انگریزی

کورسز کی تفصیل


سی ایس 161 کمپیوٹر پروگرامنگ

سی ایس 161 کمپیوٹرنگ پروگرامنگ تاریخ و کمپیوٹرز سسٹم کے بنیادی اجزا، کمیوٹر کے استعمال سے مسائل کا حل ، فلو چارٹس، پسیوڈو کوڈز، C++ سے پرابلم سالونگ، کنٹرول سٹرکچرز، فنکشنز، سٹرکچرز، ایرے و سیٹنگز،پوائنٹر و ایرے کے ایڈوانسڈ عنوانات، فائل ہینڈلنگ، سورٹنگ و ڈی بگگنگ پروگرامز

سی ایس 162 آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ

سی ایس 162 آبجیکٹ اوریئنٹڈ پروگرامنگ آبجیکٹ اوریئنٹڈ تصور کا تعارف ، C++ کے استعمال سے اینالیسزوڈیولپنگ ، آبجیکٹ اوریئنٹڈ پرابلم سولوونگ ، پروگرام ڈیزائن پروسیس،کلاسز، میتھڈس،آبجیکٹ و انکیپسولیشن ، فائل آئی/ او ایسیپشن ہینڈلنگ،آپریٹر و فنکشن اوور لوڈنگ، ورچول فنشنز،ڈیرائیوڈ کلاسز،انہیری ٹینس و پولی مارفزم

سی ایس 206 کمپیوٹر آرگنائزیشن اینڈ اسمبلی لینگویج

سی ایس 206 کمپیوٹر آرگنائزیشن و اسمبلی لینگویج ہم مائکرو پراسیسر بس سٹراکچر سے ایڈریسنگ،ڈیٹا و کنٹرول، میموری آرگنائزیشنو سٹرکچر، (سیگمینٹڈ و لینیئر ماڈلز)موونگ آن۔ آغاز کرتے ہیں ۔ ہم رجسٹر و فلیگز، ڈیٹا موومنٹ، ارتھمیٹیکل و لاجک، پروگرام کنٹرول،سبروٹینز،سٹیکس و اس کا آپریشن،پیریفیرل کنٹرولز ،ہائی لیول لینگویج سے انٹرفیرینس و ریئل ٹائم ایپلیکیشنز پر بحث کرتے ہیں علاوہ ازیں طلبا اسمبلی لینگویج ،ایڈریسنگ موڈزپڑھتے ہیں جس کے بعداسمبلرز و ڈی بگگرزمشین و اسمبلی کوڈز کو کیسے مینیپولیٹ و ٹرانسلیٹ کرنے کا تعارف کرایا جاتا ہے آخر میں ہم پراسیسنگ چپ بتاتے ہیں اور انسٹرکشن سیٹ سے آپریشن پرفارم کرنے پر بحث کرتے ہیں

سی ایس 213 ڈیٹا سٹرکچر ز اینڈ ایلگورتھمز

سی ایس 213 ڈیٹا سٹرکچر ز اینڈ ایلگورتھمز، ڈیٹا سٹرکچر ز اینڈ ایلگورتھمز، ایرے سٹیکس، انفکس،پوسٹفکسو پری فکس نوٹیشنز، ریکرژن بیک ٹریکنگ، بائنری سرچ،کیوز، لینکڈ لسٹس،ٹریز، سورٹنگ ایلگورتھمز، سرچنگ الگورتھمز، ھیشنگ، ڈائنامیک میموری مینیجمنٹ کا تعارف

سی ایس 220 نیٹ ورک اینڈ پیرلل پروگرامنگ

سی ایس 220 نیٹ ورک اینڈ پیرلل پروگرامنگ لینکس ایڈمنسٹریشن،سکویڈ کنفیگریشنو فائروال۔فیکل لیئر و انکوڈنگ ،میکینزم و نیٹ ورک سمولیٹر۔ نیٹ ورک سمولیٹر میں مزید ٹوپولوجیز،ایرر، چیکنگ الگورتھمز،سلیدینگ ونڈو پروٹوکول، روٹرسمولیشن،ایڈوانسڈ روٹینگ الگورتھمز،نیٹ ورک سمولیٹر میں روٹنگ الگورتھمز، او پی این ای ٹی کا تعارف

سی ایس 222 کمپیوٹر آرکیٹیکچر

سی ایس 222 کمپیوٹر آرکیٹیکچر مائیکرومیٹر، مائیکرو پراسیسر، رجسٹڑ و اے ایل یو ڈیزائن، کنٹرول یونٹ ڈیزائن،انسٹکشن سائکل،میموری ٹائپس و ریڈ/رائٹ سائکل ، میموری میپنگ، ایڈریس ڈی کوڈنگ، ایڈریس ڈی کوڈر ڈیزائن،ینٹرپٹس، پولنگ، آئی /او ڈیوائسانٹرفیسنگ،ڈی ایم اے،بس اربی ٹریشن کا تعارف ، آر آئی ایس سی آکٹیٹیکچر کا تعارف۔

سی ایس 231 آپریٹنگ سسٹمز

سی ایس 231 آپریٹنگ سسٹمزآپریٹنگ سسٹمز، آپریٹنگ سسٹمز کا تصور، سٹڑکچرز و فنکشنسز،پروسیس سنکرونائزیشن،ڈیوائس و فائل مینجمنٹ،کنکرینٹ پروسیس و ڈیڈلاکس،یواین آئی ایکس سسٹم ایڈمنسٹریشن و یواین آئی ایکس پروگرامنگ کاجائزہ و تاریخ ۔

سی ایس 252 کمپیوٹر کمیونیکیشن اینڈ نیٹ ورک

سی ایس 252 کمپیوٹر کمیونیکیشن اینڈ نیٹ ورک اینالاگ، ڈیجیٹل ٹرانسمیشن، نیٹ ورک لیئرس؛نیٹ ورک ماڈلز(او ایس آئی،ٹی سی پی /آئی پی) و پروٹوکول سٹینڈرڈز، نیٹ ورک ٹوپو لوجیز،ٹرانسمیشن میڈیا،سرکٹ و پیکٹ سوئچنگ نیٹ ورکس، روٹنگ پروٹوکول۔

سی ایس 282 ڈیٹا بیس سسٹمز

سی ایس 282 ڈیٹا بیس سسٹمزبسک ڈیٹا بیس کا تصور،مختلف ڈیٹا ماڈلز،ڈیٹا سٹوریج و ریٹریول ٹیکنیکس و ڈیٹا بیس ڈیزائن ٹیکنیکس،ریلیشنل ڈیٹا ماڈل و ڈیٹا بیس مینیجمنٹ سسٹم(ڈی بی ایم ایس) کے تصورات کا تعارف۔ ڈیٹا ماڈلز،کنسیپچوول، لاجکل وفزیکل ڈیٹابیس ڈیزائن و ایولیشن، ڈیٹا بیس نارملائزیشن ، کیوری لینگویجز،کیوری آپٹیمائزیشن، سیکورٹی، انٹیگریٹی و کنکرینسی پروٹوکول

سی ایس 331 سیسٹم پروگرامنگ

سی ایس 331 سیسٹم پروگرامنگ آپریٹنگ سسٹم بشمول یو این آئی ایکس و ڈٰ او ایس کے مختلف یوٹیلیٹیزکا مطالعہ ، سسٹم کالزانٹرپٹ ھینڈلنگ، انٹر پروسیس کمیونیکیشنز۔ مختلف پورٹس کےذریعےہینڈلنگ ڈیوائسز۔ نیٹ ورک ہینڈلنگ و ڈیوائس ڈرائیورز۔ تھریڈز وساکٹس۔

سی ایس 341 تھیوری آف آٹومیٹا

سی ایس 341 تھیوری آف آٹومیٹا ریگولر لینگویجز، ریگولر ایکسپریشنز و فینیٹ سٹیٹ ڈیٹرمنیسٹک و نا ڈیٹرمینسٹک فینیٹ سٹیٹ مشینز، پُش ڈاؤن آٹومیٹا، کنٹیکس فری گرائمر، ٹرننگ مشینز

سی ایس 366 ویژوول پروگرامنگ

سی ایس 366 ویژوول پروگرامنگ ویژوول پروگرامنگ کے ایلیمنٹس،ویب و ونڈع فارمز و کنٹرول، ماؤس ایوینٹس،پروپرٹیز،ملٹیپل ڈاکومنٹ انٹرفیس ،پروسیسنگ فائلز،ایکسیسنگ ڈیٹا بیسز، ڈائنامک ڈیٹا ایکسچینج، آبجیکٹ لائکنگ و ایمبیڈنگ

سی ایس 431 ڈیزائن اینڈ اینالیسز آف الگورتھم

سی ایس 431 ڈیزائن اینڈ اینالیسز آف الگورتھم تعارف،کمپیریزنگ سارٹنگ،انٹیگر سارٹنگ و سیلیکشن لوئر باؤنڈز،ڈائنامیک پروگرامنگ، گراف ریپریزینٹیشن،ٹریورسل، اورڈننگ،شارٹیسٹ پاتھس، گریڈی الگورتھمز،مینیمم سپیننگ ٹری، سٹرنگ الگورتھمز،این پی –کمپلیٹنیس و ایپراکسیمیشن

سی ایس 438 انٹروڈکشن ٹو آرٹیفیشل انٹیلیجنس

سی ایس 438 انٹروڈکشن ٹو آرٹیفیشل انٹیلیجنس ، آرٹیفیشل انٹیلیجنس ،ایشوزو ایپلیکیشنز،نالج ریپریزینٹیشن کا جائزہ، سرچنگ ٹیکنیکس،پرننگ،ہیریسٹیکس، پروڈکشن سسٹمز، ایڈورسل سرچ، بے ایسیئن انفیرنس،گرافیکل ماڈلز،ایکسپرٹ سسٹمز، نیورل نیٹ ورکس، روبوٹک نیویگیشن، پلاننگ

سی ایس 440 ڈیٹا ویئر ہاؤسنگ

سی ایس 440 ڈیٹا ویئر ہاؤسنگ ماڈل برائے ڈیٹا ویئر ہاؤسز، آرکٹیٹیکچرل کومپونینٹس،لاجیکل و فزیکل ڈیزائن،او ایل اے پی، ڈیٹا مارٹسڈی- نارملائزیشن، سٹار و سنو فلیکس شیما، ڈائیمینشنل ماڈلنگ،انڈیکسنگ و جوائننگ ٹیکنیکس،ایکسٹریکشن،ٹرانسفارمیشن و لوڈنگ،ڈیٹا کوالٹی مینیجمنٹ

سی ایس 441 انٹرنیٹ اینڈ ہائی لیول پروٹوکولز

سی ایس 441 انٹرنیٹ اینڈ ہائی لیول پروٹوکولز ملٹی پل ایکسیس پروٹوکولز(سی ایس ایم اے/سی ڈی، سی ایس ایم اے/سی اے، ریزرویشن ،پولنگ، ٹوکن پاسنگ، ایف ڈی ایم اے، ٹی ڈٰی ایم اے سی ڈی ایم اے ) کنیکٹنگ بیک بون نیٹ ورکس، ورچول ایل اے اینز،روٹنگ و فارورڈنگ،نیٹ ورل یئر ایڈریسنگ(آئی پی) کلاس فل ایڈریسنگ، سب-نیٹنگ، ڈائنامک ایڈریس کنفگریشن، نیٹ ورک ایڈریس،ٹرانسلاشن، آئی پی وی 4،آئی سی ایم پی پروٹوکولس، او ایس آئی و ٹی سی پی /آئی پی میں لئیرنگ ماڈلز، ستیٹک روٹنگ و ڈائنا مک روٹنگ، روٹنگ میتھڈز(آر آئی پی ، او ایس پی ایف، بی جی پی )

سی ایس 442 ڈسٹڑیبیوٹڈ سسٹمز

سی ایس 442 ڈسٹڑیبیوٹڈ سسٹمز سسٹمز کو ڈسٹڑیبیؤٹ کرنے کا تعارف ، کمیونیکیش ، نیمنگ و نیم سروسز،پروسیسز،سنکرونائزیشن،فالٹ ٹالرینس،ڈسٹریبیوٹڈ فائل سسٹمز ڈسٹریبیوٹڈ ٹرانزیکشن پراسیسنگ، ریپلیکیشن، آبجیکٹ بیسڈ سسٹمز،ڈاکومینٹ بیسڈ سسٹز،کوآرڈینیشن بیسڈ سسٹمز،ڈسٹریبیوٹڈ سسٹمز میں سیکورٹی

سی ایس 445 کمپیوٹر گرافکس

سی ایس 445 کمپیوٹر گرافکس ،گرافکل کا تصوریوزر انٹرفیس،(جی یو آئی) ،امیج انفارمیشن،پرسپیکٹیو ویو،ریجڈ و نان ریجڈ ٹرانسفارمز،انٹرپولیشن ٹیکنیکس،شیڈو فارمیشن،رے ٹریسنگ و آرٹیکولیٹڈ آبجیکٹس کی اینیمیشن، لائٹنگ و کولیژن ڈی ٹیکشن، اوپن جی ایل کا تعارف

سی ایس 446 وائرلیس اینڈ موبائل کمیونیکیشن

سی ایس 446 وائرلیس اینڈ موبائل کمیونیکیشن نیٹ ورک آرکٹیٹیکچرز، سیلولر نیٹ ورکس،ایڈ ہاک نیٹ ورکس،ایکسیس پروٹوکولز،ریڈیو ونیٹ ورک ریسورس مینیجمنٹ، روٹنگ، موبائل-آئی پی، کرنٹ وائرلیس ٹیکنالوجیز برائے پرسنل،لوکل و سیٹلائٹ نیٹ ورکس

سی ایس 448 ڈسٹریبوٹڈ ڈیٹا بیسز

سی ایس 448 ڈسٹریبوٹڈ ڈیٹا بیسز یہ کورس ڈیٹا بیسز کےایڈوانسڈ موضوعات پر مشتمل ہے۔ اینٹیٹی-ریلیشن ماڈلنگ اور ریلیشنل ڈیٹا ماڈلز کے تصور کے تعارف کے بعد طلبا ڈسٹریبیوٹڈ کیوری پروسیسنگ وآپٹمائزیشن،ڈسٹریبیوٹڈ کنکرنسی کنٹرول، ڈسٹریبیوٹڈ ریلائبیلیٹی پروٹوکولز،و ڈسٹریبیوشن آرکی ٹیکچرز جیسے عنوانات کی طرف بڑھیں گے یہ کورس لوڈ بیلینسنگ و کلسٹرڈ ڈیٹا بیس کے بارے میں اور کیسے ڈیٹا مینیج کیا جاتا ہے بتاتا ہے

سی ایس 449 انفارمیشن کوڈنگ و نمبرنگ تھیوری

سی ایس 449 انفارمیشن کوڈنگ و نمبرنگ تھیوری اس کورس میں میتھیمیٹیکل بیک گراؤنڈ جو جدید کرپٹو گرافی ورک و میتھیمیٹکس بی ہائینڈ کرپٹینلائسز پر مرکوز ہے۔ اس کے اہم چند حصے الجرا اور چند نمبر تھیوری پر مشتمل ہیں

سی ایس 450 ڈیٹا مائننگ

سی ایس 450 ڈیٹا مائننگ ڈیٹا پری پروسیسنگ کلیننگ ،انٹیگریشن،ری ڈکشن مائننگ فریکوینٹ پیٹرنز،ایسوسی ایشن رول میننگ،کلاسیفیکیشن، ڈیسیژن ٹریز،بے ایسیئن کلاسیفائرز،رول بیسڈ کلاسی فیکیشن، پریڈکشن ، کلسٹر اینالیسز،کلسٹرنگ الگورتھمز،آؤٹ لایئر اینالیسزٹیشٹ و ویب مائننگ

سی ایس 461 کمپیوٹر وژن

سی ایس 461 کمپیوٹر وژن امیج ٹائپس، امیج فارمیشن،فلٹرنگ ،انٹرپولیشن و ری سیمپلنگ، ایج و فیچر ڈی ٹیکشن، ٹیکسچر اینالیسز،جنرلائزڈ ہوگ ٹرانسفارم، ملٹی ویو جیومیٹری، سٹیریو وژن، گرف- کَٹس،شیپ ری پریزینٹیشن وسیپ کنٹیکسٹ کو استعمال کرتے ہوئے میچنگ،سکیل سپیس تھیوری و جنریٹیو ماڈل بیسڈ وژن کے موضوعاتشامل ہیں

سی ایس 462 بائیو میڈیکل امیج پراسیسنگ

سی ایس 462 بائیو میڈیکل امیج پراسیسنگ اس میں امیج ایکویزیشن ٹیکنیکس ،امیج فارمیٹس،امیج ری کنسٹرکشن، لو لیول امیج اینالیسز ٹیکنیکس،شیپ ری پریزینٹیشن و ویریبیلیٹی ماڈلنگ، شیپ میچنگ،ڈیفارمیبل ماڈلزو ایکٹیو کنٹورز،ڈیفیوژن ٹینسر ٹریکٹوگرافی،امیج رجسٹریشن،امیج انٹر پولیشن،و ڈیسٹینس میٹریسز، سکیلر کے استعمال سےمیڈیکل امیج ویژیولائزیشن، ویکٹر و ٹینسر ویژیو لائزیشن ٹیکنیکس کے موضوعات شامل ہیں

سی ایس 463 کمپیٹیشنل انٹیلیجنس

سی ایس 463 کمپیٹیشنل انٹیلیجنس انٹیلیجنٹ سسٹمز ، ھیومین انٹیلیجنس و کمپیوٹیشنل انٹیلیجنس ، نیورل نیٹ وتکس(سنگل و ملٹی-لیئر فیڈ فارورڈ نیورل نیٹ ورکس،ایسشی ایٹیو میموریز،لرننگ ویکٹر کوینٹی زیشن،سیلگ آرگنائزنگ میپس،آیپلیکیشنز ٹو پیٹرن ری کگنیشن، فززی لاجک)انٹروڈکشن، فززی سیٹس، فززی کلاسی فائرز) ایولیوشنری کمپیوٹیشن(انٹروڈکشن ٹو جینیٹک الگورتھمز کا تعارف کراتا ہے

سی ایس 472 انٹروڈکشن ٹو ڈیجیٹل امیج پروسیسنگ

سی ایس 472 انٹروڈکشن ٹو ڈیجیٹل امیج پروسیسنگ ، امیج پراسیسنگ فنڈامینٹلز،امیج فائل فارمیٹ، سپیٹیئل وفریکوئنسی ڈومین میں ڈیجیٹل امیج انہانسمنٹ، امیج سیگمینٹیشن ،امیج ریپریزینٹیشن، ڈیجیٹل امیج ریسٹوریشن، امیج ری کنسٹرکشن و انٹر پولیشن، ایج ڈی ٹیکشن،مورفولوجیکل امیج پروسیسنگ، کلر امیج پروسیسنگ۔

سی ایس 498/499 فائنل ایئر پراجیکٹ 1 & 2

سی ایس 498/499 فائنل ایئر پراجیکٹ 1 و 2 ، ایک پریکٹیکل سوفٹ ویئر پراجیکٹ کی امپلیمیٹنگ و مینیجنگ ، ریسرچ و پلاننگ،کمپیوٹر سائنس سے متعلقہ ایک ریئل و سبسٹینشیئل پراجیکٹکی کنسیونگ و ڈیویلپنگ،یہ پراجیکٹ آخری دو سیمسٹر(سیمسٹر 7 و 8 )پرمشتمل ہے ساتویں سیمسٹر کے آخر میں پراجیکٹ پلان و ڈیزائن مکمل کرنا ہوگا اور آئی گریڈ کا درجہ دیا جائے گا ، آٹھویں سیمسٹر کے اختتام پر پراجیکٹ کی ڈیمانسٹریشن /پریزینٹیشن اور پراجیکٹ رپورٹ پیش کرنےکےبعد حتمی گریڈ دیا جائے گا

سی ایس xx 4 – پروفیشنل پریکٹس اِن آئی ٹی

سی ایس xx 4 – پروفیشنل پریکٹس اِن آئی ٹی ، تاریخی و سماجی و معاشی سیاق و سباق میں کمپیوٹنگ(سافٹ وئیرانجینیئرنگ،کمپیوٹر سائنس انفارمیشن ،ٹیکنالوجی)، کمپیوٹنگ(سافٹ وئیرانجینیئرنگ،کمپیوٹر سائنس انفارمیشن ٹیکنالوجی) کی تعریف،موضوعات کا احاطہ و پیشہ ورانہ سرگرمیاں؛ پیشہ ورانہ سوسایٹیز، پیشہ ورانہ اصول،پیشہ ورانہ مہارت، اور سیکھنے کا طویل عمل ،استعمال ،غلط استعمال و سوفٹ ویئر کےخدشات، انفارمیشن سیکورٹی و پرائیویسی،بزنس پریکٹسز و اکنامکس آف سوفٹ ویئر،انٹیلیکچوئل پراپرٹی و سوفٹ ویئر لا(سائبر لا)سماجی ذمہ داریاں، سوفٹ ویئر سے متعلقہ رابطے،سوفٹویئر ہاؤسز کی تنظیم۔

سی ایس 501 –پروگرامنگ لینگویجز

سی ایس 501 –پروگرامنگ لینگویجز ، پروگرامنگ لینگویجزکے فیچرز،انٹرایکشن ، کمپائلیشن ٹیکنیکس،پروگرام ایگزیکیوشن،کوڈ سنکرونائزیشن،لینگویج ٹرانسلیشن ایشوز،کنفلیکٹ ریزولیوشن،سیکوینس کنٹرول،آبجیکٹ اوری اینٹیشن،انکیپسولیشن، انہیریٹینس،لاجیکل و فنکشنل پروگرامنگ لینگویجز

سی ایس – 641 ایڈوانسڈ اینالیسز آف الگورتھمز

سی ایس – 641 ایڈوانسڈ اینالیسز آف الگورتھمز،کمپلیکسٹی آف الگورتھمز،بیسک گراف الگورتھمز،گریڈی الگورتھمز،ڈیٹا سٹرکچرز،گراف الگورتھمز،ڈائنامک پروگرامنگ، ڈیوائڈ و کنکور، ایمورٹئزد اینالیسز،میکس فلو/مِن کٹ اور اس کی ایپلیکیشنز۔ پی، این پی ، و این پی – کمپپلیٹنیس،لینیئ پروگرامنگ کا تعارف و جائزہ

سی ایس 662 موبائل ایڈ ہاک نیٹ ورک

سی ایس 662 موبائل ایڈ ہاک نیٹ ورک،وائرلیس ٹیکنالوجیز،وائرلیس ملٹی پل ایکسیس پروٹوکولز، سیلولر سسٹمز،چینل ایلوکیشن،لوکیشن مینیجمنٹ،وائرلیس ایل اے این،میڈئم ایکسیس،موبائل آئی پی روٹنگ،ٹی سی پی اوور وائرلیس،موبائل ایڈ ہاک نیٹ ورکنگ،انرجی ایفیشیئنسی،امپیکٹ آف موبیلیٹیآن الگورتھمز وایپلیکیشنز،ڈس کنیکٹڈ آپریشن آف موبائل ایجنٹس کا جائزہ

سی ایس 664 نیٹ ورک سیکورٹی

سی ایس 664 نیٹ ورک سیکورٹی پری ریکوئیزٹ ایڈوانسڈ کمپیوٹر نیٹ ورکس،ویب سیکورٹی، سیکورٹی سٹینڈرڈز،ایس ایس ایل / ٹی ایل ایس و ایس ای ٹی،انٹروژنز و وائرسز،پی جی پی ، و ایس ایم آئی ایم ای برائے الیکٹرانک میل سیکورٹی،فائر والز،سیکریٹ کی و پبلک/پرائویٹ کی کرپٹوگرافی، کرپٹوگرافک ہیشز و میسیج ڈائجسٹس، اتھینٹیکیشن سسٹمز(کربروس)، ڈیجیٹل سیگنیچرز و سرٹیفکیٹس،

سی ایس 665 ۔آپٹیکل کمیونیکیشن نیٹ ورکس

سی ایس 665 ۔آپٹیکل کمیونیکیشن نیٹ ورکس تعارف و جائزہ، بلڈنگ بلاکس، براڈکاسٹ آپٹیکل نیٹ ورکس(سنگل – ھاپ، ملٹائی ہاپ، ملٹائی کاسٹ و چینل شئیرنگ)، ویو لینتھ ، اسائنمنٹ ، آپٹیکل نیٹ ورک ٹوپولوجیز، ویولینتھ کنورژن ،ملٹائی ویو لینتھ رِنگنیٹ ورکس ، آپٹیمائزیشن سکیمز برائے ، ایمپلی فائر پلیسمنٹ آپٹیکل ٹی ڈی ایم و سی ڈی ایم نیٹ ورکس۔

سی ایس 666 کمیونیکیشن پروٹوکولز

سی ایس 666 کمیونیکیشن پروٹوکولز پری ریکوئزٹ کمپیوٹر نیٹ ورکس و ڈیٹا کمیونیکیشن ورچوئل سرکٹ و ڈیٹاگرام نیٹ ورکس،گول و کنجیشن کنٹرول، پوائنٹ ٹو پوائنٹ کنٹرول،ایڈوانسڈ آئی پی روٹنگ پروٹوکولز،ڈسٹنس ویکٹر و لنک سٹیٹ روٹنگ الگورتھمز،روٹنگ میٹرکس، ایڈمنسٹریٹیو ڈسٹینس، کنورجنس، ویریبل لینتھ سب نیٹ ماسکنگ،روٹنگ نیٹ ورکس کے ڈیزائن ، آئی پی نیٹ ورکس میں سوئچنگ،کیو شیڈولنگ،آئی پی نیٹ ورکس میں کیو او ایس ،آئی پی ملٹائی کاسٹ و ریلائیبل ملٹائی کاسٹ، ملٹی میڈیا اوور آئی پی۔

سی ایس 671 انفارمیشن سیکورٹی

سی ایس 671 انفارمیشن سیکورٹی الگورتھمز کرپٹوگرافی کا پری ریکویزٹ اینالیسز،سائفر میتھڈز،سنگل کی و پبلک کی، سیکورٹی کا رول ، سیکورٹی کی اقسام، انفارمیشن فلو، اتھینٹیکیشن و آئیڈینٹیٹی، رسک اینالیسز، کمیونیکیشن کی انٹرسیپشن و ڈینیئل،ڈسٹربڈ اتھینٹیکیشن ایشوز،کربیروس، ایس ای ایس اے ایم ای ، سیکورٹی ایولیوشن، میلیشیئس کوڈ، وائرسس، وورمز،ولنریبیلیٹی اینالیسز۔

سی ایس 680 ایولیوشنری کمپیوٹنگ

سی ایس 680 ایولیوشنری کمپیوٹنگ پری ریکویزٹ کمپیوٹر نیٹ ورکس و ڈیٹا کمیونیکیشن انٹروڈکشن ٹو پرفارمنس میژرز، بیسک پروبیبیلیٹی ریویو ، مارکوف چینز، کنٹینیوس مارکو چینز،بیسک کیوانگ ماڈلزسمولیٹنگ ماڈلنگ کا تعارف ، ایڈوانسڈ کیوانگ ماڈلز،بیسک کیوانگ نیٹ ورکس، سٹاکیسٹک پروسیسز، سمولیشن کا سٹیسٹیکل اینالیسز۔

سی ایس 767 موبائل کمیونیکیشن

سی ایس 767 موبائل کمیونیکیشن نیڈ برائے موبائل سسٹم بیسک سیلولرسسٹم ، پرفارمنس کرائیٹیریا،سیلو لر سسٹم کا آپریشن ، اینالوگ و ڈیجیٹل سیلولر سسٹمز ،ایلیمنٹ آف سیلولر سسٹم، اینال وگ سسٹم کی ڈیزائن سپیسیفیکیشنز ، سگنل و ٹیرف کی سیل کوریج، سیل سائٹ و موبائل انٹینا ز ، کو چینل انٹرفیرینس ری ڈکشن۔

سی ایس 769۔ انٹیگریٹڈ سروسز اوور انٹرنل پروٹوکول

سی ایس 769۔ انٹیگریٹڈ سروسز اوور انٹرنل پروٹوکول کا تعارف، نیٹ ورک ٹوپولوگی، ویڈیو اوور آئی ہی ، ڈیٹا سروسز، ووائس سروسز،ٹریپل – پلے بیک بون ڈیزائن ، ملٹائی کوسٹ پروٹوکولز ، مڈل ویئر، سگنلنگ ایشوز ، میڈیا انکوڈنگ، کنٹینٹ سیکورٹی و انکرپشن،ایسیس پروٹوکولز ، سروس ایشوز کی لاسٹ- مائل براڈ بینڈ ایکسیس کوالٹی میں ایوولیوشن ، آئی پی ایڈریس مینجمنٹ، شیڈولنگ، کنجیشن اوائڈنیس و ریکوری

سی ایس 772 ایڈوانسڈ ڈیٹا بیسز

سی ایس 772 ایڈوانسڈ ڈیٹا بیسز اینٹیٹی – ریلیشن ماڈلنگ ، ریلیشنل ڈیٹا ماڈلز ، ڈسٹریبیوٹد کیوری پروسیسنگ و آپٹیمائزیشن۔ ڈسٹریبیوٹد کونکرینسی کنٹرول،ڈسٹریبیؤٹڈ ریلائیبیلیٹی پروٹوکولز، ڈسٹریبیوشن آرکٹیٹیکچرز، ٹرانزیکشن سرورز، ڈیٹا سنٹر سرور۔ ویب ڈیٹا مینجمنٹ، لوڈ بیلینسنگ، کلسٹرڈ ڈیٹا بیسز۔

سی ایس 778- پیٹرن ریکگنیشن

سی ایس 778- پیٹرن ریکگنیشن، کلاسیفیکیشن،ڈسکرپشن، پیٹرنز و فیچرز، پیٹرن ڈسٹورشنز، کلاسیفائیڈ و ڈسکریمینینٹ فنکشنز ، ٹریننگ و لرننگم سٹیسٹیکل پیٹرن ریکگنیشن، نان پیرامیٹرک ایپروچز،نئیرسٹ نیبر ،پارزن وینڈو، لینیئر دسکرمینینٹس، پیرامیٹرک ایپروچز، بے ایسیئن ایپروچز، میسیمم لائیکلی ہوڈ، کلاسی فائر، پیرامیٹر ایسٹیمیشن، ہڈن ماروف ماڈل، سٹرکچرل و سینٹیکٹیکل پی آر، گراف بیسڈ ایپروچڈ، ڈیسژن ٹریی، گرائمر بیسڈ ایپروچز، ٹرانسفارمیشنز استعمال کرتے ہوئے فیچر ایکسٹریکشن ،گیبر ٹرانسفارمیشنز و ویولیٹس، ڈائمینشنیلیٹی ریڈکشن، پی سی اینالیسز، آئی سی اے

سی ایس 779- آرٹیفیشل نیورل نیٹ ورکس

سی ایس 779- آرٹیفیشل نیورل نیٹ ورکس نیورل کمیوٹنگ کے بنیادی تصورات،سنگل لیئر پرسیپشنز ، ملٹائی لیئر پرسیپشنز، ریڈیئل بیسز فنکشن نیٹ ورکس ،اوور فٹٹنگ سے بچنے کی سٹریٹیجیز،سپورٹ ویکٹر مشینز، کمیٹی مشینز، نیورل نیٹ ورک استعمال کرتے ہوئےپرینسیپل کمپونینٹس اینالیسز،سیلف آرگنائزنگ میپس، انفارمیشن – تھیوراٹیکل ماڈلز، سٹاکیسٹک مشینز، نیورو – ڈائنامک پروگرامنگ، فیڈ وارڈ نیٹ ورکس استعمال کرتے ہوئےٹیمپورل پروسیسنگ ،نیورو ڈائنا مکس، ریکرنٹ نیورل نیٹ ورکس۔

سی ایس 781 – نالج مینجمنٹ

سی ایس 781 – نالج مینجمنٹ : نالج مینجمنٹ کا تعارف، ہیمین پرابلم سولونگ پراسیس ، نالج بیسڈ سسٹمز، ایکسپرٹ سسٹمز ، آرکیٹیکچر، نالج ری پریزینٹیشن سکیمز، سمینٹک نیٹ ورکس، پروسیجرل سکیمز، بیکورڈ و فارورڈ ریزننگ، انفیرینس سٹریٹیجیز، سرچ سٹریٹیجیز، نالج بیسڈ مینجمنٹ، اپروچز، آرکٹیکچرل ایشوز۔

سی ایس 799۔ ایم ایس تھیسس

سی ایس 799۔ ایم ایس تھیسس۔ایم ایس تھسیس کے دوران طالب علم سے اعلیٰ درجے کے لٹریچر سروے و کمپیوٹر سائس سے متعلقہ منتخب تحقیقی عنوان درکار ہوگا۔

سی ایس XXX کمپائلر کنسٹرکشن

سی ایس XXX کمپائلر کنسٹرکشن ابتدا میں طالب علم کو کمپائلر ٹیکنیکس سے رو شناس کرایا جاتا ہے جس کے بعد کمپلائر کی آرگنائزیشن کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔مزید بر آں لیکسیکل و سینٹیکس اینالیسز، پرسنگ ٹیکنیکس، آبجیکٹ کوڈ جنریشن اور آپٹیمائزیشن پڑھا جاتا ہے ۔ آخرمیں کمپلائرز و انٹرپریٹرس کے مابین تقابل کے ہمراہ ایررز سے ڈیٹیکشن و ریکوری پڑھائی جاتی ہے

سی ایس XXX ہیومین کمپیوٹر انٹریکشن

سی ایس XXX ہیومین کمپیوٹر انٹریکشن ۔ ہم ہیومین کمپیوٹر انٹریکشن سے آغاز کرتے ہیں جس کے بعد یوزیبیلیٹی پیراڈگم و پرینسیپلز، ڈیزائن بیسکس، سوفٹ ویئر پروسیس میں ایچ سی ایل، ڈیزائن کے قوانین، پروٹوٹائپنگ،ایولیوشن ٹیکنیکس و ٹاسک اینلیسز پر بحث ہوتی ہے مزید بر آں یونیورسل ڈیزائن ، یوزر سپورٹ و کمپیوٹر سپورٹ کوآپریٹیو ورک جیسے ایڈوانسڈ موضوعات مکمل کیے جاتے ہیں آخر میں طلبا مخصوص موضوعات جیسے گروپ ویئر،پرویسیو ویوبیکیوٹیئس ایلپیکیشنز پڑھیں گے

سی ایس XXX ڈیزائن و اینالیسز آف الگورتھمز

سی ایس XXX ڈیزائن و اینالیسز آف الگورتھمز۔ ابتدا میں طلبا اسمپٹوٹک نوٹیشن، ریکرژن و ریکرنس ریلیشنز اور ڈیوائڈ اینڈ کنکور ایپروچ؛ پڑھیں گے اس کے علاوہ سورٹنگ سرچ ٹریز، ھیپس؛ہیشنگ؛گریڈی ایپروچ؛ ڈائنامک پروگرامنگ ، گراف الگورتھمز، شارٹیسٹ پاتھس؛نیٹورک فلو؛ ڈسجوائنٹ سیٹس و پولینیمیئل اور میٹرکس جیسے موضوعات پر بحث ہوگی ، آخر میں سٹرنگ میچنگ، این پی کملیٹ پرابلمز اور ایپراکسیمشن الگورتھمز کا احاطہ کیا جئے گا۔

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی