انگریزی

پیش کردہ پروگرامز


انڈر گریجویٹ پروگرامز

بیچلر آف فزکس
ڈگری ایوارڈڈ  :  بیچلر آف سائنس ان فزکس
دورانیہ  :  چار سال / آٹھ سیمسٹر
کریڈٹ آورز  :  133
کورس آپشن  :  
شرائط داخلہ
  • ایف ایس سی-انجینیئرنگ یا آئی سی ایس یا مساوی کم از کم 50 ٪ حاصل کردہ نمبر
  • داخلہ ٹیسٹ
  • انٹرویو

Post Graduate Programs:

ایم ایس ان فزکس
ڈگری ایوارڈڈ  :  ماسٹر آف سائنس ان فزکس
دورانیہ  :  دو سال /چار سیمسٹر
کریڈٹ آورز  :  30
کورس آپشن  :  
شرائط داخلہ
  • ایچ ای سی سے منظور شدہ یونیورسٹی سے ایم ایس سی فزکس/بی ایس فزکس/بی ایس انجینیئرنگ ، کم از کم سی جی پی اے 00۔4/50۔2 یا مساوی
  • جی آر ای جنرل/جی اے ٹی جنرل ٹیسٹ(کم از کم 50 ٪ حاصل کردہ سکور)داخلہ کے لئے مطلوب ہیں
  • حتمی انتخاب کے لئے امیدواران کو انٹرویو کے لئے پیش ہونا ہوگا

پی ایچ ڈی ان فزکس  :  
ڈگری ایوارڈڈ  :  ڈاکٹریٹ آف فلاسفی
دورانیہ  :   3.5 سال
کریڈٹ آورز  :  48
کورس آپشن  :  
شرائط داخلہ
  • متعلقہ شعبہ میں ایم فِل/ایم ایس مع سی جی پی اے 3.00/4.00 یا مساوی
  • جی اے ٹی سبجیکٹ ٹیسٹ (کم از کم 60 ٪ مجموعی سکور) یا جی آر ای سبجیکٹ(بین الاقوامی)ٹیسٹ (کم از کم پچاسویں پرسینٹائل)پی ایچ ڈی پروگرام میں داخلہ سے قبل
  • حتمی انتخاب کے لئے امیدواران کو انٹرویو کے لئے پیش ہونا ہوگا

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی