسز و ریویو شامل ہیں ۔ پروپرٹی موڈیفکیشنز وٹریٹمنٹس، ٹی ٹی ٹی ڈائگرامز، پولی میٹرک میٹرک میٹریریل ز کے سٹرکچر و پروپرٹیز کا تعارف، کمپوزٹ میٹیریلز، سرامکس و انجینیئرنگ سرامکس، فیلیور اینالیسز و میٹیریلز کی ڈی گریڈیشن،

ایم ای 765- پروڈکٹ اینڈ پروسیس ڈیزائین

ڈیزائین میتھڈالوجی کا یہ ایک ایڈوانسڈ کورس ہے ، کنسیپچولائزیشن، پرلیمنری ڈیزائین، ڈیٹیل ڈیزائین و مینوفیکچرنگ۔ فیلیور اینالیسز، میٹیریل سیلکشن، ڈیزائین کا میتھڈ، آپٹیمائزیشن و کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائین میں کرنٹ اپروچز۔ انجینیئرنگ ڈیزائین کے کمپیوٹر میتھڈز کی ایپلی کیشنز،آپٹیمائزیشن و آٹومیٹڈ ڈیزائین میتھڈز، انجینیئرنگ ڈیزائین و متعلقہ پروبلمز کے لئے لینیئر و نان لینیئر پروگرامنگ میتھڈز کا استعمال،ان کنسٹرینڈ مینیمائزیشن پینلٹی فنکشنز اور فیزیبل ڈائرکشن۔

(ایم ای 602 / اے ای 640-فینیٹ ایلیمنٹ میتھڈز (3-0-3

اس کورس میں سالڈ مکینکس کی 1 ڈی و 2 ڈی پروبلمز پر اپلائیڈ ایف ای ایم کی تھیوری کے متعلق ہے مختلف ایلیمنٹس سٹِفنیس میٹرسس کو ڈیویلپ کرنے میں استعمال ہونے والی ڈسپلیسمنٹ میتھڈ اپروچ، تجارتی طور پر دستیاب سوفٹ ویئر کے استعمال کی عملی صلاحیت کو فروغ دینے کے لئے طلبا کو پیٹرن / نیسٹرن کے استعمال کے عملی پروجیکٹس، طلبا کو کورس کے اختتام پر کورس کے دوران حاصل کردہ معلومات پر مبنی اپنی تھیوریٹیکل / سوفٹ ویئر معلومات کے مطابق ایک تفصیلی پریزینٹیشن بھی دینی ہوگی ۔

ایم ای 742- ایڈوانسڈ تھیوری آف وائبریشن

اس کورس کا آغاز چند بنیادی تصورات کے تعارف، سپرنگ، ماس و ڈیمپر ایلیمنٹس کی بحث اور ہارمونک موشن و اُس کے اینالیسز کے تعارف سے ہوتا ہے ۔جس کے بعدسنگل ڈگری آف فریڈم (ایس ڈی او ایف )کی فری و فورسڈ وائبریشن، ڈیمڈ و ان ڈیمپڈ سسٹم شامل ہیں ، ایس ڈی او ایف کو تفصیل سے سمجھنے کے بعد فریڈم سسٹم کے دو و ملٹی ڈگریز پڑھی جائیں گی ،خاص طور پر اضافی موضوعات کا کورس کے آخر میں مطالعہ کیا جائے گا

اے ای 723- ایڈوانسڈ مکینکس آف کمپوزٹس

اس کورس کا مقصد گریجویٹ طلبا کو کمپوزٹ میٹیریلز سے متعارف کرانا ہے ۔ یہ کمپوزٹ میٹیریلز اور اُن کی کونسٹیچوئینٹ کے تعارف سے شروع ہوتا ہے ۔ جس کے بعد یونی ڈائریکشنل کمپوزٹس جس میں ان ڈائریکشنل کمپوزٹس کی مخلتلف پروپرٹیز پر بحث کی جاتی ہے ۔ اس کورس میں مختلف لوڈنگ کنڈیشنز میں لیمینیٹڈ کمپوزٹ پلیٹس کے بیہیویئر کی تفصیل بھی شامل ہیں خاص طور پر اضافی موضوعات کا کورس کے آخر میں مطالعہ کیا جائے گا۔

ایم ای 731- ایڈوانسدڈ مکینکس آف میٹیریئلز

تعارف، سٹریس و سٹرین کی تھیوری، لینیئر-سٹریس-سٹرین-ٹیمپریچر ریلیشنز، ان الاسٹک میٹیریل بیہیویئر، انرجی میتھڈز کی ایپلی کیشنز، ٹارسیئن، سٹریٹ بیمز کی بینڈنگ، شیئر سنٹر برائے تھِن وال بیم کراس سیکشنز، کروڈ بیمز، السٹک فاؤنڈیشنز پر بیم ، تھِک وال سلنڈر، کالمزکی الاسٹک و ان الاسٹک سٹیبلیٹی،فلیٹ پلیٹس، سٹریس کنسینٹریشن، فریکچر مکینکس، فٹیگ: پروگریسیو فریکچر، کونٹیکٹ سٹریسز، کریپ: ٹائم – ڈیپینڈینٹ ڈی فارمیشن

ایم ای 733/ اے ای 747 – تھیوری آف پلاسٹیسٹی

سٹریسز و سٹرینز، پلاسٹیسیٹی کی فاؤنڈیشنز، الاسٹوپلاسٹک بینڈنگ و ٹارسیئن، بیمز و فریمز کی پلاسٹک اینالیسز، الاسٹوپلاسٹک پروبلمز کے مزید حل، سلپ لائن فیلڈ کی تھیوری، پلین سٹرین میں سٹیڈی پروبلمز، پلین سٹرین میں نان سٹیڈی پروبلمز، کمپیوٹیشنل میتھڈز

ایم ای 734 کمپیوٹیشنل فٹیگ مکینکس

فٹیگ فینامینن؛ کونسٹینٹ و ویریبل لوڈز، سٹریس کنسینٹریشن، سٹریس انٹینسٹی فیکٹرز، فٹیگ کریک؛ گروتھ و اینالیسز؛فٹیگ ٹیسٹنگ، انٹرپریٹیشن، فٹیغ کے باعث کوروژن، فریٹنگ، ہائی و لو ٹیمپریچر، جوائنٹ و سٹرکچر کی فٹیگز؛ فٹیگ کے لئے ڈیزائین؛فائبر- میٹل لیمینیٹس۔

ایم ای 735- کمپیوٹیشنل فریکچر مکینکس

تعارف، لینیئر السٹک فریکچر مکینکس، الاسٹک سٹریس فیلڈ اپروچ، ، کریک ٹپ پلاسٹیسٹی ،انرجی بیلینس اپروچ، ایل ای ایف ایم ٹیسٹنگ، الاسٹک-پلاسٹک فریکچر مکینکس، الاسٹک-پلاسٹک فریکچر مکینکس کے بیسک ایسپیکٹس،ای پی ایف ایم ٹیسٹنگ، ای پی ایف ایم کے استعمال سے فیلوئر اسیسمنٹ، کریک گروتھ کے لئے فریکچر مکینکس کونسیپٹس، فٹیگ کریک گروتھ، سسٹینڈ لوڈ فریکچر، ڈائنامک کریک گروتھ، و اریسٹایکچوول میٹیریل میں فریکچر کا مکینزم ، میٹیلک میٹیریل میں فریکچر کا مکینزم، فریکچر کےمکینزم پروپرٹی پر میٹیریل بیہیویئر کا انفلوئنس ۔

ایم ای 736- کمپیوٹیشنل تھرمو میکینکس

ٹینسر نوٹیشن، کونیوئم مکینکس کی چند بیسک اکویشنز، آئسوٹروپک و انیسٹروپک میٹیریل کا کریپ بیہیویئر، کونسٹیچیوٹیو ایکویشنز، تھِک والڈ ٹیوبز کا کریپ بیہیویئر، کریپ پوٹینشل ہائپو تھیسز کا ٹینسر فنکشن تھیوری سے تقابل، ڈیمیج مکینکس، سٹریس کے ملٹی ایکسیئل سٹیٹ پر یونی ایکسیئل کریپ کی ٹیسوریئل جنرلائزیشن۔ وسکوس فلوڈز،میموری فلوڈز،وسکولاسٹک میٹیریلز، کریپ و ڈیمج ایکسپیریمنٹ، کریپ کرو

ایم ای 737- کمپیوٹیشنل ویلڈ مکینکس

تعارف، ویلڈنگ پروسیس کی کمپیوٹر سمولیشن، ویلڈز کی تھرمل اینالیسز، ایولیوشن آف مائیکرو سٹرکچر ڈیپینڈنگ آن ٹیمپریچر، ایولیوشن آف مائیکرو سٹرکچر ڈیپینڈنگ آن ڈیفارمیشن، کاربنائزڈ و ہائڈروجن ڈیفیوژن اینالیسز، ویلڈڈ سٹرکچر و انڈسٹریل فیلڈز میں ویلڈنگ کی ایپلی کیشنز، فریکچر مکینکس، کمپیوٹیشنل ویلڈنگ مکینکس کے لئت ان پُٹ ڈیٹا۔

ے ای 644- تھن ِوالڈ سٹرکچر

سالڈز کی مکینکس، تھِن پلیٹس و شیلز، نان-لینیئر سٹیٹک اینالیسز،سٹرکچرز کی وائبریشنز، نان- لینیئر ڈائنامکس، سٹرکچرز کی سٹیبلٹی ، ڈائنامک سٹیبلٹی

اے ای 646- ائیرو الا سٹیسٹی

تعارف، سٹیٹک لوڈز میں ایرلین سٹرکچرز کی ڈی فارمیشن، ڈائنامک لوڈز میں ایرلین سٹرکچرز کی ڈی فارمیشن،کمپیوٹنگ نیچرل موڈ شیپس و فریکوئنسیز کے لئے ایپروکسی میٹ میتھڈز، ائیر و ڈائنامک ٹولز، 3 ڈی ان سٹیڈی فلو میں ونگز و باڈیز، سٹیٹک ائیر لاسٹک فنا منا ، فلٹر ، ڈائنامک رسپانس فنامنا، ائیرو لاسٹک ماڈل تھیوری، ماڈل دیزائین و کنسٹرکشن، ٹیسٹنگ ٹیکنیکس۔

اے ای 724 – تھیوری آف پلیٹس اینڈ شیلز

سمپل الاسٹک شیلز، جیومیٹرک باؤنڈری لیئرز، فلیکسبل برانچ شیل سٹرکچر کے نان-لینیئر ڈائنامکس میں ایف ای ایم و ٹائم سٹیپنگ پروسیجرز، ہائر آرڈر پلیٹ ماڈلز کے لئے ڈائنامک سٹِفنیس وائبریشن اینالیسز، 3 ڈی تھِک پلیٹ بالمقابل ریزنر کی اپروچ میں تھرمل –کریپ- ڈیمج

اے ای 705 آیڈوانسڈ ائیر کرافت صترکچرل اینالیسز

سٹرکچرل اینالیسز کے فنڈامنٹلز، الاسٹیسٹی، ورچول ورک، انرجی و میٹرکس میتھڈتھِن پلیٹ تھیور، سٹرکچرل انسٹیبلیٹی، وائبریشن آف سٹرکچرز، ائیر کرافٹ سٹرکچر کا اینالیسز، سکینڈ سٹرکچر کے پرینسیپلز، ائیر ورتھی نیس و ائیر فریم لوڈز، بینڈنگ، تھِن والڈ بیم کی ٹوریسن و شیئرنگ، ائیر کرافٹ کومپونینٹس کا سٹریس اینالیسز، دٹرکچرل و لوڈنگ ڈسکنٹی نیویٹیز ۔

اے ای 857- ہائڈرو ڈائنامک سٹیبلٹی

تعارف ، تھرمل ان سٹیبلٹی ،سنٹریفیوجل ان سٹیبلٹی پیرلل شیئر فلوز، یونیفارم اسیمپٹوٹک اپراکسی میشنز، لینیئر سٹیبلٹی تھیوری میں اضافی موضوعات، نان-لینیئر سٹیبلٹی۔

اے ای 610- ایڈوانسڈ انکمپریسیبل فلوڈ ڈائنامکس

اس کورس کا ہم مقصد انکمپریسیبل فلو ہے ۔ ائیروڈائنامکس کے اہم حصے سے انکمپریسیبل فلو ز اور اُن کے اینالیسز کی "انوسکڈ" ار "وسکوس" فلوز میں تفصیلی کلاسیفی کیشن ، ریننالڈ نمبر(آر ای) یعنی لیمینیئر باؤنڈری لیئر (ہائی آر ای) فلو ، سٹوکس فلو (لو آر ای) و ٹربلینٹ فلو (ویری ہائی آر ای) کی بنیاد پر مزید سب ڈویژن کی گئی ، فولڈ /ائیروڈانامکس کی کی بیسک گورننگ اکویشنز یعنی نیویئر سٹوکس اکویشنز متعارف کی گئیں اور اُن کی مختلف اینالیٹیکل سالیوشنز ٹیکنیکس کی تفصیل سے وضاحت کی گئی کمپلیکس اینالیسز ٹریٹمنٹ کے ذریعے ٹو دائمینشنل و انوسیڈ فلوز کو حل کیا گیا۔

اے ای 611- ایڈوانسڈ کمپریسیبل فلوڈ دائنامکس

اس کورس کا اہم مقصد اس کورس کا ہم مقصد کمپریسیبل فلو ہے ۔ ائیروڈائنامکس کے اہم حصے سے کمپریسیبل فلو ز اور اُن کے اینالیسز کی "انوسکڈ" ار "وسکوس" فلوز میں تفصیلی کلاسیفی کیشن کی گئی ہے انویسڈ کمپریسیبل فلو ز بشمول شاکس/ ایکس پینشن فلوز کی پرپرٹیز کے اینالیسز، ویریبل ایریا فلوز، لینیئرائزڈ 2 ڈی فلو، ہائپر سونک فلو اور ان سٹیدی ویو موشن کا جزو،۔ وسکوس کمپریسیبل فلو گورننگ اکویشنز بشمول نرویئر سٹوکس اکویشنز کے مکمل سسٹم کے سالیوشن پر مشتمل ہے۔ وسکوس کمپریسیبل فلو کی مختلف مثالیں دکھائی گئی ہیں۔

ایم ای 601/ اے ای 630- کمپیوٹیشنل فلوڈ ڈائنامکس 1

یہ کورس پوسٹ گریجویٹ طلبا کو سی ایف ڈی متعارف کراتا ہے ۔ اہم موضوعات میں کلاسی فکیشن، امپلیسٹ و ایکسپلیسٹ میتھڈز ، اٹریٹیو و ٹائم/سپیس مارچنگ سکیمز،گرِڈز، باؤندری کنڈیشنز، ائیر و سپیس ایپلیکیشنز شامل ہیں۔ مختلف ٹیکنیکس جیسے فینیٹ ڈفرینس؛ نرویئر سٹروکس کے حل کے فینیٹ والیوم میتھڈزو یولر اکویشنز کا تعارف کرایا گیا ہے ۔

اے وی 753- ایڈوانسڈ ہیٹ ٹرانسفر

ہیٹ ٹرانسفر کے اس گریجویٹ کی سطح کے کورس میٹیریل کو انڈر گیریجویٹ کیول سے بڑھ کر سمجھنے کے لئے ڈیزائین کیا گیا ہے ۔ ہیٹ ٹرانسفر کے مختلف موڈز یعنی کنڈکشن، ،کنویکشن و ریڈی ایشن کی تفصیل سے بحث کی گئی ہے کورس کے اختتام کی سمت بڑھتے ہوئے اس کورس کی اہم توجہ ریڈی ایشن پر چند تعارفی میٹیریل کے ساتھ کنڈکشن و کنکشن پر مرکوز ہے کنڈکشن میں 2 ڈی سٹیدی اور 1 ڈی ان سٹیدی پروبلمز متعارف کرائےگئے ہیں اور اُن کے سالیوشن میتھڈز پر بحث کی گئی ہےکنویکشن میں موشن کی اکویشنز، انرجی و ماس کنزرویشن کا جائزہ لیا گیا ہے اور فورسڈ و فری کنویکشن پر مشتمل پروبلمز پر ویریئس فلو ریجیمز کے حوالے سے بحث کی گئی ہے ۔

ایم ای 712- کمپیوٹیشنل ہیٹ ٹرانسفر

ہیٹ ٹرانسفر کا تعارف، میتھ میٹیکل بیک گراؤنڈ،گورننگ اکویشنز، فینیٹ ڈفرینس کا جائزہ فینیٹ ایلیمنٹ، ٹرانسپورٹ پراسیسز کی سمولیشن ، کنڈکشن ہیٹ ٹرانسفر کے لئے نیومیریکل میتھڈز،، ریڈی ایشن ہیٹ ٹرانسفر کے لئے نیومیریکل میتھڈز،کنویکشن ہیٹ ٹرانسفر کے لئے نیومیریکل میتھڈز،کمبائنڈز موڈز و پروسیس ایپلی کیشنز۔

ایم ای 711/ اے ای 730 –کمپیٹیشنل فلوڈ ڈائنامکس 2

پارشیئل ڈفرینشیئل اکویشنز کے فینیٹ ڈفرینس سولیشنز کا جائزہ، فزیکل سپیس سے کمپیوٹیشنل سپیس کی فلوڈ موشن کی فلوڈ اکویشن کی ٹرانسفارمیشن، یولر اکویشنز، پیرابولائزڈ نیویئر سٹوکس اکویشنز، باؤنڈری کنڈیشنز، ہائی ٹیمپریچر گیسز کا تعارف،گرِڈ جنریشن: ان سٹرکچرڈ گرِڈز، فینیٹ والیوم میتھڈز، فینیٹ ایلیمنٹ میتھڈز۔

ایم ای 713- انجینیئرنگ ٹرائی بولوجی

لبریکیشن و ویئر کا تصور، ہائیڈرو ڈائنا مک لبریکیشن، نان-نیوٹونیئن فلوڈز میں ہائیڈرو ڈائنا مک لبریکیشن ، کمپیوٹیشنل ہائڈرو ڈانئامکس، الاسٹو ہائیڈرو ڈائنا مک لبریکیشن ، سالڈ لبریکینٹس کے ڈیپوزیشن میتھڈز، ایپلی کیشنز، پولیمرز کی ٹرائی بولوجی، پولیمرز کے کمپوزٹس کی ٹرائی بولوجی، سرامکس کی ویئر و فرکشن، نانو ٹریبالوجی، بائیو ٹرائی بولوجی۔

ایم ای 714- کمبشن

فنڈا منٹلز، ایکسپیریمنٹل انویسٹیگیشن، پریمکسڈ لیمینیئر فلیٹ فلیمز کے میتھ میٹیکل ڈسکرپشن،کمبشن پروسیسز کے تھرمو ڈائنامکس، اگنیشن پروسیس، انجن نوک،تھری ڈائی مینشنل ری ایکٹنگ فلو کے لئے نیویئر سٹروک۔ اکویشنز، ٹربولینٹ ری ایکٹنگ فلوز،ٹربولینٹ نان پریمکسڈ فلیمز، ٹربولینٹ پریمکسڈ فلیمز، لیکوئیڈ و سالڈ فیولز کی کمبشن، اٹماسفیئر پر کمبشن پروسیسز۔

ایم ای 715- فلو انڈیوسڈ وائبریشنز

تعارف ، عمومی جائزہ ، ماڈلنگ اپروچز، ایف آئی وی کے فنڈامنٹل مکینیزم، کراس فلو سے انڈیوسڈ وائبریشن، سنگل سرکولر سلنڈر، کراس-فلو میں دو سرکلر سلنڈر، ملٹیپل سرکلر سلنڈر، ریکٹایگلر و دیگر کراس-سیکشن شیپ کی باڈیز، ٹیوب بنڈلز میں اکویسٹک ریزونینس ، ایف آئی وی کی پریوینشن، ایکسٹرنل ایکسیئل فلو سے انڈیوسڈ وائبریشن، سنگل سلنڈر/ ملٹی پل سلنڈرز، الاسٹک پلیٹس و شیل کی وائبریشن، لیکیج فلو سے انڈیوسڈ وائبریشن، انٹرنل فلوڈ فلو سے انڈیوسڈ وائبریشنز، سٹریٹ و کروڈ پائپس فلوڈ کنویئنگ کے دوران وائبریشن، بیلوز سے متعلقہ وائبریشن، کولیپسیبل ٹیوبز۔

اے ای 711 – کمپیوٹیشنل گیس ڈائنامکس

گیس ڈائنامکس کا جائزہ، گیس ڈائنامکس کی گورننگ اکویشنز، ویوز، سکیلر کنزرویشن لاز، کمپیوٹیشنل ریویو، نیومیریکل ایرر، نیومیریکل کیکولس، کمپیوٹیشنل گیس ڈائنامکس کے بیسک پرینسیپلز، کنزرویشن و دیگر بیسک پرینسیپلز، سی ایف ایل کنڈیشن، اپ ونڈ و ایڈاپٹیو سٹینسلز، آرٹیفشل وسکوسٹی، لینیئر سٹیبلٹی، یولر اکویشنز کے بیسک نیومیریکل میتھڈز،باؤنڈری ٹریٹمنٹ، کمپیوٹیشنل گیس ڈائنامکس کے ایڈوانسڈ میتھڈز، فلکس لیمٹڈ میتھڈز، فلکس کریکٹڈ میتھڈز، سیلف-ایڈجسٹڈ ہائی برڈ میتھڈز۔

اے ای 629- ایڈوانسڈ ایر کرافٹ ڈائنامکس ایند کنٹرولز

ائیر فریم و اٹماسفرک ماڈلنگ، کنٹرول و گائیڈینس سسٹم ماڈلنگ، روٹ لوکس، ایس-پلین، زی –پلین ٹرانزیئنٹ رسپانس، فلائٹ پاتھ کیلکولیشن، کویریئنس پروپیگیشن، یوٹیلیٹی سب- روٹینز۔

اے ای 735- ایڈوانسڈ ایر کرافٹ پروپلشن

فنڈامنٹلز، فنڈامنٹلز اکویشنز، آئزنٹروپک اکویشنز، پولی ٹروپک پروسیس، راکٹس، آئیڈیل راکٹ کی پرفارمنس، سالڈ راکٹ موٹرز، لیکوئڈ راکٹ موٹرز، ہائی برڈ راکٹس، راکٹس کی کنسٹرکشن، ملٹی –سٹیجنگ، ڈیزائن میتھڈالوجی، پسٹن ائیرو ڈانامک انجنز، انجن ٹائپ ، تھرسٹ کمبشن، پروپیلر ڈیزائن، پرو پیلر پرفارمنس، گیس ٹربائن انجنز، آئیڈیل گیس ڈائنامکس ، انجن سائکل، پرفارمنس ، کومپونینٹ پرفارمنس، انجن پرفارمنس اینالیسز، ڈیزائین پوائنٹ آپٹیمائزیشن، کومپونینٹ ڈیزائین،انجن کنٹرولز، ریم جیٹ و سکریم جیٹ انجنز۔

اے ای 615 – ائیر کرافٹ انجن ڈیزائین

انجن سائکل ڈیزائین، ڈیزائین پروسیس، کنسٹرینٹ اینالیسز، مشن اینالیسزانجن سیلکشن،پیرامیٹرک سائکل اینالیسز، انجن سیلیکشن ، پرفارمنس سائکل اینالیسز، انجن کی سائزنگ، انجن کومپونینٹ ڈیزائین، گلوبل و انٹرفیس کوانٹیٹیز،روٹیٹنگ، ٹربو –مشینری،کمبشن سسٹمز، ان لٹ و ایگزاسٹنوزلز

اے ای 716- ویوز اینڈ کمپریسیبل فلو

انوسڈ کمپریسیبل فلو کی اکویشن بشمول روٹیٹنگ ایکسز اے متعلقہ فلو ریلیٹو۔ لینیئر ویو بشمول سٹوکس ویو ز کے ماڈلز، انرشیئل ویوز، روسبائی ویوز و سمپل سالیوشنز، فوریئر سیریز، فوریئر انٹیگرلز، سٹیشنری فیز کے میتھڈز، ڈسپرشن و گروپ ویلاسٹی، فلو پاسٹ تھِن ونگز، وَن ڈائمینشنل ان سٹیڈی گیس فلو پر اپلائیڈ سمپل ویوز فلوز، و شیلو واٹر تھیوری،شوک ویوز، ویک سالیوشنز، رینکن-ھگنیوٹ ریلیشنز، آبلیک شاوکس، بورز، ہائیڈرالک پمپ۔

اے ای 633- پوٹینشیئل فلو اینڈ پینل میتھڈ

تعارف، فلوڈ ڈائنامکس اکویشنز کی مختلف اقسام، انوسڈ کی فنڈامنٹلز، انکمپریسیبل فلوز، انکمپریسیبل پوٹینشیئل فلو اکویشنز کے جنرل سالیوشنز، کمپلیکس ویریبلز سے ایگزیکٹ سالیوشن، نیومیریکل(پینل) میتھڈز، سنگولریٹی ایلیمنٹس و انفلوئنس کو ایفی شیئنٹس، ٹو-ڈائی مینشنل نیومیریکل سالیشنز، تھری-ڈائی مینشنل نیومیریکل سالیشنز،پوٹینشیئل فلو ماڈلز کی انہانسمنٹ ۔

ایم ای 773 /اے ای 650 – ٹربو-مشینری

بیسک کونسیپٹس کا جائزہ، ہائڈرالک پمپس، ہائڈرالک ٹربائن ، سنٹریفیوجل کمپریسرز و فینز، ایکسیئل فلو کمپریسرز و فینز، سٹیم ٹربائن، ایکسیئل فلو و ریڈیئل فلو گیس ٹربائن، ہائڈرالک مشینری۔

اے ای 859- ٹربولینٹ فلوڈ فلو

ٹربولینس کی کلاسیکل پکچر،ٹربائن کی ابیکیوشیئس نیچر ، فلوڈ مکینکس کی اکویشن، ٹربولینس کی اوریجن و نیچر، ٹربولینس شیئر فلوز، اینڈ سمپل کوزر ماڈلز، ٹیلر کی فینامنالوجی، رچرڈسن و کیلاگوروف، فریلی ڈیکے انگ، ہوموجینیئس ٹربولینس، آئسوٹروپک ٹربولینس، نیومیریکل سمولیشن کا کردار، آئسوٹروپک ٹربولینس ، روٹیشن کا کردار، ٹربولینس پرسٹریٹی فکیشن ومیگنیٹک فیلڈ، ٹو-ڈائی مینشنل ٹربولینس

ایم ای 79ایکس- ایم ایس تھیسس

ایم ای 89ایکس- پی ایچ ڈی تھیسس

ایم ای 9ایکس ایکس- پی ایچ ڈی تھیسس

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی