انگریزی

فزکس ڈیپارٹمنٹ

ڈیپارٹمنٹ آف فزکس بیچلر آف فزکس(بی ایس) ، ایپلائیڈ فزکس میں ایم ایس اور پی ایچ ڈی فزکس کے پروگرام پیش کرتا ہے۔ بی ایس فزکس پروگرام (بی ایس) آٹھ سیمسٹرز (چار سال) پر محیط ہے کامیاب تکمیل کے لئےتقریباً 133 کریڈٹ آورز کورسز،لیبارٹری و فائنل ایئر پراجیکٹ کے لئے مختص ہیں۔ایم ایس و پی ایچ ڈی ابتدا میں میٹیریئلزسائنس کے شعبے نیون بائیو ٹیکانلوجی، رینیویبل انرجی و کمپیوٹیشنل فزکس پر مرکوز ہوتے ہیں ۔فزکسٹ و انجینیئرز اس پروگرام میں ان شعبوں میں پیشہ ورانہ بڑھتی ہوئی ضروریات کے لئے اہل افرادی قوت پیدا کرنے کے لئے شمولیت کرسکتے ہیں ۔یہاں کے فارغ التحصیل ایکسپیریمینٹل و تھیوریٹیکل و کمپیوٹیشنل ایسپیکٹس آف میٹیرئل سائنس و ٹیکنالوجی میں تربیت یافتہ طلبا سے قومی مفاد کےمسائل کی بہتر آئڈینٹیفائنگ، فارمولیٹنگ و ساوونگ کے لئے انٹر ڈسپلینری ٹیم کے ایک سرگرم رکن کی حیثیت سے فعال کردار کی امید کی جاتی ہے ۔ ایم ایس ڈگری پروگرام میں کامیاب تکمیل کے لئےکورس ورک کے 24 اور تحقیقی کام کے لئے 6 کریڈٹ آورز ہیں جبکہ پی ایچ ڈی پروگرام میں کامیاب تکمیل کےلئے کورس ورک کے 18 اور تحقیقی کام کے لئے 30 کریڈٹ آورز ہیں ۔ ایم ایس و پی ایچ ڈی پروگرام کی کلاسز شام کے اوقات میں 03۔3 تا 00۔7 بجے تک ہوتی ہیں

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی