انگریزی

ریسرچ لیبارٹریز


 1. ایویانکس انٹیگریشن لیب

اس تجربہ گاہ کا مقصدملٹی پل بسز، ملٹی پل پلیٹ فارمز اور یونی فائڈ آپریشنز کی مدد والا ایک شاندار ہائی برِڈ ایویانکس ایکپمنٹ انٹیگریشن اور سسٹمز ڈیویلپمنٹ پلیٹ فارم مہیا کرنا ہے ۔ انتہائی جدید ریکنفگریبل اور پروگرامیبل ایچ / ڈبلیو کے ذریعے ملٹی پل گیٹ ویز کا اطلاق و مظاہرہ ممکن ہوگا۔ یہ مکمل انسٹرومینٹیشن ریڈی لیب ،آئی اے اے میں ایویانکس انٹیگریشن ریسرچ فیسیلیٹز کے لئے استحکام کی کلید ہوگی۔ یہ دو حصوں میں تقسیم ہے ، ایویانکس انٹیگیریشن ٹیسٹ بیڈ؛ جس کا مقصد، ایک مخصوص ہوائی جہاز پر انٹیگریشن ہے ، اورریسرچ ٹیسٹ بیڈ کا مقصد ایویانکس انٹیگریشن اور ایئرعسپیس سنسرز و سسٹمز سمولیشن کے شعبے میں کسی تحقیقی مقصد کے لئے ماحول کی سمولیٹنگ کے لئے ٹول سیٹ فراہم کرنا ہے ۔

ان ٹیسٹ بیڈز کے لئے سگنل کنڈیشننگ کی سیملیس انٹیگریشن ، ڈیٹا اکویزیشن اور سوئچنگ میکنزم کے لئے پی ایکس آئی کے انسٹرومنٹیشن پلیٹ فارم منتخب کیا گیا ہے ۔ اے آئی ایل کی اہم صلاحیت کارڈز کا اضافہ ہے جو انسٹرمینٹیشن اکویپمینٹس کو ایویانکس انٹیگریشن کے لئے مرحلہ وار مطلوبہ ٹیسٹ بیڈ میں تبدیل کرنے میں مدد ے سکتا ہے ۔یہ تمام آلات درج ذیل شعبوں میں تحقیق کے لئے معاون ہوں گے:
   ریئل -ٹائم فالٹ ٹالرینٹ پروٹوکولز ڈیزائین، اطلاق و تجزیہ۔
   ایئرو سپیس سینسر اینڈ سسٹمز ریسرچ۔
   ڈسٹریبیوٹد کنٹرولز سسٹمز ڈیزائین و ایوولیشن پلیٹ فارمز۔
   ایمبیڈڈ سسٹمز ڈیزائین و امپلی مینٹیشنز۔
   ری کنفگریبل ہارڈ ویئر ایپلی کیشنز۔
   اے ایس آئی سی ڈیزائین ٹیسٹنگ اینڈ ویلیڈیشن۔
   ایف پی جی اے الگورتھمز آپٹیمئزیشن و بیسک سپورٹ فیسلیٹی برائے اے ایس آئی سی ڈیزائین۔
   انسٹرومینٹیشن اینڈ میژرمنٹ
   ڈیزائین ویلیڈیشن ز فیسیلیٹیز
   آٹومیٹڈ ٹیسٹ اکوپمنٹ
   پروڈکشن ویلیڈیشن اینڈ کوالٹی ایشورینس


 2. الیکٹرو آپٹکس لیب

اس تجربہ گاہ کا مقصد ایک عالی شان تھرمل امیجنگآپٹیکل و امیج پراسسنگ و ٹرینکنگ، ملٹی پل سنسرز فیوژن ایف ایل آئی آر / سی سی ڈی، روبسٹ امیج رجسٹریشن ٹیکنیکس، سپیکٹرو میٹری کے استعمال سے آپٹیکل میژرمنٹ وٹیسٹنگ، فائبر آپٹک سینسرز کیلیبریشن، لینیئرائزیشن و ٹیسٹنگ کی سعولت۔ اس تجربہ گاہ کے دائرہ کار میں ملٹی وژن سینسر ز کے استعمال سے فالٹ ڈائی گنوسٹک، لیزر ایپلی کیشنز ، لائٹ سورس ،مونوکروم وکلر ایل ای ڈیز۔ای او ایل درج ذیل شعبوں میں تحقیقی اعانت کے لئے آلات سے لیس کیا جائے گا ۔
   میج پروسیسنگ و امیج بیسڈ ٹریکنگ کنٹرول
   ملٹی پل سنسر فیوژن ایف ایل آئی آر / سی سی ڈی
   روبسٹ امیج ریسٹوریشن ٹیکنیکس سپیکٹرومیٹر کے استعمال سے آپٹیکل میژرمنٹ و ٹیسٹنگ۔
   Optical Measurement and Testing Using Spectrometry
   فائبر آپٹک سینسر کیلبریشن ، لینیئرائزیشن و ٹیسٹنگ فیسیلیٹی۔
   ملٹی پل وژن سینسر کے استعمال سے فالٹ ڈائی گنوسٹنگ۔
   لیزر ٹارگٹ ٹارگیٹ ڈیسگ نیشن ،رینجنگ و پریسائز موشن میژرمنٹ۔


 3. ایئر و سپیس سنسر اینڈ سسٹمز لیب

ایئر و سپیس سنسر لیب کا مقصدسنسر ماڈلنگ، لینیئرائزیشن سنسر فیلیور ڈیٹیکشن ، کملیمنٹری فلٹرنگ، ملٹیپل سنسر فیوژن جیسے ایئر وسپیس سنسر کےایڈوانسڈ موضوعات کے لئے تحقیقی سہولت فراہم کرنا ہے ۔یہ تجربہ گاہ ایک موڈیولر ٹیسٹ ومیژرمنٹ سسٹم پلیٹ فارم وسعت کے ساتھ ایس سی ایکس آئی سگنل کنڈیشننگ انٹرفیس ز جو پروگرامیبل فلٹرنگ اور سینسر سگنلز کی سگنل کنڈیشننگ و سینسر ایکٹیویشن پر کام کرنے کے لئے استعمال کرے گی۔ جب یہ تجربہ گاہ ایویانکس سسٹمز انٹیگریشن کے ساتھ مل کر استعمال ہوگی تو یہ تحقیقی مقاصد کے لئے ایک منفردایئر کرافٹ انسٹرومینٹیشن وایویانکس انٹیگریشن ٹیسٹ –بیڈ بن جائے گی ۔ اے ایس ایس ایل ڈرج ذیل شعبوں میں تحقیقی مقاصد کے لئے جدید آلات سے لیس کیا جائے گا ۔
   ایئرو سپیس سینسرز و سسٹم ریسرچ
   وائبریشن
   ایڈاپٹیو کنٹرول
   ایئر و سپیس وہیکل آٹو پائلٹ ڈیزائین
   فالٹ ٹالرینٹ و روبسٹ کنٹرول
   آپٹیمائزیشن و ہائی انفینیٹی کنٹرول
   فالٹ ڈیٹیکشن و آئیسولیشن
   سنسرز و سسٹم آئیڈینٹی فکیشن
   ڈیٹا فیوژن
   انسٹرومینٹیشن و میژرمنٹس میں نیور-فززی ٹیکنیکس۔


 4. میونیکیشن سیکورٹی اینڈ ایمبیڈڈ سسٹمز لیب

یہ عالی شان تجربہ گاہ وائس انکرپشن /ڈیکرپشن، آئی پی ایکسچینگ، ای آئی / ٹی آئی انٹرفیسز، ای 1 اینالیسز ، وی پی این امپلیمینٹیشنز، آئی پی ٹرمینل ڈیویلپمنٹ، ایف پی جی اے اور الگورتھمز کی ڈی ایس پی امپلی مینٹیشن میں تحقیقی و ترقی کی اعانت فراہم کر سکتی ہے ۔


 5. ای سی ایم اینڈ راڈار لیب

اس تجرب گاہ کا مقصد فریکوئنسی، ہوپنگ ریڈیوز و سسٹمز، وائرلیس ایڈ ہاک نیٹ ورکس، ایچ ایف، یو ایچ ایف، وی ایچ ایف سپیکٹرم مانیٹرنگ، سیلکٹیو جیمنگ بشمول او ایف ڈی ایم کے تصور و امپلی مینٹیشن اور ٹیسٹنگ سروسز کے علاوہ سوفٹ ویئر ڈیفائنڈ ریڈیوز کی رینج کے لئے مکمل ٹیسٹ کی سہولت فراہم کرنا ہے ۔ ای آر ایل کو درج ذیل شعبوں میں تحقیقی اعانت کے جدید ترین آلات سے لیس کیا جائے گا :
   سوفٹ ویئر ڈیفائنڈ ریڈیوز
   ہوپنگ ریڈیوز اینالیسز و ٹیسٹنگ
   جیمر ڈیزائین، سیلف پروٹیکشن جیمرز، فرینڈ اویئر جیمنگ
   وائرلیس ایڈہاک نیٹ ورکس
   کمرشل رینج میں وائی میکس و امرجنگ سٹینڈرڈ اینالیسز
   ایچ ایف / یو ایچ ایف / وی ایچ ایف سپیکٹرم مانیٹرنگ و سیلکٹیو جامنگ
   (آرتھوگونل فریکوئینسی ڈویژن ملٹی پلیکسنگ(او ایف ڈی ایم،

 

 6. مائکرو الیکٹرو- مکینکل سسٹمز لیب

مائکرو الیکٹرو- مکینکل سسٹمز (ایم ای ایم ایس) ایک ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجی جس کا ایئر و سپیس سٹم میں کثیر استعمال ہے ۔سیلکون چپس کے مینی ایچرائزڈ سینسرز نےحجم ، وزن اور پاوربچاتے ہوئے لحیم سنسرز کی جگہ لے لی ، یہ سب ایئر سہیس وہیکل کی اولین ضرورت ہیں اس لیب میں ایم ای ایم ایس کے شعبہ میں ایک ملکی ساخت کی ہائلی ساٹ-آفٹر ڈائی مینشن کا اضافہ ہے فی الحال اس میں ایم ای ایم ایس ڈیوائسز کی کیریکٹرائزیشن کی سہولیات موجود ہیں مگر مائکرو و نانو سینسرز و ڈیوائسز برائے ایئر وسپیس اور الیکٹرانکس، آٹو موٹیو و میڈیکل ایپلی کیشنز وغیرہ کے عملی فیبریکیشن کی عملی مشق اس کو وسیع کردیتی ہے ۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی