انگریزی

داخلہ ٹیسٹ کی تیاری

داخلہ ٹیسٹ
تمام پروگراموں کے لئے داخلہ ٹیسٹ لازمی ہے۔امیدواران جنہوں نے ایس اے ٹی 1 (ائیر یونیورسٹی میں داخلہ کی تاریخ سے گزشتہ ایک سال کی مدت کے دوران) اور جی اے ٹی پاس کیا ہو بشرطیکہ ان کے حاصل کردہ نمبر درج ذیل ہوں ائیر یونیورسٹی اس سے استثنا دیتی ہے

بی بی اے۔بی بی ایس کے امیدواران


  • ایس اے ٹی میں کم از کم 1100

ماسٹر آف بزنس ایڈمنسٹریشن 1۔1/2 کے امیدواران


      (این ٹی ایس (جی اے ٹی ۔جنرل) جی اے ٹی ۔جنرل ٹیسٹ (کم از کم 50٪ نمبر

داخلہ ٹیسٹ کی ہدایات


  • داخلہ ٹیسٹ کے امیدوارن درج ذیل اشیا ہمراہ لائیں
  • ٹیسٹ داخلہ کارڈ
  • قومی شناختی کارڈ
  • کیلکولیٹر، موبائل فون یا کسی قسم کے الیکٹرانک آلات کمرہ امتحان میں امیدواران نہیں لا سکتے امتحان کے دوران ایسی کسی قسم کی چیز کی برآمدگی ضبط کرلی جائے گی اور امیدوار کو امتحان میں نہیں شامل ہونے دیا جائے گا


انٹرویو


  • میرٹ لسٹ پر آنے والے امیدواران کو انتخاب کے لئے پروگرام کے مطابق انٹرویو کے لئے پیش ہونا ہوگا

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی