انگریزی

چیئر ڈیپارٹمنٹ کا پیغام

انجینیئرنگ کا دارو مدار میتھ میٹکس پر ہے۔ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ انجینیئرنگ میتھ میٹکس تیزی سے ترقی کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب بزنس سٹڈیز میں بھی اس کا اہم کردار ہے اسی وجہ سے ترقی پذیر سپیشلائزڈ میتھ میٹکس کورسز ، انجینیئرنگ و مینجمنٹ پروگرام کے لئے عزم و تحقیق و جدو جہدضروری ہے ۔مطلوبہ کورسز کی ترقی کے لئے میتھ میٹکس کا تدریسی عملہ انجینیئرنگ و ایڈمنسٹریٹیو سائنسز کے ڈپارٹمنٹس کے اشتراک سے مصروف عمل ہے ۔

ڈاکٹر نبیلہ کوثر


چیئر، ڈپارٹمنٹ آف میتھ میٹکس

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی