انگریزی

پیش کردہ پروگرام


انڈر گریجویٹ پروگرامز

بیچلر آف میتھ میٹکس
ڈگری ایوارڈڈ: بیچلر آف سائنس ان میتھ میٹکس
دورانیہ:4 سال/8 سیمسٹرز
کریڈٹ آور: : 128 + 6
کورس آپشن:
شرائط داخلہ:
  • ایف ایس سی پری اینجینیئرنگ یا آئی سی ایس یا مساوی مع کم از کم 50 ٪ حاصل کردہ نمبر
  • داخلہ ٹیسٹ
  • انٹرویو

پوسٹ گریجویٹ پروگرامز

ایم ایس ان میتھ میٹکس
ڈگری ایوارڈڈ : ماسٹز آف سائنس ان میتھ میٹکس
دورانیہ : 3-5 سال
کریڈٹ آورز : 30
کورس آپشن:
شرائط داخلہ:

PhD in Mathematics
ڈگری ایوارڈڈ : : Doctorate of Philosophy in Mathematics
دورانیہ :3-5 سال
کریڈٹ آورز : 48
کورس آپشن:
شرائط داخلہ:
  • میتھ میٹکس یا متعلقہ شعبہ میں میں 18 سالہ تعلیم کم از کم سی جی پی اے 0۔4/0۔ 3یا 75 ٪ حاصل کردہ نمب
  • ایچ ای سی کی شرائط کے مطابق پی ایچ ڈی کی ڈگری کے حصول کے لئے جی آر ای میتھ میٹکس ٹیسٹ ضروری ہے جو پی ایچ ڈی کے داخلہ سے قبل ہونا چاہئیے
  • حتمی انتخاب کے لئے امیدواران کو انٹرویو کے لئے پیش ہونا ہوگا

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی