انگریزی

ڈیپارٹمنٹ آف میتھ میٹکس

انجینیئرنگ کا دارو مدار میتھ میٹکس پر ہے۔ٹیکنالوجی کی ترقی کے ساتھ انجینیئرنگ میتھ میٹکس بھی تیزی سے ترقی کر رہی ہے جبکہ دوسری جانب بزنس سٹڈیز میں بھی اس کا اہم کردار ہے اسی وجہ سے ترقی پذیر سپیشلائزڈ میتھ میٹکس کورسز ،انجینیئرنگ و مینجمنٹ پروگرام کے لئے عزم و تحقیق و جدو جہد ضروری ہے ۔مطلوبہ کورسز کی ترقی کے لئے میتھ میٹکس کا تدریسی عملہ انجینیئرنگ و ایڈمنسٹریٹیو سائنسز کے ڈپارٹمنٹس کے اشتراک سے مصروف عمل ہے ۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی