انگریزی

بیان عزم

گریجویٹ طلبا کو بہترین تدریسی ارکان و شاندار تجربہ گاہیں اور علمی ماہرین و صنعت کی خلیج دور کرنے کے نظریہ کے ساتھ مطالعہ کے کٹھن سلسلہ اور مسائل کے حل کے لئے حقیقی تحقیقی کام کی طرف بڑھنے کا موقع فراہم کرنا ہے۔خصوصی توجہ بشمول مضبوط اخلاقی عمل پر ہوتی ہے جس سے گریجویٹس کو جامع پیشہ ورانہ علم، کردار کی جامعیت، سماجی ذمہ داریوں کا مکمل احساس اور ہمیشہ سیکھنے کے عمل کی خواہش بیدار ہوتی ہے

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی