انگریزی

چیئر ڈیپارٹمنٹ کا پیغام

ڈیپارٹمنٹ آف فزکس میں خوش آمدید ! فزکس کے شعبہ میں بیسک و ایڈوانسڈ ڈگری پروگرامز کے لئے ایئر یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف فزکس نے اعلیٰ درجے کا بہترین ماحول مہیا کیا ہے ہم نے فزکس کے مختلف شعبوں سےبہترین اہلیت کے حامل اساتذہ و محققین جمع کئے ہیں اور جمع کررہے ہیں ۔ہم میٹیریئل سائنس کے کور ایریاز ، کنڈینسڈ میٹرزفیزکس و کمپیوٹینشل فزکس کاجامع تحقیقاتی پروگرام قائم کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ ہمارے انٹر ڈسیپلنری شعبہ میں اینیویبل انرجی، بیلوجیکل و میڈیکل فزکس جیسے پروگرامز بھی ہیں ۔2013 پاکستان کونسل برائے سائنس و ٹیکنالوجی (پی سی ایس ٹی) کی درجہ بندی کے لحاظ سے ملک بھر کے تمام فزکس ڈیپارٹمنٹس میں ایئر یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ آف فزکس کا پانچواں مقام تھا۔ ڈیپارٹمنٹ آف فزکس انڈر گریجویٹ پروگرام (بی ایس) اور گریجویٹ پروگرامز(ایم ایس و پی ایچ ڈی) کے پروگرام پیش کرتا ہے جہاں طالب علم کو بیسک و ایپلائیڈ سئینسز کی وسیع اقسام ملتی ہیں ۔ہمارا ڈیپارٹمنٹ ایئر یونیورسٹی کے انجیبیئرنگ ڈیپارٹمنٹس کو ان کے مطلوبہ کورسز کی ترقی میں بھرپور تعاون کر رہا ہے ۔ ہمارا عزم اپنے طلبا کوتنقیدی افکار و تجزیات ، تصوراتی شعور بالعموم سائنسی و بالخصوص فزکس کے مسائل حل کرنے پر مبنی بہترین تعلیم فراہم کرنا ہے۔ ڈیپارٹمنٹ تعلیم و تحقیق کے لئے یاک پر سکون اور باہمی تعاون پر مبنی ماحول فراہم کرنے کے لئے کوشاں ہے تاکہ محقق و طلبا اپنی بہترین صلاھیتوں کو بروئے کار لا سکیں۔دور حاضر کے موضوعات کی وسعت اور اپنے نصاب کو اس سے ہم آہنگ کرنے کے کے لئے ہم مصروف عمل رہتے ہیں

ڈاکٹر محمد عاطف


چئیر ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر فزکس

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی