انگریزی

پیش کردہ پروگرام

ڈیپارٹمنٹ آف انجینیئرنگ درج ذیل پروگرام پیش کرتا ہے

:انڈر گریجویٹ پروگرام
(بی ای ای (بیچلر آف الیکٹریکل انجینیئرنگ:ڈگری
4 سال:دورانیہ
:اہم علمی مضامین
طالب علم کو ایک زیادہ اہم اور ایک کم اہم مضمون منتخب کرنا ہوگا۔ کم اہم مضمون زیادہ اہم مضمون سے مختلف ہوگا
  • الیکٹرانکس
  • ٹیلی کمیونیکیشنز
  • پاور انجینیئرنگ
:اہلیت
درخواست گزار نے ایف ایس سی / اے لیول یا مساوی سند میں کم از کم 60 ٪ نمبر حاصل کیے ہوں   .i
داخلہ ٹیسٹ میں کامیابی لازمی ہے   .ii
انٹرویو میں اہل قرار دیا گیا ہو   .iii

:گریجویٹ پروگرام
(ایم ایس ای ای ( ماسٹر آف سائنس ان الیکٹریکل انجینیئرنگ:ڈگری
2 سال:دورانیہ
30 :کریڈٹ آورز
:پیش کردہ سپیشلائزیشن
  • ڈیجیٹل کمیونیکیشن سسٹمز
  • کنٹرول سسٹمز
  • راڈار سسٹم انجینیئرنگ
  • سگنل اینڈ امیج پراسیسنگ
:داخلہ کے لئے مطلوب
  • بی ای / بی ایس سی(الیکٹریکل/الیکٹرانکس/ایویانکس /ٹیلی کمیونیکیشن / کمپیوٹر انجینیئرنگ )میں کم از کم 60 ٪ یا 00۔4/05۔2 جی پی اے
  • (%جی آر ای (جنرل)/جی اے ٹی ،این ٹی ایس کے زیر اہتمام ،( کم از کم 50

(پی ایچ ڈی ای ای (ڈاکٹر آف فلاسفی ان الیکٹریکل انجینیئرنگ:ڈگری
(زیادہ سےزیادہ 4 سال بعد از ایم ایس (قابل توسیع دو سال:دورانیہ
48 ( 18 کریڈٹ آورز برائے کورس ورک ، 30 آورز برائے مقالہ) :کریڈٹ آورز
پیش کردہ سپیشلائزیزیشنز
  • راڈار سسٹم انجینیئرنگ
  • ڈیجیٹل کمیونیکیشن
  • سسٹمز، کنٹرول سسٹمز
  • سگنل اینڈ امیج پراسیسنگ
:اہلیت
  • متعلقہ شعبہ میں ماسٹرز یا ایم فل کی ڈگری میں 00۔4/00۔3 یا مساوی
  • این ٹی ایس کے زیر اہتمام جی آر ای (سبجیکٹ) یا جی اے ٹی (سبجیکٹ) میں کم از کم 60٪ نمبر

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی