انگریزی

فیکلٹی آف بیسک و ایپلائیڈ سائنسز کا تعارف

فیکلٹی آف بیسک و ایپلائیڈ سائنسز تین ڈیپارٹمنٹ پر مشتمل ہے۔ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس و انجینیئرنگ،ڈیپارٹمنٹ آف میتھیمیٹکس اور ڈیپارٹمنٹ آف فزکس۔ان سب میں تیس اساتذہ ہیں جو ان تینوں ڈہپارٹمنٹ میں پڑھا رہے ہیں ان میں سات صنعتی ممالک کی سرکرد ہ جامعات سے پی ایچ ڈی کے ڈگری یافتہ ہیں انہوں نے ٹوپولاجی ،امیج پروسیسنگ، نیٹ ورکس، سوفٹ ویئرانجینیئرنگ ،نیومیریکل اینالیسز، میتھیمیٹیکل ماڈلنگ و کمپیوٹر سمولیشن ،ریڈی ایشن فزکس،سولر انرجی اور کمیوٹیشنل فلوڈ ڈائنامکس میں سپیشلائزیشن کی ہے ڈیپارٹمنٹ آف کمیوٹر سائنس و انجینیئرنگ - کمپیوٹر سائنس میں چار سالہ بی ایس کورس پیش کرتا ہے ۔ سر دست فیکلٹی کے دیگر دوڈیپارٹمنٹس ائیر یونیورسٹی اور اس کے دیگرآئینی اداروں میں فزکس و میتھیمیٹکس کے کورس کی ضروریات پوری کر رہے ہیں ۔ابھی حال ہی میں ڈیپارٹمنٹ آف میتھیمیٹکس نے میتھیمیٹیکل ماڈلنگ و سائنس کمپیوٹنگ میں ایم ایس کے کورس کا آغاز کیا ہے ۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی