انگریزی

کورسز کی تفصیلات


انڈر گریجویٹ کورسز


ای ای 102 الیکٹرک سرکٹ اینالیسز

اس کورسز میں مختلف اقسام کے درج ذیل عنوانات شامل ہیں ؛ سسٹم آف یونٹ ، سسٹمز آف ویری ایبل اینڈ ایلیمنٹس ، سمپل ریزسٹیو سرکٹس ، سرکٹ انالیسز کی تکنیک ، تھیونین اینڈ نورٹن تھیورم ، انڈکٹرز اینڈ کیپیسٹرز ، ٹرانزینٹ اینڈ رسپونس آف فرسٹ آرڈر آر ایل اند آر سی سرکٹس ، نیچرل اینڈ سٹیپ رسپانس آف آر ایل سی سرکٹس، سائینو سوڈل اینڈ کمپلیکس فورسنگ فنکشنز ، فیزرز

(ای ای 200 بیسک الیکٹریکل انجینیئرنگ(مکینیکل انجینیئرنگ

الیکٹریکل انجینیئرنگ کا تعارف ، اوہمز لا ، کے وی ایل / کے سی ایل ، وولٹیج ڈیوائیڈر اینڈ کرنٹ ڈیوائیڈر سرکٹس ، نوڈل اینڈ میش اینا لیسز ، پرنسیپلز آف سپر پوزیشنز ، تھیونین اینڈ نورٹون ایکویلینٹ ایند تھی میکسیمم پاورٹرانسفر تھیورم انرجی سٹور یج ایلیمنٹس اینڈ دئیر نیچرل رسپانس فورسڈ رسپانس آف سرکٹس ایکسا ئٹڈ بائی ساینو سوڈیل سورسز فیزرز، اے سی سرکٹ اینالیسزز میتھڈز،فلٹرز (ایل پی،ایچ پی،بی پی) پاور ان اے سی سرکٹز، پاور فیکٹر کریکشن و ٹرانسفارمر کا تعارف

ای ای 201 نیٹ ورک اینا لیسز

نیٹ ورک اینا لیسز میں درج ذیل موضوعات شامل ہیں فیزر الجبرا ، اے سی امپیڈینس ، فریکوئینسی ڈومین اینالیسز ، اے سی پاور ،کمپلیکس پاور ، پولی فیز سرکٹس ، پاور ان پولی فیز سسٹمز ، اے سی ریزونینس،کمپلیکس فریکوئینسی ، نیٹ ورک فنکشنز ، میگنیٹیکلی کپلڈ نیٹ ورکسفریکوئینسی کیریکٹرس ٹکس، ریزونینٹ سرکٹس ، ٹو۔پورٹ نیٹ ورکس ، دی لیپلیک ٹرانسفارم، ایپلیکیشنز آف لیپلئک ٹرانسفارمز ٹو سرکٹس اینا لائسز۔

ای ای 203 اینا لوگ الیکٹرانکس

ڈائیوڈز، ٹرمینل کیریکٹریسٹکس ، اینالیسز آف ڈائیوڈ سرکٹس، سمال سگنل ماڈل اینڈ ایپلی کیشنز ، زینر ڈائیوڈز، ریکٹی فائر سرکٹس، بی جے ٹیز ،اینالیسز آف ٹرانسفارمر سرکٹس ایٹ ڈی سی ، ٹرانززسٹر ایز ا ے ایمپلی فائر،سمال ایمپلی فائر ماڈل اینڈ گرافیکل اینالیسز، سنگل سٹیج ایمپلی فائر کنفیگریشن، بی جے ٹی ایز سوئچ ، لارج سکیل ماڈل، بی جے ٹی لاجک کنورٹر، فیلڈ ایفیکٹ ٹرانسفارمر(ایف ای ٹی )،میٹل آکسائڈ سیمی کنڈکٹرایف ای ٹی (ایم او ایس ایف ای ٹی )سرکٹس ایٹ ڈی سی ۔ ایم او ایس ایف ای ٹی ایز این ایمپلی فائر، ایم او ایس ایف ای ٹی سنگل سٹیج ایمپلی فائر کنفیگریشنز، بیاسنگ ان ایم او ایس ایف ای ٹی ایمپلی فائر ، ایم او ایس ایف ای ٹی ایز ا سوئچ۔

ای ای 204 اینا لاگ الیکٹرانکس 2

فریکوئینسی رسپانس آف ایمپلی فائر، بی جے ٹی کرنٹ مِرر ، وِلسن کرنٹ مِرر، وائڈلر کرنٹ مِرر ، ایم او ایس ایف ای ٹی کرنٹ مِرر ،ڈِفرینشیئل ایمپلی فائرز، ملٹی سٹیج ایمپلی فائرز ،فیڈ بیک ایمپلی فائرز اور اُن کی کنفیگریشنز، فیڈ بیک ٹوپولیجیز ، لوپ گین، سٹیبی لیٹی یوزنگ بوڈ پلاٹ، فریکوئینسی کمپین سیشن، آؤٹ پُٹ سٹیجز اینڈ پاور ایپلی فائرز ، کلاس۔اے ایپلی فائرز، کلاس۔بی امپلیفائرز ،کلاس ۔اے بی ایمپلی فائرز، بیاسنگ، آئی سی پاور ایمپلی فائر، ایم او ایس ایف ای ٹی پاور ٹرانزسٹرز

ای ای205 سیمی کنڈکٹر ڈیوائسز

سیمی کنڈکٹر آلات کی تیاری میں استعمال ہونے والے مادہ کی خصوصیات اور عملی آلات کی تیاری میں اُن کی انجینیئرنگ پر بحث کی گئی ہے ،جس میں، جنرل میٹل پروپرٹیز ،کرسٹل سٹرکچر، سیمی کنڈکٹر لیٹیسز ، مِلر انڈیسز، کوانٹیزیشن کا تصور ،بانڈ اینڈ بینڈ انرجی ماڈلز ،بینڈ گیپ اینڈ میٹیریل کی درجہ بندی ۔ انٹرنسک، این ٹائپ، پی ٹائپ سیمی کنڈکٹرز اینڈ انرجی لیول، کیرئیر کی پیداوار و خصوصیات ،ڈرِفٹ اینڈ ڈیفیوژن کا تصورمع میتھیمیٹیکل ڈائیورژن، فرمی لیول کی استقامت ،آئین سٹائین ریلیشن شپ، پی این جنکشن ، ڈپلیشن ریجن و بِلٹ ان پوٹینشل(وی بی آئی)،ڈایوڈ بائسنگ، اویلینچنگ اینڈ زینر پراسس، بی جے ٹیز و دیگر جنکشنز ڈیوائسز کے علاوہ جے۔ ایف ای ٹی ، ایم ای ایس ایف ای ٹی و ایم او ایس ایف ای ٹی اُن کا ڈھانچہ، بینڈ ڈائیگرامز ، کیرئیر انجیکشنز و ٹرانسپورٹ ایکویشنز۔

(ای ای 211 الیکٹریسٹی و میگنیٹزم(برقیت و مقناطیسیت

اس کورس میں الیکٹرو میگنیٹزم کی بنیادی حقائق پڑھاے جاتے ہیں اس کورس کا آغاز ویکٹر الجبرا کی دہرائی سے ہوتا ہے سسٹمز اور ٹرانسفارمیشن ویکٹر کیلکولس بشمول ڈیل آپریٹر، ڈائیور جنس تھیورم اور سٹوک تھیورم میں ربط پیدا کرتا ہے اس کورس میں الیکٹرو سٹیٹک فیلڈ، انرجی ڈینسی ٹیز اور میکس ویل ایکویشنز کا تعارف شامل ہے ۔اس کورس میں مادہ کی الیکٹرو میگنیٹیک خصوصیات اور الیکٹرو سٹیٹیک حدود کی ویلیو کے مسائل بھی شامل ہیں

(ای ای 214 الیکٹرو میگنیٹیک ویوز (برقی مقناطیسی لہریں

ٹائم ویرنگ فیلڈز، فیریڈے کا قانون برائے الیکٹرو میگنیٹک انڈکشن، ٹرانسفارمرز، ٹائم ویرنگ میگنیٹک فیلڈ میں سٹیشنری سرکٹ ، سٹیٹک میگنیٹک فیلڈ میں متحرک کنڈکٹر ، ٹائم ویرنگ میگنیٹک فیلڈ میں متحرک کنڈکٹر، ڈسپلیسمنٹ کنڈکٹر ، ڈیفرینشئیل اور انٹیگرل فارمز میں میکس ویل اکویشنز ،پوٹینشئیل فنکشنز ، الیکٹرومیگنیٹ باؤنڈری کنڈیشنز ، ویو ایکویشنز اور اں کا حل، فیزرس و ٹائم ہارمونک فیلڈز، سورس فری فیلڈز ، ان سمپل میڈیا ، الیکٹرومیگنیٹک سپیکٹرم ، لوسی میڈیا میں سادہ الیکٹرو میگنیٹک لہریں ، گروپ ویلاسٹی ، الیکٹرو میگنیٹک پاور کا بہاؤ اور پوائنٹنگ ویکٹر،پلین کنڈکٹنگ باؤنڈری میں الیکٹرومیگنیٹک کا انسیڈینس ، ڈائی الیکٹرک باؤنڈری میں الیکٹرومیگنیٹک کا انسیڈینس ، مختلف ڈائی الیکٹرک باؤنڈری میں الیکٹرومیگنیٹک کا انسیڈینس، کُل ریفلیکشن ویو ایکویشنز اور ٹرانسمیشن لا کی خصوصیات۔

ای ای 222 ڈیجیٹل لاجک ڈیزائین

نمبر سسٹمز ، بولئین اینڈ سوئچنگ الجبرا ، کمبی نیشنل لاجک ، منی مائزیشن اور پروگرام ایبل لاجک دیوائسز سیکوینشئیل سسٹم فنڈامینٹل ارتھمیٹک آپریشنز اند سرکٹس، میموری ہراکیئل سٹرکچر ز ڈیزائین و ایپلی کیشنز، کاؤنٹرز و رجسٹرز،سکوینشئیل لاجک ایپلیکیشنز ، میموری و سٹوریج ایلیمینٹس،

ای ای 234 سگنلز اینڈ سسٹمز

ڈسکریٹ ٹائم و کنٹی نیو س ٹائم سگنلز، سسٹمز و سسٹمز کی خصوصیات ، لینئرٹائم ان ویریئنٹ(ایل ٹی آئی)سسٹمز، کنٹی نیوس ٹائم فورئیر سیریز و ٹرانسفارم، ڈسکریئٹ ٹائم فورئیر سیریز و ٹرانسفارم ، لےپلیس۔ٹرانسفارم، زیڈ ٹرانسفارمز

ای ای 300 الیکٹریکل مشینز برائے میکینیکل

اس کورس میں مشین کے اصولوں، فیریڈے کا قانون ، تار پر انڈکشن فورس کا پیدا ہونا ، میگنیٹک فیلڈ میںمٹھرک کنڈکٹر پر انڈیوسڈ وولٹیج ، ٹرانسفارمرز ، ٹرانسفارمرز کے مساوی سرکٹ، اے سی مشینری فنڈامینٹلز ، سنکرونس جنریٹرز اور موٹرز، انڈکشن موٹرز ، ڈی سی مشینری فنڈامینٹلز ، ڈی سی موٹرز و جنریٹرز کا تعارف کرایا جاتا ہے

ای ای 303 ڈیجیٹل الیکٹرانکس

کمپلیمنٹری سی ایم او ایس ، پاس ٹرانزسٹرز، پیسیوڈو ۔این ایم او ایس اینڈ ڈائنامک لاجک فیمیلیز ، آر ٹی ایل ، ڈی ٹی ایل ، ٹی ٹی ایل ، آی سی ایل لاجک فیمیلیز ، گیٹ ڈیزائیننگ ، و خصوصیات کا تقابل ، ایپلیکیشنز ، فلپ۔فلاپس ، کاؤنٹرز ، سنکرونس،شفٹ رجسٹرز، ملٹائی پلیکسرز ،ڈرائیورز ، فین آؤٹ اینڈ فین اِن، آر اے ایم ، آر او ایم ، ای آر آر او ایم ، ٹی ٹی ایل ڈیوائسز ، سی ایم او ایس ڈیوائسز ، ایمیٹر کپلڈ لاجیک ، مینیما ئز یشن آف سٹیٹ مشینز ، ڈیجیٹل ڈیزائین۔

ای ای 305 الیکٹرونکس 3

آئیڈیل آپریشنل ایمپلی فائر، ترمینل کیریسٹریسٹکس، انورٹنگ و نان انورٹینگ کنفیگریشنز ، آپ۔ایمپ ڈفرینس و انسٹرومینٹیشن ایمپلی فائر ، آپ۔ایمپ انٹیگریٹر کا نان آئیڈیل پیرامیٹرز سے تجزیہ ، آپ۔ایمپ ڈیفرینشی ایٹر ، آپ۔ایمپ انٹیگریٹرز ، آپ۔ایمپ سمر ، آپ۔ایمپ لاگ و اینٹی لاگ سرکٹس ، اے/ ڈی و ڈی /اے کنورٹرز ، ایکٹیو فلٹرز ، ویو فارم شیپنگ سرکٹس، ٹائمرز ، سائنسوڈیل آسکیلیٹرز،(آسکیلیٹرز فیڈ بیک لوپ ، آسکیلیشن کرائی ٹیریا) کے بنیادی اصول۔ آپ۔ایمپ۔ آر سی آسکیلیٹرز سرکٹس ( وین برج ، فیز شفٹ، کواڈریچر)ملٹائی وائیبریٹرز ( بائی ۔سٹیبل ، اے۔سٹیبل اند مونو۔سٹیبل) پرسیژن ریفلیکٹر

ای ای 307 کمیونیکیشن سرکٹ ڈیزائین

وائر ، ہائی فریکوئینسی ریزسٹرز ،ہائی فریکوینسی کیپیسٹرز ،انڈکٹرز ، میگنیٹک کورز ، ٹوروڈئیل انڈکٹر ڈیزائین، پریکٹیکل وائینڈنگ ہنٹس ،ریزونینس (لوس لیس کومپونینٹس)، لوڈڈ کیو، انسرشن لوس ، اپمیڈینس ٹرانسفارمیشن، کپلینگ آف ریزونینٹ ، ماڈرن فلٹر ڈیزائینفلٹر رسپانس ٹائپس ، بٹر ورتھ ، شیبشیو، بیسل،نارملائیزیشن اینڈ لا پاس پروٹو ٹائپ ،فریکوئینسی اینڈ امپیڈینس سکیلینگ،ہائی پاس فلٹر ڈیزائین ، دی ڈوول نیٹ ورک، بینڈ پاس فلٹر ڈیزائین ، بینڈ ریجیکشن فلٹر ڈیزائین ، دی ایفیکٹ آف فینیٹ کیو، ایکٹیو فلٹر ڈیزائین ٹیکنیکس ، امپیڈینس میچنگ، دی ایل نیٹ ورک ، تھری ایلیمنٹ میچنگ ، لا کیو یا وائڈ بینڈ میچنگ نیٹ ورک ، سمتھ چارٹ ، سمتھ چارت پر امپیڈینس میچنگ ، ریڈیو فریکوئینسی پر ٹرانزسٹر ۔ ٹرانزسٹر ایکویلنٹ سرکٹ، وائی۔پیرامیٹرز، ایس۔ پیرامیٹرز ، آر ایف ٹرانزسٹر ڈیٹا شیٹ کی سمجھ بوجھ ، سمال سگنل ایمپلی فائر ڈیزائین ٹرانزسٹر ڈیٹا شیٹ ، ڈیزائین یوزنگ وائے پیرا میٹرز ، آر ایف پاور ٹرانزسٹرز کی خصوصیات ، ٹرانزسٹر بیاسنگ ، پاور ایمپلی فائر ڈیزائین ، میچنگ ٹو کواکسئیل فیڈ لائنز ، براڈ بینڈ ٹرانسفارمرز ، پریکٹیکل وائینڈنگ ، سگنل ملٹی پلائرز، ہائی فریکوئینسی مکسر پیرامیٹرز،ڈبل بیلینسڈ ماڈیولرز،

ای ای 313 انٹیناز اینڈ ؤیو پروپیگیشنز

سٹینڈرڈ ٹرانسمیشن لائنز کی خصوصیات؛ لوس لیس ٹرانسمیشن لائنز پر ٹرانسمیشن ، ٹرانسمیشن لائنز پرسٹیڈے ۔سٹیٹ کنڈیشن ، ٹرانسمیشن لائنز کی اقسام ، ٹرانسمیشن لائنز میں امپیڈینس میچنگ ٹیکنیک ، سمتھ چارٹ ، انٹینا تھیوری، انٹینا کی مختلف اقسام ، لینئیر انٹیناز ، ہیلیکل و لارج اپرچر انٹیناز ، انٹینا ایرے سیٹلائٹ کمیونیکیشن سسٹمز راڈارز، موڈز آف ریڈیو ویو پروپیگیشن گراؤنڈ، خلائی و فلکی لہریں

ای ای 324 ایف جی پی اے بیسڈ ڈیزائین

مخصوص فیلڈ پروگرام ایبل گیٹ ایرے (ایف پی جی اے ) میں ایپلیکیشنز۔سپعچیفک انٹیگریٹڈ سرکٹس (اے ایس آئی سی) کا پروگرام ایبل اے ایس آئی سی کاتعارف ،ہائی سپیڈ کمپیو ٹیشنل یونٹس کا ڈیجیٹل ڈیزائین ، فلوٹنگ و فکس پواینٹ آرکٹی ٹیکچرز ،ٹائم شئیرڈ و پائپ لائین آرکٹی ٹیکچرز، فینیٹ سٹیٹ مشینز ، زیلینکس ایف پی جی اے آرکٹی ٹیکچرز، کنفیگرایبل لاجک بلاکس ،(سی ایل بی)ویری لاگ ہارڈ ویئر دسکرپشن لینگویج (ایچ ڈی ایل) کو استعمال کرتے ہوئے ہائی لیول ڈیزائین میتھڈالوجی ، ایف پی جی اے بورڈ کے ساتھ کنفگریشن ، ایف پی جی اے میں کوڈ آپٹیمائیزیشن۔

ای ای 325 مائیکرو پروسیسرز و مائکرو کنٹرولرز

ڈیٹا ایکویزیشن میں مائیکرو پروسیسرز و مائکرو کنٹرولرز کے استعمال میں ہارڈوئر سٹرکچر پر مرکوز مائیکرو پروسیسرز و مائکرو کنٹرولرز آرکٹی ٹیکچر اور اسمبلی لینویج پروگرام ناگزیر ہیں ، اے / ڈی( اینالاگ ٹو ڈیجیٹل) اور ڈی / اے کنورٹر کے استعمال سے کنٹرول و انسٹرومینٹیشن ، آر ایس 32 و دیگر کمینویکیشنز کے معیار ، انٹرپٹس ، ٹائمرز ، ایل سی ڈی موڈیولز ، سیون سیگمنٹ ڈسپلے ، کی پیڈز ، سینسرز ، ایپراپری ایٹ لیبارٹی ایکسرسائز ز پرو وائڈ ہینڈز ۔آن کا دو شعبوں مائیکرو پروسیسرز و مائکرو کنٹرولرز اسمبلی لینگویج و سسٹم انٹر فیس ہارڈوئرمیں تجربہ ، اس کورس کا مقصد طلبا کو 8086 مائیکرو پروسیسرز و 8051 مائکرو کنٹرولرز کا عملی تجربہ کرانا ہے

ای ای 327 مائیکرو پروسیسرز و مائکرو کنٹرولرز 2

اس کورس کا مقصد ایڈوانسڈ مائیکرو کنٹرولرز پی آئی سی و اے وی آر پروگرام لینگویج وآرکٹی ٹیکچر کا مطالعہ ہے یہ کورس طلبا کو انٹرفیسنگ پک اور اے وی آر مائیکرہ کنٹرولرز کے ساتھ ایل سی ڈی ، پی سی سیریل پورٹ ، یو ایس بی و مختلف دیگر آلات کاعملی تجربہ مہیا کرتا ہے، مائیکرو سی اور مائیکرو بییسک ہائ جیسی ہائی لیول لینگویجز اس کورس کا ضروری حصہ ہیں

ای ای 330 اینا لاگ و ڈیجیٹل کمیونیکیشن

جنرل کمیونیکیشن سسٹمز، ایمپلی چیوڈ موڈیولیشن(اے ایم ) ، ٹائم اینڈ فریکوئینسی ،ڈومین سگنل اینالیسیز، ڈبل سائیڈ۔سپریسڈ کیرئیر ڈی ایس بی / ایس سی ، سنھل سائیڈ بینڈ (ایس ایس بی فریکوینسی ڈویژن ملٹی پلیکسنگ(ایف ڈی ایم )پرنسپلز فریکوینسی و فیز موڈیولیشن (ایف ایم و پی ایم )، ٹائم و فریکوینسی ڈومین سگنل اینالیسز سامپلینگ پراسیس۔ اینا لاگ پَلس ٹرانسمیشن میچڈ فلٹر، غلطیوں کے امکانات ،انٹر سمبل انٹر فیرینس(آئی ایس آئی)، آئیڈیل نیکوئیسٹ چینیل ، ایکولائزیشن و ڈیجیٹل موڈیولیشن کی آئی پیٹرن ہیارکی ، اے ایس کے ، پی ایس کے ، ایف ایس کے ، کیو پی ایس کے ، کیو اے ایم و ایم ایس کے ڈفرینشئیل لوڈیولیشن ٹیکنیکس، ایم /ایری ٹیکنیکس

ای ای 335 اینا لاگ کمیونیکیشنز

سگنل کے سائز ، سگنلز کی کلاسیفیکیشن، سگنل آپریشنز ، یونٹ امپلس فنکشن، ٹرگنومیٹرک فورئیر سیریز، ایکسپونینشئیل فورئیر سیریز ، فورئیر ٹرانسفارم ، فورئیر ٹرانسفارم کی خصوصیات، لینئیر سسٹم سے سگنل ٹرانسمشن ، آئیڈئیلز و پریکٹیکل فلٹرز، کمیونیکیشن چییل پر سگنل ڈسٹورشن ، انرجی سپیکٹرل ڈینسیٹی ، پاور سپیکٹرل ڈینسیٹی آٹو کو ریلیشن، کراس کو ریلیشن ، بیس بینڈ و کیرئیر موڈیلیشن، ایمپلی چیوڈموڈیولیشن ، ڈبل سائڈ بینڈ سپریسڈ کیرئیر (ڈی ایس بی ایس سی )، ایمپلی چیوڈ موڈیولیشن (ڈی ایس بی ۔سی)سنگل سائیڈ بینڈ(ایس ایس بی ) ویسٹیگل سائیڈ بینڈ،( وی ایس بی ) سپر ہیٹرو ڈائن ریسیور انگل موڈیولیشن، بینڈ وِڈتھ آف اینگل ، موڈیولیٹڈ ویوز، جنریشن آف ایف ایم لہر ، فیز لاک لوپ، ایف ایم لہروں کی ڈی ماڈیولیشن ، اینگل ماڈیولیٹڈ سسٹمز میں مداخلت، ایف ایم ریسیورز، شور کی موجودگی میں اینا لاگ سسٹمز کارویہ، بیس بینڈ سسٹمز، بیس بینڈ سسٹمز ، ایپمٹی چیوڈ ماڈیولیٹد سسٹمز ، اینگل ماڈیولیٹڈ سسٹم.

ای ای 336 ڈیجیٹل کمیونیکیش 1

سگنلز کی درجہ بندی ، سپیسیفیک ڈینسیٹی ، آٹو کو ریلیشن، رینڈم سگنلز ،لینئیر سسٹمز کے ذریعے سگنل ٹرانسمیشن ، سیمپلنگ ، نائی کوئسٹ تھیورم ، پی اے ایم ، پی ڈبلیو ایم ، پی پی ایم ، پَلس کوڈ ماڈیولیشن ، لائن کوڈنگ ٹیکنیک ، بیس بیںڈ ڈی ماڈیولیشن و ڈی ڈکشن ، سگنلز و شور کا ویکٹورئیل ویو ، گرام شمڈٹ پروسیجر ، میکسیمم لائیکلی ہوڈ ریسیور سٹرکچر ، میچڈ فلٹر ، کو ریلیشن عئیلائزیشن آف میچڈ فلٹر ، بائنری سگنلنگ میں غلطی کے امکانات کی کارکردگی ، انٹر سمبل مداخلت ، آئی ایس آئی کو کم کرنے کے لئے پَلس شیپنگ ، ایکولئزیشن ٹیکنیکس ، آئی ڈائیگرام ، بینڈ پاس ماڈیولیشن و ڈی ماڈیولیشن / ڈی ڈکشن ، ڈیجیٹل بانڈ پاس ٹیکنیکس ، ( بی پی ایس کے ،ڈی پی ایس کے ، ایم ایرے پی ایس کے ، کیو اے ایم ، بی ایف ایس کے ، ایم ایرے ایف ایس کے ، ایم ایس کے ) سگنل سپیس ریپریزینٹیشنز ، ڈی ٹیکشن آف سگنلزاِن گوسئین نوائز، کو ہیرینٹ ڈی ٹیکشن ، نان کو ھیرینٹ ڈی ٹیکشن ، بائنری و ایم ایرے میں غلطی کی کارکردگی۔

ای ای 341 الیکٹریکل مشینز

مشینری کے اصولوں کا تعارف، فیراڈے اور لینز کے قانون، انڈیوسڈ فورس کی پیداوار، مقناطیسیت ٹرانسفارمرز میں تاروں پر متحرک انڈیوسڈ وولٹیج، ٹرانسفارمرز کی بناوٹ و اقسام ، اندازاً اور عین مطابق مساوی سرکٹ، کھلے اور شارٹ سرکٹ کے ٹیسٹ، وولٹیج ریگولیشن اور کارکردگی ، ڈی سی مشینری کے بنیادی اصول ، ڈی سی مشین میں کمیونیکشن ،حقیقی ڈی سی مشین میں طاقت کے بہاؤ اور نقصانات،ڈی سی مشین بطور موٹر، مساوی سرکٹ ، مقناطیسیت کے خم ، جدا ایکسائیٹڈ ڈی دی موٹرز، سیریز ڈی سی موٹرز ، کمپاؤنڈ ڈی سی موٹرز ، ڈی سی مشین بطور جنریٹر ، شنٹ و کیمیولیٹیو کمپاؤنڈڈ ڈی سی جنریٹر، سنگل فیز و خصوصی مقاصد کی موٹرز اور اقسام کا تعارف

ای ای 345 پاور جنریشن سسٹمز

پاور جنریشن اکنامکس و سٹیم ساائکل اینالیسز، رینک ان سائیکل ، کارناٹ سائیکل ، فیڈ واٹر ہیٹر کی ری جنریشن ، پاور جنریشن میں کریٹیکل پریشر سائیکل کمبائینڈ سائیکل ، گیس سٹیم ٹربائن ، کمبائینڈ سائیکل فیولز و کمبشن کا انرجی اینالیسز ، ڈرافٹ سسٹم ، فینز ، ہیٹ آف کمبشن ، ہیٹینگ ویلیوز ، اینتھالپی آف کمبشن ،کمشن میکینزم ، آلات و فائرنگ کے طریقے ، سٹیم جنریٹرز، ، ہائی پریشر بوائلر و نیوکلیر پاور پلانٹس ، ماڈریشن پاور و ماڈریٹینگ ریشو، ریفلیکٹرز ھیٹ ٹرانسفارمر و نیوکلیئیر ری ایکٹرز میں فلوڈ فلو ، ری کٹرز ہائیڈرو الیکٹرک پاور پلانٹ کی اقسام ، ہائیڈرو لاجیکل سائیکل ، ہائیڈرالک ٹربائن کی اقسام ، سپیسیفک سپیڈ ،ڈیزل انجن و گیس ٹربائن پاور پلانٹ ، ایپلی کیشنز ، سی ایل انجن کی کمبشن ، رینیوایبل انرجی کے وسائل ، سولر سیلز

ای ای 347 پاور پلانٹ ڈسٹریبیوشن اینڈ یوٹیلائزیشن سسٹمز

ڈسٹریبیوشن سسٹمز پلاننگ و آٹومیشن: پلاننینگ اینڈ فور کاسٹ ٹیکنیکس۔ لوڈ کیریکٹسٹکس، ۔ تعریفیں ، لوڈ گروتھ ، ٹیرفس ، ڈائیورسی فیلڈ ڈیمانڈ میتھڈ ڈسٹریبیوشن ٹرانسفارمرز: اقسام ۔ ریگولیشن اینڈ ایفی شئینسی ۔ ایفی شئینسی کے حصول کے لئے مونوگرام کا استعمال، ڈسٹریبیوشن فیکٹرز ، کے ڈبلیو کے وی اے میتھڈ آف ڈیٹرمائیننگ ریگولیشن سب ۔ ٹرانسمیشن لائنز اینڈ ڈسٹریبیوشن سب سٹیشن۔ تعارف ۔ سب ٹرانسمیشن سسٹمز ، ڈسٹری بیو سٹیشن سب سٹیشنز، سب سٹیشن بس سکیمز ، سوئچنگ سکیمز کی ڈسکرپشن اینڈ کمپیریزن سب سٹیشن لوکیشن و ریٹنگ ، رورل ڈسٹری بیوشن نیٹ ورک میں سب سٹیشن کی آپٹیمم لوکیشن معلوم کرنے کے لئے نیٹ ورک فلو ٹیکنیکس کی ایپلیکیشنز ، پرائمری سسٹمز :تعارف ، فیڈرز کی اقسام ، وولٹیج لیول ، ریڈیل ٹائپ فیڈرز ، یونیفارملی ڈسٹریبیوٹڈ لوڈ و نان یونیفارملی ڈسٹری بیوٹد لوڈ کے ساتھ فیڈرز ، سیکنڈری سسٹمز: تعارف ، سیکنڈری وولٹیج لیول ، سیکنڈری بنکینگ ، ایکزسٹنگ سسٹم امپروومنٹ ، الیکٹرک سنٹر آف گریویٹی ،ڈیزا ئیننگ سسٹمز میں میکس ایفیشئینسی کے ساتھ اس کی اہمیت وز۔ آ۔ وز وولٹیج و پاور نقصانات ، ڈسٹری بیوشن سسٹم پروٹیکشن : ابتدائی تعریفیں ، اوور کرنٹ پروٹیکشن ڈیوائسز ، فیوزز ، آٹومیٹک سرکٹ ری کلوزرز ، آٹو میٹک لائن سیکشنلائزرز ، ڈسٹریبیوشن سسٹم کی حفاظت کے مقاصد ، پروٹیکٹیو ڈیوائسز کے ربط ، فیوز ٹو فیوز کو آرڈینیشن ، فیوز ٹو سرکٹ بریکرز کوارڈینیشن ، ری کلوزرزٹو سرکٹ بریکرزکو ارڈینیشن وولٹیج ڈراپ اینڈ پاور لوس کیلکولیشن : تھری فیز پرائمری لائنز ۔ نان تھری فیز پرائمری لائنز۔ فور وائر ملٹائی گراؤنڈڈ پرائمری لائنز، کاپر لوس، ڈسٹریبیوشن فیڈرکاسٹ ، ۔ رورل ڈسٹریبیوشن نیٹ ورک میں لوس ریڈکشن اینڈ وولٹیج امپرومنٹ ،کیپیسٹرز ٹو ڈسٹریبیوشن سسٹمز کی ایپلی کیشنز: سیریز کے ایفیکٹ و شنٹ کیپیسٹرز ، پاور فیکٹر کریکشن ، اکنامک جسٹی فیکیشن فار کیپیسٹرز ۔ اکنامک پاور فیکٹر معلوم کرنے کا کمپیوٹرائزڈ طریقہ ، کیپیسٹر کابہترین و نہائت موزوں مقام معلوم کرنے کا طریقہ ، ڈسٹریبیوشن سسٹم وولٹیج ریگولیشن، بنیادی تعریفیں ، سروس وولٹیج کنٹرول کا معیار، لائن ڈراپ کمپینسیشن۔

ای ای 354 کنٹرول سسٹمز

کنٹرول سسٹم کا تعارف ، لیپ لیس ٹرانسفارمیشن ، بلاک ڈائگرامز و سگنلز فرو گراف سسٹم، میسن کا گین فارمولا ،الیکٹریکل ، مکینیکل و الیکٹرو مکینکل سسٹمز کی میتھیمیٹیکل ماڈلنگ ،فیڈ بیک خصوصیات ، پہلے و دوسرے آرڈر سسٹمز کا ٹائم ڈومین اینالیسز ، روتھ ہاروٹز کا سٹیبیلیٹی کرائی ٹیریا ، روٹ لوکس ڈیزائین ، پی آئی ، پی ڈی و پی آئی ڈی کنٹرول ، فیز لیڈ / لیگ کنٹرول سٹیٹ سپیس ڈیزائین ، کنٹرولیبیلیٹی ، آبرزرو ایبیلیٹی و ڈائیگینولائزیشن ، پول پلیسمنٹ

ای ای 401 پاور الیکٹرانکس 1

بائی پولر جنکشن ٹرانزسٹرز، آئی جی بی ٹی و تھائی رسٹز جیسے پاور سیمی کنڈکٹر کی آپریٹنگ خصوصیات ، گیٹ ڈرائیو سرکٹ کی خصوصیات ، فنکشنل ریکوائرمنٹس و امپلی مینٹیشن ٹیکنیکس اس میں اَن کنٹرولڈ ، سیمی کنٹرولڈ اور فلی کنٹرولڈ ریکٹی فائرز، سویچنگ ٹیکنیکس ، ڈی سی کنورژن کے ڈیزائین واینالیسز و ڈی سی کنورٹرز کی اقسام ، آپریٹنگ ٹیکنیکس وڈی سی ۔ اے سی کنورژن کا اینالیسزاور پَلس وِڈتھماڈیولیشن سکیمز تہ الیمینیٹ ہارمونکس شامل ہیں

ای ای 402 الیکٹرانکس 2

ریزونینٹ موڈ زیرو کرنٹ و زیرو وولٹیج سویچنگ پَلس ڈی سی کنورٹرز ٹوپولاجیز،ایپلی کیشنز آف ملٹائی لیول انورٹرز آپریشنز و مختلف اے سی کنٹرولز کی ٹوپو لاجیز کی خصوصیات و اُن کی انڈکٹیو لوڈ آپریشن کے ساتھ کارکردگی کا اینالیسز و سٹیٹک و مائیکرو الیکٹرانکس ریلے کی خصوصیات اور سویچز ، فلیکسیبل اے سی ٹرانسمیشن سسٹم(ایف اے سی ٹی ایس)، ٹیکنیکس برائے امپلیمینٹنگ دی کمپینسیشن بائی سوئچنگ پاور الیکٹرانکس فار کنٹرولنگ پاور فلو پاور سپلائیز ٹوپولاجیز آپریشن ، وڈی سی ڈرائیوز کے اینا لیسز آپریٹنگ میتھڈ ز، ڈی سی فور کواڈرینٹ ڈرائیوز کے سپیڈ و پوزیشن کنٹرول ریکوائرمنٹس ، الیکٹریکل لوڈ ڈائیگرام پی ڈبلیو ایم کنٹرول یوزنگ سپیس ویکٹر تھیوری

ای ای 403 انڈسٹریل آٹو میشن

انڈسٹریل آٹومیشن ، اس کی ہیارکی ، کنٹرول سسٹمز و میژرمنٹ سسٹم کا تعارف ۔ آپ میپ کی خصوصیات، آپ میپ استعمال کرنے والےایمپلی فائر کی مختلف اقسام و ویٹ سٹون برجز ،برائے سگنل کنڈیشننگ سرکٹ میں ایپلی کیشنز کے متعلق بحث کی گئی ہے ۔ روٹیشن ، ڈس پلیسمنٹ، ٹیمپریچر ، فورس ، پریشر لیول و فلو اور فارمیلائزڈ جیسے سنسر کے بنیادی موضوع ۔ ایکٹویٹرز، سویچز ، ریلے و موٹرز ڈیلیبریٹڈ جیسے ایکٹر، پروگرام ایبل لاجک کنٹرولرز (پی ایل سی )، ایس سی اے ڈی اے اور کمیونیکشن کا تفصیلی مطالعہ کیا گیا ہے ، کنٹرول سسٹم کےڈیویلپنگ پی ایل سی پروگراموں اور عملی مثالوں کو بھی پیش کیا جائے گا ۔ یہ کورس پی ایل سی پروگرامنگ کا انفرادی طور پر عملی تجربہ مہیا کرتا ہے

ای ای 405 وی ایل ایس اے ڈیزائین

وی ایل ایس آئی ، وی ایل ایس آئی ڈیزائین فلو ، ڈیزائین ھیارکی ، سی ایم او ایس فیبریکیشن ٹیکنالوجی و ڈیزائین کے قوانین کا تعارف ، سی ایم او ایس فیبریکیشن پرایس ، سی ایم او ایس لے آؤٹ ڈیزائین ،پیراسیٹک ایکسٹریکشن و فزیکل سٹرکچر سے پرفارمنس ایسٹیمیشن ، انٹر کنیکشنز، وائر ماڈلنگ ، کلاک سگنلز و سسٹمزٹائمنگ ،آن چِپ کلاک جنریشن و ڈسٹریبیوشن ، کلاک سکیوز و گلیچز ، کم بینیشنل ڈیزائین ، سیکوئینشئیل سرکٹ ڈیزائینز ٹائمنگ ایشوز آف ، سیکوئینشئیل سرکٹ ڈیزائینز، ایس آر اے ایم و ڈی آر اے ایم ڈیزائین ٹیکنیکس ، کم طاقت کے وی ایل ایس آئی سرکٹس و سسٹمز ، سوئیچنگ ایکٹیویٹی کی ایسٹیمیشن و آپٹی مائیزیشن ، سوئیچڈ کیپیسیٹینس کی ری ڈکشن، انٹی گریٹڈ سسٹمز ٹیسٹنگ ڈیزائین ان سٹرینٹس ، فالٹ ڈائیگنوسیز و سسٹم ریلائی یبلیٹی

ای ای 414 مائیکرو ویو تھیوری و ٹیکنیکس

ٹرانسمیشن لائینز و ویو گائیڈز، مایکرو ویو نیٹ ورک اینالیسز ، امپیڈینس میچنگ و ٹیوننگ ، مائیکرو ویو ریزونیٹرز ، پاور ڈیوائیڈرز وکپلرز مائیکرو ویو فلٹر ڈیزائین

ای ای 431 ڈیجیٹل کمیونیکیشن

ریسیور سنکرونایزیشن ، فیز لاک لوپ (پی ایل ایل) سٹیڈی فیز ایرر رسپانس آف پی ایل ایل ، کیرئیر سنکرو نائیزیشن سمبل سنکرونائیزیشن ، نیرو بینڈ ڈیجیٹل ماڈیولیشن ٹیکنیکس، سپریڈ سپیکٹرم سسٹم ، سگنل سپریڈنگ سیکوئینس پسیوڈو نوائس(پی این )سیکوئینسز ، میکسیمل سیکوئینس جنریٹر پولی نامئیل ، میکسیمل سیکوئینس جنریٹر ڈیزائین ،پی این سیکوئینس کی خصوصیات ، گولڈ کوڈز، والش کوڈز ، ڈائریکٹ سیکوئینس سپریڈ سپیکٹرم (ڈی ایس ایس ایس ) فریکوئینسی ہاپنگ سسٹمز، فریکوئینسی ہاپڈ سپیکٹرم ( ایف ایچ ایس ایس )، سپیکٹرم ، سلو فریکوئینسی ہاپنگ، فاسٹ فریکوئینسی ہاپنگ ، کوڈ ڈویژن ملٹیپل ایکسیس ،ایف ایچ ایس ایس میں کوڈ سنکرو نائیزیشن، ڈی ایس ایس ایس میں کوڈ سنکرو نائیزیشن ،ایف ایچ ایس ایس میں کوڈ سنکرو نائیزیشن، سگنل جامنگ ٹیکنیکس ،گوسئین نوائز و جامنگ میں ڈائریکٹ سیکوئینس سپریڈ سپیکٹرم ایرر پرفارمنس، جامنگ کے دوران ایف ایچ ایس ایسبلیو جی این کے چینل پر سی ڈی ایم اے کی کارکردگی ،سپریڈ سپیکٹرم کی کمرشل ایپلیکیشنز ، آئی ایس 95 سی ڈی ایم اے ڈیجیٹل سیلولر سسٹم ، 3 جی موبائل کمیونیکیشن سسٹمز ، وائر لیس لوکل ایریا نیٹ ورک ۔

ای ای 432 وائرلیس کمیونیکیشن

وائرلیس کمیونیکیشن کا تعارف ، جدید وائرلیس کمیونیکیشن سسٹمز ، سیلولر کا تصور، سسٹمز ڈیزائین فنڈامینٹلز ،موبائل ریڈیو پروپیگیشن ، موبائل ریڈیو کی ماڈیولیشن ٹیکنیکس ، وائر لیس کمیونیکیشن کی ملٹیپل اکسیس ٹیکنیکس ، وائرلیس نیٹ ورکنگ ، وائرلیس سسٹمز و سٹینڈرڈز ، اے ایم پی ایس ، جی ایس ایم ، این بی سی ڈی ایم اے ، ٹی ڈی ایم اے ، دبلیو سی ڈی ایم اے ، سی ڈی ایم اے 2000، یونیورسل موبائل ، ٹیلی کمیونیکیشن سسٹم (یو ایم ٹی ایس ) و آئی ایم ٹی 2000، بلیو ٹوتھ، وائرلیس لوکل لوپ

ای ای 433 ڈیجیٹل سگنل پراسیسنگ

ڈسکریٹ ٹائم سگنلز ، سیمپلنگ تھیوری ، انٹر پولیشن و ڈیسمیشن ، کیژولٹیز، سٹیبلیٹی ، ڈسکریٹ سگنلز کی کونوولیوشن ، ڈی ٹی فورئیر ٹرانسفارمز، زیڈ ٹرانسفارمز ، ڈی ایف ٹی ، ایف ایف ٹی ، الاگرتھمز، ڈیجیٹل فلٹر ڈیزائین ٹیکنیکس ، آئی آئی آر و ایف آئی آر فلٹرز

ای ای 435 انفارمیشن و کوڈنگ ٹیکنالوجی

ڈس کریٹ و کنٹینیوس انفارمیشن سورسز کا میتھیمیٹیکل اینالیسز، میوچل انفارمیشن و اینٹراپی بطور متھیمیٹیکل سورس برائے سورسز و چینل کا تصور، چینیل کیپیسٹی ، سورس و چینیل کوڈنگ تھیورمز ، سائکلک کوڈز پر پریکٹیکل ایمفیزز کے ساتھ لینئیر بلاک کوڈز ، کون وولیوشنل کوڈز ، ارتھمیٹک کوڈز، شینن کوڈز و زپ کوڈز

ای ای 436 ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورک

(پبلک سوئچڈ ٹیلیفون نیٹ ورکس(پی ایس ٹی این )، پی سی ایم ، ٹائم ڈویژن ، ملٹی پلیشینگ (ٹی ڈی ایم ): ای 1 ۔ ٹی 1 ، سگنلنگ سسٹمز ، سی اے ایس ، سی سی ایس ؛ ایس ایس 7 ، ڈیجیٹل ٹرانسمیشن سسٹمز، پلیسوکرونس ڈیجیٹل ہیرارکی (ُی ڈی ایچ)، سنکرونس ڈیجیٹل ہیرارکی (ایس ڈی ایچ) انٹیگریٹڈ ڈیجیٹل سروسز نیٹ ورکس (آئی ایس ڈی این )، ایسنکرونس ٹرانسفر موڈ (اے ے ٹی ایم ) ڈیجیٹل سبسکرائیبر لائن (ڈی ایس ایل) وائی فائی (ای ای 80211)، وائی میکس (آئی ای ای ای 80216 ) سی اے ٹی وی ۔ لوکل ملٹی پوائنٹ ڈسٹری بیوشن سروس (ایم ایم ڈی ایس

ای ای 438 آپٹیکل نیٹ ورکس

جیومیٹریکل آپٹیکس ، لینس اسمبلی کا تعارف ، ایبیراشن تھوری ، ایبیریشن ریڈکشن ، فوٹو لیومن سینس ۔ الیکٹرو لیو من سینس ، سپیکٹرو سکوپی سسٹم ، سپیکٹرومیٹرز کی تھروپٹ ، ریزولیوشن کیلکولیشنز ،آپٹیکل لائٹ کا مادہ سے انٹر ایکشن ، رامن سپیکٹروسکوپی ، مائیکروسکوپ ڈیزائینز ، مائیکروسکوپ ریزولیوشن ، کونفوکل آپٹیکل مائیکروسکوپ، سکیننگ الیکٹرون مائکروسکوپ (ایس ای ایم)، ایکسرے دیفریکشن اینا لیسز

ای ای 441 پاور ٹرانسمیشن سسٹمز

وَن لائن ڈائیگرام ، چوائس آف وولٹیج و چوائس آف اے سی / ڈی سی سسٹمز ، مختلف ٹرانسمیشن سسٹمز کا اکنامک کمپیریزن ، پاکستان اور بیرون ممالک کی برائے ٹرانسمیشن و سب ٹرانسمیشن کی معیاری وولٹیج ، ایچ وی ،ای ایچ وی و یو ایچ وی سسٹمز کا تعارف ، کنڈکٹر اور اس کی اقسام ، فیرینٹی ایفیکٹ شارٹ میڈیم و لانگ ٹرانسمیشن لائنز، ایکویشن لائن سپورٹ کا حل ، وِنڈ پریشر و آئس لوڈنگ کا سیگ و ٹینشن کیلکولیشن ایفیکٹ کنڈکٹر وائبریشن اور ڈیمپر انسیولیٹر میٹیریل کا استعمال ، سٹڑنگ ایفیشیئنسی بڑھانے کا طریقہ ، کورونا انڈر گراؤنڈ کیبلز سے آگاہی ، اقسام ، انڈکشن و کیلکولیشن کی انڈکشن ، انس ولیوشن ریزیسٹنس

ای ای 442 پاور سسٹم انالیسز

بنیادی تصورات (بشمول ٹرانسفارمرز، ٹرانسمیشن لائنز و جنریٹرز ) کا جائزہ ، ٹرانسمیشن لائنز پیرامیٹرز، سٹیڈی سٹیٹ آپریشن آف ٹرانسمیشن و پاورز فلو بشمول نیوٹن۔ ریفسن میتھڈ برائے تھری فیز سٹیڈی سٹیٹ و نارمل آپریٹنگ کنڈیشنز ، سمیٹریکل فالٹس، سمیٹریکل کمپونینٹس، ان سمیٹریکل فالٹس ، شارٹ سرکٹ پروٹیکشن ، سوئنگ ایکویشن استعمال کرتے ہوئے ٹرانزئینٹ سٹیبیلیٹی،ایکوئیل ایریا کریٹیرین و ملٹی مشین اسٹیبلیٹی ٹرانسمیشن لائنز بشمول وولٹیج پر پاور سسٹم و سرج پروٹیکشن کا ٹرانزئینٹ آپریشن

ای ای 456 انجینیئرنگ مینیجمنٹ و اکنامکس

آپریشنل مینجمنٹ کے بنیادی امور ، ٹی کیو ایم وآئی ایس او کا تعارف ، پروڈکشن و آپریشن مینجمنٹ کا ابتدائی خاکہ ، فیصلہ کرنے میں کاسٹ بینیفٹ اینالیسز ، سٹیٹیسٹکل فیصلہ سازی کا تعارف ، ایچ آر ایم کا تعارف، پراجیکٹ مینجمنٹ کا تعارف ، ابتدائی مائکرو و میکرو اکنامکس کے اصول ، انجینیئرنگ پراسپیکٹیو ، بنیادی اکنامکس ماڈلز ، عالمی معاشی منظر نامہ اور ڈبلیو ٹی او کا تعارف، طلب و رسد ، اکنامک ویلیو ایڈیشن ، کیپیٹل بجٹنگ ٹیکنیکس ، :این پی وی ، آئی آر آر ، پے بیک پیریڈ ، ایڈجسٹڈ پے بیک پیریڈ ،اکاؤنٹنگ ریٹ آف ریٹرن ، معاشی و انتظامی اکاؤنٹنگ امور کا تعارف ، رقم کی اوقاتی اقدار، مستقبل میںرقم کی بہاؤ کی حالیہ اقدار ، مالی انتظام ، تھوریز و پریکٹسز ، نفع و نقصان کے اکاؤنٹ سے آگہی ، بیلینس شیٹ ، کیش فلو سٹیٹمنٹ ، رِسک و ریٹرن کا ایسٹیمیشن ، کرنٹ سرمایہ کی مینجنگ ، پے ایبل و شارٹ ٹائم فنانسنگ کے اکاؤنٹس کی مینیجنگ،

ای ای 462 کمیوٹر نیٹ ورکس

کمپیوٹر نیٹ ورک کا تعارف؛ ہارڈوئیر، سافٹ وئیر ، ریفرنس ماڈلز، ٹرانسمیشن میڈیا وائر لیس ٹرانسمیشن، ٹیلیفون سسٹم ، اے ٹی ایم ، ڈاٹا لنک لئیر ، ایرر ڈی ٹیکشن و کوریکشن ، میڈیم ایکسیس سب لئیر: ایم اے سی پروٹوکول، ایل اے این و ایم اے این کے لئے آئی ای ای ای8023 فریم سٹرکچر، ایڈریسنگ ، فاسٹ ایتھرنیٹ، وائی فائی 80211 بی جی ، نیٹ ورک لئیر: انٹر نیٹ ورکنگ، آئی پی (انٹر نیٹ پروٹوکول) ، ہیڈر سٹرکچر ایڈریسنگ سی آئی ڈی آر، وی ایل ایس ایم ، سب نیٹنگ، روٹنگ ، آر آئی پی ، او ایس پی ایف ، ٹرانسپورٹ لئیر ، پورٹس و سروسز۔

ای ای 497 فائنل ائیر پراجیکٹ آئی و ای ای 499 فائنل ائیر پراجیکٹ 2

اس کورس کا مقصد الیکٹرانک انجینیئرنگ کے طلبا کو صنعت کے تعاون سے پہچانے گئے پراجیکٹ میں شمولیت کے ذریعے مہارت کو جلا عطا کرتا ہے ۔ ہر پراجیکٹ کی نگرانی فیکلٹی کے مشیر کریں گے طلبا کو انفرادی یا اجتماعی طور(چھوٹے گروپ کی صورت میں) پر کرنے کا اختیار ہوگا ۔پراجیکٹ کی انٹیرم پریسینٹیشنس و رپورٹس کے ذریعے نگرانی کی جائے گی حتمی رپورٹ ٹرم کے آخر میں ہوگی

گریجویٹ کورسز

ایم اے 689 الیکٹریکل انجینیئرنگ میں پروبیبیلسٹک میتھڈز

یہ کورس الیکٹریکل انجینیئرنگ کے پروبیبیلیٹی تھیوری اور اس کی ایپلیکیشنز کے اصولوں اورضروری تصورات سے آگاہ کرے گا ۔عنوان میں بیسک ایکزیام و لورولوریز آف پروبیبیلیٹی تھیوری مع وین ڈائیگرامز ، آؤٹ کم کا تصور ایوینٹس پرابیبیلیٹی ،سپیس و بائیز تھیورم ، رینڈم ویریبل ، پروبیبیلیٹی ڈینسٹی فنکشن، کیومیلیٹیو ڈسٹریبیوشن فنکشنز، ٹرانسفارم میتھڈز ، ملٹیپل رینڈم ویربل،متعدد رینڈم ویربلز کے فنکشن ویریبلز رینڈم کا مجموعہ ، سنٹرل لیمٹ تھیورم و کانفیڈینس انٹرولز۔

ای ای 603 کمپلیکس فنکشن تھیوری کی انجینئیرنگ ایپلیکیشنز

انجینیئرنگ کے مسائل میں کمپلیکس ویریبل فوریئر و لیپلیس ٹرانسفارمز ایپلیکیشنز کی تھیوری کے فنکشنز

ای ای 604 الیکٹرک انجینیئرنگ میں پروبیبلسٹک میتھڈز

پریکٹیکل پرابلمز کے پربیبلسٹک پرابیبیلیٹی ماڈلنگ کے سیٹ تھیوراٹک بیسز۔ایک اور متعدد جہت میں رینڈم ویریبلس ، رینڈم ویریبلس کے فنکشنز، کیریسٹرسٹکس فنکشنز، کو ریلیشن، سیمپلنگ۔ پوائیسن پراسیس کثیر تعداد کے قوانین اور سنٹرل لیمٹ تھیورم

ای ای 611 الیکٹرو میگنیٹک فیلڈ

ویکٹر اینالیسز کا جائزہ ، فری سپیس میں الیکٹرو سٹیٹک ، مادہ میں الیکٹرو سٹیٹک فیلڈز، الیوشن ٹیکنیکس و باؤنڈری ویلئو مسائل ، سٹیڈی الیکٹک کرنٹ ، فری سپیس میں میگنیٹوسٹیٹک ، مادہ میں میگنیٹو سٹیٹک فیلڈ، ٹائم ویرینگ الیکٹر میگنیٹک فیلڈز، میگنیٹک ویوز کی پروپیگیشن ، ویو ریفلیکشن و ٹرانسمیشن، سادہ ویو گائڈز، سادہ انٹینا و ریڈی ایشن

ای ای 612 انٹیناز و انٹینا سسٹم

انٹینا کی بنیادی تھیوری، ڈائی پولز ، لوپس ایرے، مومنٹس کا میتھڈ ، اینٹینا مئیژرمنٹ ، اپریچر انٹینازانڈیپینڈنٹ انٹیناز کی فریکوئینسی ریسیونگ انٹیناز، آپٹیمائزیشن ، پروپیگیشن

ای ای 631 سٹوکیسٹک پراسیسز

انٹینا تھیوری کی بنیادی تھیوری، ڈائی پولز، لوپس، ایرےز، مومنٹس کے طریقہ کار، اپریچر انٹیناز، انڈیپینڈنٹ انٹیناز کی فریکوئینسی ریسیونگ انٹیناز، آپٹیمائزیشن ، پروپیگیشن

ای ای 632 ایڈاپٹیو فلٹرز

موٹیویشن ایپلیکیشنز کا تعارف فنڈا،مینٹل و بیک گراؤنڈ میٹیریل، لیسٹ ۔ میین سکوئر(ایل ایمم ایس ) الگورتھم، ریکلسیو لییسٹ سکوئر(آر ایل ایس ) الگورتھم ، ایڈاپٹیو لیٹک فلٹرز

ای ای 633 ایڈوانسڈ ڈیجیٹل کمیونیکیشنز 1

گوسیئن نوائز انوائرمنٹ کے ہمراہ آپۓیمم ریسیور ڈیزائین کا تعارف۔ عنوانات میں ایفی شیئنٹ سگنل ست ڈیزائین، ماڈیولیشن ٹیکنیکس میچڈ فلٹر، کو ریلیشن ڈی ٹیکٹر، کو ھیرینٹ و نان کو ھیرینٹ ڈی ٹیکشن ، فیڈنگ و ڈائیورسٹی چینیلز ، رینڈم ایمپلی چیوڈ و فیز۔ ڈائیورسٹی ٹیکنیکس ، کمیونیکیشن کے پرفارمنس باؤنڈز اور ویو فارم کمیونیکیشن شامل ہیں

ای ای ایڈوانسڈ کوڈنگ تھیوری

ایڈوانسڈ ایرر ۔کنٹرول کوڈنگ ٹیکنیکس کی تھیوری و پریکٹس۔ عنوانات میں ٹریلس کوڈز ، ملٹی ڈائی مینشنل کوڈز ، لیچ لیٹک ، روٹیشنلی انویریئنٹ کوڈزسپیکٹرل اینا لیسز و ٹرانسفارم کوڈنگ ، موبائل کمیونیکیشنز میں عصری تھیوریز کی ایپلیکیشنز، میگنیٹک و آپٹیکل ریکارڈنگ، ہائیہ سپیڈ موڈیم اور ھائی ڈینسٹی ڈیٹا سٹوریج پراسیس شامل ہیں

ای ای 635 سیٹلائیٹ کمیونیکیشنز

جدید سیٹلائیٹ کمیونیکیشن کی تھیوری اور ایپلی کیشنزکا تعارف: عنوانات سیٹلائیٹ چینل کیریکٹرائزیشن ، چینل امپئیرمنٹس و ٹرانسمیشن ڈی گریڈیشن جیسے کیلکولیشنز ، ماڈیولیشن، کوڈنگ، ملٹیپل ایکسیس، براڈکاسٹنگ ، رینڈم ایکسیس سکیمز ، ڈیمانڈ اسائنمنٹ سنکرونائزیشن، سیٹلائیٹ سوئچنگ و ابراڈ پراسیسنگ ، ،انٹی گریٹڈ سروس ڈیجیٹل سیٹلائیٹ ٹرانسپونڈر، گراؤنڈ سٹیشنز، پیکٹ سوئچنگ، آپٹیکل سیٹلائیٹ کمیونیکیشنز میں شامل ہیں

ای ای 636 ایڈوانسڈ موبائل کمیونیکیشنز

موبائل کمیونیکیشنز، کیریکٹرائزیشن و وائر لیس فیڈنگ ڈسپرسیو چینلز کی ماڈلنگ ،آپٹیمم ریسیور سٹرکچر، فیڈنگ چینلز میں ٹرانسمیشن پرفارمنس، ڈائیورسٹی و پرفارمنس امپروومنٹ، کو۔چینل انٹرفیرینس، سپریڈ سپیکٹرم و ملٹیپل ایکسیس، سیلولر انوائرمنٹ میں کیپیسٹی اینالیسز کا جائزہ

ای ای 637 و آپٹیکل سٹرکچر

آپٹیکل ریڈی ایشن جنریشن و سپیکٹرل ڈسٹریبیوشن ، لائن وِڈتھ و ٹرانسیشن کی پروبیبیلیٹی ،اٹومن انرجی لیولز و ڈیکے ریٹس،ریڈی ایشن و فوٹونز کی کوینٹیزیشن سپون ٹینیئس و سیمولیٹڈ ایمیشنز، ایبزارپشن، پاپولیشن انورژن۔ دو اور تین لیول کے لیزر سسٹمز و ریٹ ایکویشنز۔ ریزونینٹ کیویٹیز و فائبر ۔پیرٹ کیویٹی ۔ لیزر کیویٹی میں گین و لوس،کنٹی نیوس و پِلس ڈ لیزرز، موڈ لاکنگ وکیو۔ سوئچنگ ویریئس لیزر سسٹمز ، سیمی کنڈکٹر لیزرز ، ایل ای ڈی، کوئینٹم ویل لیزرز۔ ڈسٹریبیوٹڈ فیڈ بیک(ڈی ایف بی) لیزرز، ورٹیکل کیویٹی سرفیس ایمیشن(وی سی ایس ای ایل ) لیزرز، II-VI کمپاؤنڈ نیلا و سبز لیزر ڈایوڈز۔ہی۔نی و آرگان گیس لیزرز، سالڈ سٹیٹ لیزرز، این ڈی ییگ و فریکوئینسی ڈبلڈ لیزرز، ٹیونایبل لیکوئڈ ڈائی لیزرز۔

ای ای 638 فوٹو ڈیٹیکٹرز

سیمی کنڈکٹرز کی بنیادی معلومات ، پی و این ٹائپ میٹیرئلز، بنیادی پی این جنکشن ،پی این جنکشن میں آپٹیکل ویوز کی ایبزورپشن ، کیریئر جنریشن و الیومینیشن کے تحت ری کمبی نیشن ، کیریئر ڈیفیوژن ، و ڈرفٹ سپیڈز ، کیریئر موبیلیٹی فوٹو وولٹیک آپریشن۔ آپٹیکل ڈی ٹیکشن و بینڈ وِڈتھ، کوئینٹم ایفیشیئنسی ن نوائز کیریکٹرس ٹکس،دارک کرنٹ ، تھرمل ایفیکٹس، II-VI و Si, Ge, GaAs, InP, GaN میٹیریل آپٹیکل کیریکٹرس ٹکس، پی ۔آئی ۔این بینڈ سٹرکچرز و ڈیٹیکٹرز،آپٹیکل ڈیٹیکٹر کا فری کوئینسی رسپانس، ہائی فریکوئینسی ڈیٹیکٹرز ، ایوالینچ فوٹو ڈایوڈز (اے پی ڈی )پوزیشن سینسیٹیو ڈیٹیکٹرز(پی ایس ڈی )، سی ایم او ایس ڈیٹیکٹرز، چارجڈ کپلڈ دیوائسز و سی سی ڈی ڈیٹیکٹرز

ای ای 651 لینیئر سسٹمز تھیوری

سٹیٹک ایکویشن ری پریزینٹیشن وسالیوشن ٹرانزیشن میٹرکس و ان کی عمومی خصوصیات اور ایل ٹی وی و ایل ٹی آئی وی کیسز اندرونی سٹیبیلیٹی ، کنڑولیبیلیٹی و آبزروویبیلیٹی و مینمل ریئلائزیشن، ان پُٹ آؤٹ پُت سٹیبیلیۓی سٹیٹ فیڈ بیک ، اور سٹیٹ آبزرویشن ایجن ویلیو کے ساتھ ڈیزائین ، اسائنمنٹ ڈسکریٹ کنٹرول

ای ای 652 کنٹرل سسٹمز

اینا لاگ سسٹم ڈسکریٹ ٹائم سسٹمزکا اینالئززسیمپل۔و۔ھولڈ ڈسکریٹائیزیشن ، ڈیسکریٹ ٹائم سسٹمز اینالیسیز و ڈیزائین پولو اسائنمنٹ، ڈیزائین و سٹیٹ ایسٹیمیشن، اینالاگ فلٹرز کی سیمپلڈ ڈیٹا ٹرانسفارمیشن ، ڈیجیٹل فلٹر سٹرکچرز، کنٹروبیلیٹی و آبزرویبیلیٹی پر سیمپلنگ کے ڈیجیٹل فلٹر ایفیکٹس کی مائکرو امپلیمینٹیشن ، اندرونی سٹیبیلیٹی، لینیئر کواڈڑیٹک آپٹیمل کنٹرول

ای ای 653 سسٹمز آئیڈینٹی فکیشن

ڈائنامک سسٹمز، ماڈلز و آئینڈینٹی فکیشن پراسیس کا تعارف ، لینیئر ٹائم ویریئنٹ سسٹمز کے ماڈلز، ٹائم ویرینگ و نان لینیئر سسٹمز کے ماڈلز، پیرامیٹرک ایسٹی میشن میتھڈ ، سالیوشن کے کنورجنس و کنسیسٹینسی۔ ایسمپٹوٹک ڈسٹریبیوشن، ریکرسیو و نان ری کرسیوکمپیوٹیشن میتھڈز، ماڈل سیلیکشن و ویلیڈیشن

ای ای 655 ریئل ٹائم کنٹرول

تعارف، ریئل ٹائم پیرامیٹر ایسٹی میشن ، آٹو ٹئنینگ، گین شیڈیولنگ، سیلف ٹیوننگ ، ریگو لیٹرز، ماڈل ریفرنس ایڈاپٹیوسسٹم ، ستیبیلیٹی، کنورجنسو روبسٹنیس ، سٹوشیسٹک ایڈاپٹیو کنٹرول، الٹرنیٹیوز ٹو اڈاپٹیو کنٹرول، امپلیمینٹیشن ایپلیکیشنز و کیس سٹڈیز

ای ای 656 کمپیوٹیشنل انٹیلیجنس

انٹیلیجنٹ سسٹمز کا تعارف ہیمین انٹیلیجنس و کمپیوٹیشنل انٹیلیجنس، نیورل نیٹ ورکس ( سنگل و ملٹی لیئر فیڈ فارورڈ نیورل نیٹ ورکس، ایسوشی ایٹیو میموریز، لرننگ ویکٹر کوئینٹیزیشن، سیلف آرگنائزنگ میپس، ایپلیکیشنز ٹو پیٹرن ری کوگنیشن)، فزی لاجک(تعارف، فزی سیٹس، فزی کلاسی فائرز)ایولیوشنری کمپیوٹیشن( جینیٹک الگورتھمز، ماڈلز،آپریٹرز، سیلیکشن سکیمز،آپٹی مائزیشن کی ایپلیکیشن) ھائی برِڈ انٹیلیجنٹ سسٹمز

ای ای 657 ایولیوشنری انجینیئرنگ آپٹیمائزیشن

کلاسیکل آپٹیمائزیشن ٹیکنیکس کے ایشوز، ایولیوشن کمپیوٹیشن کا تعارف، ایلولیوشنری پراسیسیز کے اصول، جینیٹک الگورتھمز،ڈیٹا کی ری پریزینٹیشن، سیلیکشن میتھڈز، سرچ آپریٹرز، فٹنیس ایولیوشن، کانسٹرینٹ ھینڈلنگ ٹیکنیکس، پاپولیشن سٹرکچر، جینیٹک پروگرامنگ، ایولیوشنری سریٹیجیز ، میٹا ایولیوشنری اپروچز ، سیلف ایڈاپٹیشن ،امپلیمینٹیشن ایشوز ،جی اے ، ایم او جی اے ،این ایس جی اے کے استعمال این جی پی اے کے ساتھ ملٹی آبجیکٹیو اوپٹیمائزیشن ایلگورتھم ، جی اے کے استعمال سے ملٹی اوبجیکٹیو آپٹیمائزیشن کے لئے پرفارمنس ایولیوشن میٹرکس

ای ای 658 امیج پراسیسنگ

امیج پراسیسنگ کے بنیادی حقائق، سیپٹیئل و فریکوینسی ڈومین میں امیج فائل فارمیٹس، ڈیجیٹل امیج انھانس منٹ ، امیج سیگمینٹیشن ، امیج ری پریزینٹیشن ، ڈیجیٹل امیج ری سٹوریشن، ویولیٹس و ملٹی ریزولیوشنپراسیسنگ، امیج کمپتیشن ٹیکنیکس ، مارفولوجیکل پروسیسنگ ، کلر امیج پروسیسنگ ۔

ای ای 671 دیجیٹل یمیج پروسیسنگ

سیگمینٹیشن، امیجز کی ڈی۔نوائزنگ ، ویولیٹ ٹرانسفارمز آبجیکٹ ڈی ٹیکشن و ٹریکنگ۔

ای ای 711 ایرے سگنل پروسیسنگ

سگنل ڈی ٹیکشن و انہانسمنٹ، سگنل کیریکٹرائی زیشن ،ٹریکنگ، فلٹرنگ ایس پیرامیٹرایسٹی میشن ، پروپیگیٹنگ ، پروپیگیٹنگ ویوز، ڈسپرشن و اٹینیوشن، ریفریکشن و ڈیفریکشن ، ویو ایمبر ۔فریکوینسی سپیس، ایپرچرز و ایریز، سپیٹیئل سیمپلنگ، بیم فارمنگ ، ڈی ٹیکشن تھیوری ، ہائپو تھیسز ٹیسٹنگ،ڈیٹیکشن بیسڈ ایرے پراسیسنگ الگورتھمز ، ایسٹی میشن ، سپیکٹرل ایسٹیمیشن ایڈاپٹیو ایرے پروسیسنگ، کنسٹرینڈ آپٹیمائزیشن، ایجن۔انالیسز میتھڈز، ٹریکنگ، سورس موشن ماڈلز، پریڈیکشن کو ریلیشن الگورتھمز ، کلٹر ملٹی ۔ ایرے ٹریکنگ۔

ای ای 712 ڈی ٹیکشن و ایٹیمیشن تھیوری

رینڈم پراسیس کی ہائیپو تھیسز ٹیسٹنگ و پیرامیٹر ایسٹی میشن سیریز ری پریزینٹیشن ،وہائیٹ و نان وہائیٹ گوسیئن نوائز میں معلوم سگنلزکی ڈی ٹیککشن و ایسٹیمیشن ، ان وانٹڈ پیرامیٹرز میں سگنلز کی ڈی ٹیکشن

ای ای 713 راڈار انجینیئرنگ

راڈار سسٹم ریکوائرمنٹس و راڈار ڈیٹیکشن کے اصول و راڈار رینج کے ایفیکٹنگ فیکٹرز ک پیرامیٹرز، نوائز میں سگنل ڈی ٹیکشن ، ڈیسیژن کرائی ٹیتیا ٹارگٹ آئی ڈینٹی فکیشنٹیکنیکس، راڈار انٹینا کی خصوصیات ، ٹائم ۔ سپیس ۔ فریکوینسی ۔ فیز انٹر ریلیشن شپ

ای ای 714 الیکٹرو میگنیٹک انجینیئرنگ

ٹائم ویرینگالیکٹرومیگنٹک فیلڈز فیلڈ تھیورمز ، پروپیگیشن و لہروں کی ریفلیکشن ، ویو گائیڈز، ریسونیٹرز ،ریڈی ایشن و ڈیفریکشن، انٹینا تھیوری کی ایپلیکیشنز

ای ای 715 فیلڈ تھیوری کے کمپیوٹیشنل میتھڈز

فنکشنل اینالسز، مومنٹس کے میتھڈز و ویری ایشنل ،یتھڈز ،الیکٹروسٹیٹکس کی ایپلیکیشنز ، میگنیٹو سٹیٹکس، ٹو ڈائیمینشنل الیکٹرومیگنیٹک فیلڈز، اینٹیناز، سکیٹرز و اپرچرز

ای ای 731 آپٹیمائیزیشن ٹیکنیکس

فزیبیلیٹی کا تصور ، کنویکسیٹی و آپٹیمیلیٹی (کم از کم / زیادہ سے زیادہ)، سنگل سرچ میتھڈز کے ساتھ فیمیلرائزیشن، و چند جانے پہچانے گریڈیئنٹ/ کنجو گریڈیئنٹ و ان کنسٹرینڈ آپٹیمائزیشن کے ڈائرکٹ سرچ ٹیکنیکس ۔کنسٹرینڈ مینیما کی کہن ۔ ٹکرکنڈیشن کو سمجھنا اور ایپلائی کرنا ، کنسٹرینڈ آپٹیمائزیشن کے لئے پینالٹی ۔ فنکشن اپروچ کے ساتھ فیمیلرائز کرنا ،

ای ای 732 ایڈوانسڈ ڈیجیٹل کمیونیکیشن 2

اس ماڈیول کا مقصد طلبا کوڈیجیٹل کمیونیکیشن سسٹمزکے زیادہ ایڈوانسڈ موضوعات کا تعارف کرانا اور ڈیجیٹل وائرلیس کمیونیکیشن سسٹمز کے زیادہ ایڈوانسڈ موضوعات سمیت ڈیجیٹل کمیونیکیشن سسٹم میں استعمال ہونے والی ٹیکنیکس کی اپ ٹو ڈیٹ معلومات فراہم کرنا ہے ۔ اس ماڈیول میں چینیل ماڈیولنگ ، کوڈنگ، وائرلیس چینل کے ذریعے ڈیجیٹل ٹرانسمیشن ، ایڈوانسڈ ایرر کنٹرول ٹیکنیکس ،سپریڈ سپیکٹرم، ملٹی کیریئر ڈیجیٹل ٹرانسمیشنۤ( او ایف ڈی ایم و ایم آئی ایم او ) اور وائر لیس میں اُن کی ایپلیکشنز و سیلولر موبائل کمیونیکیشن سسٹمز

ای ای 733 سپریڈ سپیکٹرم کمیونیکیشن سسٹمز

سپریڈ سپیکٹرم کمیونیکیشن کا تعارف، موضوعات: پسیڈو نوائز سپریڈ سپیکٹرم سسٹمز، فیڈ بیک شفٹ رجسٹرز، جیمنگ سٹریٹیجی ، کوڈ ایکویزیشن ، سنکرونائزیشن سسٹمز ، ٹریکنگ ، گولڈ کوڈز ، برسٹ۔ کمیونیکیشن سسٹمز ، ٹائم ۔ہوپنگ فریکوینسی۔ ہوپنگ و ملٹیپل ایکسیس کمیونیکیشنز۔

ای ای 734 ملٹی میڈیا کمییونیکیشنز

اینالاگ و ڈیجیٹل ویڈیو کی بنیادی حقائق: کلر ویڈیو فارمیشن و سپیسفکیشن ،اینالاگ ٹی وی سسٹم ، ویڈیو ریسٹر ، ڈیجیٹل ویڈیوفارمیٹس ، ویڈیو سگنلز کا فریکوینسی ڈومین اینالائسز، ہیومین ویژول سسٹم سین کاسپیٹیئل و ٹیمپورل فریکوینسی رسپانس، کیمرہ و موشن ماڈلنگ، تھری ڈی موشن و پراجیکٹڈ ٹو ڈی موشن، ٹیپیکل کیمرہ/ آبجیکٹ موشنز ٹو ڈی موشن ایسٹیمیشن کے ماڈلز: آپٹیکل فلو ایکویشن، ڈفرنٹ موشن ایسٹیمیشن میتھڈز(پل بیسڈ، بلاک بیسڈ، گلوبل موشن ایسٹیمیشن، ملٹی۔ ریزولیوشن اپروچ)، بنیادی کمپریشن ٹیکنیکس:لوس لیس و لوسی سورس کوڈنگ کے لئے انفارمیشن باؤنڈز، بائنری انکوڈنگ ، سکیلر / ویکٹرکوانٹی زیشن ویو فارم بیسڈ کوڈنگ: ٹرانسفارم کوڈنگ، پریڈیکٹیوکوڈنگ بشمول موشن کمپینسیٹڈ پریڈکشن و انٹرپولیشن، بلاک بیسڈ ہائی برِڈ ویڈیو کوڈنگ ، سکیلیبل ویڈیو کوڈنگ ویڈیو کمپریشن سٹینڈرڈز(ایچ 261 و ایچ 263 ، ایم پی ای جی 1، ایم پی ای جی2، ایم پی ای جی4 ، ایم پی ای جی 7 ) ویڈیو کمیونیکیشنز انٹر نیٹ و وائر لیس نیٹ ورک ویڈیو ٹرانسپورٹ میں ایرر۔

ای ای 735 آپٹیکل ویو گائیڈ ڈیزائین

(آپٹیکل ویو گائیڈ ایوین سینٹ ویوز میں آپیکل ویو گائیڈز موڈکے بنیادی اصول، موڈز 2 ۔ڈی سلیب ویو گائیڈز کی کنفائنمنٹ ،کَٹ آف ویو لینتھ و بنیادی موڈز پروپیگیشن کانسٹینٹس کیلکولیشنز و پیرامیٹرز پر انحصار، موڈ کپلنگ و ملٹی موڈ انٹرفئیرنس ڈیوائس(ایم ایم آئی)3۔ڈی پلانرز ویو گائیڈس ، ٹرانسورس و لونگی چیوڈنل موڈز اِن 3۔ڈی سٹرکچرز ٹی ای ، ٹی ایم ، ٹی ای ایم موڈز آپٹیکل فائبر ویو گائیڈس و سرکلر جیومیٹری میں ایل پی موڈز سٹیپ انڈیکس و گریڈڈ اندیکس فائبرز، سنگل و ملٹی موڈ فائبرز ، ویو گائیڈز میں ایبساپشن لوسس و ڈسپرشن ۔ پَلس براڈننگ ویو گائیڈ کپلرز، پاور سپلیٹرز، ڈائریکشنل کپلرز وائی جنکشنز و ایس بینڈز آپٹیکل انٹیگریڈڈ سرکٹس دیزائین(او آئی سی

ای ای 739 ڈیجیٹل کمیونیکشن میں ایڈوانسڈ ٹوپِکس

مطبوعات و صنعتوں سے حاصل کردہ کمیونیکشن میں کرنٹ انٹریسٹ کے ایڈوانسڈ عنوانات

ای ای 751 پیٹرن ری کگنائزیشن

بنیادی تصورات ، لینیئر و پیس وائز لینیئر ٹیکنیکس، پوٹینشیئل و سٹوچیسٹک اپراکسی میشن ، بولیئن و سیکوئینشل فیصلہ سازی ، کونٹیکسچوئل، لینگوئیسٹک ، وایرے ٹیکنیکس، کو ایفیشیئنٹ اینالیسز ، پیٹرن پراسیسنگ و فیچر سیلیکشن، لرننگ ڈیسیژن فنکشنز، ڈسٹینس فنکشن سے پیٹرن کلاسی فیکیشن ، لائکلی ہوڈ فنکشن سے پیٹرن کی کلاسی فیکیشن

ای ای 752 آیڈوانسڈ نیورل نیٹ ورکس

نیورل کمیوٹنگ کا بنیادی تصور ، لرننگ پراسیسز، سنگل۔ لیئر پرسیپشنز، ملٹی لیئر پرسیپشنس، ریڈیئل ۔ بیسز فنکشن نیٹ ورکس، فٹٹنگ پر ایوائیڈنگ کے لئے سٹریٹیجیز ،سپورٹ ویکٹر مشین، کمیٹی مشینز ، نیورل نیٹ ورک استعمال کرتے ہوئے پرنسپل کمونینٹس اینالیسز، سیلف آرگنائزنگ میپس، انفارمیشن۔تھیوریٹک ماڈلز، ستاچیسٹک مشینز، نیورو ڈائنامک پروگرامنگ، فیڈ فارورڈ نیٹ ورک کے استعمال سے ٹیمورل پراسیسنگ، نیور ڈائنامکس، ری کرنٹ نیورل نیٹ ورکس

ای ای 753 انٹیلی جنٹ کنٹرول

انٹیلی جنٹ کنٹرول سٹریٹیجز: ایکسپرٹ سسٹمز، فززی لاجک کنٹرول، نیورل نیٹ ورکس آپٹیمائزیشن کنٹرول ٹیکنیک : جینیٹک الگورتھمز ،سیمولیٹڈ انیالنگ، تابو سرچ ہائی برِڈ سسٹم ،ایپلیکیشنز

ای ای 754 ایڈوانسڈ روبوٹکس اینڈ کنٹرول

روبوٹکس کا بنیادی تصور انڈسٹیل مینیپو لیٹرز کا میتھیمیٹکل ڈسکرپشن، ہومو جینیئس ٹرانسفارمیشن و فریمز فارورڈ و ینورس کائینی میٹکس کے درمیان ڈینی وٹ۔ ہارٹن برگ نوٹیشن ٹرانسفارمیشن ، نیوٹن۔یولر و لیگرینگ فارمولیشن جوائنٹ سپیس و کارٹیسیئن سپیس ٹریجیکٹریز و ڈائنامک کنٹرول ٹریجیکٹری پلاننگ یڈوانس کنٹرول سکیمز

ای ای 755 آپٹیمل کنٹرول

سگنلز و سسٹمز کےایلیمنٹ آف روبسٹ کنٹرول تھیوری نارمز ، پرفارمنس سپیسی فیکیشنز ، سٹیبیلیٹی و پرفارمنس فیڈ بیک سسٹمز، پرفارمنس لیمیٹیشنز ، ماڈلز ان سرٹینیٹی و روبسٹنیس ، سٹیبیلیٹی کنٹرول کی پیرامیٹرائزیشن ، لوپ ٹرانسفر ریکوری روبسٹ ڈیزائین کنٹرول و فلٹرنگ۔

ای ای 759 سٌیشل ٹاپکس اِن انٹیلیجنس سسٹمز و کنٹرول

اس کورس میں انٹیلیجنٹ سسٹم میں جدید رجحانات اور کنٹرول پڑھائے جائیں گے

ای ای 772 مشین لرننگ

ایوولیوشنرے ٹیکنیکس، سپروائزڈ نیورل نیٹ ورک ، ان سپروائزڈ نیورل نیٹ ورک ، ری کرسیو لرننگ لاگرتھم

ای ای 773 کمپیوٹر وژن

استاد منتخب عنوانات پڑھائیں گے

(ای ای 797 ایم ایس تھیسیس( 6 کریڈٹ آورز

ای ای 811 ایڈوانسڈ ایرے سگنل پراسیسینگ

ایڈاپٹیو بیم ۔رارمرس، پیرامیٹر ایسٹی میشن، میکسیمم لائکلی ہوڈ، کواڈریٹک الوگرتھم ، سب سپیس الوگرتھم ، بیم سپیس الوگرتھم ، آپٹیمم ڈیٹیکشن

ای ای 812 ایڈوانسڈ ڈی ٹیکشن ایڈ ایسٹی میشن تھیوری 1

کنٹینیوس ویو فارمز کی ایسٹی میشن ، لینیئر ایسٹیمیشن، نان لینیئر ماڈیولیشن تھیوری، گوسیئن سگنلز کی ڈی ٹیکشن ، جنرل بائنری ڈی ٹیکشن ، گوسیئن پراسیسیز ، ڈیٹیکشن پرابلمز کی سپیشل کیٹیگری

ای ای 813 ایڈوانسڈ ڈی ٹیکشن ایڈ ایسٹی میشن تھیوری 2

رینڈم پراسیس کے پیرامیٹرز کی ایسٹی میشن ، ایسٹیمیشن پرابلمز کی سپیشل کیٹیگریز ، سلولی فنکشننگ پوائنٹ ٹارگٹس کی ڈی ٹیکشن و پیرامیٹر ایسٹی میشن ، ڈوپلر ۔ سپریڈ ٹارگٹس و چینلز ، رینج ۔ سپریڈ ٹارگٹس و چینلز ، ڈبلی سپیسڈ ٹارگٹس و چینیلز

ای ای 814 کالمن فلٹرز

لینیئر سسٹمز کے لئے ماڈلز و سٹاکسٹک پراسیسز، ایسٹی میشن ٹیکنیکس، انوویشن کے استعمال کے ساتھ کالمن فلٹر ڈائیورژن و بیئسیئن اپروچز،گوس۔مارکوف ماڈل ، کالمن فلٹر ڈیزائین میتھڈالوجی ، ایکسٹینڈڈ کالمن فلٹرز

ای ای 819 سپیشل ٹاپکس اِن راڈار سسٹمز انجینیئرنگ

اس کورس میں راڈار سسٹمز میں جدید رجحانات پڑھائے جائیں گے

ای ای 831 ایڈوانسڈ وائر لیس ٹیکنیکس

ایم آئی ایم او سگنل موڈلزوایکویلائزیشن، ایم آئی ایم او چینل موڈلز بشمول ریلے، رائسن، کو ریلیٹڈ ومختلف معیارسے ماڈلز، ایم آئی ایم او کی کیپیسٹی مع مختلف ڈگریز کی چینیل سٹیٹ انفارمیشن، ایرر و ڈائیورسٹی کی ایوریج پرابیبیلٹی ، سپیٹیئل ملٹی پلیکسنگ مع لینیئر و نان لینیئر ریسیورز، پری کوڈنگ و ملٹی موڈ پری کوڈنگ برائے سپیٹیئل ملٹی پلیکسنگ، لیٹڈ فیڈ بیک پری کوڈنگ و کوڈ بُک ڈیزائین۔ سپیس ٹائم بلاک کوڈز بشمول آرتھوگونل، کویسی آرتھو گونل و ریٹ 1 ، ملٹی یوزر ایم آئی ایم او کمیونیکیشن، ایم آئی ایم اوکی انفارمیشن تھیوری کا جائزہ، عملی ملٹی یوزر ایم آئی ایم اوطریقے مع لینیئر و نان لینیئر پراسیسنگ۔ ملۓی یوزر لیمیٹڈ فیڈ بیک،آئی ای ای ای 8021۔1 این کے ساتھ ایم آئی ایم اوایپلی کیشن و جائزہ ، آئی ای ای ای 816 ای ای /وائی میککس کے ساتھ ایم آئی ایم اوایپلی کیشن و جائزہ 3 جی پی پی لانگ ٹرم ایولیوشن کے ساتھ ایم آئی ایم اوایپلی کیشن و جائزہ

ای ای 832 سپیس ۔ ٹائم کوڈنگ

پیش لفظ : سٹینڈرڈ نوٹیشن؛ سپیس۔ ٹائم کوڈنگ نوٹیشن: ایبریویشن؛ 1 تعارف: 2 ملٹیپل ان پُٹ ملٹی پُٹ چینلز کی کیپیسٹی 3 سپیس۔ ٹائم کوڈ ڈیزائین کرائٹیریا: 4 آرتھوگونل سپیس ٹائم بلاک کوڈز کوئیسی۔آرتھوگونل سپیس۔ٹائم بلاک کوڈز، 6 سپیس۔ٹائم ٹیریئل کوڈز ، 7 سوپر آرتھو گونل سپیس۔ٹائم تریلز کوڈز ، 8 ڈفرینشیئل سپیس۔ٹائم ماڈیولیشن ،9 سپیٹیئل ملٹی پلیکسنگ وریسیور ڈیزائین، 10 نان آرتھوگونل سپیس۔ٹائم بلاک کوڈز، 11 سپیس۔ٹائم کوڈنگ کے اضافی موضوعات بیبلیوگرافی

ای ای 833 ایڈاپٹیو وائرلیس ٹرانس ریسیورز

ایڈاپٹیو وائرلیس ٹرانس ریسیورز طالب علم کوٹی ڈی ایم اے ، سی ڈی ایم اے و او ایف ڈی ایم سسٹمز کے حوالے سے نیئر انسٹانیئس لی ٹرانس ریسیورز کا وسیع جائزہ پیش کرتا ہے ، ایڈاپٹیو ٹرانس ریسیورز ایکزامنڈ ایمپلائی پاور فل ٹربو کوڈز، ٹربو ایکویلائزرز و سپیس ۔ ٹائم کوڈیکس ، رادار کی ایک پیوچر پروف ٹیکنالوجی کے روڈ میپ سے ایکوپ کرتا ہے ، یہ مشاہدہ کرتا ہے کہ ایڈاپٹیو ٹرانس ریسیورز وائرلیس چینیل کی بطور لوئر کمپلیکسیٹی الٹرنیٹیو ٹو سپیس ۔ٹائم کنٹراسٹ سے کوڈنگ کی چینیل کوالٹی فلکچو ایشن سے مٹگیٹنگ کے اہل ہیں ۔اگرملٹیپل ٹرانسمیٹرز کی ہائر کمپلیکسٹی و ملۓیپل ریسیور سسٹم کو اسسٹ کریں تو بہت اہل ہیں ۔ایڈٹیبیلیٹی کوڈ کے فوائد

ای ای 839 سپیشل ٹاپکس ان ڈیجیٹل کمیونیکیشن سسٹمز

مطبوعات و صنعتی شعبہ سے حاصل کردہ کمیونیکیشن میں طلبا کے تحقیق کے لئے ایڈوانسڈ ٹاپکس ،

ای ای 851 نان لینیئر سسٹمز و کنٹرولز

نان لینیئرڈائنامکس کنٹرول کا تعارف فیز پلان کا جائزہ، فنکشن و لیمٹ سائکل کا بیان، لیپینوو سٹیبیلیٹی ان پٹ / آؤٹ پُٹ سٹیبیلیٹی ، ان پٹ / آؤٹ پُٹ لینیئرائیزیشن ، سٹیبلائی زیشن نان لینیئر سسٹمز کا کنٹرول و سٹیبلائی زیشن

ای ای 852 ایڈوانسڈ پراسیس کنٹرول

کمپلیکس سسٹمز کے لئے ڈیجیٹل کنٹرول سسٹمز کا سنتھیسز و امپلیمینٹے شن: کنٹرول کنفگریشن ، پراسیس ماڈلنگ و آئیڈینٹی فکیشن ؛ ملٹی ویریبل کنٹرول؛ ایڈاپٹیو کنٹرول سسٹمز؛سپروائزری و آپٹیمائزنگ کنٹرول، ڈسٹلیشن کے لئے ایپلیکیشنز و کیس سٹڈیز،کمبشن ، ھیٹ ایکسچینجرز و فلو ری ایکٹرز ، کمپیوٹر پراسیس کنٹرول میں حالیہ ہونے والی ترقی۔

ای ای 853 ایڈوانسڈ پیٹرن ری کگنیشن

نان لینیئر پی سی اے ، کرنل مشینز ، کلاسیفائرز کی کمبی نیشن، ڈیٹا کلسٹرنگ، فززی کلسٹرنگ ، پیٹرن کی شناخت میں ویولیٹ ایپلی کیشنز، کلاسی فکیشن الاگرتھمز کا متقابل و جائزہ،ایڈوانسڈ ایوولیوشن میتھڈز ، سٹیسٹیکل الگورتھمز۔ انڈیپینڈنٹ میتھڈز ، ا0بوٹستریپ، جیک نائف ، بیگنگ ، بوسٹنگ۔۔۔۔) ھِڈن مارکوف ماڈلز ،بے ایسئن لرننگ

ای ای 854 ایڈوانسڈ ٹاپکس اِن نیچر ینسپائرڈ آپٹیمائزیشن ٹیکنیکس

جیناٹک الگورتھمز کی تھیوریٹیکل بنیاد(جی اے )، ایوولیوشن سٹریٹیجیز ، کنسٹینڈ نان لینیئر آپٹیمائزیشن پرابلمز میں ضی اے کی ایپلیکیشنز ، ڈائی پولائیڈ جینیٹک الگورتھمز ، جینیٹک پروگرام(جی پی ) میں حالیہ ترقی ، ایولیوشنرے الگورتھمز کی ملٹی آبجیکٹیو آپٹیمائزیشن پرابلمز کے ایپریزینٹیٹیو ایپلیکیشنز کا سروے ، ایمیون انسپائرڈ سسٹمز اور انکا جی اے اور جی پی کے ساتھ پرفارمنس کمپیریزن ، ایولیوشنرےکمپیوٹیشن سے متعلقہ تحقیقی مقالہ جات کا مطالعہ، ایولولیوشنری ایپلیکیشنز کی امپلیمینٹیشن، چند ایپلیکیشنز میں کیمپیوٹیشن۔

ای ای 855 ایڈوانسڈ ٹقاپکس اِن انیلیجنٹ سسٹمز و کنٹرولز

سسٹمز و کنٹرولز کے جدید رجحانات اس کورس میں پڑھائے جائیں گے

ای ای 858 سپیشل ٹاپکس انِ پاور اینڈ کنٹرول

پاور سسٹمز و کنٹرول کے جدید رجحانات اس کورس میں پڑھائے جائیں گے

ای ای 871 سپیشل ٹاپکس ان پیٹرن ریکگنیشن

پیٹرن ریکگنیشن کے جدید رجحانات اس کورس میں پڑھائے جائیں گے

ای ای 872 سپیشل ٹاپکس اِن سگنل امیج پراسیسنگ

سگنل امیج پرسیسنگ کے جدید رجحانات اس کورس میں پڑھائے جائیں گے

ای ای 859 سپیشل ٹاپکس اِن کنٹرول سسٹمز

کنٹرول سسٹمز کے جدید رجحانات اس کورس میں پڑھائے جائیں گے

(ای ای 899 پی ایچ ڈی ڈیزرشن (30 کریڈٹ آورز

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی