انگریزی

کورسز کی تفصیلات


اے وی -610 لینیئر سسٹمز تھیوری

اس کورس میں لینیئر سپیسز و لینیئر آپریٹرز۔ بیسز، سب سپیسز، ایجن ویلیوز وایجن ویکٹرز، کینونیکل فورمز۔ لینیئر ڈفرینشیئل و ڈفرینس اکویشنز، ٹرانسفر فنکشنز، امپلس رسپونس، میٹرکس فریکشن و پولی نامیئل ڈسکرپشنز۔ سسٹٹم-تھیوریٹک کونسیپٹس؛ کیژولٹی،کنٹرولیبلیٹی، آبزرویبلیٹی ، ریئلائزیشنز ،کینونیکل ڈی کمپوزیشن، سٹیبلیٹی کے موضوعا ت اور آپٹیمل کنٹرول وکیلمن فلٹر کا تعارف شامل ہے

اے وی -611 لینیئر ملٹی ویریبل فیڈبیک کنٹرول سسٹمز

لینیئر ملٹی ویریبل سسٹمز کے لئے کنٹرول ڈیزائین کونسیپٹ، سسٹمز ماڈلنگ ، ڈیزائین آف فیڈ بیک کنٹرولرز، فُل آرڈر آبزرور ڈیزائین، انٹرنل سٹیبلیٹی، ، ٹرانسفر فنکشنز و کلوز ڈ لوپ سٹیبلیٹی، کلوزڈ لوپ ڈیزائین سپیسی فکیشنز، سینسیٹی ویٹی آف پلانٹ ماڈل ان سرٹینٹی، دی بوڈ لوپ شیپنگ،، ملٹی ویریبل(ایم آئی ایم او )، کلوزڈ لوپ سسٹم ریپریزینٹیشنز،آبزرور بیسڈ کمپین سیٹر،ملٹی ویریبل انٹیگرل کنٹرول، ایم آئی ایم او سسٹمزکے لئے فزیبلیٹی، بیاس ایسٹی میشن و انٹیگرل کنٹرول، ایل کیو آر کنٹرولر،کیلمن فلٹر بطور آپٹیمل ایسٹیمیٹر، ٹائم ڈومین ڈیزائین لیمیٹیشنز، فریکوئنسی ڈومین ڈیزائین سپیسی فکیشنز، روبسٹ سٹیبیلیٹے، ایم آئی ایم او جنرلائزیشن آف سٹیبیلیٹی روبسٹنیس، سینگولر ویلیو و فیڈ بیک کنٹرول، ایل کیو ریگولیشنز کی کلاسیکل پروپرٹیز، ایم آئی ایم او روٹ لوکس

اے وی -620 / آئی ایس -620 رینڈم پروسیسز

پروبیبلیٹی ایگزیامز، سگما الجبر، رینڈم ویکٹرز، ایکسپیکٹیشنز، پروبیبلیٹی و ڈینسٹیز پوائسن و وینر پروسیسز، سٹیشنری پروسیسز، آٹو کو ریلیشن، سپیکٹرل ڈینسٹی ، افیکٹ آف فلٹرنگ، لینیئر لیسٹ –سکوئر ایسٹی میشن و کنورجنس آف رینڈم سیکوئنسز کے موضوعات شامل ہیں

اے وی – 621 / آئی ایس -720 ڈیجیٹل سگنل پروسیسنگ

کنٹینیوس و ڈسکریٹ سگنلز کے ڈیجیٹل سگنل پروسیسنگ کا تعارف ، فوریئر ٹرانسفارمز کی فیملی بشمول ڈسکریٹ فوریئر ٹرانسفارمز(ڈی ایف ٹی ) ڈویلپمنٹ آف فاسٹ فوریئر ٹرانسفارم (ایف ایف ٹی )، سگنل سیمپلنگ و ری کنسٹرکشن ڈیزائین و اینالیسز آف ڈیجیٹل فلٹر ، کو ریلیشن و سپیکٹرل ایسٹی میشن، ایسٹی میٹرز آف سیکنڈ آرڈر پروپرٹیز آف رینڈم پروسیسز: نان پیرامیٹرک و ماڈل – بیسڈٹیکنیکس آف سپیکٹرل ایسٹی میشن

اے وی -626 ڈیجیٹل کمیونیکیشنز

اس کورس میں سیمپلنگ ،پلس کوڈ موڈیولیشن ، پلس امپلی چیوڈ موڈیولیشن،پلس پوزیشن موڈیولیشن، ٹائم ڈویژن ملٹی پلیکسنگ ،ڈیجیٹل پاس بینڈ موڈیولیشن: گرام شمڈٹ آرتھو گونالئزیشنپروسیجر، جیومیٹرک ریپریزینٹیشن آف سگنلز،نوائز:ایڈیٹیو گوسیئن وائس اینڈ کلرڈ نوائز،ملٹیپلیکیٹیو نوائز،ریسیورز:آپٹمل ریسیور ان اے ڈبلیو جی این(ایم ایل ریسیور)، سب آپٹیمل ریسیورز، میچڈ فلٹر ریسیور، ریویور پرفارمنس، پرفارمنس کمپیریزن آف موڈیولیشن سکیمز، پروبیبیلٹی آف ایرر،کو ہیلینٹ موڈیولیشن سکیمز:بی ایف ایس کے،بی پی ایس کے،بائنری ایمپلی چیوڈ شفٹ کی انگ:بی اے ایس کے،ایم-ایری موڈیلولیشن سکیمز،،پرفارمنس کمپیریزن آف ماڈیولیشن سکیمزان اے دبلیو جی اے این،نان-کوہیرینٹ ڈیجیٹل موڈیولیشن سکیمز، نان-کوہیرینٹ ایم ایل ریسییور،نان-کوہیرینٹ بی پی ایس کے، نان-کوہیرینٹ بی ایف ایس کے، نان-کوہیرینٹ بی اے ایس کے،سنکرونائزیشن وسمبل ٹائمنگ ریکوری، ڈیجہیٹل کمیونیکیشن تھرو بینڈ لمیٹڈ چینلز:آئی ای آئی، آپٹیمم ریسیورت ود آئی ایس آئی ، ایکولائزیشن شامل ہیں

اے وی -630 وائرلیس کمیونیکیشن 1

اس کورس میں وائرلیس کمیونیکیشنز کا تفصیلی جائزہ ، سیلولر کونسیپٹس و سیلولر سٹینڈرڈز،چینل ماڈلنگ-پاتھ لوس و لارج –سکیل پروپیگیشن،چینل ماڈلنگ-سمال سکیل فیڈنگ،موڈیولیشن ٹیکنیکس،ایرر کوریکشن کوڈنگ، ملٹی پل ایکسیس(ایم اے)ٹیکنیکس، سپریڈ سپیکٹرم(ایس ایس)، ڈائرکٹ سیکوئنس سپریڈ سپیکٹرم(ڈی ایس ایس ایس) فریکوئنسی ہوپنگ سپریڈ سپیکٹرم(ایف ایچ ایس ایس)،ڈائرکٹ سیکوئنس کوڈ ڈویژن ملٹیپل ایکسیس (ڈیایس – سی ڈی ایم اے) شامل ہیں

اےوی -632 / آئی ایس 730 سوفٹ ویئر انجینیئرنگ

سوفٹ ویئر انجینیئرنگ کا مقصد درج ذیل انجینیئرنگ کے اصولوں سے دوران فروغ سافٹ ویئر کے معیار کو کنٹرول کرنا ہے، اس کورس کے عملی پہلووں میں ، آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ کا استعمال، ڈیزائین پیٹرن، ری فیکٹرنگ و ایکسٹریم پروگرامنگ پر بحث ہوگی، بطور گریجویٹ لیول کورس، اس کورس کے دیگر پہلو آٹومیٹک ٹیکنیکس جو سوفٹ ویئر آرٹی کرافٹ کے تجزیہ پر مرکوز ہیں اور اس طورانجینیئرنگ پروسیس میں آسانی پیدا کرتا ہے۔کورس پراجیکٹ کے ذریعےطلبا کو سوفٹ ویئر اینالئزنگ کاعملی تجربہ حاصل ہوگا

اے وی -640 الیکٹرانک فیلڈ تھیور

اس کورس میں درج ذیل موضوعات شامل ہیں ؛ ویکٹرز، کولمب کا قانون، الیکٹرک فیلڈ، گوئس کا قانون، سکیلر پوٹینشل، کنڈکٹرز ان الیکٹریسٹی فیلڈز، الیکٹرو سٹیٹک انرجی، الیکٹرک ملٹی پولز، باؤنڈری لنڈشن ان سرکٹ ڈسکنٹی نیوٹی، الیکٹروسٹیٹک ان دی پریسینس آفمیٹرز، الیکٹرو سٹیٹکس کے خاص طریقے، الیکٹرک کرنٹس، ایمپیئر کا قانون، میگنیٹک انڈکشن، ایمپیئر کے قانون کی انٹیگرل فارم، ویکٹر پوٹینشل، فیریڈے کا لا آف انڈکشن، میگنیٹک انرجی، میگنیٹک ملٹی پولز، میٹر کی موجودگیمیں میگنیٹزم، میکس ویل ایوایشنز و سکیلر و ویکٹر پوٹینشلز

اے وی -641 ٹرانسمیشن لائنز اینڈ ویو گائیڈز

اس کورس میں درج ذیل موضوعات شامل ہیں؛ پلین ویوز، پولرائزیشن، لاز آف ریفلیکشن اینڈ ریفریکشن، انرجی ریلیشنز، ویو گائیڈز(فیلڈ باؤنڈڈ رییجنز) سرکٹس و ٹرانسمیشن لائنز۔

اے وی -712 آپٹیمل کنٹرول

اس کورس میں درج ذیل موضوعات شامل ہیں ، یولر لیگرینج فارمولیشن؛ہمیلٹن-جیکبی اپروچ؛پونٹریاگینز مینیمم پرینسیپل؛ سسٹمز مع کویڈریٹک پرفارمنس انڈیکس؛ سیکنڈ ویری ایشن و نیبرنگ ایکسٹرنلز؛ سینگولر سولیشنز؛ نیومیریکل سولیوشن ٹیکنیکس

اے وی-713 نان-لینیئر سسٹمز

یہ کورس درج ذیل موضوعات پر محیط ہے؛ نان-لینیئر سسٹم کے تجزیوں و ڈیزائین اور نا- لینیئر کنٹرل سسٹمز کا تعارف، لائپنوف ، انپٹ –آؤٹپٹ و ایزمپٹوٹک میتھڈز کے استعمال سے سٹیبلیٹی اینالیسز، مختلف میتھڈز کے استعمال سے سٹیبلائزنگ کنٹرول کےڈیزائین: لینیئرائزیشن،ایبولیوٹ سٹیبلیٹی رھیوری، وائبریشن کنٹرول ، سلائیڈنگ موڈز و فیڈبیک لینیئرائزیشن

اے وی -714 فلائٹ ڈائنامکس اینڈ کنٹرول

یہ کورس ویکٹرز کائنامیٹکس ، کواٹرنیئن اینڈ میٹرکس اینالیسز آف کائنامیٹیکس، جیوڈسی اینڈ ریجیڈ باڈی ڈائنا مکس ، ایئر وڈائنامکسس، سٹیٹک سٹیبلیٹی اینالیسز ، کلاسیکل و ماڈرن کنٹرول تھیوری کا جائزہ ، نان-لینیئر ایئر کرافٹ ماڈلز، لینیئر ماڈلز و سٹیبلیٹی ڈیریویٹیوز، سمولیشن آف ایئر کرافٹ ڈائنامکس، ٹرم ہوائنٹ، کیلکولیشن اینڈ نیومیریکل لینیئرائزیشن، ایئر کرافٹ ریجیڈ باڈی موڈز۔ ہینڈلنگ کوالٹیز، سٹیبلیٹی آگومیشن، کنٹرول آگومیشن،آٹوپائلٹس جیسےموضوعات پر مشتمل ہے

اے وی -715 روبسٹ کنٹرول

لیبسگو وہارڈی فنکشنل سپیسز، لینیئر آپریٹرز و نارمز کا تعارف؛ ٹائم اینڈ فریکوئینسی ڈومین ریپریزینٹیشنز آف لینیئرسسٹمز، انٹرنل سٹیبلیٹی، پرفارمنس میژرز اینڈ دیئر لیمیٹیشنز؛ ماڈل ریڈکشن و اپراکسی میشن بذریعہ بیلینسڈ ریئلائزیشن؛ فریکوئنسی ڈومین میں روبسٹنیس کے کلاسیکل میتھڈز، بوڈ کے گین و فیز ریلیشنز، سینسیٹیویٹی فنکشنز؛ سسٹمز ان سرٹینٹی کے مختلف ایکسپلیسٹ ماڈلز،ان کنسٹرکٹڈ ان سرٹینٹی و سمال گین تھیورم، روبسٹ سٹیبلیٹی و روبسٹ پرفارمنس؛ سٹرکچرڈ ان سرٹینٹی و ایم یو- سن تھیسس؛ ایچ-2 و ایچ –انفنیٹی آپٹمل کنٹرول؛ ایچ- انفینیتیلوپ شیپنگ؛ گیپ میٹرکس، این یو – گیپ میٹیکس و ایکسٹینڈڈ لوپ- شیپنگ ڈیزائین

اے وی -716 ایڈاپٹیو کنٹرول

ڈائنامک سسٹمز ماڈلز، سگنل میژرز، لائیپنوف سٹیبلیٹی، آئی/او سٹبلیٹی، ایڈاپٹیو سٹیٹائ فیڈ بیک کنٹرول، کنٹینیوس ٹائم ایم آر اے سی ، ڈسکریٹ- ٹائم ایم آر اے سی ، ان ڈائرکٹ اڈاپٹیو کنٹرول ، ملٹی ویریبل اڈاپٹیو کنٹرول-

اے وی – 718 سسٹم آئڈینٹی فکیشن

فززی سیٹس، فززی رولز، و ریزننگ، فززی انفیرینس سسٹمزلیسٹو سکوئرز میتھڈز برائےسسٹم آئی ڈی، ڈیریویٹیو فری آپٹیمائزیشن، اڈاپٹیو نیٹ ورکس، ری انفورسمنٹ سےاین این کی سپروائزڈ لرننگ،ان سپروائزڈ لرننگ، نیورو فززی انڑفیسز،ڈیٹا کلسٹرنگ الگورتھمز، نیورو فززی کنٹرول

اے وی -718 سسٹم آئی ڈینٹی فکیشن

سسٹمز آئی ڈی کا تعارف، ماڈلز، لینیئر سسٹم کا جائزہ، پروبیبلیٹی کا جائزہ، رینڈم ویریبلز، سٹاکیسٹک پروسیسز، رینڈم ان پٹس کے لینیئر سسٹمز کا رسپونس، سٹےٹسٹکس پروسیسیسز کی پروپگیشن، کیلمن فلٹرنگ کا تعارفلیسٹ سکوئر ایسٹی میشن میتھڈ، ٹائم ڈومین میتھڈز، فریکوئنسی ڈومین میتھڈز، پی ای ایم کا تعارف، ریگریشن اینالیسز، پی ای ایم کا ایئر کرافٹ سسٹم آئی ڈی کی ایپلی کیشن ، ایکسپیریمنٹ ڈیزائین، میکسیمم لائکلی ایسٹی میشن میتھڈز، سب سپیس میتھڈز

اے وی -719 / آئی ایس -711 نیورل نیٹ ورکس

یہ کورس بیسک نیورل نیٹ ورک آرکٹی ٹیکچرز و لرننگ رولز کا ایک تعارف ہوگا۔ نیٹ ورک کے میتھ میٹیکل اینالیسز و لرننگ رولز، و پیٹرن ریکگ نیشن، سگنل پروسیسنگ و کنٹرول سسٹمز میں سرٹن انجینیئرنگ پروبلمز پر نیورل نیٹ ورکس کی ایپلی کیشنز پر خصوصی توجہ دی جائے گی اس کورس کے ساتھ ضروری بیک گراؤنڈ میٹیریل(جیسے لینیئر الجبرا، آپٹیمائزیشن و سٹیبلیٹی) بشمول ایکسٹینٹیو کریج آف پرفارمنس لرننگ، وڈرو-ہوف رولز و بیک پروپیگیشن، سیورل انہانسمنٹ آف بیک پروپگیشن جیسے کنجوگیٹ گریڈی اینٹ و لیون برگ- مرکورڈٹ ویری ایشنز پر بحث ہوگی ایسویس ایٹیو و کمپی ٹیٹیو نیٹ ورکس کی تشریح کےلئےسمپل بلڈنگ بلاکس استعمال کیے جائیں گے، بشمول فیچر میپس، لرننگ ویکٹر کوینٹیزیشن و اڈاپٹیو ریزونینس تھیوری۔ ری کرنٹ ایسوسی ایٹیو میموری نیٹ ورکس جیسے ہوپ فیلڈ نیٹ ورکس پر بھی بحث ہو گی

اے وی -720 ایویانکس سسٹمز انٹیگریشن

اس کور س میں ہم مائکرو پروسیسرز(ڈی ایس پی/ کنٹرولرز)، ریئل ٹائم آپریٹنگ سسٹمز وی ایکس –ورکس، اینیروائڈ و آر ٹی – لینکس) ، ملٹی –تھریڈ پروگرامنگ، شیڈولنگ سکیمز، پروگرامنگ کمیونیکیشن بسیس(ایم ایل ٹی-ایس ٹی-1553،آے آر آئی این سی 429، سی اے این و ایم او ڈی بی یو ایس) جنرل ڈیزائین کنسڈریشن/ ٹیکنیکس و ہارڈویئر –ان- دی لوپ میتھڈالوجی کے ذریعے ٹیسٹ سسٹمز کی سمولیشن، ایمبیڈڈ سسٹمز/ ایویانکس سسٹم کومپونینٹس کمیونیکیشن بسز/ ڈائرکٹ لنک، ریئل ٹائم آپریٹنگ سسٹمز یوزر ریکوائرمنٹ جنریشن۔ ڈیزائین ع ڈیویلپمنٹ کنسڈریشن کا مطالعہ کریں گے

اے وی -722 سٹوکیسٹک سسٹمز

رینڈم پروسیسز و لینیئر سسٹمز، سٹوکیسٹک ڈفرینشیئل و دفرینس اکویشنز کے ذریعے فزیکل سسٹمز کی موڈلنگ، جن سسٹمز کے ان پٹس سٹوکیسٹک پروسیسز ہیں ان کا اینالیسز،سپیکٹرل فیکٹرائزیشن، پیرامیٹرک آپٹیمائزیشن، مینیمم ویری اینس کنٹرولکنٹینیوس –ٹائم و ڈائرکٹ – ٹائم سسٹمز کا سٹیٹ ایسٹی میشن،لینیئر سٹوکیسٹک کنٹرول تھیوری کا جائزہ،

اے وی -723 ڈیٹیکشن و ایسٹی میشن

پروبیبیلیٹی و سٹیٹس ٹکس ، ڈی ٹیکشن تھیوری کا مختصر جائزہ: ہائپوتھیسز ٹیسٹنگ، ڈیسیژن کرائی ٹیریا، ایسٹی میشن کا بنیادی تصور: میکسی مم لائکلی ہوڈ، میکسی مم اے پوسٹیریاری ایسٹی میٹر، سٹیٹک سسٹمز میں لینیئر ایسٹی میشن، لیسٹ سکوئر زمیتھڈ، ریکروسیو لیسٹ سکوئرز، لینیئر ڈائنامک سسٹم نع رینڈم ان پٹس، ڈیسکریٹ ٹائم لینیئر ڈائنامکس سسٹمز میں سٹیٹ ایسٹی میشن ، ایسٹی میشن برائے کائنا میٹکس ماڈل، کیلمن فلٹر ایپلی کیشنز، ایڈاپٹیو ایسٹی میشن ومینوورنگ ٹارگٹ ٹریکنگ، ان پٹ ایس ٹی میشن و میوور ڈی ٹیکشن، ویریبل سٹیٹ ڈائی مینشن اپروچ، ملٹی پل ماڈلگورتھمز، انٹر ایکٹنگ ملٹی پل ماڈل الگورتھمز برائے میوورنگ ٹارگیٹ، ملتی پل سینسر ڈیٹا فیوژن

اے وی -724 ایمبیڈڈ سسٹم ڈیزائین

ایمبیڈڈ سسٹم ڈیزائین کے ساتھ ہارڈ ویئر ڈسکرپشن لینگویج کے استعمال سے ری کنفگریبل لاجک ڈیزائین و امپلی مینٹیشن اس کورس میں پڑھائے جائیں گے، مختلف مائکرو کنٹرولرز و مائکرو پروسیسرز، پارٹی سی پینٹ ڈسکور ہارڈویئر ، سوفٹ ویئر و فرمویئر ڈزائین ٹریڈ -آفس ٹولز، کرنٹ ایمبیڈڈ سسٹمز ترقی میں بہترین مشق۔ ایمبیڈڈ ہارڈویئر –سوفٹ ویئر اپیکٹس پر مزید توجہ دینے کے لئے ریئل ٹائم آپریٹنگ سسٹمز موضوعات پر توجہ دی جائے گی ۔، لیکچر کونسیپٹس کو مزید اجاگر کرنے کے لئے بےشمار لیبارٹری پراجیکٹس کا عملی مواقع فراہم کئے جائیں گےحتمی پراجیکٹ کورس کے تمام موضوعات کوایک ڈیویلپمنٹ پلیٹ فارم یا ان بورڈ فرم ویئر سے لوڈڈ ایپلی کیشن کوڈ کے ذریعے چلے ہوئے ایک ری کنفگریبل لاجک پیکیج میں امپلی مینٹڈانٹی لیکچول پراپرٹی(آئی پی)کور کی بنیاد پر امبیڈڈ سسٹم ڈیزائین سے مربوط کردے گا

اے وی -725 کمیونیکشن نیٹ ورکس

یہ کورس فزیکل لیئر کمیونکیشنز، لنک لیئر پروٹوکولز، کیونگ تھیوری کا تعارف، ہائر لیئر پروٹوکولز: ٹی سی پی ، آئی پی و اے ٹی ایم ، روٹنگ الگورتھمس، فلو کنٹرول، لوکل ایریا نیٹ ورکس، و ملٹی پل اکسیس ، ہائی پرفارمنس سوچز و روٹرز، وائرلیس نیٹ ورکس، آپٹیکل نیٹ ورکس و ڈبلیو ڈی ایم موضوعات پر محیط ہے

اے وی -726 ایرے سگنل پروسیسنگ

ایرےسگنل پروسیسنگ کا تعلق سپیس ٹائم پروسیسنگ کے جنرل ڈومین سے ہے جہاں یہ ملٹی پلسنسرز استعمال کرتی ہے ، سگنل کے ملٹی پل ورشن کے حصول کے لئے ایک جیومیٹرک ارینجمنٹ میں ترتیب دیا گیا ہے ، سگنل کے یہ ملٹی پل ورژنزسگنل سورس کی لوکیشن کا اندازہ کرنے کے لئے مشترک کام کرتے ہیں، ملٹی پل سگنل سورسز کے لئے ہم معلوم کرسکتے ہیں اور ان سورسز کی لوکیشن کا راستہ دیکھ سکتے ہیں ، اس کورس میں اوپن سپیس میں ویو فیلڈز، سپیٹیئل سگنل پروسیسنگ ، ٹرانسمٹ بیم فارمنگ ایریز، ریسیور انٹینا ایریز ، یونیفارم لینیئر ایریز،: تھیوری آف ایرے سگنل پروسیسنگ، فریکوئینسی - ویو نمبر لوکلائزیشن کے استعمال سے سورس لوکلائزیشن ، نیرو بینڈ و وائڈ بینڈ ، سب سپیس میتھڈز، میوچل کپلنگ و کو ریلیشن، بیم فارمنگ و مین بیم سٹیئرنگ ، نل پلیسمنٹ: ایرے سگنل پروسیسنگ سسٹمز کی امپلی مینٹیشن ، سگنل پروسیسنگ ایررز، ایرے ایلیمنٹ فیلیور،تھری کنڈیشن میٹریسز،ایرے سگنل پروسیسنگ کی ایپلی کیشنزایس او این اے آر ایپلیکیشنز کے لئے ایریز،بائیو میڈیکل ایپلی کیشنز ، کے لئے ایریز، وائرلیس کمیونیکیشن کے لئے ایریز کے موضوعات شامل ہیں

اے وی -722 راڈار سگنل پروسیسنگ

یہ کورس راڈار سگنل پروسیسنگ جس میں بیسک سگنل پروسیسنگ ٹیکنیکس جس پر راڈار کے تمام سسٹمز کا انحصار ہوتا ہے کی مکمل رینج بشمول ٹارگٹ انٹرفیئرینس ماڈلز،میچڈ فلٹرنگ، ویو فارم ڈیہزائین، ڈاپلر پروسیسنگ و تھریشولڈ ڈسی ایف اے آر و ٹارگٹ ٹریکنگ یٹیکشن جیسے موضوعات کا تعارف ہوگا اس کے ہمراہ سنتھیٹک اپرچر امیجنگ و سپیس- ٹائم اڈاپٹیو ایرے پروسیسنگ کا تعارف بھی شامل ہے

اے وی -731 وائرلیس کمیونیکیشن 2

فیڈنگ چیلنلز کی کیپی سیٹی ۔ وائرلیس چینل ماڈلنگ فیڈنگ چینلز میں کمیونیکیشن سسٹمز کی پرفارمنس (ڈائورسٹی(دونوں ریسیو و ٹرانسمٹ)ملٹی پل انٹینا و سپیس ٹائم کوڈنگ، ملٹی کیریئر موڈیولی8شن اینڈ کوڈنگ، ملٹی کیریئر موڈیولیشن مختلف ملٹی پل ایکسیس سٹمز (ٹی ڈی ایم اے ، ایف ڈی ایم اے ، ایس ایس ایم اے ) کے لئے کیپیسٹی ریجنز، ملٹی یوزر ڈائورسٹی ،ایڈ ہاک و میش نیٹ ورکس؛ فزیکل لیئر ویو وکیپسٹی

اے وی -734 / آئی ایس -732 پرینسیپلز آف ریئل ٹائم کمپیوٹنگ

س کورس کا بنیادی مقصدریئل -ٹائم کمپیوٹنگ کا جائزہ پیش کرنا ہےبیسک کونسیپٹس ، ٹرمنالوجی وریئل –ٹائم کمپیوٹنگ کے پروبلمز بھی متعارف کرائیں جائیں گے ریئل –ٹائم ایپلی کیشنز کا غیر گے ریئل –ٹائم ایپلی کیشنز سے تقابل کے لئے کنسٹرینٹ آف ریئل –ٹائم کمپیوٹنگ استعمال کیے جائیں گے ۔ یہ کورس ریئل-ٹائم پروبلمز کے سوفٹ ویئر سولیوشن پر مرکوز ہے ۔ جن مسائل پر غور کیا جائے گا وہ شیڈولنگ، سسٹمز ریکوائرمنٹس و ڈیزائین کی سپیسی فکیشن، ریئل -ٹائم سوفٹ ویئر آرکی ٹیکچرز۔ لینگویج و آپریٹنگ سسٹمز برائے ریئل-ٹائم کمپیوٹنگ ، ڈسٹریبیوٹڈ پروسیسنگ سسٹم میں ریئل- ٹائم پروبلمز و ہارڈ ویئر-سوفٹ ویئر انٹرفیسز پر مشتمل ہیں

اے وی -735 / آئی ایس -710 ڈیزائین و اینالیسز آف الگورتھمز

اس کورس میں درج ذیل موضوعات شامل ہیں؛ الگورتھمز کی کمپیوٹیشنل ماڈلز و ٹیکنیکس برائے اینالائزنگ ٹائم –سپیس کملپیکس سٹی، سرچنگ کے لئے ریکرسیو و نان ریکسیو الگورتھمز ، سورٹنگ ، سیٹ آپریشنز، گراف الگورتھمزمیٹرکس ملٹی پلیکیشنز کے ڈیزائین و اینالیسز وغیرہ، این پی – تمام پرابلمز

اے وی -736 / آئی ایس – 715 آپٹیمائزیشن

نان-ڈائی نیمیکل سسٹمز کے ایکسٹریمم(مینمم و میکسی مم)کے حصول کے مختلف میتھڈز کا تعارف اور ریئل- لائف ایپلی کیشنز میں ان کا استعمال ۔نان- لینیئر آپٹیمائزیشن کے لئے کمپیوٹیشنل میتھڈز؛ان کنمسٹرینڈ آپٹیمائزیشن ، کنسٹرینڈ آپٹیمائزیشن؛ لینیئر پروگرامنگ؛ لینیئر پروگرامز کے حل کے لئے سمپلیکس میتھڈ؛ لیگرینج کی کنڈیشنز، کروش-کوہن-ٹکر(کے کے ٹی) کنڈیشنز، لیسٹ سکوئرز، پینلٹی میتھڈز ، آپٹیمائزیشن کے پریکٹیکل میتھڈز

اے وی -737 / آئی ایس -720 امیج پروسیسنگ

یہ کورس تین حصوں میں پیش کیا گیا ہے ۔ فاؤنڈیشن : کنٹینیوس –ٹائم و ڈسکریٹ –ٹائم سگنلز کا تعارف و سپیکٹرل اینالیسز؛فینیٹ امپلس رسپانس کا ڈیزائین اور انفنٹ امپلس رسپانس کےڈیجیٹل فلٹر ز رینڈم سگنلز کی پروسیسنگ، سپیچ پروسیسنگ:ووکل ٹریکٹ ماڈلز و سپیچ ویو فارمز کی کیریکٹرسٹکس؛ شارٹ ٹائم سپیکٹرل اینالیسز و سنتھیسز؛ لینیئر پریڈکٹیو کوڈنگ، امیج پروسیسنگ: ٹو دائی مینشنل سگنلز، سسٹمز و سپیکٹرل اینالیسز؛ امیج انہانسمنٹ؛ امیج کوڈنگ؛ امیج ری کنسٹرکشن ۔ تجربہ گاہ میں عملی تجربات کا ہر یونٹ سے قریبی رابطہ ہے مکمل کورس کے دوران ڈیزائین انوئرمنٹ میں ڈیجیٹل سگنل پراسیسنگ کونسیپٹس کی انٹیگریشن پر توجہ رہے گی

اے وی -738 اڈاپٹیو فلٹر تھیوری

سسٹمز و سگنل پروسیسنگ میں اڈاپٹیو فلٹرنگ کی تھیوری و ایپلی کیشنز۔ آپٹیمائزیشن کے اٹریٹیو میتھڈز اور ان کی کنورجنس پروپرٹیز: ٹرانسورسل فلٹرز؛ایل ایم ایس (گریڈیئنٹ)الگورتھمز،اڈاپٹیو کیلمن فلٹرنگ ولیسٹ سکوئر الگورتھمز، سپیشلائزڈ سٹرکچرز برائے امپلی مینٹیشن؛ مثال کے طور پر لیسٹ –سکوئر لیٹک فلٹرز، سسٹولک ایریز۔ نوائز کیینسلنگ ، سپیچ پروسیسنگ و بیم فارمنگ کی ڈیٹیکشن کے لئے ایپلی کیشنز

اے وی -739 / آئی ایس – 740 انٹروڈکشن ٹو چاؤس

یہ کورس بائی فرکیشن، چاؤس، فریکٹلز مختلف شعبوں جیسے سٹاک مارکیٹ میں قیمتوں اتار چڑھاؤ، انٹر نیٹ پر ڈیٹا کا بہاؤ، بیالوجیکل ردھمز، خاص طور پر آٹو میٹک کنٹرول و ٹیلی کمیونیکیشنز میں ایپلی کیشنز کےمتعلق ہے۔ تھیوری کو سسٹم میٹیکلی ڈیویلپ کیا گیا ہے آغاز فرسٹ آرڈر ڈفرینشیئل اکویشنز و ان کی بائی فرکیشنز، جس کے بعد فیز پلین اینالیسز، لمٹ سائکلز اور ان کی بائی فرکیشنز و لورینز اکویشن کے ساتھ کلمی نیشن، چاؤس،اٹریٹڈ میپس، پیریڈ ڈبلنگ ری نارملائزیشن،فریکٹلز، و سٹرینج اٹریکٹرز

اے -740 ملٹی میڈیا سگنل پروسیسنگ

سپیچ و امیج سگنلز کی کیریکٹرسٹکس ،ملٹی میڈیا سگنل پروسیسنگ بشمول سب سپیس میتھڈز کے لئے اہم اینالیسز و سنتھیسز ٹولز، بےسیئن نیٹ ورکس، پوشیدہ مارکوف ماڈلز، و فیکٹر گرافس؛بایو میٹرک( پرسن آئڈینٹی فکیشن کی ایپلی کیشنز، ہیومین کمپیوٹر انٹرایکشن(فیس و گیس چر ری کگنی شن وسنتھیسز) و آڈیو ویژول ڈیٹا بیسز(انڈیکسنگ و ریٹریول)، میٹ لیب مشین کی پروبلمز پر عملی تجربہ پر خصوصی توجہ

اے وی -741 ڈیجیٹل ویڈیو پروسیسنگ

یہ کورس ایفیشنٹ ریپریزینٹیشن کی فنڈامنٹل تھیوری و ٹیکنیکس اور ویڈیو سگنلز کی پروسیسنگ کو متعارف کراتا ہے ۔ پڑھائے جانے والے موضوعات میں ویڈیو سسٹمز کا تعارف، ویڈیو سگنلز کا فوریئر اینالیسز، ہیومین ویژول سسٹم کی پروپرٹیز، موشن ایسٹی میشن، بیسک ویڈیو کمپریشن ٹیکنیکس، ویڈیو کمیونیکیشن سٹینڈرڈز اور سٹیریو ویڈیو پروسیسنگ شامل ہیں ۔ سمیسٹر کے دوسرے نصف حصہ میں ٹرم پراجیکٹ ضروری ہوگا ۔

اے وی -742 آر ایف اینڈ مائکرو ویو سرکٹ ڈیزائین

موضوعات میں ریزونیٹرز، فلٹرز،ڈیٹیکٹرز،مکسر، ایمپلی فائرز، و مائکر ویو سسٹمزشامل ہیں ۔ اس میں طلبا کے ڈیزائین پراجیکٹس برائے مائکرو سٹرپ ریزونیٹر ، مائکر و-سٹرپ لو پاس فلٹر اور مائکر ویو آفس سوفٹ ویئر پیکج کی بنیاد پر ہائی ڈائی الیکٹرک کونسٹینٹ کو ایکسیئل ریزونیٹر بینڈ پا فلٹر اور طلبا کی آپشن سے میتھ کیڈ کا استعمال ۔ایل ای سی شامل ہیں

اے وی -743 مائکر و ویو انجینیئرنگ

ویو گائیڈز کی پروپرٹیز، سٹرپ لائنز و مائکرو سٹپرس۔ سکیٹرنگ پیرا میٹرز،بٹر ورتھ و چیبی شیو امپیڈینس ٹرانسفارمرز۔ مائکرو ویو کپلرز، کیویٹیز و فیبری-پیرٹ ریزونیٹرز، پیریاڈک سٹرکچرز،مائکرو ویو فلٹر ڈیزائین۔ فیریڈے روٹیشن و نان –ریسیپروکل ڈیوائسز۔

اے وی – 744 مائکرو ویو الیکٹرانک ڈیوائسز

اس کور س میں پیسیو و ایکٹیو مائکرو ویو کومپونینٹس اور مونو لیتھک انٹیگریٹڈ سرکٹس کی تھیوری و ڈیزائین بشمول مائکرو سٹرپس، لمپڈ انڈکٹرز و کیپیسٹرز، GaAs FETs ، ویکٹر و مکسر ڈائیوڈز، مونولیتھک فیز شفٹرز، ایٹینیویٹرز ، ایمپلی فائرز و آسکلٹرز، نیٹ ورک اینالئزر، سپیکٹرم اینالئزر، پاور و نوائس میٹر کے استعمال سے مندرجہ بالا کومپونینٹس کی ایکسپیریمنٹل کیریکٹرائزیشن شامل ہیں ۔

(اے وی -745 اینا لوگ آئی سی ڈیزائین (بائی پولر

یہ کورس خاص طور ٹرانسامپیڈینس ایپلی فائر ز و براڈ بینڈ ایمپلی فائرز برائے نیٹ ورکنگ و کمیونیکشن کے ساتھ اینالوگ سرکٹس ریئلائزڈ ان بائی پولر ٹیکنالوجی کے مطالعہ کے لئے مختص ہے ۔ اس کورس کا آغاز ڈیوائس آپریشنز کی کنسڈریش وماڈلنگ جو ہینڈ اینالیسز و ڈیزائین کے لئے درکار کمپیوٹر سمولیشن دونوں کی اعانت کے لئے ضروری ہیں، سے ہوتا ہے ۔ بیسک سرکٹس بلڈنگ بلاکس و کیس کیڈڈ ملٹی سٹیج ایمپلی فائرز کا تجزیہ کیا جائے گافیڈ بیک سرکتس کا ڈیزائین و اینالیسز اس کورس کا کلیدی جزو ہے ۔

اے وی -747 سیمی کنڈکٹر ڈیوائس ٹیکنالوجی

سیمی کنڈکٹر ڈیوائسز جیسے بائی پولر ز جنکشن ٹرانزسٹرز، میٹل سیمی کنڈکٹر جنکشنز و ٹرانزسٹرزہیٹرو سٹرکچر جنکشن و ٹرانزسٹرز کے لئے پرینسیپل آف آپریشن، ڈیوائس فزکس، و اینالیٹیکل نیومیریکل و سرکٹ ڈیوائس ماڈلز ، سیلکٹڈ ایڈوانسڈ سیمی کنڈکٹر ڈیوائسز جیسے نوول مائکرو ویو ڈیوائسز کوبھی متعارف کرایا جاتا ہے ۔ مطلوب: ایس ڈی ایم -1 یا مساوی

(اے وی – 749 آئی سی ڈیزائین (ایم او ایس

انٹیگریٹڈ بائی پولر و فیلڈ- افیکٹ ٹرانزسٹر ٹیکنالوجیز کے استعمال سے جدید اینا لوگ سرکٹس کے اینالیسز، ڈیزائین و ایپلی کیشنز۔ جدید اینالوگ انٹیگریٹڈ سرکٹس و ٹیکنیکس میں اینالیسز و ڈیزائین کیے لئے استعمال ہونے والے بیسک سرکٹس پر طلبا کو عملی تجربہ فراہم کرتا ہے ۔

اے وی -760 پاور الیکٹرونکس

اے سی سے ڈی سی و واپس سے ایفیکٹ پاور فلو میں حالیہ زیر استعمال پاور کنڈیشننگ سرکٹس کے فنڈا منٹل آپریٹنگ پرینسیپلز کا تعارف،ان سرکٹس کی اقسام و فنکشنز میں باہم تعلق پر خصوصی توجہ ۔ اے سی / ڈی سی لائن کمیولیٹڈ کنورٹرز، ڈی سی / ڈی سی کنورٹرزڈی سی / ویریبل فریکوینسی کنورٹرز، ریزونینٹ کنورٹرز و اے سی / اے سی کنورٹرز، پر بھی بحث ہوگی۔کورس ورک کے ایک حصہ کی حیثیت سے کمیوٹر سمولیشن بھی استعمال ہوگا۔

اے وی -819 انسٹرومینٹیشن اینڈ میژرمنٹ فار ائیرو سپیس ایپلی کیشنز

انسٹرومینٹیشن و میژرمنٹ سسٹمز کے پرینسیپلز و ایلیمنٹس، رینڈم پروسیسز ،انرشیئل فورس سنسرز، انرشیئل روٹیشن سینسرز، ریٹ گائرس کی ایپلی کیشنز ؛کوریولس اینگولر ریٹ سنسرز، فائبر آپٹک گائرس، رنگ لیزر گائرس فلٹرنگ ایسٹی میشن و ایڈنگ کا جائزہ

اے وی -827 نیویگیشن سسٹمز

نیوی گیشن سائنس، کو آرڈینیٹ فریمز و ٹرانسفارمیشن کا تعارف، سسٹم تھیوری و رینڈم پراسیس سے متعلقہ کونسیپٹس ، ڈسکریٹ لینیئر و نان-لینیئر کلمنا فلٹرنگ ٹیکنیکس، گلوبل پوزیشننگ سسٹم، انرشیئل نیوی گیشن ، نیوی گیشن کی مثالیں و کیس سٹڈیز کا جائزہ۔

اے وی -828 میزائل گائیڈینس

ٹیکٹیکل میزائیل گائیڈینس؛ پروپورشنل نیوی گیشن؛ اہم کوزڈ- فارم سالیوشنز اور ان کی یونیٹی۔ میتھڈز آف ایڈجوائنٹس؛ نوائز اینالیسز: سمولیٹنگ نوائزسٹوکیسٹک ایڈ جواینٹس؛ مونٹی کارلو رزلٹس؛ پروپورشنل نیویگیشن و مس ڈسٹینس؛ کارآمد ڈیزائین کے تعلقات برائے ریپڈ گائیڈڈ سسٹم سائزنگ؛ ڈیجیٹل نوائز فلٹر پروپرٹیز و سسٹم پرفارمنس؛ ایڈوانسڈ گائیڈنس کے قوانین،ڈیرائونگ آپٹیمل گائیڈینس کے قوانین بلا آپٹیمل کنٹرول تھیوری، کیلمن فلٹرز، و ہومنگ لوپ؛ کمبائننگ کیلمن فلٹرنگ و آپٹیمل گائیڈینس اور آپٹیمل گائیڈینس ٹیکنیکس؛ انڈیٹو موسفرک بلاسٹک ٹارگٹس: سپیڈ ری انٹری اینگل ، بلاسٹک کو ایفی شیئنٹ ؛ ایکسٹینڈڈ کیلمن فلٹرنگ : پرفارمنس کا لینیئر ، لینیئرائزڈ و ایکسٹینڈڈ کیلمن فلٹرز کا مقابلہ، ٹیکٹیکل گائیڈینس کی دیگر اقسام وٹیکٹیکل زونز: بیم رائڈر، کمانڈ ٹو لائن –آف –سائٹ گائیڈینس پلس ڈریگ و ایکسیلریشن فیکٹرز؛ سٹریٹیجک کنسیڈریشنز : گریویٹیشن و اس کے پرفارمنس پر امپیکٹ ؛ بوسٹرز،راکٹ ایکویشن کا استعمال اور گریویٹی ترن ستیرنگ کا تعارف؛ لیمبرٹ گائیڈینس متفرق موضوعات و ٹی 4 گائیڈینس: گریویٹی کمپین سیشن، پلس و برن آؤٹ گائیڈینس؛ پریڈکٹر- کریکٹر میتھڈ؛ رینڈم سلوپ ایسٹی میشن ؛ ڈتھر سگنلز و بینڈ پاس فلٹرنگ

اے وی -829 / آئی ایس -745 انفارمیشن تھیوری

اس کورس میں سٹوکیسٹک پروسیسز کے انٹروپی ریٹس،میکسی مم انٹروپی و برگ کی تھیورم، کولموگر وف کمپلیک سٹی ۔ انفارمیشن تھیوری و سٹیٹس ٹکس، سٹینز لیما، اے ای پی ، نیٹ ورک انفارمیشن تھیوری،سلےپیئن –وولف تھیورم، براڈ کاسٹ چینل، ملٹی پل ایکسیس چینل کیپیسٹی، آپٹیمل انویسٹمینٹ و انفارمیشن تھیوری، یونیورسل پورٹ فولیوز و یونیورسل ڈیٹا کمپریشن

اے وی – 831 کمپیوٹر وژن

کورس میں اینالیسز و وژول ڈیٹا (پریمیریلی کلر امیجز) کی جدید ٹیکنیس دریافت کی جائیں گی کورس کے پہلے حصے مہیں ہمامیج فارمیشن میں فزکس و جیومیٹری جانچیں گے ۔اس کے ساتھ کیمرے کے ڈیزائین و انسانی آنکھ میں کلر سینسنگ کا مطالعہ کریں گے ۔ ہر معاملے میں ان فینامنا میں بنیادی میتھ میٹیکل ماڈلز پر بھی غور کیا جائے گا ۔کورس کے دوسرے حصے میں ہماری توجہ امیجز سے مفید معلومات اخذ کرنے کے لئے الگورتھمز پر مرکوز رہے گی۔ اس میں ریلائی ایبل انٹریسٹ پوائنٹس کی ڈیٹیکشن برائے ایپلی کیشنز جیسے امیج الائنمنٹ ، سٹیریو و انسٹانس ری کنیکشن : امیج کی روبسٹ ری پریزینٹیشنز برائے ری کگنیشن شامل ہیں ؛ گروپینگ و سیگمینٹے شن کے اصول، کورس کے اختتام پر اگر وقت ہوا تو مزید اضافی عنوانات بھی شامل کیے جائیں گے ۔

اے وی -833 / آئی ایس -735 ماڈل بیسڈ سوفٹ ویئر ٹیسٹنگ

یہ کورس درج ذیل موضوعات ہر مشتمل ہے ؛ سوفٹ ویئر ٹیسٹنگ کے فنڈامنٹلز، فینٹ سٹیٹ ماڈلز کے استعمال سے ٹیسٹ جنریٹنگ سٹیٹ چارٹس، ٹائمڈ آٹومیٹا ،کنسٹرینٹ لاجک، پیٹری نیٹس،زی،کمبائنیٹوریل ڈیزائین،و دیگر؛بلیک بوکس و وہائٹ بوکس کرائیٹیریا کے استعمال سے ٹیسٹ اڈییکوئیسی اسیسمنٹ؛ ماڈل بیسڈ ٹیسٹنگ کی انڈسٹریل ایپلی کیشنز ۔ دو یا تین طلبا کی ترجیحاً شعبوں کے مابین چھوٹی ٹیمیں بنائی جائیں گی اور ماڈل بیسڈ ٹیسٹنگ کی بنیاد پر منتخب موضوع پر تیاری اور کلاس میں پریزینٹیشن کی جائے گی انسٹرکٹر و دیگر ٹیمیں ہر ٹیم کا جائزہ لیں گی

اے وی -846 ایڈوانسڈ انٹینا انجینیئرنگ

انٹینا کے کونسیپٹس، لینیئر وائر انٹیناز، لینیئر ایرےز، اپرچر و ہارن انٹیناز، پرنٹڈ – سرکٹ ریڈی ایٹرز، فریکوئنسی انڈیپینڈنٹ انٹیناز و میژرمنٹ ٹیکنیکس

اے وی -848 مائکر ویو ڈیزائین

یہ کورس آر ایف ایملی فائرز و آسکیلیٹرز کے ڈیزائینز ہر ایپلی کیبل ایڈوانسڈ ٹیکنیکس پیش کرتا ہے اور ایڈوانسڈ تھیوری و ڈیزائین ٹیکنیکس پر خاص توجہ دیتا ہے ۔ مناسب توجہ یو ایچ ایف و مائکرو ویو سرکٹس پر مائکرو سٹرپس امپلی مینٹیشن ہر ہوگی۔کورس کے آخری حصہ میں تجارتی بنیادوں پر دستیان کمیوٹر ایڈڈ ڈیزائین و اینا لیسز سوفٹ ویئر پیکج و سیکنڈ ڈیزائین پروبلمز پر استعمال شامل ہوگا

اے وی – 880 ایڈوانسڈ ٹاپکس ان کنٹرولڈ انجینیئرنگ

کنٹرول سسٹم میں دلچسپی کے جدید موضوعات

اے وی -881 ایڈوانسڈ ٹاپکس ان کمیونیکیشن

کمیونیکیشن سسٹم میں دلچسپی کے جدید موضوعات یہ کورس کریڈٹ کی غرض سے دہرایا بھی جا سکتا ہے ۔

اے وی -882 ایڈوانسڈ ٹاپکس ان مائکرو ویو انجییئرنگ

مائکرو ویو انجینر میں دلچسپی کے جدید موضوعات یہ کورس کریڈٹ کی غرض سے دہرایا بھی جا سکتا ہے ۔

ایم اے -644 ایڈوانسڈ انجینیئرنگ میتھ میٹکس

لینیئر الجبرا کی تھیوری، ایجن ویلیوز، ایجن ویکٹرز، آرتھوگونالیٹی، ویکٹر کیکولس، گوسیئس ڈائی ورجنس تھیورم ، سٹوک کی تھیورم ، کرٹیسیئن ٹینسرز، ویری ایشنل کیکولس، لینیئر پروگرامنگ، کنسٹرینڈ و ان کنسٹرینڈ آپٹیمائزیشن ، انٹیگرل ٹرانسفارمز، (لیپلیس ،فوریئر، میلین، ہینکل، زی- ٹرانسفارم)، نیومیریکل انٹیگریشن متعارف کرائیں جائیں گے ۔

آئی ایس -650 نمبر تھیوری

کونسیپٹ نمبر ، ان کی پروپرٹیز مع کرپٹولوجی میں ان کے استعمال پر خصوصی توجہ، یہ کورس کرپٹوگرافی و کرپٹ اینالیسز کے مزید ایڈوانسڈ کورسز کی ضروریات کے لئے پیش کیا جاتا ہے ۔

آئی ایس -660 کمپیوٹر نیٹ ورکس

اس کورس میں کلاسیکل کونسیپٹس جیسے نیٹ ورک آرکی ٹیکچر، سوئچنگ، روٹنگ، کونگیشن کنٹرول، و کوالٹی –آف –سروس شامل ہوں گے اور ان شعبوں میں حالیہ ترقی پر بحث ہوگی ۔اس کورس میں نیٹ ورکنگ جیسے نیٹ ورک میژرمنٹ ، نیٹ ورک مینیجمنٹ، اوور لے نیٹ ورکنگ ، پیر ٹو پیر سسٹمز، نیٹ ورک سیکورٹی اور نیٹ ورک آرکٹی ٹیکچر ز میں نئی ترقی کے موضوعات بھی شامل ہوں گے ۔ یہ کورس سسٹم اوری اینٹڈ اور انٹرنیٹ آرکٹی ٹیکچر کے جائزہ پر بھرپور توجہ دے گا ۔

آئی ایس -661 کمپیوٹر سیکورٹی

کانفیڈینشیئلیٹی، انٹیگریٹی ، اویلیبلیٹی کی بنیادی نوشنز کا تعارف،اتھینٹی کیشن ماڈلز، ؛پروٹیکشن ماڈلز؛ سیکورٹی کرنلز؛سیکیور پروگرامنگ، آڈٹ؛انٹرشن ڈیٹیکشن و رسپانس؛آپریشنل سیکورٹی اشوز، فزیکل سیکورٹی اشوز؛پرسنل سیکورٹی؛ پالیسی فارمیشن و انفورسمنٹ ، اکسیس کنٹرولز؛ انفارمیشن فلو؛لیگل و سوشل اشوز، لوکل و ڈسٹریبیوٹڈ سسٹمز میں آئیڈینٹی فکیشن و اتھینٹی کیشن کلاسی فکیشن و ٹرسٹ ماڈلنگ، ؛ رسک اسیسمنٹ۔

آئی ایس -750 ایپلائیڈ کرپٹو گرافی

میتھ میٹیکل ڈیٹیلز / ڈسکرپشن و پریکٹیکل سسٹمز کے ہمراہ ایپلائیڈ کرپٹوگرافی کے کونسیپٹ کا تعارف، یہ کورس طلبا کو انفارمیشن سیکورٹی میں کرپٹو گرافی کے کردار سے اور کرپٹوگرافی کے شعبہ میں مزید مطالعہ و تحقیق کے لئے پس منظر سے آگاہ کرنے کے لئے ترتیب دیا گیا ہے ۔ یہ کرپٹ اینالیسز کے مطلوب کورس کے طور پر کارآمد ہوگا۔

آئی ایس -751کرپٹانیلیسز

یہ کورس جنرل کونسیپٹس ، میتھڈز،اور الگورتھمز کا استعمال برائے کریپٹالیسز پر بحث کران چاہتا ہے ، کلا سیکل سٹریم ، بلاک و نمبر تھیوراٹک سائفرز کی کنسٹرکشن بھی کریپٹایلیسز کے نقطہ نظر سے بحث کی جائے گی ۔ دوران کورس کرپٹ انالیسز میں قائم شدہ پریکٹسز بھی تفصیل سےشامل بحث ہوں گی اور مزید تحقیقی غرض اگر ہو توسے کرپٹ انالیسز میں جدید تحقیق سے بھی آگاہ کیا جائے گا۔ اس کورس کا حاصل مقصدد طلبا کو الگورتھمک اور کمزور کرپٹوگرافک الگورتھمز سے متعارف کرانا ہے جو انہیں ایکسپلوائٹیشن اور ان کے کاؤنٹر میژرز کی طرف لے جائے گی ۔

آئی ایس -762 انفارمیشن سیکورٹی مینجمنٹ

اس کورس کا تعلق مینجمنٹ پر لاگو کمپیوٹر سیکورٹی کے فنڈا منٹل پرینسیپلز سے متعلق ہے ۔ اس میں پرائیویسی کنسرنز، سیکریسی اشوز، آپریشنل سیکورٹی، فزیکل سیکورٹی، ہارڈویئر سیکورٹی، سوفٹ ویئر سیکورٹی، کمیونیکیشنز سیکورٹی،و ڈیٹا سیکورٹی شامل ہیں یہ کور س انفارمیشن سیکورٹی کامن باڈی آف نالج کے دس ڈومین کے لئے ترتیب دیا گیا ہے ۔ جس میںسیکورٹی مینجمنٹ پریکٹس، سیکورٹی آرٹی ٹیکچرز و ماڈلز، بزنس کنیٹینیوٹی پلاننگ (بی سی پی) ، وڈزاسٹر ریکوری پلاننگ(ڈی آر پی)، لا انویسٹی گیشنز، وایتھکس، فزیکل سیکورٹی، آپریشنز سیکورٹی، ایکسیس کنٹرول سسٹمز و میتھڈالوجی،کرپٹو گرافی ، ٹیلی کمیونیکیشن ، نیٹ ورک و انٹرنیٹ سیکورٹی شامل ہیں

آئی ایس -766 آپریٹنگ سسٹم سیکورٹی

اس کورس میں آپریٹنگ سسٹم (او ایس ) سیکورٹی کے دونوں بنیادی و ایڈوانسڈ موضوعات شامل ہیں ہم او ایس مکینزمز ، و پالیسیز اور ان کے مٹی گیٹنگ و ڈیفینڈنگ اگینسٹ ریئل – ورلڈ اٹیکس آن کمپیوٹر سسٹمز کے تعلقات کو دیکھیں گے بشمول سیلف-پروپیگیٹنگ وارمز، لارج – سکیل بوٹینٹس و ایڈوانسڈ میلویئر۔ بیسک او ایس سیکورٹی ٹیکنیکس جیسے لوگنگ، سسٹم کال آڈیٹنگ ، ایڈریس سپیس رینڈمائزیشن، میموری پروٹیکشن، ورچوئل مشین انٹرو سپیکشن(وی ایم آئی) پر بحث کی جائے گی ۔ ہوسٹ بیسڈ انٹرژن ڈیٹیکشنز ، سسٹم رینڈومائزیشن ولنریبیلٹی ، فنگر پرنٹنگ ، اور ورچولائزیشن جیسی حالیہ ترقی یافتہ ٹیکنیکس کو متعارف کرایا جائے گا

آئی ایس -770 کلاؤڈ کمپیوٹنگ

اس کورس کا آغاز کلاؤڈ کمپیؤٹنگ کی تعریف سے ہوتا ہے پھر کلاؤڈ کمیوٹنگ آرکٹی ٹیکچر کے مختلف سروس ڈلیوری میتھدز اور یہ کن طریقوں سے پبلک ، پرائیویٹ ، ہائی برڈ، و اکانومی کلاؤڈز پر کلاؤدز دپلائی کئے جاسکتے ہیں کا بیان ہوگا جس کے بعد کلاؤڈ کمپیوٹنگ انوائرمنٹس سے متعلقہ سیکورٹی و پرائیویسی اشوز کا تفصیل سے جائزہ لیا جائے گا ہم کلاؤڈ کمپیوٹنگ ماڈلز کو جانچیں گے ،ڈیٹا و کمپیوٹیشن آؤٹ سورسنگ سے متعلق تھریٹ ماڈلز و سیکورٹی ایشوز پر غور کریں گے، سیکیور کلاؤڈ کمپیوٹنگ کی عملی ایپلی کیشنز دریافت کریں گے ڈیٹا ماڈل کی کونفیڈین شیلیٹی ،انٹیگریٹی ، و اویلیبلیٹی(سی آئی اے ) کے استعمال سے ہم تھریٹس و سیکورٹی کی امپلیکیشنز کو اور پوورلی اسٹیبلشڈ و مینٹینڈ کلاؤڈ کمپیوٹنگ انوائرمنٹ کو پرکھیں گے ۔ انٹرنل کنٹرول ایکسپوژرز کو اسسیس کرتے ہوئے کلاؤڈ کمپیوٹنگ انوائرمنٹ میں آڈٹ اپروچز و میتھڈالوجیز پر تفصیلی بحث و جانچا جائے گا

آئ ایس -771 پیرالل اینڈ ڈسٹریبیوٹڈ پروسیسنگ

۔یہ کورس پیرالل اینڈ ڈسٹریبیوٹڈ پروسیسنگ کے متعدد موضوعات بشمول پیرلل و ڈسٹریبیوٹد آرکی ٹیکچرز وسسٹمز، پیرلل و ڈسٹریبیوٹد پروگرامنگ ، پیرلل و ڈسٹریبیوٹد پیراڈجمز،پیرلل آلگورتھمز و پیرلل و ڈسٹریبیوٹد کمپیوٹنگ کی سائنسی و دیگر ایپلی کیشنز پر مشتمل ہے لیکچر / ڈسکشن سیکشن میں طلبا شعبہ میں کلاسک رزلٹس و حالیہ تحقیق کو سمجھیں گے کورس کا تجرباتی حصہ پر مختلف پروگرامنگ پیرا ڈگمز کے استعمال سے پروگرامنگ پروجیکٹس پر مشتمل ہے ۔ طلبا کو ایک کورس ٹاپک کے تفصیل سے اپنی پسند کا ایک اوپن اینڈڈ پراجیکٹ کو جانچنے کا ایک موقع حاصل ہوگا کورس ٹاپکس میں ملٹی کور ، ایس ایم پی ، ایم ایم پی ، کلائنٹ-سرور، کلسٹرز، کلاؤڈز، گرِڈز، پیر –ٹو-پیر سسٹمز۔ جی پی یو کمپیوٹنگ، شیڈولنگ، سکیلیے بلیٹی ، ریسورس ڈسکوری و ایلوکیشن، فالٹ ٹالرینس، سیکیورٹی، پیرلل آئی / زیرو، ساکٹس، تھریڈز، میسیج پاسنگ، ایم پی آئی، آر پی سی ، ڈسٹریبیوٹڈ شیئرڈ میموری ، ڈیتا پیرلل لینگویجز، میپ ریڈیس، پیرلل ڈی بگنگ و پیرلل و ڈسٹریبیوٹڈ کمپیوٹنگ کی ایپلی کیشنز ،شامل ہو سکتے ہیں ۔

آئی ایس -781 وائر لیس نیٹ ورک سیکورٹی

اس کورس میں وائرلیس نیٹ ورک میں سیلولر نیٹ ورکس، سیٹلائٹ نیٹ ورکس، ویہکولر نیٹ ورکس، سنسر نیٹ ورکس آر ایف آئی ڈی سسٹمز جیسے سیکورٹی و پرائیویسی ایشوزشامل ہیں ۔ ایم اے سی کے سیکورٹی پرابلمز خاص طور پر بالائی سطح پر توجہ دی جائے گی ، مختلف لیئرز پر اٹیک و پروپوزڈ سالیوشنز ، کی ڈسٹریبیوشن وکی مینجمنٹ ، سیکیور روٹنگ، سیلفش و میلیشیئس بیحیویئر زو سیکیور گروپ کمیونیکیشنز کا ایپلی کیبل وائرلیس نیٹ ورک ٹائپس کے لئے تجزیہ ہوگا ۔ کورس کے آغاز میں کرپٹو گرافی و وائرلیس نیٹ ورک نگ پرینسیپلز کا مختصر جائزہ ہوگا ۔

آئی ایس -791 ڈیجیٹل فورینسکس

آج کے نیٹ ورک- سنٹرک کمپیوٹنگ انوائرمنٹ کی سیکورنگ میں کمپیوٹر و نیٹ ورک فورینسکس کا علم ناگزیر ہو گیا ہے ۔ یہ کورس طلبا کو کمپیوٹر و نیٹ ورک فورینسکس کا فنڈامنٹل نالج اور آن –ہینڈ پریکٹس دے گا ۔ فورینسکس کے مزید ایکپوژر ہمارے طلبا کی مارکیٹ ایبلیٹی کو فروغ دیں گے اور اپنے علم کومزید پھیلانے میں مدد دیں گے ۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی