انگریزی

بلقیس کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین

بلقیس کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین، پی اے ایف چکلالہ کا شمار نہ صرف ملک کے اعلیٰ ترین تدریسی . کالجوں میں ہوتا ہے بلکہ یہ پاک فحائیہ کے باوقار تعلیمی اداروں میں سے ایک ہے ۔ یہ ایک شاندار تاریخ کا حامل اداہ تعلیم بالخصوص اساتذہ کی تعلیم میں ایک عالی شان ریکارڈ رکھتا ہے ۔ 1984 میں بطور پاکستان ایئر فورس ویمن ایسوسی ایشن (PAFWA) کی سرگرمیوں اور تعلیم نسواں کےمرکز اس نے پاک فضائیہ کے تعلیمی اداروں کو بالخصوص اور پبلک سکولز کو بالعموم بہترین، اعلیٰ تربیت یافتہ، روشن خیال اور مستند اساتذہ مہیا کئے

سیمسٹرز:

ہر تعلیمی سال تین سیمسٹرز پر مشتمل ہے ۔ دو باقاعدہ یعنی خزاں و بہار جبکہ گرمیوں کا سمسٹر ( طلبا کی مطلوبہ کورس سے پہلے کی تیاری کی خواہش پر ترتیب دیا گیا ) ہے

سیمسٹر دورانیہ
سیمسٹر خزاں 04 Sep - 21 Jan
سیمسٹر بہار 05 Feb - 15 Jun
سیمسٹر گرما 25 Jun - 26 Aug
مختصر دورانیہ کے کورسز June - July
پروگرام:

بلقیس کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین ، پی اے ایف پشاور میں ایئر یونیورسٹی کی جانب سے سے جاری ہونے والی ڈگری کے درج ذیل پروگرام ہیں

  • (ماسٹر آف آرٹس ان ایجوکیشن (ایم.اے ایجوکیشن
  • (ماسٹرز ان ایجوکیشن (ایم .ایڈ
  • Bachelor of Education (B.Ed)
  • مونٹیسوری تدریسی طریقہ کار میں ڈپلوما
  • (بیچلر آف آرٹس (بی.اے
  • (بیچلر آف سائنس (بی .ایس سی
رابطہ کی معلومات:

بلقیس کالج آف ایجوکیشن برائے خواتین ، پی اے ایف چکلالہ ٹیلیفون: 051-9525593

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی