انگریزی

آر اینڈ ڈی @ ایویانکس ڈیپارٹمنٹ


 ریسرچ گروپ

سگنل و امیج پروسیسنگ گروپ
انفارمیشن و کمیونیکیشن سیکورٹی گروپ
کنٹرول سسٹمز گروپ
Communication Systems Group
مائیکرو و یو و راڈار گروپ

 ٹریننگ و شارٹ کورسز

ڈیپارٹمنٹ آف ایویانکس انجینیئرنگ میں درج ذیل شارٹ کورسز و تربیتی کورسز ہوتے ہیں :
سنتھیٹک اپرچر و راڈار تھیوری لیب ویو کورس 1 & 2 لیب ویو ایف پی جی اے ایم ای ایم ایس برائے ایئر و سپیس ایپلی کیشنز ریئل ٹائم ڈی ایس پی برائے کمیونیکیشنز وی ایکش ورکس & ایف جی پی اے ڈیجیٹل ڈیزائین مع لیب ویو ماڈلنگ و سیمولیشن آف ایئر کرافٹ ڈائنا مکس ایویانکس سسٹم انٹیگریشن نیوی گیشن سسٹمز بیسکس آف انرجیٹک میٹیریئلز ایڈوانسڈ انرجیٹک میٹیریلز لیزر آپٹیکس و لیزر پراکسیمٹی یوزز ایکسپلوسیو فارمولیشن و فلنگز ڈیٹیکشن و ایکسپلوسیوز کا انیا لیسز

 نمایاں پروجیکٹس

ڈیپارٹمنٹ آف ایویانکس انجینیئرنگ تحقیقی پراجیکٹس پر بھی کام کر رہی ہے یہ پراجیکٹس حکومت و نجی مختلف تنظیموں کی طرف سے دیئے گئے ہیں ڈیپارٹمنٹ آف ایویانکس انجینیئرنگ کے نمایاں پریکٹس کی فہرست درج ذیل ہے ۔:

 ٹیلی – میڈیسن لیب ویو:

رگڈ ٹیلی –میڈیسن سسٹم برائے رورل ہیلتھ سروسز ایک دلچسپ پراجیکٹ ہے ۔ ایئر یونیورسٹی و پلینیٹ این آئی باہمی اشتراک سے اوپن ایم آر ایس (میڈیکل ریکارڈ سسسٹم) سے منسلک ایمبیڈڈ پیشنٹ ڈیٹا کنسنٹریٹر کے ذریعے آٹو میٹڈ پیشنٹ انکاؤنٹرز سے رورل ہیلتھ سروسز مہیا کررہی ہے ۔


  فالو-آن ریسیور و سپیکٹرم اینالیسز سی او ایم جے اے ایم ایپلی کیشنز:

یہ سسٹم ڈیپارٹمنٹ آف ایویانکس انجینیئرنگ میں کئے گئے ایک ایم ایس کے تھیسز کی ایکسٹینشن ہے ۔ اینالئزنگ ریڈیو سیٹس مع 4000 ہوپس فی سیکنڈ ہمراہ ایکوریسی اپ 1 کلو ہرٹز و لوئر ہوپ ریٹس مع ایکوریسی ََ 10 ہرٹز ، ڈیٹیکشن ٹائم 98 مائکرو سیکنڈ زسے کم کا اہل ہے


 آٹو میٹڈ سپرنگ ماس ڈیمپر سسٹم:

• مینوئل ماس سپرنگ ڈیمپر کو ریپلیس کرتا ہے • سینسرز کے استعمال سے مختلف پیرامیٹر کو ریکارڈ و میژر کرتا ہے • اور تربہ کے اختتام ہر یہ تمام پیرامیٹرز ایک سنگل رپورٹ پر پرنٹ کرتا ہے

 

 ڈیٹا لوگر برائے ڈی اے-20:

ڈی اے -20 میں ڈیٹا لوگر اے پی یو کمپارٹمنٹ کے تھرمل اینالیسز کے لئے انسٹال کیا گیا ایئر کرافٹ پر یہ انسٹالیشن ایک انجینیئرنگ ڈسپلے کنسول اور کاک پٹ میں ایک پائلٹ کنسول سے مکمل کیا گیا ، یہ نظام اے پی یو سٹیٹس کا واضح رجحان دیتا ہے ۔ ایک ڈیٹا لوگر ایک سپر سانک طیارہ پر نصب کیا گیا جس نے ہر قسم کے موسم میں ایک سال تک پرواز کی،کیپچر کئے گئے ایک بہت بڑےکو ریلیٹیڈ ڈیٹا سیٹ کا ایئر یونیورسٹی میں شاندار ڈیٹا مائننگ ٹولز کے ذریعے اینالیسز کیا گیا ، اینا لیسز رپورٹ کو تسلیم کیا گیا اور اویانکس بے ٹیمپریچر کو کنٹرول کرنے کے لئے سفارش کردہ موڈیفکیشن کے ٹرائل زیر تکمیل ہیں ۔

 

 Thermal Profiling of F-7 Aircraft Avionics Bay:

A Data Logger was deployed on a supersonic aircraft and flew for one year in all-weather profiles. The huge correlated datasets captured were analyzed using state-of-the-art data-mining tools at Air University. The analysis report of Air University was accepted and trials for the recommended modification to control the avionics bay temperature, are underway.

 

 ہیلی کاپٹر ٹریک و بیلینس:

ہیلی کاپٹر ٹریک و بیلینس کٹ کا فروغ آرمی ایویشن کے لئے ڈیپارٹمنٹ آف ایویانکس انجینیئرنگ میں ہواکٹ کو کوئٹہ میں آرمی ایویشن سکواڈرن نے ٹیسٹ کیا اب 503 ورکشاپ دھمیال میں مزید ٹیسٹ ہو رہے ہیں ۔

 

 لائی کمنگ 360-ای کی وائبریشن مانیٹرنگ:

یہ سسٹم ٹیسٹ ہونے والے انجن کی وائبریشن میژر کرتا ہے استعمال کنندہ ویلیو ایبل ہپیلتھ انفارمیشمن اخذ کر سکتا ہے اور جوائنٹ ٹائم فریکوئنسی اینا لیسز کے ذریعے انجن کا فالٹ ڈائی گنوز کرسکتا ہے ۔

 

 ڈیٹا لنک پروسیسر ؛

نیشنل انسٹرومنٹس کے تعاون سے ہم آئی ایم اے کے فیڈریٹد سے ٹرانزیشننگ کے لئے نیکسٹ جنریشن ہائی برِڈ ایمبیڈڈ ایویانکس پلیٹ فارم کریٹیکل کو بہتر بنارہے ہیں ۔


 سپیکٹرل اینالیسز و ڈائریکشن فائنڈنگ سسٹم کومنٹ ایپلیکیشنز:

یہ سسٹم بے شمار موڈیولیشن سکیمز کی اینالئزنگ و ڈی موڈیولیٹنگ کی صلاحیت رکھتا ہے ۔


 Salient Thesis

Click here to view

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی