انگریزی

چیئر ڈیپارٹمنٹ کا پیغام

ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹڑ سائنس اینڈ انجینیئرنگ کمپیوٹرسائنس ڈیپارٹمنٹ ،کمپیوٹر سائنس ڈیپارٹمنٹ کمپیوٹر سائنس کا چارسالہ ڈگری پروگرام پیش کرتا ہے۔ کمپیوٹر سائنس پروگرام ٹیکنیکل کمپیوٹر سائنسس کی ضروریات مع ادارہ کی ضروریات اورانتخاب کو یکجا کر کے کمپیوٹر کے شعبہ میں ایک پیشہ کے لئے اور کمپیوٹر سائنس کی اعلیٰ تعلیم کےحصول کے لئے تیار کرتا ہے۔مکمل پروگرام کے دوران عملی تجربہ مہیا کیا جاتا ہے۔طلبا کو مقامی کمپنیوں میں بھی عملی کام کا موقع فراہم کیا جاتا ہے ۔مقابلہ میں سبقت کے لئے ہماری صنعتوں اور تجارتی اداروں کواعلیٰ معیار کی مصنوعات کی تیاری کے ساتھ ساتھ سائنس و انجینیئرنگ کو تخلیقی بنیاد پر استعمال کرنا ہوگا ہمیشہ سے زیادہ سائنسی و تیکنیک تریبیت یافتہ افرادی قوت کی مؤثرکارکردگی کے لئے ضرورت ہے۔ آج ہی مستقبل میں کمپیوٹر کے استعمال کی منصوبہ بندی کا وقت ہے ۔

ڈاکٹر اسد نعیم


چئیر، ڈیپارٹمنٹ آف کمپیوٹر سائنس

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی