انگریزی

جدولِ داخلہ


بہار 2016
بی بی اے ، بی ایس اے ایف ، بی ایس میتھ میٹکس اور ایم بی اے 5۔1
جدول تاریخ
آن لائن دخواستوں کا آغاز سوموار ، 9 نومبر 2015
آن لائن دخواستوں کی آخری تاریخ جمعرات 10 دسمبر 2015
(داخلہ امتحان (سی بی ٹی (جمعہ 18 دسمبر 2015 (09:30 تا 11:30
میرٹ لسٹ کا اعلان منگل 22 دسمبر 2015
انٹرویو منگل 31 دسمبر 2015
فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ سوموار 11 جنوری 2016
اورینٹیشن بدھ 20 جنوری 2016
ایم ایس میتھ میٹکس ، پی ایچ ڈی فزکس ، پی ایچ ڈی میتھ میٹکس اور پی ایچ ڈی انجینیئرنگ
جدول تاریخ
آن لائن دخواستوں کی آخری تاریخ جمعرات 31 دسمبر 2015
انٹرویو جمعرات 7 جنوری 2016
فیس جمع کرانے کی آخری تاریخ جمعرات 14 جنوری 2016
اورینٹیشن بدھ 20 جنوری 2016
کلاسز کا آغاز جمعرات 21 جنوری 2016
www.au.edu.pk میرٹ لسٹ ائیر یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر مہیا کی جائے گی
ائیر یونیورسٹی پی اے ایف کمپلیکس، ای نائن اسلام آباد
ای میل admissions@mail.au.edu.pk

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی