انگریزی

پیش کردہ پروگرامز


پی ایچ 100 فزکس

ویکٹر الجبرا،موشن آف پریکٹس ان وَن- ٹو اینڈ تھری ڈائیمینشنز، فورس ، ماس ، نیوٹن کا پروجیکٹائل موشن، یونیفارم سرکلر موشن ، ٹینشن و نارمل فورس،فرکشنل فورس ،فری باڈی ڈائیگرام کا تصور،الیکٹروسٹیٹک فورس،الیکٹرو سٹیٹک فیلڈ ، الیکٹرک ڈائیپولز، الیکٹرک فلکس،گاس کا قانون، الیکٹرو سٹیٹک پوٹینشیئل ، میگنیٹک فیلڈ، بیوٹ سیورٹ قانون ، کرنٹ کیئرنگ کنڈکٹرز پر میگنیٹک فیلڈ کا ایفیکٹ ، ایمپیئر کا قانون، کمپیوٹر بینڈ تھیوری میں میگنیٹزم کا استعمال، انسولیٹرز ، میٹلز،سیمی کنڈکٹرز،دوپڈ سیمی کنڈکٹرز،پی این جنکشنز،جنکشن ریکٹیفائرز،ایل ای ڈی ٹرانزسٹرز۔

پی ایچ 103 ایپلائیڈ فزکس

ویکٹر الجبرا،موشن ان ٹو اینڈ تھری ڈائیمینشنز، فورس اینڈ موشن، نیوٹن کا قانون ، چند سپیفک فورسز پر نیوٹن کے دوسر قانون کا اطلاق، فرکشن، روٹیشن ، موومنٹ آف انرشیا ، ٹارک ، روٹیشنل انرجی ، سمپل ہارمونک موشن،ویوز،ویوز سپیڈ،انرجی و ٹریولنگ ویوز کی پاور،ڈہپلرز ایفیکٹ الیکٹروسٹیٹک فورس،الیکٹروسٹیٹک پوٹینشیئل، میگنیٹک فیلڈ، بیوٹ سیورٹ قانون ، کرنٹ کیئرنگ کنڈکٹرز پر میگنیٹک فیلڈ کا ایفیکٹ ، ایمپیئر کا قانون،میگنیٹک ڈائیپولز، فیریڈے کا الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن کا قانون،الیکٹرک و میگنیٹک فیلڈ میں انرجی سٹورڈ،سالڈ سٹیٹ فزکس کا تعارف،سپر کنڈکٹیویٹی ، سیمی کنڈکٹرز اور اٹمک فزکس میں جدید رجحانات۔

پی ایچ 107 فزکس 1- بیسک مشینز

ویکٹر الجبرا،موشن ان ٹو اینڈ تھری ڈائیمینشنز، پروجیکٹائل موشن ، یونیفارم سرکلر موشن،فورس و ایکسیلریشن،نیوٹن کے قوانین، فرکشنل فورس،ورک، انرجی، کائینیٹک و پوٹینشیئل انرجی، گریویٹیشنل فورس،کنزرویشن انرجی، روڑیشنل موشن، انگولر ویلاسٹی، ٹارک، روٹیشن انرشیا،آسیلیشن،سمپل ہارمونک موشن، ہارمونک آسیلیشن ، ویوز، ٹرانسورس و لونگیچیوڈنل ویوز، ویوز سپیڈ ، انرجی و پاور آف ویوز،سٹینڈنگ ویوز،انرشیئل و نان انرشیئل فریم ،پوسچولیٹس آف ریلیٹیویٹی آف ماس،ٹرانسفارمیشن آف ویلاسٹی، ماس انرجی ریلیشن و اس کی اہمیت، ریلیٹیوسٹک مومینٹم اور ریلٹیوسٹک انرجی ۔

پی ایچ – 108 فزکس -2- الیکٹریسیٹی اینڈ مینیجمنٹ

الیکٹک چارج،کولمب کا قانون ، الیکٹرک فیلڈ، الیکٹرک فلکس،گاس کا قانون، الیکٹرک پوٹینشیئل، اوہم کا قانون، میگنیٹک فیلڈز، ایمیئر کا قانون، انڈکٹرز،فیریڈے کا قانون ، ڈی سی سرکٹس،میگنیٹک فیلڈ میں انرجی سٹورڈ ، میگنیٹک میٹیریئلز ، انڈیوسڈ میگنیٹک فیلڈز۔الیکٹرو میگنیٹک ماڈلز،ویکٹر اینالیسز،سٹیٹک الیکٹرک فیلڈز،الیکٹروسٹیٹک کے مسائل کا حل، سٹیڈی الیکٹرک کرنٹس ، الیکٹرو میگنیٹک ویوز،پوئن ٹنگویکٹر،انٹرفیرنس،ڈیفریکشن، الٹرنیٹنگ فیلڈز و کرنٹس، ڈائیامیگناٹزم ،پیرا میگناٹزمفیرو میگناٹزم، ہائسٹیسز۔

پی ایچ -201 ھیٹ و تھرمو ڈائنا میٹکس

تھرمو ڈائنا مکس میں بیسک کنسیپٹس و ڈیفیناشنز، تھرموڈائنامک سسٹم،سراؤنڈنگ و باؤنڈریز، سسٹمز کی اقسام ، سسٹم کی میکرسکوپک و مائیکروسکوپک ڈسکرپشن، ھیٹ و ٹیمپریچر، ٹیمریچر،آئیڈیئل گیس کی کائنیٹیک تھیوری، آئیڈیئل گیس پر کیا گیا کام،تھرموڈائنا مکس کا پہلا قانون اور اس کا ایبیا ڈیٹک پر اطلاق، آئیسو تھرمل،سائکلک و فری ایکسپینشن ، ریورسیبل ارریورسیبل پراسیسز،تھرموڈائنامکس کا دوسرا قانون،اینتڑوپی و پروبیبیلیٹی،تھرموڈائنامک فنکشنز، تھرموڈائنامک فنکشنز کا تعارف برائے سٹیٹیسٹیکل مکینکس،اوسط فری پاتھ اوراوسط فری پاتھ میں مائیکرو سکوپک کیلکولیشنز،مالیکیولرسپیڈز کی تقسیم، انرجیز کی تقسیم میکسویل ڈسٹریبیوشن، میکسویل بولٹزمین انرجی ڈسٹری بیوشن ۔

پی ایچ -202 ویوز اینڈ آسکیلیشن

سمپل و ڈیمپڈ سمپل ہارمونک آسکیلیٹر، ماس – سپرنگ سسٹم، سمپل ہارمونک آسکیلیٹڑ ایکویشن، کمپلیکس نمبر نوٹیشن، ایل سی سرکٹ ، سمپل پینڈولم،کوالٹی فیکٹر،ایل سی آر سرکٹفورسڈ ڈیمپڈ ہارمونک آسکیلیشن،کپلڈ آسکیلیشن،ٹرانسورس ویوز،لونگیچیوڈنل ویوز، ٹریولنگ ویوز،فینیٹ کونٹینیوس میڈیم میں سٹینڈنگ ویوز،انرجی کنزرویشن، ٹرانسمیشن لائنز،ریفلیکشنز و ٹرانسمیشنز ایٹ باؤنڈریز،الیکٹرومیگنیٹک ویوز،ویو پَلسز،ملٹائی ڈائمینشنل ویوز، ویوز کی انٹرفیرینس و ڈیفریکشن۔

پی ایچ 203 ماڈرن فزکس

موٹیویشن برائے نان – کلاسیکل فزکس ویو – پارٹیکل ڈوئیلیٹی، ایک ڈائمیشن میں کوینٹم مکینیکل ٹنلنگ، فوٹو الیکٹرک ایفیکٹ، کومپٹن ایفیکٹ، ایکس رے کی پروڈکشن و پروپرٹیز، ایکس رے کی ڈیفریکشن ، میٹر ویوز کا تصور،ڈی براگلی ریلیشن شپ،ویو فنکشن کا تصور،ٹائم انڈیپینڈنٹ شورڈِنگرایکویشن وایکویشن کی، انٹرپریشن ، فری پارٹیکل کے لئے شورڈِنگرایکویشن ، ٹنلنگ کا تصور ، بیریئر سے ویو فنکشن کی ریفلیکشن و ٹرانسمیشن، ہائڈروجن ایٹم ،آربیٹلز ، اینگولر مومینٹم و اس کی کوینٹیزیشن ، اوربیٹل میگنیٹزم ، سپین کازیمین ایفیکٹ کا تصور ،پولی کا ایکسکلیوژن پرینسیپل، پیریاڈک ٹیبل کی تیاری ، تین ڈائیمینشنز میں کوینٹم مکینکس،ایٹم سے مالیکیول و سالڈ،آیونک بونڈ،کوویلینٹ بونڈز ،ہائڈروجن بونڈز،نیوکلیر سٹرکچر،نیوکلس کا سائز و سٹرکچر، نیوکلیئر فورسز۔

پی ایچ – 204 کلاسیکل میکینکس

نیوٹونیئن مکینکس کا جائزہ۔ فریم آف ریفرینس،آرتھوگونل ٹرانسفارمیشن، انگولر ویلاسٹی و انگولر ایکسیلریشن، نیوٹن کا قانون حرکت،گیلیلیئن ٹرانسفارمیشن، کنزرویشن کا قانون، ریجیڈ باڈیز کی موشن، یولر اینگلز،روٹیشنل کائنیٹک انرجی و اینگولر مومینٹم ، انرشیا ٹینسر، موشن کایولرایکویشن ، ٹارک فری سمیٹریکل ٹوپ کی موشن،ٹو- باڈی پرابلم ،آربٹس کی ایفیکٹیو پوٹینشیئل و کلاسیفیکیشن ،کیپلر کا قانون،نان – انرشیئل سسٹمز،ایکسیلریٹڈ ٹرانسلیشنل کو-آرڈینیٹ سسٹم، روٹنگ کو-آرڈینیٹ سسٹم میں ڈائنامیکس ، میکینکس و ہیملٹن ڈائنامکس : جنرلائزڈ کو-آرڈینیٹس و کونسٹرینٹس، ڈی' المبرٹ کا اصول اور لیگرینج کی ایکویشنز، ہیملٹن کیپرینسیپل، موشن کی انٹیگرلز،نان کنزرویٹیو سسٹم و جنرلائزڈ پوٹینشیئل۔

پی ایچ – 205 الیکٹرو ڈائنا مکس

ڈائریک ڈیلٹا فنکشن:ڈائریک ٖیلٹا فنکشن کی مثالوں کے استعمال میں ویکٹر کیلکولس کا جائزہ،الیکٹرک فیلڈ: کولمب کے قانون کا تعارف،الیکٹرک فیلڈ، کنٹینیوس چارج ڈسٹریبیوشنز،ڈائیورجنس و کرل آف الیکٹروسٹیٹک فیلڈز:فیلڈ الئنز، فلکس، و گوس کا قانون، ڈائورجنس آف ای، ایپلیکیشنز آف گوس لا، کرل آف ای، الیکٹرک پوٹینشیئل، پوٹینشیئل کا تعارف، کمنٹس آن پوٹینشیئل، پوائسن کی ایکویشنز و لیپلیس ایکویشن، میتھڈ آف امیجز، ملٹائی پول ایکسپینشن، پولارائزیشن: ڈائی الیکٹرکس،انڈیوسڈ ڈائی پولز،الائنمنٹ آف پولرمالیکیولز،پولرائزیشن ،میگنیٹوسٹیٹکس، لورنٹز فورس لا، میگنیٹک فورس، کرنٹس،بیوٹ سیورٹ لا،سٹیڈی کرنٹس، سٹیڈی کرنٹ کی میگنیٹک فیلڈ، میگنیٹک فیلڈان میٹر،میگنیٹائزیشن،ڈایا میگنیٹس،پیرا میگنیٹس،فیرو میگنیٹس،میگنیٹک ڈائی پولز پرٹارک و فورس،اتامک آربٹس پر میگنیٹک فیلڈز کا اثر، میگنیٹائزیشن۔

پی ایچ 301 میتھڈز آف میتھیمیٹیکل فزکس

ویکٹر اینالیسز کا جائزہ ، تعریفین ، ڈیرینشیئل آپریٹرز، گریڈیئنٹ، دائی ورجنس، کرل، ویکٹر فیلڈز کی انٹیگرہیشن،گوسز تھیورم، سٹوکس تھیورم گوس لا، پوائسنز ایکویشن، کرو لائنر کو آرڈینیٹس میں ویکٹر اینالیسز،آرتھوگونل کو آرڈینیٹس،ڈیٹرمینینٹ،میٹریسز،آرتھوگونل و یونیٹری میٹریسز،میٹرک ڈائگونلائزیشن ، فینیٹ و انفینیٹ سیکوئینسز، سیکوئنس کی لیمٹ،فوریئر سسٹم و اینالیسز،فزیکل سسٹمز کمپلیکس الجبرا کا استعمال و ایپلیکیشنز،کمپلیکس ویریبل کے فنکشنز، کاچی ریمن کنڈیشنز، انٹیگریشن آف کمپلیکس۔

پی ایچ – 302 فزیکل الیکٹرانکس

کرسٹ لیٹکس،بیسک کوئینٹم مشینز، انرجی بینڈز،ایلیمنٹ سیمی کنڈکٹرزالیکٹرونز،ہولز، ڈینسیٹی آف سٹیٹس، ایفیکٹیو ماس، کیریئر کنسینٹریشن، ڈوپنگ، ری کمبینیشن، فرم انرجی، کویسی – فرمی انرجیز، موبیلیٹی، کنڈکٹیویٹی، ہال ایفیکٹ، آپٹیکل پروپرٹیزآف سیمی کنڈکٹرز، کیریئر ڈرفٹ و ڈیفیوژن ، ڈائوڈز(پی این جنکشن، سکوٹکی، ایل ای ڈی کی لیزر ڈائوڈز، سولر سیلز،سولر سیلزو فوٹو ڈایوڈز)بائی پولر ٹرانزسٹرز،فیلڈ ایفیکٹ ٹرانزسٹرز:جے ایف ای ٹی کیایم ایس ایس ایف ای ٹیز، ایم او ڈی ایف ای ٹیز، و ایم او ایس ایف ای ٹیز۔

پی ایچ – 303 کوئنٹم میکینیکس 1

ہسٹاریکل موٹیویشن: ویو – پارٹیکل ڈوئیلیٹی،فوٹو – الیکٹرک ایفیکٹ۔انسٹیبیلیٹی آف ایٹم،بلیکباڈی کیٹس ٹروف،آبزرویبلزو آپریٹرز،میکینکس کی پاسچولیٹس،میژرمنٹ پرابلمز،سٹیت فنکشن و ایکسپیکٹیشنز ویلیوز،شروڈِنگر ویو ایکویشن،ٹائم-انڈیپینڈنٹ شروڈِنگرایکویشن اور وِن ڈائمینشن پروبلز،سٹیشنری سٹیٹس،سپر پوزیشن پرینسیپلز،فری پارٹیکلز،انفینیٹ و فینیٹ سکویرویل،ہارمونک آسکیلیٹر،و ڈیلٹا فنکشن پوٹینشیئل،ہلبرٹ سپیس،ڈائرک نوٹیشن، لینیئر ٹرانسفارمیشنز،ڈسکریٹ و کنٹینیوس بیسز ویکٹرز،ہرمیشیئن و یونیٹری آپریٹر،پوٹینشیئل بیریئر پر ویوانسی ڈینٹ، ریفلیکشن و ٹرانسمشن کو ایفیشیئنٹس، ڈبلیو کے بی میتھڈز،تھری ڈائمینشنز میں کوئینٹم میکینکس،شروڈِنگرایکویشن کی کارٹیزیئن و سفیریکل فارمز،ویریبلس کی سیپریشن، روٹیشنل سمٹری،انگولر مومینٹم بطور جنریٹر آف روٹیشنز،سفیریکل ہارمونکس و ان کی پروپرٹیز،کمپلیٹنیس و آرتھونارمیلیٹی پروپرٹیز۔

پی ایچ – 304 سرکٹ الیکٹرانکس

قانونِ اوہم، کرشوف کے وولٹیج و کرنٹ کے قانون،سپر پوزیشنز پرینسیپلز،سورس ٹرانسفارمیشنز،میکسیمم پاور ٹرانسفر تھیورم،تھیونیئن – نورٹن ایکویلنٹ سرکٹس،لینیئر سٹم اینالیسز بیسکس،سیمی کنڈکٹرز کا تعارف،انسٹرنسک و ایکسٹرنسکسیمی کنڈکٹرز،آئیڈیئل ڈایوڈز،ٹرمینل کیریکٹرسٹکس آف جنکشن ڈایوڈز،پی این جنکشن کے بیسک پرینسیپلز،بلٹ-ان پوٹینشیئل، بائی پولرجنکشن ٹرانزسٹرز(بی جے ٹی)،بیسک آپریشنل ایمپلی فائرز انورٹنگ و نان انورٹنگ،ڈیفرینشیئل موڈز،گین و بینڈ وڈتھ ، بیسکک ریسپونس پرینسیپلز آف فیڈ بیک۔

پی ایچ – 305 الیکٹرومیگنیٹک و ریلیٹیویٹی تھیوری

الیکٹرو ڈائنامکس: الیکٹروموٹیو فورس:اوہم کا قانون،الیکٹروموٹیو فورس،موشنل ای ایم ایف، الیکٹرومیگنیٹک انڈکشن: فیریڈے کا قانون،کنزرویشن کا قانون،چارج و انرجی، کنٹینیویٹی ایکویشن، پوئنٹنگ تھیورم،مومینٹم: الیکٹروڈائنامکس میں نیوٹن کا تیسرا قانون،الیکٹرومیگنیٹک ویوز،ویوز ان وِن ڈائمینشن،ویو ایکویشن، سائنوسوڈیئل ویوز،باؤنڈری کنڈیشنز،ریفیلکشن و ٹرانسمشن، پولرائزیشن پوٹینشیئل و فیلڈز،پوٹینشیئل فارمیشن: سکیلر و ویکٹر پوٹینشیئلزگیج ٹرانسمشنز،کولمب گیج و لورنٹز گیج،ریڈیایشن، ڈائیپول ریڈی ایشن، آربیٹریری سورس سے ریڈی ایشن،الیکٹرو ڈائنامکس و ریلیٹیویٹی،ریلیٹیویٹی کی سپیشل تھیوری،آئن سٹائن پوسچولیٹس،ریلیٹیویٹی کی جیومیٹری،لورنٹز ٹرانسفارمیشنز

پی ایچ -307 میتھڈزآف میتھیمیٹکل اینڈ کمپیوٹیشنل فزکس

ویکٹر سپیسز، بیسک ویکٹرز،لینیئر انڈیپینڈینس، فنکشن سپیسز،ڈیفرینسی ایشن و انٹیگریشن کا جائزہ،کنٹیویٹی و ڈفرینشییبیلیٹی ،فرسٹ آرڈر ڈفرینشیئل ایکویشنز،جنرل سالیوشن بائی انٹیگریشن، یونیکنیس پروپرٹی،سیکنڈ آرڈر ڈفرینشیئل ایکویشنزمع کونسٹینٹ ایفیشیئنٹ،یولر لینیئر ایکویشنز،سنگولر پوائنٹس، فرابنس میتھڈز سے سیریز سالیوشن ، سیکنڈ آرڈر لینیئر پیرلل ڈفرینشیئل ایکویشنز، لیپ لیس ایکویشن، ویو ایکویشن ، سولیوشن آف پوائسن ایکویشن ،ڈیفینیشن آف پروبیبیلیٹی،سمپل پروپرٹیز، رینڈم ویری ایبلز،بائی نامیئل ڈسٹریبیوشن، پوائسن وگاسیئن ڈسٹریبیوشنز، سنٹرل لیمٹ تھیورم،سٹیٹیسٹیکس۔

پی ایچ -308 کوئنٹم مکیکس 2

سنٹرل پوٹینشیئل میں پارٹیکل کی حرکت،سیپریشنز آف ویری ایبلز،ایفیکٹیو پوٹینشیئل، سالیوشن برائے کولب پرابلرمز،سپن ایز انٹرنل ڈگری آف فریڈم،انٹرنسک میگنیٹک مومینٹ،آئیڈینٹیکل پارٹیکلز،مینی پارٹیکل سسٹمز، سسٹم آف ڈسٹینگویش ایبل نان انٹریسنگ پارٹیکلز،سسٹمز آف آئیڈینٹیکل پارٹیکلز،مینی – پارٹیکل سسٹمز،سکیٹرنگ: کلاسیکلسکیٹرنگ تھیوری، ویری ایشنل پرینسیپلز،ویری ایشنل تھیورم، ویری ایشن ایپراکسیمیشن میتھڈز،گراؤنڈ سٹیٹ آف ہیلیئم ایٹم ڈبلیو کے بی ایپراکسیمیشن،ڈبلیو کے بی ویو فنکشنز، ٹائم – ڈیپینڈنٹ پرٹربیشن تھیوری ، ٹائم – انڈیپینڈنٹ پرٹربیشن تھیوری ، نان ڈیجنریٹ تھیوری ، ڈیجنریٹ پرٹربیشن تھیوری

پی ایچ – 309 سالڈ سٹیٹ فزکس

کرسٹل سٹرکچر: لیٹک و بیسز،سیمٹری آپشنز، فنڈامینٹل ٹائپس آف لیٹیکس،پوزیشن و اورینٹیشن پلان ان کرسٹلز،سمپل کرسٹل سٹرکچر،کرسٹل ڈیفریکشن و ریسیپروکل لیٹیکس، ڈیفریکشن آف ایکسریز،کرسٹل سےنیوٹرون و الیکٹرون ،بریگ کا قانون،ریسیپروکل لیٹیکس،ایوالڈ کنسٹرکشن و بریلویئن زونفوریئر اینالیسز آف بیسز۔ فونونز و لیٹکس،سالڈ کی تھرمل پروپرٹیز، میٹلس کی الیکٹریکل پروپرٹیز،میٹلزکی کلاسیکل فری الیکٹرون تھیوری،ایک ڈائمینشن میں آربیٹلز کے انرجی لیول و ڈینسیٹی،فرمی – ڈائرک ڈسٹڑیبیوشن فنکشن پر ٹیمریچر کا ایفیکٹ،فری الیکٹرون گاس کی پروپرٹیز،الیکٹریکل کنڈکٹیوٹی اور ا وہم کا قانون۔

پی ایچ – 310 ایٹامک و مالیکیولر فزکس

وِن الیکٹرون ایٹمز: ہائڈروجن ایٹم کےبوہر ماڈل کا جائزہ، ریڈیوسڈ ماس، ایٹامک یونٹس و ویون نمبرز،انرجی لیول و سپیکٹرا،شرہڈنگر ایکویشن برائے وِن الیکٹرون ایٹمز،کوینٹم اینگولر مومینٹم و سفیرکل ہارمونکس ،الیکٹرون سپن،سپن آربٹ انٹریکشن،لیولز و سپیکٹروسچوپ نوٹیشن،لیمب شفٹ،ہائپر فائن سٹرکچرو آئسوٹوپک شفٹس، رائڈبرگ ایٹمزانٹریکشن آف وِن الیکٹرون اٹمز ود الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشن،ریڈی ایٹیو ٹرانزیشن ریٹس،ڈائپول ایپراکسیمیشن،آئن سٹائن کو ایفیشیئنٹس ، سلیکشن رولز، ڈائپول الاؤڈ و فاربڈن ٹرانزیشن،میٹا سٹیبل لیولز،کائن انٹینسٹیز،و لائف ٹائمز آف ایکسائٹڈ سٹیٹس، شیپ و وڈتھ آف سپیکٹرل لائنز، اٹامک سسٹمز سےسکیٹرنگ آف ریڈی ایشن ، زیمن ایفیکٹ،لینیئر و کویڈریٹکسٹارک ایفیکٹ،مینی – الیکٹرون ایٹمز،شروڈنگر ایکویشن برائے ٹو الیکٹرون ایٹمز،پیرا و آرتھو سٹیٹس،پولی کا پرینسیپل و پیریاڈک ٹیبل،کپلنگ آف اینگولر مومینٹا،ایل – ایس و جے ـ جے کپلنگ ،ملٹی الیکٹرون ایٹمز کے گراؤنڈ سٹیٹ و ایکسائٹڈ سٹیٹس ،کنفیگریشن و ٹرمز،مالیکیولر سٹرکچر و سپیکٹرا،سٹرکچر آف مولیکیولز، کوویلنٹ و آیونک بانڈز،بورن – اوپنہیمر ایپراکسیمیشن، الیکٹرانک سپیکٹرا، ٹرانزیشن پروبیبیلیٹیزو سیلکشن رولز،فرینک – کونڈون پرینسیپل،ایچ ٹو و ایچ ٹو ایفیکٹس آف سیمیٹری و ایکسچینج بانڈنگ و انٹی بانڈنگ آربیٹلز، الیکٹرونک سپن و ہنڈز کیسز، نیوکیئر موشن:روٹیشن و وائبریشن سپیکٹرا (ریجیڈروٹیشن، ہارمونک وائبریشنز)سیلیکشن رولز،سپیکٹرا آف ٹرائی اٹامک و پولی اٹامک مالیکیولز،رومن سپیکٹروسکوپی،موسباور سپیکٹروسکوپی،

پی ایچ ـ311 نیوکلیر فزکس

تاریخ: از بیکورل کی ریڈیو ایکٹیویٹی کی دریافت تا شیڈوک کے نیوٹران تک

نیوکلیئس کی بنیادی پروپرٹیز، نیوکلیئس سائز،ماس ، بائنڈنگ انرجین نیوکلیئر سپن،، میگنیٹک ڈائپولز و الیکٹرک کواڈروپول موومنٹ،پارٹی و سٹیٹک پیریٹی و سٹیٹسٹکس۔ نیوکلیئرفورس، آئیسوٹوپک سپن، نیوکلیئر ماڈلز: لیکویڈ ڈراپ ماڈل، فرمی گسی ماڈلز،شیل ماڈلز،کلیکٹیو ماڈل ،

ریڈیایکٹیوڈیکے کی تھیوری آف الفا ڈیکے و ایکسپینشن آف اوبزروڈ فینامینا، میژر منٹ آف بیٹا رے انرجیز،میگنیٹک لینس سپیکٹرومیٹر۔بییٹا ڈیکے کی فرمی تھیوری نیوٹرینو ہائپوتھیسز،تھیوری آف گاما ڈیکے،ملٹی پولیریٹی آف گاما ریز،نیوکلیئر آئیسومرزم۔

نیوکلیئرری ایکشنز:کیو ویلیو و تھیرشولڈ انرجی آف نیوکلیئرری ایکشن،کمپاؤنڈ نیوکلیئس تھیوری آف نیوکلیئر ری ایکشن اور اس کی لیمیٹیشنز،ڈائریکٹ ری ایکشن، ریزونینس ری ایکشنز،بریٹ – وگنر ون لیطل فارمولا انکلیوڈنگ دی ایفیکٹ آف انگولر مومینٹم ،۔

پی ایچ – 401 سٹیٹسٹیکل میکینکس

کلاسیکل تھرمو ڈائنا مکس کا جائزہ، ستیٹس، میکروسکوپک بمقابلہ مائیکروسکوپک،" ہیٹ" و "ورک"۔انرجی، انٹروپی، ایکویلیبریئم،تھرموڈائنامکس کے قوانین،سٹیٹ کی ایکویشن،تھرموڈائنامک پوٹینشل ، تھرموڈائنامک پراسیس (انجنز، ریفریجریٹرز) میکسویل ریلیشنز، فیز ایکویلیبریا،سٹیٹسٹیکل مکینکس کی بنیاد، فیز سپیس،فیز سپیس میں ٹریجیکٹریز،کنزروڈ کوانٹیٹیز اور اسیسایبل فیز سپیس، میکروسکوپک میژرمنٹ اور ٹائم ایوریجز ،انزیمبلز و ایوریجز اوور فیز سپیس،لیوویلز تھیورم اور مثالیں(مثلاً اڈزارپشن)،کیلکولیشن آف پارٹیشن فنکشنو تھرمو ڈائنامک کوانٹیٹیز،سمپل ایپلیکیشن آف انسمبل تھیوری،کلاسیکل و کوینٹم لیمٹ میں مونو اٹامک آیڈیئل گیس،گبز پیراڈوکس و کوینٹم مکینیکل اینیومریشن آف سٹیٹس،ایکیویپارٹیشن تھیورم و اس کی مثالیں(آئیڈیئل گیس،ہارمونک آسکیلیٹری) سپیسیفک ہیٹ آف سالڈز،پیرا – میگناٹزم کی کوینٹم میکینکل کیلکولیشن ، کوینٹم سٹیٹسٹکس

پی ایچ -402 سالڈ سٹیٹ فزکس 2

ڈائی الیکٹرک پروپرٹیزآف سالڈ: پولرائزیشن،ڈیپولرائزیشن،لوکل و میکسویل فیلڈ،لورینٹز فیلڈ،کلاسیئس – موسوٹی ریلیشن ، ڈائی الیکٹرک کونسٹینٹ و پولرائزیبیلیٹی،میژرمنٹ آف ڈائی الیکٹرک کونسٹینٹ،فیرو الیکٹیسٹی و فیرو الیکٹرک کرسٹلز، فیز ٹرانزیشنز،فرسٹ و سیکنڈ آرڈر فیز ٹرانزیشنز،ایپلیکیشنز سیمی کنڈکڑ و جنکشن ڈایوڈز،ڈیفیوژن و ڈرفٹ کرنٹس،کولیژن و ری کمبینیشنٹائمز آپٹیکل پروپرٹیزآف میٹلز و نان میٹلز،کریمرز کروننگ ریلیشن ، ایکسائٹنز،رامن ایفیکٹ ان کرسٹلز،آپٹیکل سپیکٹروسکوپی آف سالڈز،میگنیٹک پروپرٹیز آف میٹیریئلز،ماگنیٹک ڈائپولز موومنٹ و سسیپٹیبیلیٹی،میگنیٹک میٹیریئل کی مختلف اقسام،لینگیویئں ڈایامیگنیٹک اکویشن،پیرامیگنیٹک ایکویشن و کیوری لا، کلاسیکل و کوینٹم اپروچزٹو پیرامیگنیٹک میٹیریئل،فیرو میگنیٹک – و اینٹ – فیرامیگنیٹک آرڈر،کیوری پوائنٹ و ایکسچینجنگ انٹیگرلمختلف اقسام کے میگنیٹک میٹیریئل پر ٹیمپریچر کے اثرات و نفاذ،سپر کنڈکٹیویٹی: سپر کنڈکٹیویٹی کا تعارف،زیرو ریزیزٹینس و میزنر ایفیکٹ۔

پی ایچ ـ403 ڈیجیٹل الیکٹرانکس

نمبر سسٹمز کا جائزہ: ائنری، آکٹل و ھیکسا ڈیسیمل سسٹم و انٹرکنورژن،کنسیپٹ آف لاجک،ٹرتھ ٹیبل،بیسک لاجک گیٹس،بولیئن الجبرا: ڈی مورگنز تھیورم،سملیفیکیشن آف بولیئن ایکسپریشن بذریعہ بولیئن پاسچولیٹس و تھیورم،کے – میپس اور ان کا استعمال،ڈونٹ کیر کنڈیشن،ڈفرینٹ کوڈز(بی سی ڈی،اے ایس سی 2 ،گرے وغیرہ) ،کوڈز میں پیریٹی، آئی سی لاجک فیملیز،بیسک کیریکٹرسٹکس آف لاجک فیمیلی(فین ان/آؤٹ، پروپیگیشن،ڈیلے ٹائم، ڈیسسیپیشن،نوائز مارجنز وغیرہ۔ مختلف لاجک کی بنیاد پر آئی سی فیمیلیز(ڈی ٹی ایل، آر ٹی ایل، ای سی ایل، ٹی ٹی ایل،سی ایم او ایس)، کمبینیشنل لاجک سرکٹ لاجک سرکٹس بیسڈ آن اے این ڈی – اوآر – او آر - اے این ڈی،این اے این ڈی، این او آر لاجک گیٹ ڈیزائن، ایڈیشن،سبٹریکشن ، (2 کے کمپلیمینٹس،ہالف ایڈر،فُل یاڈر،ہالف سبٹریکٹر، فُل سبٹریکٹران کوڈرز،ڈیکوڈرز،پی ایل اے ایکسلوسیواو آر گیٹ،سیکوینشیل لاجک سرکٹ:فلپ فلاپس کلاکڈ آر ایس – ایف ایف، ڈی - ایف ایف، ٹی – ایف ایف،جے کے - -ایف ایف، شفٹ رجسٹرکاؤنٹرز(رنگ،رپل،اپ – ڈاؤن،سنکرونس) اے / ڈی و ڈی/ اے کنورٹرز، میموری ڈیوائسز، آر او ایم،پی آر او ایم،ای پی آر او ایم، ای ای پی آر او ایم،آر اے ایم(سٹیٹک و ڈائنامک) میموری میپینگ ٹیکنیکس مائیکرو کمپیوٹرز، کمپیوٹرز و اس کی اقسام،کمپیوٹر کی تمام جنریشنز۔

پی ایچ - 404 کمپیوٹیشنل فزکس

کمپیوٹرلینگویجز: بیسک ، سی پاسسل وغیرہ جیسی کمپیوٹر لینگویج اورکمپیوٹیشن نیومیریکل میتھڈز کے معروف سافٹ ویئر پیکجز

کا مختصر تعارف،ایکویشنز کے نیومیریکل سالیوشنز، ریگریشن و انٹرپولیشن، نیومیریکل انٹیگریشن و ڈفرینسی ایشن۔ایرر اینالیسز و ٹیکنیک برائے ایلیمینیشن آف سسٹیمیٹک و رینڈم ایررزماڈلنگ و سمولیشنز:کنسیپچوئل ماڈلز،میتھیمیٹیکل ماڈلز،رینڈم نمبرز و رینڈم واک ،ڈوینگ فزکس ود رینڈم نمبرز،کمپیوٹر سمولیشن،ماڈلنگ و سمولیشن کا تعلق،موشن آف فالنگ آبجیکٹس جیسے چند سسٹم آف انٹریسٹ برائے فزکس، کیپلر کے پرابلمز، آسکیلیٹری موشن، مینی پارٹیکل سسٹمز،ڈائنامک سسٹمز،ویو فینامینا،فیلڈ آف سٹیٹک چارجزوکرنٹ،ڈیفیوژن،پاپولیشن جیناٹکس وغیرہ

پی ایچ – 405 انٹروڈکشن ٹو فوٹوانکس

گائڈڈ ویو آپٹیکس، پلانر سلیب ویو گائڈز،ریکٹ اینگولرچینیل ویو گائڈز، سنگل و ملٹی موڈ آپٹیکل فائبرز،ویو گائڈ موڈز و فیلڈ ڈسٹریبیوشنز،ویو گائڈ ڈسپرشن پِلس پروپیگیشن گاسیئن بیم پروپیگیشن:اے بی سی ڈی میٹسز برائے ٹرانسفارمیشن آف گاسیئن بیمز، اینسٹراپک میڈیا میں ایپلیکیشنز ٹو سمپل ریزونیٹرز الیکٹرومیگنیٹک پروپیگیشن ،انیسٹراپک انٹرفیسز پرریفیلکشن و ٹرانسمشن، جونز کیکولس، ریٹارڈیشن پلیٹس، پولرائزرزالیکٹرو – آپٹکس و ایکاسٹو – آپٹکس، لینیئر الیکٹرو – آپٹک ایفیکٹ ،لونگیچیوڈنل و ٹرانسورس موڈیولیٹرز، ایمپلیچیوڈ و فیز موڈیولیشن ، میک زیہنڈر موڈیولیٹرز،کپلڈ موڈ تھیوری، ویو گائڈز کے مابین آپٹیکل کپلنگ ،ڈائریکشنل کپلرز،فوٹو ایلاسٹک ایفیکٹ، اکسٹو - آپٹک انٹریکشن و بریگ ڈفریکشن ، اکسٹو - آپٹک موڈیولیٹرز،ڈیفلیکٹرز و سکینرز، آپٹو الیکٹرانکس،پی این جنکشنز، سیمی کنڈکٹر ڈیوائسز،لیزر ایملیفائرز، انجیکشن لیزرز،فوٹو کنڈکٹرز، فوٹو ڈائیوڈز،فوٹو ڈیٹیکٹر نوائز۔

پی ایچ – 411 انٹروڈکشن ٹو نانو میٹیریئلز

انٹروڈکشن ٹو نانو میٹیریئلز اُن طلبا کے لئے جونانو سائنس اور ان کے بلک میٹیریل سے تقابل میں سپیشلائزیشن کرنے کے خواہاں ہوں ایک تعارفی کورس ہے مختلف ڈائمینشنلیٹیز کے نانو پارٹیکلزکےسینتھیسز پر بھی تفصیلی بحث کی جائے گی۔ آخری سیکشن میں نانو میٹیریئل کی ایپلیکیشنز اورمیٹیتیئل کی ٹاکسیٹی کے خلاف سیفٹ میژرمنٹس پڑھایا جائے گا نانوسائنس و نان ٹیکنالوجی کا تعارف: تاریخی لحاظ سے،بلک و نانو ­ـ سائزڈ نانو سٹرکچرز کی فزیکل پروپرٹیز، سرفیس انرجی،نیوکلی ایشن و نانوسٹرکچرز کی افزائش،سٹیبلائزیشننانو پارٹیکلز، سینتھیسزمیتھڈز برائے زیرو، ایک یا دو ڈائمینشنل سٹرکچرز، ڈسکشن آف میتھڈز،سپر لیٹسز، سیلف اسمبلی، تھایو- ڈیریویسٹڈ مونولیئر، ایسڈز کے مونولیئر،امائنز و الکحل،لینگموئر – بلاجیٹ فلمز، الیکٹروکیمیکل ڈیپوزیشن لیتھوگرافیٹیکنیکس، ٹاپ – ڈاؤن و باٹم – اپ اپروچز،فزیکل ویپر ڈیپوزیشن، کیمکل ویپر ڈیپوزیشن،سپٹرنگ ،نانو پارٹیکلزکی ایپلیکیشنزمیٹیریئل سیفٹی و ایپلیکیشنز۔

پی ایچ – 412 الیکٹرانکس میٹیریئلز اینڈ ڈیوائسز

سیمی کنڈکٹر فنڈامینٹل: کمپوزیشن، پیوریٹی و سیمی کنڈکٹر کاسٹرکچر، انرجی بینڈ ماڈل، بینڈ گیپ و میٹیریئلز کلاسیفیکیشن، چارج، ایفیکٹیو ماس و کیریئر نمبر،سٹیٹس کی ڈینسیٹی ،فرمی فنکشن و ایکویلیبریئم ڈسٹریبیوشن آف کیریئرز، ڈوپنگ، این و پی ٹائپ سیمی کنڈکٹرز و کیلکولیشنز انوالونگ کنسینٹریشنز،ای ایف وغیرہ،کیریئر کنسینٹریشنزکی ٹیمریچر ڈیپینڈینس،ڈرفٹ کرنٹ، موبیلیٹی ،ریزسٹیویٹی، وبینڈ بانڈنگ ،ڈیفیوژن و کُل کرنٹس ،ڈیفیوژن کو ایفیشیئنٹ، ری کمبینیشن – جنریشن، مینیارٹی کیریئر لائف ٹائمز و کنٹینوٹیایکویشنز مع پرابلم سالونگ ایگزیمپلز،ڈیوائس فیبریکیشن پروسیسز آکسیڈیشن، ڈیفیوژن ، آئیون امپلینٹیشن، لیتھوگرافی، تھِن – فلم ڈی پوزیشن ٹیکنیکس جیسے ایواپوریشن،سپٹرنگ ،کیمیکل ویپرڈی پوزیشن (سی وی ڈی)،ایپیٹیکسی وغیرہ۔پی این جنکشن و بائیپولر جنکشن،ٹرانزسرز:جنکشن ٹرمینالوجی،پوائسن ایکویشن،کوایٹیٹیو سالیوشن،ڈیپلیشن ایپراکسیمیشن،کوانٹیٹیو الیکٹرو سٹیٹک ریلیشن شپ،آڈیئل ڈایوڈ ایکویشن،نان آئدیئلیٹیز،بی جے ٹی فنڈامینٹلز،جنکشن فیلڈ ایفیکٹ ٹرانزسٹرز،ایم او ایس فنڈا مینٹلز،ایسینشیئل آف ایم او ایس ای ٹی ڈائ الیکٹرک میٹیریئلز: پولرائزیشن میکنزم، ڈائی الیکٹرک کونسٹینٹ و ڈائی الیکٹرک لوس،کیپسٹر ڈائی الیکٹرک میٹیریئلز،پیزو الیکٹریسیٹی، فیرو الیکٹریسیٹی و پائرو الیکٹریسیٹی۔

پی ایچ -413 سمارٹ نانو میٹیریئلز

نانومیٹیریئل کا مختصر تعارف،اسکا سکوپ، اندرون و ارد گرد ہر جانب میگنیٹک نانو پارٹیکلز، میگنیٹک نانو پارٹیکلزم ان کی تیاری،میٹلز،نایاب ارتھ میٹلس کے نانو پارٹیکلز،میٹیلک نانو پارٹیکلز کی آکسیڈیشن،میگنیٹک الائے، فی –کو الائے،میگنیٹک آکسائڈز ، بیرونی میگنیٹک فیلڈ میں میگنیٹک مومینٹس ،سپاٹینیئس میگنیٹائزیشن ،انیسٹروپی،ڈومینز، سپاٹینیئس میگنیٹائزیشن، مولیکیولر فیلڈ ایپراکسیمیشن میں میگنیٹائزیشن کی ٹیمپریچر ڈیپینڈینس، سٹونر ماڈل میں ویزہیزن برگ ماڈل کیور ٹیمپریچر میں کیوری ٹیمریچر،ویزہیزن برگ اور سٹونر ماڈل میں تبادلہ کا مطلب،تھرمل ایکسائٹیشن،سپن ویو،میگنیٹک انیسٹروپی، شیپ انیسٹروپی،میگنیٹو – کرسٹیلیئنانیسٹروپی، میگنیٹک مائکرو سٹرکچر،میگنیٹک ڈومینز و ڈومینز والز،فیرفو میگنیٹک ڈومینز،انٹی فیرو میگنیٹک ڈومینزمیگنیٹائزیشن کروزو ہیسٹریسس لوپس کا تفصیلی مطالعہ۔

پی ایچ – 414 سرفیس و انٹرفیسز

سٹرکچر آف سرفیس،ڈیفیکٹس،انٹرایکشن آف ڈیفیکٹس و ان کی آبزرویشن، الیکٹرانک سٹیٹس،سرفیس کی چارج ڈسٹریبیوشن،سرفیس ڈیفیکٹس کی ایلاسٹیسٹی تھیوری،فلیٹ و کروڈ سرفیسز کی تھرموڈائنامکس،سٹیٹسٹیکل تھرموڈائنامکس یعنی فری انرجی،سالڈ سرفیس کاویپر پریشر، مولیکویلز و آئنز کی ایڈسارپشن،کیمیکل بونڈنگ، سرفیس فونونز،ایڈزابیٹ موڈز،ایٹمز و الیکٹرونزکی ان ایلاسٹک سکیٹرنگ ،سکیٹرنگ آبزرویشنز الیکٹرانک کی آپٹیکل ٹیکنیکس،سرفیس کی میگنیٹک پروپرٹیز و ڈیفیوژن فینامنا کا مختصر تعارف

پی ایچ – 415 کیریکٹرائزیشن آف میٹیریئلز

کیریکٹرائزیشن ٹیکنیکس،لائٹ مائکروسکوپی،سکیننگ الیکٹرون مائکروسکوپی(ایس ای ایم )، پارٹیکل سائزاینالئزر، ٹرانسمشن الیکٹرون مائکروسکوپی،(ٹی ای ایم)،سکیننگ فورس مائکروسکوپی(ایس ایف ایم)، انرجی ڈسپرسیو ایکس – رے سپیکٹروسکوپی(ای ڈی ایس)، ٹرانسمشن الیکٹرون سکوپی میں الیکٹرون – انرجی لوس سپیکٹروسکوپی، سکیننگ ٹرانسمشن الیکٹرون مائکروسکوپی(ایس ٹی ای ایم )، ایکس رےایکس آرڈی ایکسپیریمنٹل ڈفریکشن،ایکسپیریمنٹل میتھڈز وکرسٹل ڈٹرمینیشن ٹیکنیکس، ایکس رے فوٹو الیکٹرون سپیکٹروسکوپی،(ایکس پی ایس)،فوٹو لیومینیسینس(پی ایل) و فوریئر ٹرانسفارم انفریرڈ سپیکٹروسکوپی(ایف ٹی آئی آر)، رامن سپیکٹروسکوپی،سالڈ سٹیٹ نیوکلیئر میگنیٹک ریزونینس(این ایم آر) و ہال ایفیکٹس(الیکٹریکل پروپرٹیزمیژرمینٹ) کا جائزہ

پی ایچ – 416 فنکشنل پروپرٹیز آف میٹیریئلز

کوئینٹم میکینکس،کرسٹل فیلڈ میں الیکٹرونز،الیکٹریکل پروپرٹیز:میٹلز کی بینڈ تھیوریو سیمی کنڈکٹرز،فرمی انرجی،سٹیٹس کی ڈینسیٹی، ایفیکٹیو ماس،میٹلز میں الیکٹرونز کی کنڈکٹیویوٹی و سیمی کنڈکٹر – کلاسیکل و کوینٹم میکینیکل ٹریٹمینٹ، پولیمرز میں کنڈکشن،میٹل آکسائڈز،ڈائی الیکٹرک پروپرٹیز،فیرو الیکٹریسٹیپیزو الیکٹریسیٹی،الیکٹرونک پروپرٹیز: ڈیمپنگ کے ہمراہ و بغیرفری الیکٹرونز،ریفلیکٹیویٹی، لورینٹز ایکویشنز، ہارمونک آسکیلیٹرز،میٹیریئل کا آپٹیکل سپیکٹرا،کنڈکشن و ڈسپرشن،میگنیٹک پروپرٹیز ؛ کیوری لا،پیرا و ڈائی میگنیٹزم کی لینگوین تھیوری،مولیکیولر فیلڈ تھیوری،ہیزن برگ ایکسچینج انٹریکشن،ویز فیلڈ،پوائنٹ – چارج ایپروکسیمیشن،کرسٹل فیلڈز،فیلڈ انڈیوسڈ و 4ایف الیکٹرون اینسٹروپی میگنیٹک پروپرٹیز،اوریجن آف الیکٹرانک موومنٹس،فری آیونز کی پیرامیگنیٹزم،بریلویئن فنکشن ،کیوری لا،،پیرا و ڈائی میگنیٹزم کی لینگوین تھیوری کیوری لا،پیرا و ڈائی میگنیٹزم کی لینگوین تھیوری،مولیکیولر فیلڈ تھیوری،ہیزن برگ ایکسچینج انٹریکشن،ویز فیلڈ،پوائنٹ – چارج ایپروکسیمیشن،کرسٹل فیلڈز،فیلڈ انڈیوسڈ و 4ایف الیکٹرون اینسٹروپی ،کیلورک ایفیکٹس،میگنیٹک اینسٹروپی پرمننٹ میگنیٹس، ڈومین والز،کوریکیویٹی، ہائی ستڑیسز لوپ، نایاب ارتھ میگنیٹس میں ایسچینج کپلنگ، ہارڈ فیرٹس،سوفٹ میگنیٹک میٹیریئل،رینڈم – اینسٹروپی ماڈلز،سوفٹ میگنیٹزم و گرین سائز،ہیٹ کیپیسیٹی،کلاسیکل تھیوری،ڈیبے ماڈل، آئن سٹائن ماڈلالیکٹرون کنٹریبیوشن،میٹلز و الائزمیں تھرمل کنڈکشن ( کلاسیکل و کوینٹم کنسیڈریشن) تھرمل کنڈکشن آف ڈائی الیکٹکس،نانو رجیم میں الیکٹریکل ، آپٹیکل و میگنیٹک پروپرٹیزکا جائزہ

پی ایچ- 416 فنکشنل پروپرٹیز آف میٹیریئلز

کوارکس و لیپٹن،یوکاوا و الیکٹرومیگنیٹک انٹرایکشنز،میکسویل کی ایکویشنز میں کرنٹ کنزرویشن،لورینٹز و الیکٹرومیگنیٹزم میں گیج انویری اینس،کلین ـ گورڈن ایکویشن، ڈائریک ایکویشن، الیکٹرومیگنیٹک انٹراکشن بذریعہ گیج پرینسیپل، کوینٹم فیلڈ،لیگرینگیئن و ہیملٹونیئن فارمولیزیئن،ریئلیٹویٹیماس و فورڈائمینشنز،انٹریکشن کا کوالیٹیٹوانٹروڈکشن،انٹرایکشن پکچر و ایس – میٹرکس،ڈیکے و سکیٹرنگ ایمپلیچیوڈ، یوکاوا ایکسچینج، کمپلیکسسکیلر فیلڈ، ڈائریک فیلڈ و سپن 0 و سپن 2/1 پارٹیکلز کی سپن سٹیٹسٹکس،کولمب سکیٹرنگ، الیکٹرون – پیون سکیٹرنگ کراسنگ سمیٹری، کومپٹنسکیٹرنگ، الیکٹرون – ماؤن سکیٹرنگ، الیکٹرون – پروٹون الاسٹک و ان السٹک سکیٹرنگ، پارٹن ماڈل، کویرک پارٹن ماڈل، ڈریل – ین پروسیس، الیکٹرون – پوسیٹرون اینی ہیلیشن ان ٹو ہیڈرنز۔

پی ایچ – 432 پلازما فزکس

پلازما کا تعارف، پلازما کیسے تیار ہوتے ہیں،ڈی بے لینتھ،پلازما فریکوئنسی،ڈیبے سفیئر میں الیکٹرونز کی تعداد،ڈی بروگلائی ویو لینتھ و کوینٹم ایفیکٹس،ریپریزینٹیٹیوپلازما پیرامیٹرز،سٹیتک یونیفارم میگنیٹک فیلڈز و پرپینڈیکولر الیکٹرک و میگنیٹک فیلڈزکی موجودگی میں چارجڈ پارٹیکل کی موشن، گریویٹیشنل ڈرفٹ،گریڈیئنٹ و کرویچر ڈرفٹس، میگنیٹک مرر فیلڈ میں موشن،ٹائم ویری انگالیکٹرک و میگنیٹک فیلڈز میں ڈرفٹ موشن، ایڈیابیٹک انویری اینٹس،ٹائم انڈیپینڈنٹ فیلڈز میں کنزرویشن آف جے، ہیملٹونیئن میتھڈ و کیوٹک آربٹس،فلوڈ ایکویشن برائے پلازما، کنٹیویٹی اکویشن،مومینٹم بیلینس ایکویشن، ایکویشن آف سٹیٹ و ٹو - فلوڈ ایکویشنز،کولڈ پلازما میں ویوز ، ویوز کی فوریئر ریپریزینٹیشن،پلازما آسکیلیشنز،الیکٹرون و آیونزویوز،ساؤنڈ ویوز،میگنیٹک فیلڈ پر پرپینڈیکولر الیکٹروسٹیٹک آیونزویوز،لوئر ہاءی برڈ فریکوینسی،میگناٹائزڈ و انمیگناٹائزڈ پلازما الیکٹرو میگنیٹک ویوز، ایلفون ویوز،میگنیٹوسونک ویوز وہوموجینیئس پلازما میں رے پاتھ،کنٹرولڈ فیوژن کا تعارف:بیسک نیوکلیئر فیوژن ری ایکشنز،ری ایکشن ریٹس،و پاور ریٹسو پاور ڈینسیٹی،پلازما زریڈی ایشن لوسز، آپریشنل کنڈیشنز۔

پی ایچ - 433 گروپ تھیوری

کورسپونڈینس و ٹرانسفارمیشنز،گروپس، تعریفیں و مثالیں، سب گروپس،کیلیز تھیورم،کو سیٹس،لیگرینجز تھیورم،کنجوگیٹ کلاسز،انویریئنٹ سب گروپس،، فیکٹر گروپس،ہومو مارفزم، ڈائریکٹ پروڈکٹس،لینیئر ویکٹر سیسز کے کوئک گروپس،گروپ ریپریزینٹیشنز،ایکولینٹ ریپریزینٹیشنز ،کیریکٹرز،ریپریزینٹیشنز کی کنسٹرکشن،انویری اینس آف فنکشنز و آپریٹرز،آپریٹرز،یونیٹری ریپریزینٹیشنز،پریزینٹیشن کی ہلبرٹ سپیس ریڈیوسیبیلیٹی/ ارریڈیوسیبیلیٹی،شورز لیمس، لائی گروپس،آئیسومارفزم،سب گروپس،مکسڈ کنٹینیوس گروپس،وَن پیرامیٹر گروپ، سٹرکچر کونسٹینٹس لائی الجبراز، کمپیکٹ سیمی سمپل لائی گروپ،لینیئر رپریزینٹیشنز،کیسیمیر آپریٹر،یونیورسل کورنگ گروپ،آئیڈینٹیکل پارٹیکل کے سسٹمز و ایس یو(این)، اینگولرمومینٹم اینالیسز،پولی پرینسیپل، اٹامک سپیکٹرا میں سینیارٹی،جے جے کپلینگ میں اٹامک سپیکٹرا،آئیسوٹوپک سپن،ایل ایس کپلنگ میں نیوکلیئر سپیکٹرا،ایل – ایس و جے جے کپلنگ شیل ماڈلز،

پی ایچ- 434 لیزر وکونٹم آپٹکس

کوئنٹم مکینکس،ڈائریک کی نوٹیشن، پولی سپن میٹرسز،الیکٹرومیگنیٹک ویوز و فوٹونز،الیکٹرو میگنیٹک ریڈی ایشن کی ویو لینتھ وفریکوئنسیز، سپونٹینیئس و سٹیمولیٹڈ ایمشن،ایبزارپشن،میسر پرینسیپلز،کیویٹی، گین میڈیئم،پاپولیشن انورژن،بولٹزمن سٹیٹسٹکس،تھرشولڈ کنڈیشن،تھری – لیول لیزر،لیزر بیم کی خصوصیات،بلیک – باڈی ریڈی ایشن تھیوری،ریکٹ اینگولر کیویٹی کےموڈز،ریلے –جینز و پلینک ریڈی ایشن فارمولا،ریڈی ایشن و میٹر کے انٹرایکشن کا سیمی کلاس ٹریٹمنٹ۔۔ پیریکسیئل ایپراکسیمیشن میں ڈفریکشن آپٹکس، پلین – پیرلل (فیبی – پیرٹ) ریزونیٹر، کنسینٹرککونفوکل،جنرلائزڈسفیریکلو رینگ ریزونیٹر،ایجن موڈز و ایجن ویلیوز، سٹیبیلیٹی کنڈیشن،انسٹیبل ریزونیٹرز،فوٹون لائف ٹائم و کیویٹی،کیو،کیو –سوئچنگ،الیکٹرو – آپٹیکل واوکیوسٹو – آپٹک،کیو سوئچ،موڈ – لاکنگ کی تھیوری،ایکٹیو و پیسیو موڈ لاکنگ، کیزر ایکسائٹیشن ٹیکنیکس،آپٹیکل،الیکٹریکل و کیمیکل پمپنگ،لیزر پمپنگ،ایکسائٹیشن ٹرانسفر،میٹا – سٹیبل اتیٹس لائف ٹائم،لیزر کی اقسام،سالڈ سٹیٹ،ڈائی و سیمی کنڈکٹر لیزرز،گیس،کیمکل، فری الیکٹرونزو ایکسرے لیزرز، لیزر ایپلیکیشنز۔کا جائزہ

پی ایچ -435 انٹروڈکشن ٹو کوینٹم کمپیوٹیشن

کمپیوٹر ٹیکنالوجی و تاریخی پس منظر،بیسک پرینسیپلز و کوینٹم مکینکس کے پوسچولیٹس : کوینٹم سٹیٹس،ایولیوشن،کوینٹم میژرمنٹ، سپر پوزیشن،کوینٹیزیشن از بٹس تا کیوبٹس،آپریٹر فنکشن،ڈینسیٹی میٹرکس،شروڈنگر ایکویشن،شمیڈٹ ڈیکمپوزیشنای پی آر و بیلز اِن ایکویلیٹی،کوینٹم کمپیوٹیشن:کوینٹم سرکٹس،سنگل کیو بٹ آپریشن، کنٹرولڈ آپریشنز،میژرمنٹ،یونیورسل کوینٹم گیٹس، سنگل کیوبٹ و سی این او ٹی گیٹس،بریکنگ ان بریکیبل کوڈز، کوڈ میکنگ،ٹریپڈور فنکشن،وَن ٹائم پیڈ، آر ایس اے کرپٹوگرافی،کلاسیکل و کوینٹم کمپیوٹرز پرکوڈ میکنگ،شور'ز ایلگورتھمز،کوینٹم کرپٹوگرافی،انسرٹینٹی پرینسیپل،پولرائیزیشن و سپن بیسز،بی بی84، بی بی90، و ایکرٹ پروٹوکولز،کوینٹم کرپٹوگرافی،مع و بلا ایویس ڈراپنگایکسپیریمینٹل ریئلائیزیشن،کوینٹم سرچ الگورتھمز۔

پی ایچ - 436 کوینٹم انفارمیشن تھیوری

کوینٹم مکینکس پر نظر ثانی و کوینٹم انفارمیشن کا جائزہ:کوینٹم مکینکس کے پاسچولیٹس ،کوینٹم سٹیٹس،و آبزرویبلز،ڈائریک نوٹیشن،پروجیکٹیو میژرمنٹس، ڈینسیٹی آپریٹر،پیور و مکسڈ ستیٹس ازپیور سٹیٹ ان اے لارجر ہلبرٹ سپیس،شمیڈٹ دی کمپوزیشن، جنرلائزڈمیژرمنٹس،(سی پی میپس، پی او وی ایم ز)کوینٹم انفارمیشن کاکوالیٹیٹیو جائزہ،کوینٹم کمیونیکیشن :ڈینس کوڈنگ،ٹیلی پورٹیشن،انٹینگلمیںٹ سویپنگ، انسٹینٹینیئس ٹرانسفرآف انفارمیشن،کوینٹم کی ڈسٹریبیوشن،انٹنگلمینٹ و اس کی (سرچ الگورتھمز)ماڈلنگ کوینٹم میژرمنٹس،بیکن سٹائن باؤنڈ،کوینٹم ایرر کریکشن(جنرل کنڈیشنز،سٹیبلائزر کوڈز،3-کیوبٹ کوڈز،ریلیشن شپ مع میکسویل ڈیمن)، فالٹ ٹالرینٹ کوینٹم کمپیوٹیشن (جائزہ)، کوینٹم انفارمیشن و کمپیوٹیشن کے فزیکل پروٹوکولز: آیون ٹریپ، آپٹیکل لیٹیسز،این ایم آر کوینٹم آپٹکس،کیویٹی کیو ای ڈی ۔

پی ایچ -601 میتھڈز آف میتھیمیٹیکل فزکس

سیکنڈآرڈر ڈفرینشیئل اکویشن:پارشل ڈفرینشیئل اکویشنز،سیریز سالیوشن، سیکنڈ سالیوشن، نان ہوموجینیئس ایکویشنز،گرین فنکشن،سٹرم لیو ویل تھیوری،سیلف – ایڈجوائنٹ او ڈی ای'ز ہرمیشیئن آپریٹرز،گرام -شمڈٹآرتھوگنلائزیشن،لیپلیس ٹرانسفارمز و پیریاڈک فنکشنز،کونونیوشنل انٹیگرلز،۔ بیسل فنکشن: بیسلز فنکشنز آف فرسٹ کائنڈ،بیسلز فنکشنز آف سیکنڈ کائنڈ،نیومن فنکشنز،ہینکل فنکشنز،لیجینڈر فنکشنز، سفیریکل ہارمونکس،ایٌپلیکیشنز ٹو سفیروآئڈل کوآرڈینیٹ سسٹم،،سپیشل فنکشنز : ہرمٹ فنکشنس،لیگوئر فنکشنز،چیبیشیو پولینامیئلز،ہائپر جیومیٹرک فنکشنز،فوریئر ٹرانسفارمز:انٹیگرل ٹرانسفارم میتھڈز،انتگرل ایکویشنز:انٹیگرل ایکویشن انٹیگرل ٹرانسفارمز، جنریٹنگ فنکشنز،نیومن سیریز، ڈیجنریٹ کرنلز،ہلبرٹ – شمڈٹ تھیورینان لینیئر ڈفرینشیئل ایکویشنز و اس کے حل،نیوکلیئر ڈفرینشیئل اکویشن کی درجہ بندی اور اس کا حل

پی ایچ – 602 الیکٹرو ڈائنامکس

میکسویلز ایکویشن و میکسیل کی ڈسپلیسمنٹ کرنٹ،ویکٹر و سکیلر پوٹینشل،گیج ٹرانسفارمز،لورنٹز و کولمب گیج،گرین کے فنکشنز برائے کنڈکٹنگ و نان کنڈکٹنگ سفیئرز،ویو ایکویشن کے لئئ گرین کا فنکشن،فیلڈز کے لئے ریٹارٹد سالیوشن،گرین کا وَن ڈائمینشنل فنکشن، گرین کا ٹو و تھری ڈائمینشنل فنکشن،ڈائرک ڈیلٹا فنکشن،خصوصیات و استعمال۔پہئنٹنگ تھیورم و کنزرویشن لا ، لینیئر و ڈسپرسیو میڈیئم میں پوئنٹنگ تھیورم، ہارمونک فیلڈز کے لئ حل۔ الیکٹرومیگنیٹک فیلڈز کی ٹرانسفارمیشن پروپرٹیز و روٹیشن کے تحت سورسز،سرفیس پراور کنڈکٹر کےاندرنان کنڈکٹیو میڈیئم میں پلین ویو،سلنڈریکل کیویٹیز و ویو گائڈز،ریکٹ انگولر ویو گائڈز میں موڈز، انرجی فلو و ویو گائڈز میں اٹینیوایشن،کیویٹی میں پاور لوسیس و کیویٹی کی کیو،سولمن ریزونینسز،آپٹیکل فائبر میں ملٹائی موڈ پروپیگیشن،پلینر سلیب ڈائی الیکٹرک ویو گائڈز، سرکلر فائبرز میں موڈزہالو میٹیلک ویو گائڈ میں فیلڈ۔

پی ایچ – 603 میٹیریئل سائنس

میٹیریئل سائنس و انجینیئرنگ کا مطالعہ کیوں ضروری ہے ؟ میٹیریئلزکی درجہ بندی( میٹلز، سرامکس،پولیمرز،کمپوزٹس) خصوصیات

(مکینکل،الیکٹریکل و میگنیٹک خصوصیات ایکویلیبریئم و کائنیٹکس(سٹیبل، ان سٹیبل و میٹا سٹیبل)۔ تھرمو ڈائنامکس کی اصطلاحات( ٹیمپریچر، پریشر، انٹرنل انرجی، انتھاپی وغیرہ) کا جائزہ، اٹامک سٹرکچو وسالڈز میں اٹامک بانڈنگ فورس و انرجیز۔ پراقئمری انٹر اٹامک بانڈز(آیانک، کو ویلنٹ ، میٹیلک بانڈنگ)۔ پیریاڈک لیٹیس میں دفریکشن کا تصور،ایکسرے ڈفریکشن سے سٹرکچرل انفارمیشن و دفریکشن کی دیگر ٹیکنیکس۔ کرسٹل سٹرکچر آف میٹلزو سرامک میٹیریئلز،پوائنٹ ڈیفیکٹس،ویکینسیز و سیلف – انٹریسٹیشیئلز،۔۔ڈیفیوژن نمیکینزم۔سٹیڈی سٹیٹ ڈیفیوژن،نان سٹیڈی سٹیٹ ڈیفیوژن انٹرمیڈیٹ فیزز یا کمپاؤنڈز کے ساتھ ایکولیبریئم ڈائگرامز،فیز ٹرانسفارمیشن: بنیادی تصور،فیز ٹرانسفارمیشنز کی کائنیٹکس میٹا ستیبل بمقابل فیز ٹرانسفارمیشنز،آئسو تھرمل ٹرانسفارمیشن ڈائگرامز،کنٹینیوس کولنگٹرانسفارمیشن ڈائگرامز۔

پی ایچ 604 ایڈوانسڈ کوینٹم میکینکس-1

ٹائم ایولیوشن و شروڈنگرایکویشن، شروڈنگر بمقابلہ ہیزن برگ پکچر،انٹرایکشن پکچر،سمٹریز،کنزرویشن کا قانون و ڈیجنریٹس،ڈسکری ایٹ سمٹریز،پیریٹی یا سپیس انورژن،لیٹیس ٹرانسلیشن بطور ڈس کری ایٹسمٹریز کلاسیکل ریڈی ایشن فیلڈ،کری ایشن، اینیہیلیشن و نمبر آپریٹرز،ریڈی ایشن فیلڈ کی کوینٹیزیشن ،سپن 2/1 پارٹیکلز کے ریلیٹیویسٹک کوینٹم میکینکس ،ریلیٹیویسٹک کوینٹم میں پروبیبیلیٹی کنورسیشن ، ڈائریک اکویشن، سمپل سالیوشن، ،نان ریلیٹیویسٹک اپراکسیمیشنز،پلین ویو سولیوشنز، ڈائریک ایکویشن ٹرانسفارمیشن کی ریلیٹیویسٹک انویری اینس،ڈائتک بائی لینیئر کی خصوصیات، ایڈجوائنٹ ڈائرک ایکویشن کنٹینیویٹی کی ایکویشن موشن کا کونسٹینٹ،کلین – گورڈون ایکویشن، ڈیرائویشن و کویریئنس،کلین پیراڈوکس و زٹربیویگنگ۔

پی ایچ ـ605 ایڈوانسڈ کوینٹم میکینکس – 2

کنٹینیوس سسٹم کا کوینٹم میکینکس ،ڈیسکریٹائزیشن،ینفینیٹ میٹریسز،کنٹینیوس ویریبلز سے سٹیٹ کیریکٹرائزڈ کے مابین میٹریکس کی کیلکولیشن، کلاسیکل پاتھس کا تصور، لیسٹ ایکشن کے پرینسیپلز، پاتھ انٹیگرز، پروپیگیٹر،پاتھ انٹیگرل ریپریزینٹیشن میں سمپل ہارمونک آسکیلیٹر کا تعارف،ایڈیابیٹک پروسیس،اٹامک و مولیکیولر فزکس میں بیری فیز،ہال ایفیکٹ،کوہرینٹ سٹیٹس،ملٹیپل ویکیوا، ٹنلنگ فینامنا،سپرکنڈکٹیویٹی و سپر فلوڈیٹی: میزنرایفیکٹ،لینڈاو – گنزبرگ تھیوری،کوپر پیئرز،بیسک آف نمینی باڈی تھیور،پارٹیکلز و ہولز،پی آر اے، فینمن ڈائگرامز برائے نان ریلیٹیوسٹک سسٹمز، کوئینٹم تھیورم آف میژرمنٹ،ای پی آرپیراڈاکس،بیلز تھیورم،کوئینٹم لاجکیمکوئینٹم کمیوٹیشن۔

پی ایچ – 606 سٹیسٹیکل فزکس

انٹینسیو و ایکشٹینسیو کوانٹیٹیز،تھرموڈائنامکش ویریبلز،تھرموڈائنامک لمٹ، ھرموڈائنامک ٹرانسفارمیشن، کلاسیکل آئیڈیئل گیس،ھرموڈائنامکس کا پہلا قانون،ایپلیکیشن ٹو میگنیٹک سسٹمز،ہیٹ و انٹروپی،کیرنٹ سائکل،ھرموڈائنامکس کا دوسرا قانون،ایبسولیوٹ ٹیمپریچر،ٹیمپریچر بطور انٹیگریٹنگ فیکٹر،انٹروپی آف آئیڈیئل گیس،ایکویلیبریئم کے لئے شرائط،،سٹیٹ کی ایکویشن،لو ٹیمپریچر پر فرمی گیس،سالڈ و وہائٹ ڈوارفس میں الیکٹرونز کی ایپٌلیکیشنز،بوس گیس: فوٹونز،فونونز،ڈیبے سپیسیفک ہیٹ،بوس – آئن سٹائن کنڈینسیشن، سٹیٹ کی ایکویشن، مائع ہیلیئم، کینونیکل و گرینڈ کینونیکل انسیمبلز،پارٹیشن فنکشن، تھرموڈائنامیکس سے کنکشن،فلکچویشنز،فری انرجی کی مینیمائزیشن،فوٹون فلکچویشنز،پیئر کری ایشن،آردر پیرامیٹر،بروکن سمیٹری ،آئزنگ سپن ماڈل،گنز برگ – لینڈیوتھیوری،مین – فیلڈ تھیوری،کریٹیکل ایکسپونینٹس،فلکچویشن ڈسپیریشن کوریلیشن لینتھیونیورسیلیٹی۔

پی ایچ ـ 711 کنڈینسڈ میٹر فزکس

بینڈ تھیوری و الیکٹرون کو ریلیشنز:پیریاڈک پوٹینشلز میں سنگل الیکٹرون، پیریاڈک پوٹینشلز میں مینی الیکٹرونز،ہارٹری – فوک – ایل ڈی اے اینڈ بیانڈ، فرمی لیکوئڈ تھیوری وایلیمنٹری ایکسائٹیشنز: کوئیسی پارٹیکلزو لینڈاؤ پیرامیٹرز،فرمی لیکوئیڈ کا تھرموڈائنامکس،سیکنڈ کوئینٹائزیشنبرائے فرمیونس و بوسونز،کواڈریٹک ہیملٹونینزو کینونیکل ٹرانسفارمیشنز،کوانٹیزیشنآف لیٹس وائبریشنز،گرین کے فنکشنزو رسپونس فنکشنز،ڈائسون و بریتھ- سیلپٹر ایکویشنز،پارٹربیشن میتھڈزو فینمن ڈائگرامز،زیرو ٹیمریچر بموبل فینٹ ٹیمریچر فارمولیشن،فرمی لیکوئڈ تھیوری: مائکروسکوپک فارمولیشن: لینڈاؤ کوئسی پارٹیکلز،بطور پولز آف گرین کے فنکشن،لینڈاؤ پیرامیٹرز، کنزرویشن لا و ورلڈ آئڈینٹیٹیز،کوئینٹم میگنیٹزم: سپجن ویوز،سپن پاتھ انٹیگرل،کوئینٹم نان ـلینیئر سگما ماڈل۔ماڈرن ایپلیکیشنز:کونڈو ایفیکٹ، کوئینٹم فیز ٹرانزیشنز،نان فرمی لیکوئڈ

پی ایچ -712 تھرمو ڈائنامکس آف میٹیریلز

ہیلمہوٹز فری انرجی و گب فری انرجی کا تصور، انرجی پروپرٹی ریلیشنشپس، تھرمل ایکویلیبریئم و کیمیکل ایکویلیبریئم، گبز- ہیلمہوٹز ریلیشن شپس، ایکویلیبریئم کونسٹینٹ اور اس کی ٹیمریچر کے ساتھ وائبریشن،وانٹ حوف کی ایکویشن، کلیپیرون ایکویشن، فگسٹی و کیمیکل ایکٹیویٹی، تھرموڈائنامک آئڈیئل و ریگولر سالیوشن ماڈلز۔ سالیوشن کے تھرموڈائنامس ، گبز – ڈیوہم ریلیشن شپ،ہوموجینیئس و ہیٹروجینیئس نیوکلیایشن، فیز ٹرانسفارمیشن پر ٹیمریچر و پریشر کے ایفیکٹس،مکسنگ فنکشنز،ایکسیس فنکشنز، تھرموڈانا مک پروپرٹیز و ایکویلیبریئم فیز ڈائگرامز، فیز رول، گبز فری انرجی و انٹروپی کیکولیشنز،ٹیپیکل ایکویلیبریئم فیز ڈائگرامز،تھرمو ڈائنامکس میں سٹیٹسٹیکل مکینکس/ماڈلز۔

پی ایچ – 720 ری نیویبل انرجی سورسز

تعارف، انرجی کی اہمیت۔عالمی انرجی کی ضروریات،کنونشنل انرجی سورسز، رینیویبل سورسز : پوٹینشل، اویلیبیلیٹی، رینیویبل سورسز کی موجودہ صورتحال ، سولر انرجی، سولر ریڈی ایشن کی ہیٹ میں کنورژن کے فزیکل پرنسیپل، فلیٹ پلیٹ کلیکٹرز،بایو گیس جنریشن،بیو گیس پلانٹس کی کلاسی فکیشن ، جیو تھرملسورسز،ہائڈرو – تھرمل جیو – پریشر،پیٹرو – تھرمل و میگما ریسورسز،جیو – تھرمل انرجی کی ایڈوانٹجز و لمیٹیشن،گروتھ ریٹپر گلوبل جنریٹنگ،نیوکلیئر فیوژن کی پروسپیکٹس،سیفٹی و ہیلتھ ہیزرڈز ایشوز،عالمی ریسورسز واُن کا تخمینہ،درجہ بندی،مائیکرو، مینی، چھوٹے و بڑے رعسورسز،انرجی کنورژن کے اصول،ٹربائنز،ورکنگ و ایفی شیئنسی فرام ٹو سمال پاور سسٹمز، انوئرمینٹل امپیکٹس۔

پی ایچ – 721 فزکس آف سولر سیلز

سولر انرجی کا تعارف، سولر انرجی کے ڈائریکٹ و انڈائرکٹ سورسز ، سولر کنڈکٹیویٹی کا جائزہ،سیل پرفارمنس پر اثر انداز ہونے والے میٹیریل و سٹرکچرل کیریکٹرسٹکس،شارٹ سرکٹ کرنٹ لمٹ،اوپن سرکٹ وولٹیج لمٹس،ٹیمپریچر کے ایفیکٹس،شارٹ سرکٹ کرنٹ لوسز،اوپن سرکٹ وولٹیج لوسز،فِل فیکٹر لوسز،ایفیشیئنسی میژرمنٹ،کنٹریبیوشن ٹو ایچوریشن کرنٹ ڈینسٹی،ٹاپ کنٹیکٹ ڈیزائن،آپٹیکل ڈیزائن،اینٹی ریفلیکشن کوٹنگ،ٹیکسچرڈ سرفیس، موڈیول ڈیوریبلیٹی و سرکٹ ڈیزائن،سولر سیل کے لئے ایڈوانس میٹیریل،سولر سیل کی پری و پوسٹ سرفیس موڈیفکیشن، بیسک فوٹو وولٹیج میٹیریل کی پولشنگ و کیمکل ایچنگ ، مخلتلف انوئرمنٹ اینیلنگ، آیون امپلینٹیشن،انرجی سٹوریج،پاور کنٹرول و سسٹم سائزنگ،واٹر پمپنگ و رہائشی سسٹم میں سولر سیلز کا استعمال،سپیس ایپلیکشنز کے لئے سنٹرل پاور پلانٹس۔

پی ایچ – 730 کمپیوٹیشنل فزکس

سمبولک کمپیٹنگ(میٹلیب، میتھمیٹیکا،و سمولنک) کا تعارف، کمپیوٹرز، ایرر ایسٹیمیشن کا تعارف ۔ نان لینیئر ایکویشنز کے روٹس کے لئے میتھڈز،لینیئر سسٹم سمولیشن(گاس – ایلیمینیشن، جیکبی میتھڈ،ایل یو ڈی کمپوزیشن)ایجن – ویلیو پرابلمز؛ لینیئر و نان لینیئر ریگریشنز،کمپیوٹیشنل انٹیگریشنل ینٹگریشن و ڈفرینٹیشن، آرڈنری ڈفرینشیئل ایکویشنس(یولر میتھڈ، امپروڈ یولر میتھڈ، کے آر میتھڈز)ملٹائی - -سٹیپ میتھڈز، پارشل ڈفرینشیئل ایکویشن، مونٹی کاریو میتھڈز کا تعارف، جینیٹک الگورتھمز ،

پی ایچ – 731 میتھیمیٹکل ماڈلنگ وسمولیشن

میتھیمیٹکل ماڈلنگ کا تعارف،سمولیشنز کی فنڈامینٹلز۔میٹلیب و سمولنک، فرسٹ آرڈر ماڈلز(فلوڈز کی مثالیںبایو فزکس،فزکس، الیکٹرکل سسٹمز و مکنیکل سسٹمز)سیکنڈ آرڈرز سسٹمز و ماڈ لز( ہومیوجینیئس و نان ہومیوجینیئس لینیئر سسٹمز کپلڈ یا سمولٹینیئس سسٹمز کی مثالیں) ،(فلوڈز وپاپولیشن ، الیکٹریکل و مکینکل سسٹمز ) نانن لینیئر سسٹمز و سمولیشن میتھڈز؛ صٹوکیسٹک ماڈلز، وسمولیشن میتھڈز(ڈسکریٹ و کنٹینیوس سسٹمز)، پروبیبیلٹی ڈینسٹی فنکشنز و سیمپلنگ میتھڈز، رینڈم واکس، ، ایم سی ٹیکنیکس کا تعارف۔

پی ایچ- 760 سیمی کنڈکٹر تھیوری

کرسٹل سٹرکچر ، اٹامک بانڈنگ،انٹرنسک و ایکسٹرنسک سیمی کنڈکٹرز، انرجی بینڈز، سٹیٹس کی ڈینسٹی،میئرلی فری الیکٹرون ماڈلز،کرونگ – پینی ماڈل، انٹرنسک و ایکسٹرنسک سیمی کنڈکٹرز کے لئے انرجی بینڈز،فرمی- ڈائیک سٹیٹسٹکس، انٹرنسک و ایکسٹرنسک سیمی کنڈکٹرز میں مع امپیورٹی لیولز تھرمل ایکویلیبریئم میں کیریئر کنسینٹریشن،تھرمو الیکٹرک و تھرمو میگنیٹک ایفیکٹس ، کوینٹم ٹرانسپورٹ،ڈیفیوژن پروسیسز،کیریئر کے ڈیفیوژن و ڈرفٹ ، کنٹینیوٹی ایکویشن، الیکٹرونز و ہولز کی ڈائرکٹ و انڈائریکٹ ری کمبینیشن،سٹیڈی سٹیٹ کیریئر انجکشن، آپٹیکل ایبزارپشن،انٹر بینڈ ٹرانسمشن،فوٹو کنڈکٹیویٹی،لیومنسینس،اوہمک، بلاکنگ و نیوٹرل میٹل – سیمی کنڈکٹر کنٹیکٹس،ایکویلیبریئم کنڈیشنز کے تحت پی - این جنکشن، فارورڈ و بیاسڈ جنکشنز، ریورس – بیاس بریک ڈاؤن، سمپل تھیوری سےڈیوی ایشن۔

پی ایچ – 761 فزکس و میگنیٹک میٹیریل

میگنیٹزم و مختلف میگنیٹک میٹیریل مع ان کی ایپلیکیشنز، میگناٹزم کی کلاسیکل و کوینٹم فینامنالوجی،سنگل الیکٹرون کی آربٹل موشن،سنگل الیکٹرون کی سپن سٹیٹس، آئسولیٹڈ آیونز کی سٹیٹس،میگنیٹک فیلڈ ز میں آیونز، سپیکٹروسکوپک انویسٹی گیشنز کوینٹم مکینکس، میٹلز میں میگنیٹزم و بانڈنگ،سپونٹینیئس میگنیٹک آرڈر، ایلیمنٹس میں فیرو میگنٹزم،الائز میں فیرو میگنیٹزمز ، نان میٹلز کمپاؤنڈزمیں فیرو میگنیٹزمز ، فیرو میگنیٹزم و اینٹی فیرو میگنیٹزم، لینیئر و ہیلیکل میگنٹزم،،،میگنیٹو کرسٹلائن اینسٹروپی،آئسولیٹڈ و آیونز کی شیپ انیسٹروپی و سٹریس انیسٹروپیڈائمیگنیٹزم، کرسٹلائن سالڈز کا ڈائمیگناٹزم ،ڈایامیگنیٹک ریزونینس یا سایکلوٹرونز ریزونینس، پیرامیگنیٹک سالڈز کی نمایا ں کلاسز،ریئر ارتھ کے آیونزکی وجہ سے پیرامیگنیٹزم و ٹرانیشن ایلیمنٹس۔ میٹلز کی پیرامیگنیٹزم ، فری ریڈیکلز و مولیکیولر پیرامیگنیٹزم ،پیرامیگنیٹک ری لیکسیشن،سوفٹ میگنیٹک میٹیریل تھیوری و ایپلیکیشنز،امارفس میٹیریلز:سمال سٹرکچر ایسچینج کپلنگ و نانوکرسٹلز میں میگنیٹزم ۔

پی ایچ – 762 ایکسپیریمنٹل ٹیکنیکس

الیکٹرومیگنیٹک ریڈی ایشن کی کیریکٹرائزیشن اور اس کی میٹرز سے انٹرایکشن،ایکسرے ونیوٹرونز کی کرسٹلائن میٹیریل سےڈفریکشن ،۔ڈفریکشن پیٹرن کا کوالی ٹیٹیو و کوانٹی ٹیٹیو اینالیسز،انرجی ڈسپرسیو و ویو لینتھ ڈسپرسیو اینالیسز، ڈفرینشیئل کیلومیٹرک اینالیسز،ٹھرمل گریویمیٹرک اینالیسز،(ٹی جی اے ) مولیکیولر سپیکٹروسکوپی ٹیکنیکس، آئی آر سپیکٹروسکوپی، یو وی – وی یز سپیکٹروسکوپی،ٹرانس مشن الیکٹرون مائکروسکوپی (ٹی ای ایم)،( ایف ٹی آئی آر )، گاما رے سپیکٹروسکوپی، موس بار سپیکٹروسکوپی،رامن سپیکٹروسکوپی و اٹامک فورس مائکروسکوپی(اے ایف ایم)،کوالی ٹیٹیٹو و کوانٹی ٹیٹیو ڈیٹا اینالیسز کا سمجھنا، ایررز و ڈیٹا اینالیسز،آبزرویشن کے ایررز، ایکسیڈینٹل و سسٹیمٹک ایررز،پروڈکٹس میں، کوشنٹ میں و مجموعہ و فرق میں کمپاؤنڈ کوانٹیٹیز میں ایررز،فریکوئنسی ڈسٹریبیوشن و متعلقہ ٹیکنالوجی، لیسٹ سکوئرز کے میتھڈز،ویٹڈ مین اور اس کا سٹنڈرڈ ایرر،کر فٹنگ و ایکوریسی آف کو ایفی شیئنٹ۔

پی ایچ – 763 سرفیس فزکس

فزیکل انویسٹی گیشن کے لئے سپیشلی امپورٹننٹ آبجیکٹ ک9ی سرفیس، آبجیکٹ کی فزیکل پروپرٹیز پر سرفیس کا انفلوینس،کلین و کورڈ سرفیسز،اڈزارپشن و کیٹلیسز،یو ایچ وی کیا ہے : ویکیوم کنسیپٹس و یو ایچ وی ہارڈویئر،کلین سرفیس کے حصول کےمیتھڈز،سرفیس کا سٹرکچر،جدید ایکسپیریمنٹل ٹیکنیکس کا جائزہ،لیٹیس کونسیپٹ۔3 ڈی کرسٹل سٹرکچر، 2 ڈی سرفیس سٹرکچرز،سرفیس کی سپیسیفک ٹائپس قایف سی سی ، ایچ سی پی ، بی سی سی، و سٹیپڈ سرفیسزاور ان سے متعلقہ انرجی کی بحث،مور کمپلیکس ٹو رتھرفولڈتھیوری وپریکٹس،بیک سکیٹرنگ،مائکروسکوپک ٹیکنیکس کی کلاسی فکیشن،سرفیس امیجنگ و لوکلائزڈ سپیکٹروسکوپی میں بیسک کنسیپٹس،امیجنگ ایکس پی ایس ، آپٹیکل مائکروسکوپی،ایس ٹی ای ایم، ایس ای ایم، ایس پی ایم۔ سکیننگ ٹنلنگ کی تھیوری و پریکٹس کا تعارف،سکیننگ پروب مائکروسکوپی ٹیکنیکس، اٹامک فورس مائکروسکوپی۔

پی ایچ -764 پروپرٹیز آف سالڈز

میکسویل ایکویشنز، ڈائ الیکٹرکل آپٹیکل رسپونس،ریفلیکٹیو اندیکس و ایبسورپشن،لورینٹز آسکیلیٹر ماڈل،ڈسپرشن ریلیشنز،لائڈین – سیش – ٹیلر ریلیشن، ڈریوڈ تھیوری و بیسک پلازم آپٹک سلائٹ سکیٹرنگ،رامن و بریلویئن سکیٹرنگ،کوہیرینٹ رامن سپیکٹروسکوپی،ڈائرکٹ و انڈائرکٹ گیپ سیمی کنڈکٹرز،بینڈ ٹو بینڈ ٹرانسمیشن میں انرجی و مومینٹم کنزرویشن ، آپٹیکل ایبزارپشن تھیوری، پیرابولک بینڈ اپروکسی میشن میں ڈائپول الاؤڈ آپٹیکل ٹرانزیشن، ان ڈائریکٹ آپٹیکل ٹرانزیشنز،ایکسیٹونز،ٹو پارٹیکل شوروڈنگر ایکویشن، سیلکشن رولز،فرسٹ کلاس ڈائپول الاؤڈ ٹرانزیشنز، سیکنڈ کلاس ڈائپول الاؤڈ ٹرانزیشنز، کوینٹم ویلز میں ایکسائٹونز،فرینز – کیلڈش ایفیکٹ، ڈی صی سٹارک ایفیکٹ، سیمی کنڈکٹر آپٹیکل نان لینیئریٹیز کا جائزہ: فیز سپیس بلاکنگ،سکریننگ،بینڈ گیپ رینارملائزیشن تھرمل نان لینیئریٹیز،، آپٹیکل سٹارک ایفیکٹ، ٹو فوٹون ایبزارپشن،ایل ای ڈیز و لیزر ز کے بیسک آپریشن پرینسیپلز،ڈوپنگ پی این جنکشنز فارورڈو بیک ورڈ بیاس،، I-V کروز، سیمی کنڈکٹر لیزرز،فوٹو ڈیٹیکٹرز۔

پی ایچ- 765کنڈکٹنگ پولیمرز

کنڈکتنگ پولیمرز سنتھیسز ،سٹرکچرز و مورفولوجی کی بیسکز : کنڈکٹیویٹی پروپرٹیز: سیمی کنڈکٹر ماڈلز و کنڈکٹنگ پولیمرز میں کنڈکٹیویٹی میکنزمز: ڈوپنگ ری ایکشنز: کمپوزٹس، کو پولیمرز،کنڈکٹیویٹی پولیمرز تھِن فلمز: کنڈکٹنگ پولیمرز کی ایلکٹرو کرومک و الیکٹرو کیمیکل پروپرٹیز؛ کنڈکٹنگ پولیمرز کی سوٹیبیلٹی و پراسیسنگ؛ کنڈکٹنگ پولیمرز کوٹنگ، کیریکٹرائزیشن میتھدس،الیکٹریکل، مکینکل و الیکٹروکیمکل کیریکٹرائزیشنز،کنڈکٹنگ پولیمرز کی ایپلیکیشنز فیلڈز ،سنسرز ایپلیکیشنز،فوٹو وولٹیک ایپلیکیشنز ، سپر کیپیسٹر ایپلیکیشنز،کنڈکٹنگ پولیمرز کے شعبہ میں حالیہ سرگرمیاں۔

پی ایچ- 766 بایو فزکس

تعارف، کیمیکل بونڈنگ، انرجی فورسز و باندز، انرجی بینڈز،تھرموڈائنامکس و سٹیٹسٹکل مکینکس،ری ایکشن ریٹس،ٹرانسپورٹ پروسیسز،بایولوجیکل پولیمرز، بایولوجیکل میمبرینز،بایولوجیکل انرجیز، آرگنزمز کی موومنٹ، ایکسائٹیبل ممبرینز،نرو سگنلز،میموری، بایولوجیکل موٹرز۔

پی ایچ – انوائرنمینٹل فزکس

پرینسیپل لیئرز،ٹروپو سفیئر، سٹریٹوسفیئر، میسو سفیئر،تھرمو سفیئر،آئیڈیل گیس ماڈل ریوزٹڈ،پریشر کا ہائٹ کے ساتھ ایکسپونینشیئل ویری ایشن، ایسکیپ ویلاسٹی، ٹیمپریچر سٹرکچر و لیپس ریٹ،سورج بطور زمین کے لئے بہترین سورس آف انرجی،سولر انرجی انپُٹ،سائکلس ڈیلی و اینولزمین پر پہنچنے والی سولر ریڈی ایشن کا سپیکٹرم،کُل ریڈی ایشناور سٹیفن بولٹزمن،موائسٹ ایئر اور کلاؤڈ فارمیشن کے تھرموڈائنامکس،بادلوں میں واٹر ڈراپس کی گروتھ، بارش و گرج چمک،میژرنگ دی ونڈ،وِنڈ کا اوریجن،اٹموسفیئر بطور ہیٹ انجن،ایئر پارسلز پر پرینسیپل فورسز کا عمل،سائکلونز و انٹی سائکلونز،تھرمل گریڈیئنٹس و وِنڈ،گلوبل کنویکشنز و گلوبل ونڈ پیٹرنز،ڈیزائن آف بلڈنگز،اٹماسفرک پولیوشن،ایسڈ رین،انوائرمنٹل ایشوز کے سسٹم اپروچز،تیزابی بارش بطور علاقائی مسئلہ،ساؤنڈ و نوائز،ڈیسیبل و اے ویٹڈ ساؤنڈ لیولز،میژرسزآف نوائز لیولز؛ سماعت پر شور کا اثر، ڈومیسٹک نوائز؛ ڈیزائن آف پارٹیشنز۔

پی ایچ – 771 فوٹو ولٹک ٹیکنالوجی

ارلی اٹیمپٹ ات سولر، ڈیکلائننگ کوسٹس آف پی وی، جین 1 ، جین 2 اور جیجن 3 پی وی ٹیکنالوجی کی تعریف،سولرریسورسز پلینیٹ – وائڈ ، ایپلیکیشنز،یوٹیلیٹی سکیل،"ڈسٹریبیوٹد گرِڈ"روف ٹاپ ایپلیکیشنز، سولر پی وی کا حالی استعمال،کیپیسٹی فیکٹر کیلکولیشنز،سولر پی وی و دیگر میتھڈز کا تقابل،روزانہ کا انرجی متھڈز ویری ایشن و پیک یوزیج، انرجی سٹوریج میتھڈزو کوسٹس،اکنامک کیس برائےپی وی کے استعمال بمقابل یوٹیلیٹی سکیل پاور جنریشن کے پوائنٹ میں ڈفرینسز،مونو کرسٹلائین Si، پولی کسٹلایئن Si ، Si تھِن فلم، سی ڈی ٹی اے ای وسی آئی جی ایس،ہائی پرفارمنس ملٹی جنکشن سیلز،سیل کلاسی فکیشنز،فرنٹ سائڈ ربن سولڈرنگ،سیل انٹرکنیکٹس و "سٹرنگنگ"، الیکٹریکل سرکٹ اسمبلی،سی پی وی، پاور آؤٹ پُٹ،فُٹ پرنٹ، و کوسٹؔ لیٹیچیوڈ و کلائمیٹ کے اثرات،ٹریکنگ سسٹمز،بیلینس آف سسٹم(انورٹرز، ماؤنٹنگ ریکس،انسٹالیشن کوسٹس) , a-Si سی آئی جی ایس ،CdTe ، ایکسوٹکس،ڈسکریٹ سیل پینیلز، کنسٹرکشن کا جائزہ،سٹرنگنگ، لے آؤٹ، وائرنگ، فائنل ٹیسٹ، تھِن فلم پینلز: کنسٹرکشن کا جائزہ،ایڈوانٹیج اوور ڈسکریٹ۔فیبریکیشن ٹیکنیکس،ٹیسٹ،پی کیو سٹینڈرڈز ومیژرمنٹس،کیس سٹڈیز۔

پی ایچ -772سولر تھرمل پاور ٹیکنالوجی

ریڈیایشن کے اینالیسز کے ماڈلز و بیم ریڈیشن کی کیلکولیشنز،سولر ریسورسز کی ایسٹیمیشنز و ایویلیوایشنز، سولر ریڈیشن کی تھرمل کنزرویشن،سولر ریڈی ایشن کی کنسنٹریشن،سولر کنسٹریٹنگ ٹیکنالوجی کا جائزہ،پیرابولک ٹرف،پرابولک ڈِش،کنٹینیوس ٹائپ و فریسنل ٹائپ، سنگل ایکسز و ڈبل ایکسز ٹریکنگز،سولر پیرابوٹک ٹرف؛ ڈیزئن کنسیڈریشنز،ٹریکنگ و کنٹرول سسٹمز،رسیور کا تھرمل ڈیزائن ،سولر پیرابوٹک ڈِش؛ ڈیزائن کنسڈریشنز،سٹرلنگ انجن،بریٹن سائکل،ٹریکنگ و کنٹرول سسٹمز،سولر ٹاور کنسیپٹس، ہیلیو سٹیٹ ڈیزائن،ریسیور ٹائپس،ٹراکنگ و کنٹرول سسٹمز،میٹیریل و پروڈکٹ/ٹیکنالوجی جائزہ برائے مندرجہ بالا ٹیکنالوجیز۔ لینیئر فریسنل ریفلیکٹر، سولر چمنی،ٹیکنالوجی کا جائزہ،ڈیزائن کنسڈریشنز،میٹیریلز،پرفارمنس سٹڈی، سائٹ سیلیکشن و لینڈ ریکوائرمنٹ۔

پی ایچ – 773 بایو –انرجی ٹیکنالوجی

انرجی کی حالیہ کنزمپشن،بایو فیول/بایو انرجی و بایو ریفائنری کنسیپٹس کا جائزہ۔ بایو فیول/بایو انرجی پروڈکشن سے آگاہی کے بنیادی تصورات ،ری نیویبل فیڈسٹاکس اور ان کی پروڈکشن، فیڈسٹاکس کی دستیابی، بایو فیول/بایو انرجی پروڈکشن کےلئے اٹریبیوٹس و کیریکٹرائزیشن،۔ بایو ماس پری پروسیسنگ: ڈرائنگ،سائز ریڈکشن و ڈینسی فکیشن ،بایو ماس سےمختلف بایو فیول/بایو انرجی ، بایو ماس کی ھیٹ و پاور میں کنورژن: بایو ماس میں تھرمل گیسی فکیشن اینروبک ڈائجشن،بایو ماس کی بایو فیول میں کنورژن،تھرمو کیمیکل کنورژن،سیان گیس فرمینٹیشن،بایو کیمیکل کی اتھانول میں کنورژن: بایو ماس پری ٹریٹمنٹ،مختلف اینزائم ہائڈرولیسز، اور اتھانول کی تیاری میں ان کی ایپلیکشنز،آئل سیڈز سے بایو ڈیزل کی پروڈکشن،ویسٹ آئل و الجائے، انوائرنمینٹل امپیکٹس آف بایو فیول پروڈکشن۔بایو فیول پروڈکشن میں انرجی بیلینس و لائف سائکل اینالیسز ،بایو فیول ریزیڈیوز کی ویلیو- ایڈڈ پروسیسنگ و کو پروڈکٹس۔

پی ایچ – 776مونٹی کاریو میتھڈز

سٹاکیسٹک ٹیکنیکس ، رینڈم نمبر جنریشن،پروبیبلٹی تھیوری ، پروبیبلٹی ڈسٹریبیوشن فنکشنز،ڈسکریٹ و کنٹینیوس پی دی ایفس، ڈائرکٹ سیملنگ میتھڈز،رینڈم واکس،ڈفیوژن و بیاسڈ ڈفیوژن کا تعارف۔ میٹروپولس الگورتھمز و اس کی ایپلیکیشنز، ایرر ایسٹی میشن و ایرر ریڈکشن ٹیکنیکس،ملٹائی ویری ایٹ ڈسٹریبیوشنز، رینڈم واکس فلٹرز، ایم سی میتھڈز کی ایپلیکیشنز(آئزنگ ماڈل،سٹیٹسٹکل فزکس میں ہیزن برگ ماڈل،نیوٹرون ٹرانسپورٹ،ریڈی ایشن ٹرانسپورٹ، GEANT-4, MCNP وغیرہ جیسے ایم سی میتھڈز استعمال کرتے ہوئے لارج کمپیوٹر کوڈز کے استعمال سے سٹڈی کیسز۔

پی ایچ -777 نان لینیئر ڈائنامکس ان فزکس

ڈائنامیکل سسٹمز، فیز سپیس، پوائنکیئر سیکشن سپیکٹرل اینالیسز،بیسن آف اٹریکدشن، بائی فرکیشن ڈائگرامز؛ لاجسٹک میپ،پیریڈ ڈبلنگ،لیاپونو ایکسپونینٹس، انٹروپی؛شیوٹک اٹریکٹرز کی کیریکٹرائزیشن،شیوٹک سٹیٹس کی پریڈکشنز،میتھڈ آف اینالوگیو،لینیئر ایپروکسیمیشن میتھڈ،موڈیفکیشن آف شیوٹکستیٹس؛ سپیٹیو-ٹیمپورل چاؤس،ینٹرمٹینسی:کوینٹم میپس،نان ایکویلیبریئم میں چاؤس، سٹیٹسٹکل مکینکس،ڈریون سسٹمز؛پروپیگیٹر برائ بکس میں پارٹیکلز میں انٹر موڈٹریسز۔

پی ایچ -778 کمپیوٹیشنل سٹیٹسٹکل فزکس

تھرمو ڈانامکس و سٹیٹسٹکل میکینکس کا جائزہ،سٹیٹ کی امپیریکل ایکویشن، آئڈیل گیس کا قانون،وین ڈر والز ایکویشن، کریٹیکل فینامینن،ہیوگونائٹ ایکویشن،می – گرونیزن ایکویشن، گرونیزن ریشو کی سیمی امپیریکل تھیوری ،سٹیٹ کی اکویشن کی تھیوروٹکل کیلکولیشنز، ایگزیکٹلی الوبل ماڈلز،کلاسیکل آئیڈیل گیس، نان انٹر ایکٹنگ فرمی گیس،نان انٹر ایکٹینگ بوس گیس،پیرامیگنیٹس، آئزنگ ماڈل،اپراکسی میٹس میتھڈز،تھومسن – فرمی ماڈلز،ڈی بے – ہکل تھیوری،پلازما کی سٹیٹسٹکل مکینکس،کلسٹر ایکسپینشنز،سٹاتی کی ایکویشن کی کمپیوٹر بیسڈ کیلکولیشنز،مولیکیولر ڈائنامکس کے میتھڈزو مونٹی کارلیو ٹیکنیکس۔

پی ایچ-779 کمپیوٹیشنل کنڈنسڈ میٹز فزکس

سکیٹرنگ تھیوری، کوینٹم سکیٹرنگ،کیلکولیشن آف کراس سیکشنز؛ویرایشنل ٹیکنیکس،سالیوشنز آف جنرلائزڈ انجن ویلیو پرابلمز؛ہارٹری- فوک میتھڈز،ہیلیئم ایٹم،مینی الیکٹرون سسٹم،سلیٹر ڈیٹرمنینٹس؛ڈینسیٹی فنکشنل تھیوری،لوکل ایپراکسی میشن ایکسچینج و کو ریلیشنایپلیکیشنز،مالیکیولر ڈائنامکس سمولیشن،مالیکیولر سسٹمز،لینجیویئن ڈائنامکس،انسیمبلز و انٹیگریٹرز،کوینٹم مالیکیولر ڈائنامکس،سٹاکیسٹک ٹیکنیکس؛ کوئینٹم مونٹی کارلیو؛ ویری ایشنل ڈفیوژن، پاتھ انٹی گرلز۔

پی ایچ – 780 سپیشل ٹاپکس ان فزکس 1

یہ کورس ایڈوانسز ان فزکس پر مشتمل ہے جو پہلے نہیں پڑھائے گئے ۔ یہ سپیشل لیکچر پیپر کے طور پر یا انڈیپینڈنٹ سٹڈی کورس بھی ہو سکتا ہے۔اس پیپر کے موضوعات و مشمولات لازمی بی او ایس ، ائیر یونیورسٹی سے منظور شدہ ہونے چاہئیے۔

پی ایچ -781 سپیشل ٹاپکس ان فزکس 2

یہ کورس ایڈوانسز ان فزکس پر مشتمل ہے جو پہلے نہیں پڑھائے گئے ۔ یہ سپیشل لیکچر پیپر کے طور پر یا انڈیپینڈنٹ سٹڈی کورس بھی ہو سکتا ہے۔اس پیپر کے موضوعات و مشمولات لازمی بی او ایس ، ائیر یونیورسٹی سے منظور شدہ ہونے چاہئیے۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی