انگریزی

تعارف

ایئر یونیورسٹی کا ایگزامینیشن ڈیپارٹمنٹ یونیورسٹی انتظامیہ کا ایک مربوط جزو ہے ایئر یونیورسٹی کا ایگزامینیشن ڈیپارٹمنٹ امتحانات سے متعلقہ امور، مارکنگ، تالیف اور نتائج کے اعلان اور بعد ازاں ریکارڈ کو محفوظ رکھنے کی ذمہ دار ہے ۔ ڈائرکٹر ایگزامینیشن کی سربراہی میں ایگزامینیشن ڈپارٹمنٹ اپنے دائرہ عمل سے متعلقہ بر وقت و محفوظ خدمات سر انجام دیتا ہے ۔ امتحانی عمل میں دیانتداری ہر فرد کی قانون کے احترام اور ذمہ داریوں کو قبول کرنے کے متواتر عمل پر منحصر ہے ۔ اس سلسلے میں ایک درست ، شفاف، موزوں ، بد عنوانی اور غیر قانونی عمل سے مبرا امتحانی نظام قائم کرنے کے لئے مختلف پالیسیاں اور لائحہ عمل کو اپنی ضروریات اور وسائل کے مطابق فروغ دیا گیا۔

ایگزامینیشن ڈیپارٹمنٹ

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی