انگریزی

ائیر یونیورسٹی سکول آف مینیجمنٹ

ائیر یونیورسٹی سکول آف مینیجمنٹ-اے یو ایس او ایم درج ذیل پروگرام پیش کرتا ہے
پوسٹ گریجویٹ:
ڈگری ایوارڈڈ: پی ایچ ڈی مینجمنٹ سائنسز
کریڈٹ آورز: 18+30
سپیشلائزیشن آفرڈ:(فائینانس، جنرل مینیجمنٹ (ایچ آر
شرائطِ داخلہ :
I. مینیجمنٹ سائنسزمیں ماسٹرزڈگری(ورک کے 24 کریڈٹ آورزو تھیسس کے 6 کریڈٹ آورز) مع سی جی پی اے کم از کم 3َ۔00/4۔00 یا مساوی
II. امیدوار کے لئے جی اے ٹی سبجیکٹ ٹیسٹ(کم از کم 60 ٪ )میں یا جی آر ای سبجیکٹ ٹیسٹ(کم از کم 50 ٪) میں کامیابی لازمی ہے
III. حتمی انتخاب کے لئے امیدوار کو انٹرویو کے لئے پیش ہونا ہوگا  
ڈگری ایوارڈڈ: ایم ایس مینیجمنٹ سائنسز
دورانیہ:18 ماہ
کریڈٹ آورز: 30
سپیشلائزیشن آفرڈ: جنرل مینجمنٹ (ایچ آر) و فائنانس
شرائط داخلہ:
I. کم از کم 16 سالہ تعلیم، بزنس سے متعلقہ شعبہ میں ترجیحاً،ایچ ای سی9 سے تسلیم شدہ یونیورسٹی کی آخری حاصل کردہ ڈگری میں 50 ٪ نمبر یا 5۔2 سی جی پی اے
II. ایم ایس کی ڈگری کے حصول کے لئ ایچ ای سی کی شرائط کے مطابق این ٹی ایس سرٹیفیکیٹ لازمی ہے(ایم ایس پروگرام کے دوران بھی حاصل کیا جاسکتا ہے
ڈگری ایوارڈڈ: ایم بی اے
دورانیہ : ڈیڑھ سال
کریڈٹ آورز: 36
سپیشلائزیشن آفرڈ ایچ آر ایم، فائنانس،و مارکیٹنگ
کورس آپشن: کُل وقتی
شرائط داخلہ :
I. بی بی اے آنرز،124-136 کریڈٹ آورز
II. بی بی اے آنرز میں کم از کم 5۔2 سی جی پی اے
III. داخلہ ٹیسٹ و انٹرویو
انڈر گریجویٹ پروگرام:
ڈگری ایوارڈڈ : (بی بی اے (آنرز
دورانیہ: 4 سال
کریڈٹ آورز: 144
سپیشلائزیشن آفرڈ: ایچ آر ایم، فائینانس و مارکیٹنگ،
کورس آپشن: کل وقتی
شرائط داخلہ :
I. درخواست دہندہ نے ایف اے /ایف ایس سی/اے لیول میں کم از کم 50 ٪ نمبرحاصل کیے ہوں
II. داخلہ ٹیسٹ
III. انٹرویو
ڈگری ایوارڈڈ: بی ایس اے ایف
دورانیہ: 4 سال
کریڈٹ آورز: 136
کورس آپشن: کُل وقتی
شرائط داخلہ :
I. درخواست دہندہ نے ایف اے /ایف ایس سی/اے لیول میں کم از کم 50 ٪ نمبرحاصل کیے ہوں
II. داخلہ ٹیسٹ
III. انٹرویو

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی