انگریزی

کورسز کی تفصیلات

ایم ٹی 111 انجینیئرنگ سٹیٹکس

مشین کا بنیادی تصور و اصول ، اہم ویکٹر کوانٹیٹیز، بنیادی اکائیاں ،مومنٹس و کپلز، رینچ، فورسز و کپلز کے ریزلٹنٹس ، ایکیلیبریئم کا قانون اور اس کی ایپلیکیشنز ، فری باڈی ڈائیگرام ، ٹرسز (سیکشن میتھڈ و جوائنٹ میتھڈ) اور ان کی ایپلیکیشنز ، سنٹر آف ماس ، سنٹر آف گریویٹی ، فرکشن ( ساکن و متحرک) اُن کی ایپلیکیشنز و لیمیٹیشنز۔

ایم ٹی 120 ورکشاپ پریکٹس

حفاظتی طریقے ، کٹٹنگ ٹولز ، ٹولز جیومیٹری ، بلٹ اَپ ایجز،مشین ٹولز کا تعارف ، لیتھ مشینز ،ڈرل پریس ، شیپرز ، ملنگ مشینز ، بینڈ سا، گرائینڈرز، کارپینٹری شاپ و ٹولز ،مشین ٹولز، جوائنٹس کی اقسام ، پیٹرن،ویلڈنگ شاپ ،ویلڈنگ کی مختلف اقسام،الیکٹرک آرک ویلڈنگ ، آکسی اکسیٹیلین ویلڈنگ، الیکٹرک شاپ ، سیریز و پیرلل سرکٹس، وائر سپلائسنگ، سوئچز و سوئچ بورڈ

ایم ٹی 140 الیکٹرک سرکٹس

بنیادی سرکٹ ایلیمنٹس، اوہمز لا، کے سی ایل اور کے وی ایل ، نوڈ و میش اینالیسز، سیریز و پیرلل سرکٹس ، لینیریٹی و سپر پوزیشن پرنسیپلز، نیٹ ورک لا جیسے تھیونین اور نورٹون تھیورم، میکسیمم پاور ٹرانسفر تھیورم، انڈکٹیوو کیپیسیٹیو سرکٹس ، سرکٹ ری ایکٹینس و امپیڈینس کا تصور،سرکٹ ایکویشن کا لیپلیس ٹرانسفارم، بیسک آپریشنل ایمپلی فائرسرکٹس ، انورٹنگ و نان انورٹنگ ایمپلی فائرز، سمنگ وڈیفرینس ایمپلی فائرز ، انٹی گریٹر و ڈیفرینٹی ایٹر، پولی فیز سرکٹس و فیزرز۔

ایم ٹی 144 نیٹ ورک اینالیسز

اے سی و ڈی سی فورسنگ فنکشنز کے ساتھ پہلے اور دوسرے آرڈرالیکٹرک سرکٹس کا ٹائم ڈومین و فریکوینسی ڈومین اینالیسز ،ساینوسوڈئیل اینالیسز کے ذریعے سکٹ کا فریکوینسی رسپانس، نیچرل رسپانس آف فرسٹ آرڈر سرکٹ، ڈیپینڈینٹ سورس کے ساتھ فرسٹ آرڈر سرکٹس، کانسٹنٹ فورسنگ فنکشن پر فرسٹ آرڈر سرکٹ کا رسپانس ، نان کانسٹنٹ فورسنگ فنکشن پر فرسٹ آرڈر سرکٹ کا رسپانس ، سیکنڈ آرڈر سرکٹ کا مکمل رسپانس ، لیپلیس ٹرانسفارم کے استعمال سے ڈیفرینشیئل ایکویشنز حل کرنا ، سپیشل سگنلز کا لیپلیس ٹرانسفارم ، اے سی ڈومین میں سرکٹس کی ڈائرکٹ ٹرانسفارمیشن ، اے سی سٹیڈی سٹیٹ پاور، کمپلیکس پاور و پاور فیکٹر، فرسٹ و سیکنڈ آرڈر سرکٹس(پیسیو فلٹرز) کے فریکوئینسی رسپانس ، ایزمپٹا ٹک میگنیچیوڈ اور فیز بولڈ پلاٹس شامل موضوعات ہیں

ایم ٹی 170 انجیئرنگ ڈرائنگ

مینول و کمپیوٹر ایڈڈ ٹیکنیکس استعمال کرتے ہوئے ڈرافٹنگ ، آرتھوگرافک پروجیکشن سے فیمیلرائزیشن ،سیکشنل ویوز ،آکژلری ویوز،آئیسومیٹرک ویوز، پِکٹوریئل ویوز، اسمبلے و مینوفیکچرنگ ڈرائنگز ، الیکٹریکل ڈراوئنگ کا تعارف۔

ایم ٹی 201 انرجی اینڈ سوسائٹی

انرجی کی فطرت سے آگہی،افراد و معاشرہ دونوں پراس کے استعمال اور اثرات، انرجی کے وسائل ، فوسل فیولز ، نیوکلیر انرجی و رینیوایبل انرجی ،انرجی کا تاریخی انداز اور اس کو ڈھالنے کے عناصر،انرجی کی پیداوار اور کھپت کے مقامی، علاقائیقومی و عالمی پس منظر میں سماجی و معاشی اور سیاسی مداخلت،معاشرے کی بقا سے ہم آہنگ کرنے کے لئے تحفظ، انرجی کی کارکردگی اور ری نیوایبل وسائل کو جانچنے کے لئے کورس کا خاصا حصہ ہے

ایم ٹی 201 انجینیئرنگ ڈائنامکس

پارٹیکلزو وَن، ٹو و تھری ڈائیمینشنز میں ریجڈ باڈیز کے ڈائنامکس ، پارٹیکلز کےکائینیمیٹکس ،ریکٹی لینیئر موشن، پلین کرویلینیئر موشن،ریکٹ اینگلرکوآرڈینیٹس، نارمل و ٹینجینشیئل کوآرڈینیٹس ،پولرکوآرڈینیٹس،پارٹیکلز کے کائینیٹکس، کائینیٹکس ڈائیگرامز ، ریکٹیلینیئر موشن ، کرویلینیئر موشن، ریجڈ باڈیز کی پلین کائینیمیٹکس،اینگولرموشن ریلیشنز، ایبسولیوٹ موشن،ریلیٹیو ویلاسٹی، ریجڈ باڈیز کی پلین کائینیمیٹکس،فورس، ماس ، ایکسیلریشن، موشن کی ایکویشن، ٹرانسلیشن ، فکسڈ ایکسز روٹیشن، ورک اینڈ انرجی ریلیشن شپ کا تعارف ،امپَلس و مومینٹم کا تصور

ایم ٹی 215 مشین ڈیزائین

ساکن و متحرک لوڈنگ کے تحت ڈیزائین کا معیار، سٹریس کنسینٹریشن و فٹیگ کے سیفٹی و الاؤنسز فیکٹرز،کلچز، بریکس، بیلٹ ڈرائیو، چین ڈرائیو، بولٹ سٹڈز، شافٹ، کیز، کوٹرز، رائوٹڈ جوائنٹس، ویلڈڈ جوائنٹس ،مکینکل سپرنگز،ٹریبالوجی و بیرنگز

ایم ٹی 224 میٹیریل اینڈ مینوفیکچرنگ پراسیسز

میٹیریل کی انجینیرنگ خصوصیات، سٹرکچرکا تصور،میٹل و الائز،سرامکس،پولیمرزکمپوزٹس،میٹیریل کیریکٹرائزیشن،سکیننگ پروب مائیکروسکوپی،نان ڈسٹرکٹیوٹیسٹنگ،و میٹیریل کا انتخاب و فیز ایکویلیبرئم ڈائیگرام۔ مینوفیکچرنگ سسٹمز، ماڈرن کاسٹنگ،کنوینشنل مشیننگ؛ ٹرننگ ،مِلنگ، ٹول جیومیٹری،چِپسفارمیشن ، میٹیریل ریموول ریٹ،نان کنوینشنل مشیننگ؛ ای ڈی ایم ، ای سی ایم واٹر جیٹ مشیننگ، لیزر، ای بی ڈبلیو وغیرہ۔ ویلڈنگ پراسیسز، ھیٹ ٹریٹمنٹ، الیکٹرانک فیبریکیشن، ریپڈ پروٹو ٹائپنگ،

ایم ٹی 231 تھرمو ڈائنامکس

تھرمو ڈائنامکس کا بنیادی تصور،سسٹمز ، سراؤنڈنگ۔ورک ، ھیٹ ومختلف پراسیس، سٹیڈے فلو و نان سٹیڈی فلو پراسیسز ، بیسک سٹیم اور گیس ٹربائن سائکلز کا تعارف۔ستیٹ پوسچولیٹ، انرجی، پروسیسز و تھرموڈائنامک سسٹم ، پیور سبسٹانسز کی پروپرٹیز، پروپرٹی ٹیبلز ، پروپرٹی ڈائگرامز، فیز چینج ، ایکویشن آف سٹیٹ(آئیڈئل گیس) و انرجی؛ ہیٹ سےانرجی ٹرانسفر،ورک و ماس،تھرموڈائنامکس کا پہلا قانون ، کنٹرول ماس و کنٹرول والیوم ، تھرموڈائنامکس کا دوسرا قانون،کیرنٹ سائکل، اینٹروپی ، کیلسوئس اِن ایقویلیٹی، انٹروپی پرینسیپلز میں انکریز،پیور سبسٹانس میں انٹروپی چینج ،آئیڈیل گیس کے لئے ٹی ایس ریلیشنز، ایکسرجی کا بنیادی تصورتھرموڈائنامکس سائکلز ،رینکین سسٹم سائیکل، گیس ٹربائن سائکلز، آئیڈیل او ٹو، اور ڈیزل سائیکلز۔

ایم ٹی 242 ڈیجیٹل لاجک ڈیزائین

ڈیجیٹل کمپیوٹر ڈیزائین کی بنیاد ،نمبرنگ سسٹمز،و بولیئن الجبرا،لاجک گیٹس، ڈیزائین ڈفرینٹ،کمبینیشنل و سیکوینشیئل سرکٹس لیڈنگ ٹو ڈیزائین آف کمپلیکس ڈیجیٹل سسٹمزیوزنگ کمبینیشنل و سیکوینشیئل لاجک کے تعارف کے آخر میں پروگرامایبل لاجک ڈیوائس مع سپیشل ایمفیززآن فیلڈ پروگرام ایبل گیٹایرے(ایف پی جی اے )کا تعارف۔

ایم ٹی 243 اینالاگ الیکٹرانکس

ڈائیوڈز،ٹرمینل کیریکٹسٹکس،ڈایوڈز سرکٹس کااینالیسز،سمال سگنل ماڈلزو ایپلیکیشنز،زینر ڈایوڈز،ریکٹی فائر سرکٹس،بی جے ٹی ،ڈی سی پر ٹرانزسٹر سکٹ کا اینالیسز،ٹرانزسٹر بطور ایمپلی فائر، سمال سگنل ماڈلز و گرافیکل اینالیسز، سنگل سٹیج ایمپلی فائر، کنفیگریشن، بی جے ٹی بطور سوئچ، لارج سکیل ماڈلز،بی جے ٹی لاجک کنورٹر، فیلڈ ایفیکٹ ٹرانزسٹر، (ایف ای ٹی )، میٹل آکسائڈ سیمی کنڈکٹرایف ای ٹی (ایم او ایس ایف ای ٹی )، ڈی سی پرایم او ایس ایف ای ٹی سرکٹس ، ایم او ایس ایف ای ٹی بطور ایمپلی فائر ، ایم او ایس ایف ای ٹی سنگل سٹیج ایمپلی فائرکنفیگریشنز ، ایم او ایس کی بلاسنگ، ایم او ایس ایف ای ٹی بطور سوئچ،ایمپلی فائرز کا فریکوئینسی رسپانس۔

ایم ٹی 247 پاور الیکٹرانکس

پاور سیمی کنڈکٹر ڈیوائس،پاور سیمی کنڈکٹر کے آپریٹنگ کیریکٹرسٹکس، بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹر،آئی جی بی ٹی ایس، ایم او ایس ایف ای ٹی ایس، و تھیرسٹزپاور الیکٹرانکس کنورٹر جیسے ڈیوائسز، اے سی ڈی سی کنورٹرز،فیز کنٹرولڈ ریکٹی فائرز، اے سی ۔اے سی کنورٹرز،اے سی وولٹیج کنٹرولز و سٹیبلائزرز،سائکلو کنورٹرز،ڈی سی کنورٹرز،بَک ریگولیٹرز،بوسٹ ریگولیٹرز، ڈی سی اے سی کنورٹرز،انورٹرز اور ان کا ان انٹرپٹیبل پاور سپلائز میں استعمال(یو پی ایس)،مشینری پرینسیپلز،نوٹیشنز،میگنیٹک فیلڈزاور سرکٹسفورومیگنیٹک میٹیرلس کا میگنیٹک بی ہیوئیر، اےسی و ڈی مشینری کے بنیادی حقائق،ڈی سی موٹرز ، پاور الیکٹرانکس ڈیوائس کا تعارف

ایم ٹی 253 مائیکرو کنٹرولر بیسڈ ڈیزائن

مائیکرو پراسیسرز ومائیکرو کنٹرولز کا تعارف ، ایمبیڈڈ سسٹم ڈیزائین،جدید مائیکرو کنٹرولرکا آرکٹی ٹیکچر، سوفٹ وئیر/فرموئیر ڈیویلپمنٹ ٹولز،پروگرامنگ لینگویجز، اسمبلی و سی،پروٹیئس جیسے سیمولیشن ٹولز، ڈیٹا کمیونی کیشن کا استعمال،مائیکرہو کنٹرولر پیری فرلز کا استعمال(اے ڈی سی ، پی ڈبلیو، ایم ، کیپچر/کمپیئروغیرہ)۔ایل سی ڈی جیسے ایکسٹرنل ڈیوائس کےساتھ انٹرفیس،کی پیڈ، موٹرز

ایم ٹی 262 الیکٹرو میکینیکل سسٹمز

ٹرانسفارمرز،جنریٹرزاور موٹرز جیسے الیکٹرو مکینیکل سسٹمز کے بنیادی اصول،فیریڈے کا قانون اور روٹیٹنگ مشین میں اس کا استعمال۔ رینج الیکٹرکل مشینوں کی پرفارمنس اینالیسز کی مختلف ٹیکنیکس،میگنیٹک سرکٹس،الیکٹرو میگنیٹک سرکٹس،سولنوائڈز، ٹرانسفارمرز،ٹرانسفارمر کپلڈ سرکٹس،الیکٹرو میگنیٹک انرجی کنورژن و روٹےٹینگ مشین کے اصول ،سنکرونس جنریٹر کی کنسٹرکشن و آپریشن، ،سنکرونس موٹرز کی کنسٹرکشن و آپریشن،مشین اور اس کی کیریکٹرسٹکس کا تعارف،اے سی موٹرز کا استعمال، ڈی سی مشین کے آپریٹنگ پرینسیپلز،ڈی سی مشین کا پرفارمنس اینالیسز،ڈی سی موٹرز کی ماڈلنگ ، برش لیس ڈی سی موٹرز،سوئچ ریلنکٹس موٹرز

ایم ٹی 314 میکینکس آف میٹیریل

سٹریس و سٹرین کا تصور،ایکسیئل لوڈنگ، و ٹوریسن، پیور بینڈنگ، شیر فورس و بینڈنگ مومنٹ ڈائگرامز، بیمز انڈر ٹرانسفر لوڈنگ، سٹریس و سٹرین کی ٹرانسفارمیشن ، بائی ایکسیئل سٹریس،موہرکا سرکل،و بیم کی ڈیفلیکشن ، بیم ڈیزائن و کالمز

ایم ٹی 317 تھیوری آف مشینز

کائنامیٹکس و کائناٹکس، کائنامیٹکس کے بنیادی حقائق،فریڈم کی ڈگریز،مہبیلیٹی کا گربلینز کرائیٹیرین، گروشوف کنڈیشنز، فور بار میکینیزم کی درجہ بندیاں،فور بارز سے زیادہ کا لنکیج، ورکنگ ماڈل سوفٹ وئیر کے تعارف کی بحث، انورژن و گرافیکل سینتھیسز، لنکیج ٹرانسفارمیشن، انٹرمٹنٹ موشن، ویلاسٹیو اکسیلریشنڈائیگرام (گرافیکل میتھڈز) ویلاسٹی کےانسٹین ٹینیئس سنٹر میتھڈزو میکینزم کی ایکسیلریشن، کیمز کا تعارف،اصطلاحات ،پریشر اینگلز، ایس وی اے جے ڈائیگرام،کریٹیکل پاتھ موشن(سی پی ایم)کیم کی سائزنگ، کیم مینوفیکچرنگ کنسیڈریشن، ڈی وائی این اے سی اے ایم ، گیئر ٹرینز، ۔ سیمپل و کمپاؤنڈ، ریورٹد و پلینیٹری گیئرٹرین کا مطالعہ،پاور سکریوز، ڈیزائن و استعمال، بیلینسنف۔ساکن و متحرک بیلینسنگ کا تعارف ۔

ایم ٹی 319 میکینکل وائبریشنز

ہیٹ ٹرانسفر کا بنیادی تصور،وائیبریشن کی درجہ بندی۔ وائبریشن سسٹم کے ایلیمنٹس و اینالیسز، سمپل ہارمونک اینالیسز، ان ڈیمپڈ و ڈیمپڈ فری وائبریشن، وائبریشن مع ہارمونک ایکسائٹیشن،فورس وائبریشن مع وسکوس و کولمب ڈیمپنگ کا تعارف، کو آرڈینیٹ کپلنگ،پرینسیپل کوآرڈینیٹس وفریڈم سسٹم کے ملٹی ڈگریز، وائبریشن میں استعمال ہونے والی نیومیریکل ٹیکنیکس اور ایلجین ویلیو پرابلمز پڑھائے جائیں گے

ایم ٹی 334 ہیٹ ٹرانسفر

ہیٹ ٹرانسفر(منتقلی حرارت) کا بنادی تصور،کنڈکشن، کنویکشن،و ریڈی ایشن۔ ہیٹ ٹرانسفر کو بڑھانے کے لئے ایکسٹینڈڈ سرفیس اور اس کا ہیٹ سنکس وہیٹ ایکسچینجرمیں استعمال،1۔ڈی ہیٹٹرانسفر،کموزٹ والز کے ذریعے ہیٹ ٹرانسفر،سلنڈرز و سفیئرز،فِنز کے ڈیزائین و اینالیسز، ہیٹ سنکس میں استعمال،ویریبل تھرم کنڈکٹیویٹی،ھیٹ ٹرانسفر فری و فورسڈ کنویکشن، تھرمل باؤنڈری لیئر،پلیٹس پر فلو، پائپس میں فلو،لیمینر و ٹربولینٹ فلو کو ریلیشن پڑھایا جائے گا،ہیٹ پائپس،ایفیکٹیوہیٹ پائپس تک این ٹی یو اپروچ و ایل ایم ٹی ڈی اپروچ استعمال کرتے ہوئےھیٹ ایکسچینجر کے ڈیزائن کے تعارف اور ریڈی ایشن ہیٹ ٹرانسفارمر کا تعارف

ایم ٹی 337 فلوڈ میکینکس، ہائڈرالکس پنیومیٹکس

فلوڈ ڈائنامکس ، ہائیڈرالکس و پنیومیٹکس کا بنیادی تصور،خصوصی طور پرہائڈرالکس و میکاٹرانکس سسٹمز میں پنیومیٹرکس کی ایپلیکیشن۔ فلوڈ، پروپرٹیز، ایکویشن آف سٹیٹ ،ہائڈرو سٹیٹک؛ مومینٹری ، فلوڈ موشنز کے پرینسیپلز،فلوڈ فلو کا ڈسکرپشن(بیان)کنٹینیویٹی ایکویشن؛ یولر و برنولیایکویشنز؛ رینالڈنمبر، لینیئر و ٹربولینٹ فلوز؛فلو ریجیمز کا رینالڈز ڈیمانسٹریشن، لیمینر/ٹربولینٹ فلو کے لئے کرائیٹیریئن،پائپ فلوز، فرکشن فیکٹر، فرکشن لوسزو دیگر لوسز، ہائڈرالک و پنیومیٹک ایکٹیویٹنگ ڈیوائسز، ہائیڈرالک والو ٹائپس، کنفیگریشن و کیریکٹسٹکس رسپانسز،ڈیزائین و ہائڈرالک وپنیومیٹک سسٹمز کی ایپلیکیشنز۔

ایم ٹی 351 انسٹرومینٹیشنزو میژرمنٹ سسٹمز

میژرمنٹ پروسیسز، ایرر؛ اس کی اقسام، وجوہات و میژرمنٹ سسٹم سے اس ایرر کا ریموول،انسٹرومینٹیشن میں سگنل و نوائز،ڈسپلے و ریکارڈنگ سسٹمز، سگنل پروسیسنگ ،ٹرانسڈیوسرز، و ایکٹوایٹرز،سمارٹ سینسرز، ڈیٹا لاگنگ و انٹر فیس، ڈیٹا پروسیسنگ و سٹوریج، ٹیمپریچر کی پیمائش، پریشر فلوم پراسیس کے دوران نمی و دیگر میکاٹرانکس سسٹمز۔

ایم ٹی 354 کنٹرول انجینیئرنگ

کنٹررل سسٹمز، لیپلیس ٹرانسفارمیشن، بلاک ڈائگرامز و سگنل فلو گرافس سسٹم ماڈلنگ اور ری کنسٹرکشن کا تعارف۔ الیکٹریکل، میکینیکل اور الیکٹرو۔میکینیکل سسٹمز کی ماڈلنگ ،فیڈ بیک، میسنز گین فارمولا، سٹیٹ سپیس ایکویشن، روتھ ھروٹز سٹیبیلیٹی کرائیٹیریا، رووٹ لوکس اینالیسز، روٹ لوکس ڈیزائین ، کنٹینیوس ٹائم سسٹم ریسپونس۔

ایم ٹی 362 ﷽یہ میکا ٹرانکس

بائیو میڈیکل انجینیئرنگ بشمول مینیپولیشن و موبیلیٹی ڈیوائسز سے متعلقہ میکاٹرانکس/روبوٹک کی تھیوری و ڈیزائن۔

ایم ٹی 364 میکاٹرانک سسٹم ڈیزائن

سینسر و مختلف سنسر ٹیکنیکس پر بحث،سنسر سے مہیا کردہ سگنلز کی سگنل کنڈیشننگ۔ میکاٹرانکس سسٹمز کی مختلف کنٹرول ٹیکنیکس کا خلاصہ،ایکوایٹرز کا عمومی جائزہ، موٹرز کی مختلف اقسام بشمول برشڈ ڈی سی موٹر،برش لیس ڈی سی موٹر۔سٹیپر موٹر و سروو موٹر، اُن کے میتھیمیٹیکل ماڈلز وایپلیکیشن پرسپیکٹیو میں تھیوری،ان موٹز کو الیکٹک پاور مہیا کرنے کے لئے مطلوبہ ڈرائیورزسرکٹس ،موبائل روبوٹ کی ایپلیکیشنز

ایم ٹی 396 فائنل ائیر پراجیکٹ 1 ایم ٹی 498 فائنل ائر پراجیکٹ 2 ایم ٹی 499 فائنل ائیر پراجیکٹ 3

سپروائزر اور متعلقہ ڈیپارٹمنٹ کی پراجیکٹ کمیٹی کا تجویز کردہ انفرادی یا گروپ ورک

ایم ٹی 445 سگنلز و سسٹمز

میموری ، کیژولٹی،سٹیبیلیٹی،لینیریٹی و ٹائم انویری اینس لینیئر ٹائم انویری اینٹ سسٹمز،امپلس ریسپانس،کونوولیوشن ۔ کممپلیکس ویری ایبل کا فنکشن، سیریز و انٹیگرلس۔ٹرانسفارم میتھڈز؛ کنٹینیوس ٹائم فوریئر سیریزو ٹرانسفارم، ڈسکریٹ۔ٹائم فوریئر سیریزو ٹرانسفارم، فریکوئنسیریسپانس، سیمپلینگ تھیوری، لیپلیس و زی ٹرانسفارمز، سسٹم فنکشنز۔

ایم ٹی 446 ڈیجیٹل سگنل پراسیسنگ

ڈیسکریٹ ٹائم سگنلز،سیمپلنگ تھیوری ، انٹرپولیشنل و ڈیسمیشن، کیژولٹیز،سٹییبیلیٹی، ڈسکریٹ سگنلز کےکونوولیوشن، ڈی ٹی فوریئر ٹرانسفارمز،زی ٹرانسفارمز، ڈی ایف ٹی ، ایف ایف ٹی الگورتھمز،ڈیجیٹل فلٹر ڈیزائن ٹیکنیکس،آئی آئی آر، و ایف آئی آر فلٹرز، فینیت ورڈ لینتھ ایفیکٹس،سپیکٹرم اینالیسز، وی ایل ایس آئی پراسیسر۔

ایم ٹی 454 ایف جی پی اے بیسڈ ڈیزائن

سسٹم ڈائنامک ریسپانس اینالیسز(فریکوئنسی ریسپانس)، بوڈ پلاٹس، میگنیچیوڈ و فیز سگنل پلاٹس ، سٹیٹ ویری ایبل فیڈ بیک سسٹمزکے ڈیزائن ، کنٹرولیبیلیٹی، آبزرویبیلیٹی، آپٹیمل کنٹرول کا تعارف،میٹیریل ڈیریویٹیوز، سنسر کی ماڈلنگ و سمولیشن اور ٹرانسڈیوسرز(پیز۔الیکٹرک ٹرانسڈیوسرز، ہال افیکٹ ڈیوائسز) ،نیومیریکل ٹیکنیکس،ٹائم رسپانس اور ڈیجیٹل سیمولیشن،مونٹی کیریو میتھڈ۔

ایم ٹی 459 بیسڈ ڈیزائن

ٹیلیگراف، سکینر، لیزر پرنٹر، ایڈوانسڈ ہارڈ ویئر،پروگرام ایبل لاجک ڈیوائسز جیسے پروگرام ایبل ایرے لاجک(پی اے ایل)پروگرام ایبل لاجک ایرے(پی ایل اے)کمپلیکس پروگرامنگ لاجک ڈیوائس،(سی پی ایل ڈی )، ایپلیکیشن سپیسیفک انٹی گریٹڈ سرکٹس(اے سی آئی ایس) و فیلڈ پروگرام ایبل گیٹ ایرے(ایف جی پی اے )، ویریلاگ/ وی ایچ ڈی ایل کا تعارف و اُس کی مختلف کومپونینٹس مثلاً مِکس ڈی مِکس، کاؤنٹر، رجسٹرز وغیرہ کی ایپلیکیشنز،سمپل ایز پروگرام ایبل کمپیوٹر (ایس اے پی۔1 و ایس اے پی ۔2) کا تعارف

ایم ٹی 465 ایڈوانسڈ روبوٹکس

روبوٹس، روبوٹس کے کائنامیٹکس و ڈائنامیکس کنٹرول اور سینسنگ سسٹمز روبوٹ ویژن پروگرامنگو انٹرفیسنگ روبوٹس ڈیزائن وروبوٹ ٹیسٹنک کے بنیادی نکات ،روبوٹس کی ایپلیکیشنز، فارورڈ و بیک ورڈ کائنامیٹکس ، ویلاسٹی و ٹارک پیرامیٹرز،ٹریجیکٹری جنریشن روبوٹ کے لئے پی آئی ڈی کنٹرول کا جائزہ

ایم ٹی 474 کمپیوٹر ایڈڈ انجینیئرنگ

فلوڈ فلو میں درپیش مسائل،تھرمل و الیکٹریکل اینالیسز کا جائزہ ،انجینیئرنگ پرابلمز کو حل کرنے کے لئےکمپیوٹیشنل ٹیکنیکس (فینیٹ ایلیمنٹ میتھڈ، ویری ایشنل پرینسیپلز، گیلرکن میتھڈ، کمپیوٹیشنل فلوڈ ڈائنامکس)، انڈسٹریل ایپلیکیشنز میں استعمال ہونے والے کوڈز،لیمینیئر فلوڈ فلو کے ایپلیکیشنز، مکسڈ موڈ ہیٹ ٹرانسفر میں تھرمل پرابلمز،

ایم ٹی 483 انجینیئرنگ اکنامکس

مائیکرو اکنامکس کی تھیوری فیصلہ سازی کے مالی تجزیے کےلئے مارجینل کوسٹ بینیفٹ اینالیسز کے ٹولز فریم ورک کے لئے انجینیرنگ اکنامکس کا استعمال بتاتی ہے ،رقم۔وقت کا تعلق۔رقم کی اوقاتی قدر،سمپل و کمپاؤنڈ انٹریسٹ، کیش فلو، سنگل سمزآف منی،یونیفارم سیریز آف کیش فلوو ایکویلینس۔بنیادی طریقے:پریزینٹ ورتھ،سالانہ ورتھ ،فیوچر ورتھ،انٹرنل ریٹ آف ریٹرن ، ایکسٹرنل ریٹ آف ریٹرن میتھڈز،کمپیرنگ الٹرنیٹیوپروپوزل بریک ۔ ایون اینالیسز، بریک ۔ ایون پوائنٹ، بریک ۔ ایون انوالونگ انکم و کاسٹ اینلیسز:کمپیرنگ بینیفیٹس آف کاسٹس، بی/سی ریشوز و میتھڈز،برائے کیلکولیٹنگ بی / سی ریشوز۔ڈیپریسی ایشن: میژرنگ ڈی پریسی ایشن، ڈی پریسی ایشن اکاؤنٹنگ و سٹینڈرڈ میتھڈز برائے کیلکولیٹنگ ڈی پریسی ایشن

ایم ٹی 500 انجینیئرنگ اینڈ مشین ڈیزائن

کمپیوٹر ایڈڈ ڈیزائن ٹولز کے بنیادی نکات ، مشین شاپ ایکوئپمنٹ و پروسیسز، سیفٹی کے فیکٹرز اور سٹریس کنسینٹریشن کے لئے الاؤنسز، کلچز کے ڈیزائن ، بیلٹ، جوائنٹ، کیم ڈیزائن۔

ایم ٹی 501 ایپلائیڈ میکاٹڑانکس اینڈ روبوٹکس

میکاٹرانکس سسٹمز کا تعارف،اے سی سرکٹس کا تعارف ،ڈایوڈز، ٹرانزسٹرز، اُن کی اقسام و خصوصیات ۔ڈیجیٹل سرکٹس کا تعارف، کمبینیشنل لاجک و لاجک کلاسز،بولیئن الجبرا کا تعارف، سیکوینشیئل لاجک سرکٹس و فلپ فلاپس کا تعارف،ریئل آپ امپ کی کیریکٹرسٹکس، ڈیٹا ایکویزییشن ،ڈی/اے و اے/ ڈی کنورژن،اقسام کے استعمال و الیکٹرک موٹرز کی ورکنگ (سٹیپر موٹرز و سروو موٹرز)۔ روبوٹ کا جائزہ، روبوٹ کائنیمیٹکس و ڈائنامکس۔کنٹرول و سینسینگ سسٹمز، روبوٹ ویژن پروگرامنگ و انٹر فیسنگ ، روبوٹ ڈیزائن و روبوٹ ٹیسٹنگ ، روبوٹس کی ایپلیکیشنز، فاروڈ و بیک ورڈ کائنا میٹکس،

ایم ٹی 502 ایپلائیڈ میکینکل سسٹمز

تھرمل و فلوڈ سسٹمز کی ماڈلنگ ،مشینری کی کائنامیٹکس و ڈائنا مکس ،مکینیکل سسٹمز کے لئے سی اے ڈی

ایم ٹی 504 ایپلائیڈ الیکٹریکل و الیکٹرانکس انجینیئرنگ

الیکٹرک سرکٹس،ایمپلی فائرز واور ان کی ایپلیکیشنز،پاور ایمپلی فائرز اور سوئچز۔ ڈی سی و اے سی موٹرز، ڈیجیٹل سسٹمز، الیکٹرانک ڈیزائن ٹولز۔

ایم ٹی 506 مائیکرو پروسیسرز اینڈ ایپلیکیشنز

مائیکرو پروسیسر ہارڈویئر و سافٹ ویئر ماڈیولز، مائیکرو کنٹرولرز ہارڈویئر و سافٹ ویئرآرکیٹیکچرز، مائیکرو کنٹرولرز پروگرامنگ و انٹرفیس مع ریئل ٹائم میکاٹرانکس سسٹمز، ڈیٹا ایکویزیشن یونٹس،ڈیزائنگ سٹینڈ ۔ اےلون ایمبعڈڈ سسٹمز برائے میکاٹرانکس پروڈکٹس، انفرادی پراجیکٹس

ایم ٹی 508 کنٹرول سسٹمز

لیپلیس ٹرانسفارمیشن، بلاک ڈائگرام و سگنل فلو گرافس سسٹمزماڈلنگ و ری کنسٹرکشن۔ الیکٹریکل ، مکینیکل و میکاٹرانکل سسٹمز کی ماڈلنگ، فیڈ بیک ، ڈی سی جنریٹرز و سروو موٹرز کی کیریکٹرسٹکس، میسن کا گین فارمولا، سٹیٹ سپیس ایکویشن، روتھ ہروٹز کا سٹیبیلیٹی کرائیٹیریا،روٹ لوکس اینالیسز و ڈیزائن، بوڈ پلاٹس میگنیچیوڈ فیز اینگل پلاٹ، ڈیجیٹل کنٹرول۔

ایم ٹی 600 ایڈوانسڈ ماڈلنگ اینڈ سملویشن ان مشین

میکینکل سسٹم کی ماڈلنگ(سپرنگز، ڈیمپرز،ماس،ٹرانلیٹری و روٹیشنری سسٹمز،گئیرڈ سسٹمز)، ایکٹریکل سسٹمز کی ماڈلینگ(کیپیسٹر، انڈکٹر،ریزسٹرز،اینالگ الیکٹرانک ڈیوائسز)ہائڈرالک و پنیومیٹک و میکاٹرانک سسٹمز(الیکٹرو مکینکل فلوڈ، میکینکل و الیکٹرو ہائڈرالک سسٹمز) کی ماڈلنگ ، سسٹمز ڈائنامک رسپانس اینالیسز(فریکوئنسی رسپانس)،نیومیریکل ٹیکنیکس،ٹائم رسپانس و ڈیجیٹل سمولیشن، سٹاکسٹک سمولیشن، مونٹی کیریو میتھڈ، لینگریجیئن آپٹیمائزیشن ومیکاٹرانکس میں آپٹیمل کنٹرول سٹریٹیجیز ۔

ایم ٹی 602 ڈیجیٹل سگنل پراسیسنگ

سگنل ایسٹی میشن، ٹائم فریکوئنسی اینالیسز،ڈی ٹی ایف ٹی، سی ٹی ایف ٹی،ایف ایف ٹی ،زی ٹرانسفارم و سٹیٹ ۔ویریبل میتھڈز، ڈسکری ایٹ سسٹم ماڈلنگ،کلاسیکل کمپینسیٹر ڈیزائن، پول پلیسمنٹ، سٹیٹ ایسٹی میشن و آپٹیکل لینیئر قئادریٹک ریگولیشن۔

ایم ٹی 620 نیومیریکل کمپیوٹنگ ان انجینیئرنگ

موشن(او ڈی ایزو پی ڈی ایز) کے لینیئر و نان لینیئر فزیکل سسٹمز ایکویشن کا اینالیسز،انجینیئرنگ میں پی ڈی ایز؛ ویو، ڈیفیوژن، لیپلیس،پوائسن ایکویشنز، باؤنڈری و انیشیئل ویلیو پرابلمزکے حل کے ٹرانسفارم و انٹیگرل میتھڈز، آرڈینری و پارشل ڈفرینشیئل ایکویشنز کے نیومیریکل میتھڈز،

ایم ٹی 622 ایمبیڈڈ سسٹمز فار میکاٹرانکس

ایمبیڈڈ سسٹمز کی مثالیں، ٹیلیگراف، سکینر، لیزر پرنٹر، ایڈوانسڈ ھارڈویئر، پروگرام ایبل ایرے لاجک، ایپلیکیشن سپیسیفک انٹیگریٹڈ سرکٹس (ائ ایس آئی سی ) و فیلڈ پروگرام ایبل گیٹ ایرے(ایف ُی جی اے)، آرکی ٹیکچر، ریئل ٹائم آپریٹنگ سسٹمز،ایمبیڈڈ سوفٹ ویئر ڈیولیپمنٹ ٹولزو ڈی بگگنگ۔

ایم ٹی 634 کنٹرول انجینیئرنگ 1

پوزیشن ۔سپیڈ، پاور فلو،پریشر،ٹیمپریچر و دیگر فزیکل کوانٹیٹیز کے سسٹمز انوالونگ آٹومیٹک کنٹرول کا ڈائنامک اینالیسز، ڈیجیٹل کنٹرول بشمول پی آئی ڈی،فینیٹ سیٹٹنگ ٹائم، سٹیٹ فیڈ بیک و مینیمم ویریاینس الگورتھمس کے ساتھ کنٹرول سسٹمز کےاینالیسز و ڈیزائن،ایس ٹرانسفارمز، زی ٹرانسفارمز،ڈائنامکل سسٹمز کی میتھیمیٹیکل ماڈلنگ ، ٹرانفر فنکشنز، روٹ لوکس بوڈ پلاٹ،نائی کوئسٹ پلاٹ،نکولس چارٹ کمپیوٹر سٹیمولیشن ومیٹلیب کے استعمال سے اینالیسز، فیڈ بیک سسٹم کی لیبارٹری سٹڈی

این ٹی 636 کنٹرول انجینیئرنگ 2

اس کورس کی آؤٹ لائن موجود نہیں

ایم ٹی 704 میکاٹرانک سسٹمز ڈیزائن

ملٹائی ڈومین سسٹمز کا تعارف، ڈیزائن میتھڈالوجیز برائےانٹیگریٹڈ میکنیکل ، تھرمل ، فلوڈز ،الیکٹریکل و الیکٹرانک سینسرز، اکیو ایٹرز و میکانٹرانک مین استعمال ہونےوالے سسٹمز۔ آپٹیمیٹلی ماڈلنگ برائے ماس سپرنگ۔ ڈیمپر روبوٹک آرم موشن کنٹرول۔ ویری ایشنلاگرینجئن ریپریزینٹیشن، برائے آپٹیمیلیٹی۔ ماڈلنگ آف موشن سنسرز برائے نان لینیئر تھرمل سینسر بذریعہ انٹیگرل فامولیشن و مونٹی کارلو سمولیشن۔ جدید کمیوٹر ٹولز کے استمال سے ہائی برِڈ سسٹمز کی ماڈلنگ و سمولیشن۔

ایم ٹی 705 ایپلائیڈ آپٹیمل کنٹرول

پیرامیٹرز آپٹیمائیزیشن، پرفارمنس میژرز،اوپن لوپ آپٹیمل کنٹرول کی ویری ایشنل اپروچ،پونٹریجین کے مینیمم پرینسیپلز،۔آپٹیمم فیڈ بیک کنٹرول، ڈائنامکل پروگرامنگ،لینیئر سسٹم مع کواڈیٹرک پرفارمنس انڈیسز، میٹرکس ڑکاتی ایکویشن، نیومیریکل سالیوشن ٹیکنیکس برائے آپٹیکل پرابلمز۔ لیب سٹڈی ٹو اپلائی آپٹیما کنٹرول ٹیکنیکس ٹو ایکزامپل ڈائنامیکل سسٹمز۔

ایم ٹی 706 انٹیلیجنٹ کنٹرول

ان سرٹینٹی ماڈلز وانفارمیشن ریپریزینٹیشن،ان سرٹینٹی کی اقسام و میژرز۔انٹیلیجنٹ کنٹرولڈ میتھڈالوجیز، لرننگ کنٹرول،فززی کنٹرول، نیور۔کنٹرول، نیورہ ۔فززی کنٹرول۔

ایم ٹی 712 سمارٹ سٹرکچر

بیسک میٹیریئل پروپرٹیز، ماڈلز، ایکٹیو و سینسری میٹیریل سسٹمز، ہیلتھ مانیٹرنگ ایپروچ برائے سٹرکچر میں ڈیٹیکٹ ڈیمیج۔سمارٹ میٹیریل کی ایپلیکیشنز، پریلیمینریبرائے وائبریشن و پوائنٹنگ کنٹرل۔ فینیٹ ایلیمنٹ ماڈلز مع سینسر سیلکشن و ایکتیوایٹرز میں استعمال پیزو الیکٹرک ایلیمنٹس ۔فیڈ بیک و ایڈاپٹیو فیڈ فارورڈ کنٹرول ایلگورتھمز کے ڈیزائن، سینسر کی امپلیمینٹیشن، ایکٹوایٹر و کنٹرول الیکٹرانکس۔

ایم ٹی 716 ایڈوانسڈ انڈسٹرئل انسٹرومینٹیشن اینڈ کنٹرول

فیلڈ انسٹرومینٹیشن،کیبلنگ و گراؤنڈنگ۔ڈیٹا ایکویزیشن،سگنل پروسیسنگ و ٹرانسمیشن،سمارٹ سینسر و سینسر ڈیفیوژن۔ایس سی اے ڈی اے سسٹمز، کمیوٹر بیسڈ کنٹرول،سپروائزری کنٹرول،پروگرامیبل لاجک کنٹرولرز و انسٹریل کنٹرولرز،ڈسٹریبیوٹڈ کنٹرول سسٹمز کا تعارف

ایم ٹی ریئل ۔ ٹائم روبوٹک سسٹمز

وژن بیسڈ روبوٹکس میں کمپیوٹیشنل میتھڈز و ٹیکنیکس، ریئل ٹائم ایمبیڈڈ کنٹرول ، جدید روبوٹک و صنعتی کنٹرول سسٹمز کا ڈیزائن،میٹرک اینالیسزو اینالیٹک2 ڈی/3ڈی جیومیٹری

ایم ٹی 724 آٹو میٹڈ مینوفیکچرنگ سسٹمز

آٹومیٹڈ مشین ٹولز و مشیننگ سیل کی ڈسکرپشن و ڈیمانسٹریشن،مشیننگ سیلکی کنفیگریشن و آپریشن،مشیننگ ٹول کنٹرولرز و مشیننگ کوڈ جنریشن،ین۔پروسیس سنسنگ و کنٹرول، سیل کنٹرولرز و سیل سملویشنز

ایم ٹی 726 مشینری ڈائنامکس و وائبریشن

مشینری وائبریشن اینالیسز؛ڈائمینشنل اینالیسز،ٹائم و فریکوئنسی ڈومینز میں سیگنیچر اینالیسز،سپیکٹرل اینالیسز،فالٹ ڈی ٹیکشن، ڈائیگنوزز و کریکشن،انسٹرومینٹیشن؛ کیس سٹڈیز،مشین مانیٹرنگ پروگرامز

ایم ٹی 730 ڈسٹریبیوٹڈ کنٹرول سسٹم

ڈسٹریبیوٹڈ کمپیوٹر سسٹمز آرکٹیٹیکچر، سسٹم ایلیمنٹس،ڈیٹا کمیونیکیشنز لنکس،سوفٹ ویئر الگورتھمز، ریلائیبیلیٹی، ایپلیکیشنز

ایم ٹی 732 آرٹی فیشل انٹیلیجنٹ سسٹمز

بائیولاجیکل و کگنیٹیو پیراڈگمز، کنسیپٹ آف مشین انٹیلیجنس،انٹیلیجنٹ ایجنٹس، وژن و امیج اینالیسز، فیصلہ سازی کے اصؤل، فززی لاجکس، ڈسیژن ٹریز،کیس بیسڈ ریزننگ،جیناٹک الگورتھمز،نیورل نیٹ ورک،ایکسپرٹ سسٹمز

ایم ٹی 736 کنٹرول انجینیئرنگ 2

کورس آؤٹ لائن دستیاب نہیں

ایم ٹی 738 پی سی بیسڈ کنٹرول

انٹر فیسنگ آف الیکٹرو۔میکینیکل سسٹمزٹو مائکرو کمپیوٹر برائے ڈیٹا ایکویزیشن،ڈیتا اینالیسز و ڈیجیٹل کنٹرول۔استعمال پی سی پورٹس و ینٹرنیٹ برائے ڈیٹا ایکویزیشن و کنٹرول پرپز،پی سی آرکٹیٹیکچر، سیریئل پورٹ، پیرالل پورٹ،یو ایس بی ، پروگرامنگ ٹیکنیکس برائے سیریئل و پیرالل کمیونیکیشنآئی ایس اے و پی سی اے بس سپیسیفیکیشنز،آئی ایس اے بس انٹرفیسنگ و پروگرامنگ۔سمپل آئی ایس اے کارڈ ڈیزائن برائے ڈیٹا ایکویزیشن

ایم ٹی 740 الیکٹرانکس اینڈ الیکٹرک ڈرائیوز

انرجی کنورژن و الیکٹرک پاور کنڈیشننگ۔ ڈی سی-ڈی سی و ڈی سی - اے سی کنورٹرزبرائے الیکٹرک ڈرائیوز،الیکٹرک ڈرائیوز کا اینالیسز،ڈی سی و اے سی مشینز کے ڈائنامک ماڈلز،ویری ایبل مشینز و سربو ڈرائیوز کے کنٹرول پرینسیپلز، ڈی سی –سروو موٹرز کا سکیلر کنٹرول ، آے سی موٹرز کے سکیلر و ویکٹر کنٹرول پرینسیپلز، پریکٹیکل کنٹرول کی مثالیں۔

ایم ٹی 742 الیکٹرو۔پنیومیٹک اینڈ ہائڈرالک سسٹمز

ہائی پرفارمنس اکٹوایٹرز و کنٹرولرز میں فلوڈز فلوز، پاور فلو و فلوڈ فلو ایلیمنٹس،والو و پمپ کنٹرول، لینیئر و روٹری موشن،سٹیٹ سپیس ڈسکرپشن، الیکٹرو ہائڈرالک پوزیشن کا ڈیزائن و ویلاسٹی کنٹرول سروو –میکنیزم برائے ہائی پرفارمنس مع ستیبیلیٹی

(ایم ٹی 760 سپیشل ٹاپکس(مخصوص موضوعات

ڈیپارٹمنٹ کے اعلان کے مطابق۔ ایم ٹی 636 کنٹرول انجینیئرنگ 2 کنٹینوس اینڈ ڈسکری ایٹ –ٹائم لینیئر کنٹرول سسٹمز؛ سٹیٹ ویری ایبل ماڈلز،اینالیٹیکل ڈیزائن برائے ڈیٹرمینیسٹک و رینڈم اِن پُٹس،ٹائم ویرینگ سسٹم سٹیبیلیٹی۔ پی آئی ڈی کنٹرول سسٹم کا ڈیزائن، لیڈ کمپیسیٹر، لیگ کمپینسیٹر، لیڈ-لیگ کمپینسیٹرر، کنٹرول سسٹم برائے ڈسٹربنس ریجیکشن، سٹیٹ سپیس اپروچ ، سٹیٹ سپیس میں کنٹرول سسٹمز کے ڈیزائن

ایم ٹی 799 تھیسز

ایک نگران کی زیر نگرانی انفرادی تحقیقی مقالہ تیار کیا جائے گا ۔ شرط: کم از کم 21 کریڈٹ آورز میں تکمیل

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی