انگریزی

کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین پشاور

PAFWA نے 2003 میں خواتین کی معیاری تعلیم کے لئے کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین ( W) COE پی اے ایف پشاور قائم کیا

سیشنز:

ہر تعلیمی سال میں 18 ہفتوں کے دو سیشنز ہوتے ہیں .

سیشنز دورانیہ
سیشن سرما جنوری – تا – دسمبر
سیشن بہار 05 Feb - 15 Jun
سیشن گرما (جون – تا – مئی (اگلے سال
پروگرام:

کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین ، پی اے ایف پشاور میں ایئر یونیورسٹی کی جانب سے سے جاری ہونے والی ڈگری کے درج ذیل پروگرام ہیں

  • (بیچلر آف ایجوکیشن (بی ایڈ
  • (مونٹیسوری تدریسی طریقہ کار میں پوسٹ گریجویٹ ڈپلوما(ایم ایم ٹی
گرمیوں کی تعطیلات میں (چار ہفتوں کے) مختصر کورسز

کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین ، پی اے ایف پشاور میں ایئر یونیورسٹی کی جانب سے سے جاری ہونے والی ڈگری کے درج ذیل پروگرام ہیں

  • انگریزی بول چال
  • تخلیقی لکھائی و انگریزی قواعد
  • موٹیسوری ڈپلوما
  • خصوصی تعلیم
رابطہ کی معلومات:

کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین ، پی اے ایف 56-B دی مال پشاور ٹیلیفون: 091-9212719 - 9210777 Ext: 5553

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی