انگریزی

مطلوبہ دستاویزات

وقت مقررہ سے پہلے "درخواست چالان فارم" داخلے کے لئے آن لائن جمع اور درج ذیل پتہ پربذریعہ ڈاک بھی بھیجے جاسکتی ہیں

صدرکیمپس

ایڈمشن آفس ۔ ائیر یونیورسٹی
پی اے ایف کیمپس ، سیکٹر ای نائن، اسلام آباد

انٹرویو کے موقع پر درج ذیل دستاویزات لازمی پیش کرنی ہیں

بیچلر پروگرام


  • میٹرک یا اس کے مساوی کی مارکس شیٹ کی مصدقہ نقل
  • انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی کی مارکس شیٹ کی مصدقہ نقل
  • اے لیول یا اس کے مساوی کسی سسٹمز تعلیم کے لئے انٹر بورڈ چئیرمین کمیٹی سےجاری کردہ ایکویلنٹ سرٹیفکیٹ
  • پشت پر درج شدہ نام اور داخل کارڈ نمبر کی تین پاسپورٹ سائز کی تازہ تصاویر
  • فارم "ب" یا قومی شناختی کارڈ کی کی مصدقہ نقل
  • ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی کی مصدقہ نقل

ماسٹرز پروگرام


  • میٹرک یا اس کے مساوی کی مارکس شیٹ کی مصدقہ نقل
  • انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی کی مارکس شیٹ کی مصدقہ نقل
  • بیچلرز ڈگری پروگرام کی مارکس شیٹ کی مصدقہ نقل
  • ماسٹرز ڈگری کی مارکس شیٹ کی مصدقہ نقل اگر لاگو ہو
  • پشت پر درج شدہ نام اور داخل کارڈ نمبر کی تین پاسپورٹ سائز کی تازہ تصاویر
  • ملازمین طلبا کے لئے آجر سے "نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ این او سی" درخواست فارم سے منسلک کرنا اور اپنے محکمے کی وساطت سے آنا ضروری ہے یا انٹرویو کے موقع پر بھی پیش کی جا سکتی ہیں ناکامی کی صورت میں داخلہ منسوخ ہو جائے گا
  • جی آر ای جنرل/این ٹی ایس (جی اے ٹی ۔جنرل) ٹیسٹ(کم از کم 50 ٪ حاصل کردہ نمبر) مطلوب ہیں
  • قومی شناختی کارڈ کی کی مصدقہ نقل
  • ایم ایس انجینیئرنگ کے لئے داخلہ فارم کے ہمراہ پی ای سی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ منسلک کرنا ضروری ہے
  • ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی کی مصدقہ نقل

پی ایچ ڈی پروگرام


  • میٹرک یا اس کے مساوی کی مارکس شیٹ کی مصدقہ نقل
  • انٹرمیڈیٹ یا اس کے مساوی کی مارکس شیٹ کی مصدقہ نقل
  • بیچلرز ڈگری پروگرام کی مارکس شیٹ کی مصدقہ نقل
  • ماسٹرز ڈگری کی مارکس شیٹ کی مصدقہ نقل اگر لاگو ہو
  • غیر ملکی ڈگری کی صورت میں ایچ ای سی سے ایکویلنٹ سرٹیفکیٹ ۔
  • پشت پر درج شدہ نام اور داخل کارڈ نمبر کی تین پاسپورٹ سائز کی تازہ تصاویر
  • جی آر ای سبجیکٹ (کم از کم 60٪ ) یا (جی اے ٹی ۔سبجیکٹ) ٹیسٹ(کم از کم 60 ٪ حاصل کردہ نمبر) مطلوب ہیں
  • قومی شناختی کارڈ کی کی مصدقہ نقل
  • ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کی کی مصدقہ نقل
  • امیدواران کو سیناپسس / تحقیقی مقالہ کی ایک نقل فراہم کرنا ہوگی ۔ داخلہ متعلقہ شعبہ میں تحقیقی نگران کی دستیابی اور ایچ ای سی کے معیارکو پورا کرنے سے مشروط ہوگا
  • ملازمین طلبا کے لئے آجر سے "نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ این او سی" درخواست فارم سے منسلک کرنا اور اپنے محکمے کی وساطت سے آنا ضروری ہے یا انٹرویو کے موقع پر بھی پیش کی جا سکتی ہیں ناکامی کی صورت میں داخلہ منسوخ ہو جائے گا
  • داخلہ کے موقع پر ہر طالب علم کو تحریری یقین دہانی کرانی ہوگی کہ اُس نے کسی دوسرے تعلیمی ادارہ میں ڈگری پروگرام میں داخلہ نہیں لیا ہوا ہے
  • یاد رکھیں نامکمل،جھوٹی اور غلط اطلاعات فراہم کرنا داخلہ سے منع کرنے اور کسی بھی وقت منسوخ کرنے کے لئے کافی ہے

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی