انگریزی

آفس آف دی ڈائرکٹر اکیڈمکس

یونیورسٹی کے علمی قواعد و ضوابط بنانے میں آفس آف دی ڈائرکٹر اکیڈمکس مرکزی کردار ادا کرتا ہے ڈائرکٹر اکیڈمکس تمام فیکلٹیز میں ڈینز اور چیئر ڈپارٹمنٹ کے اشتراک سے تدریسی معیار کے سے تعلق رکھنے والے تمام مسائل کو حل کرتے ہیں ۔ اس میں نصاب ، تدریسی طریقہ کار سے متعلق امور و اساتذہ اور طلبا کو پرکھنا بھی شامل کیا جائے گا ۔ یہ دفتر ناقدانہ افکار کی حوصلہ افزائی اور علمی و تحقیقی سرگرمیوں کو فروغ دینے والے پروگرام تجویز کرتا ہے اور ان کے اطلاق میں مدد دیتا ہے ۔ ڈائرکٹر اکیڈمیکس یونیورسٹی کی اکیڈمک کونسل کے بطور سیکرٹری کام کرتا ہے جس میں ڈینز و چیئر ڈیپارٹمنٹ کے تعاون سے ایجنڈا تیار کرنا ، میٹنگز کا انعقاد ، فیصلوں کو تحریر کرنا اور متعلقہ شعبوں میں اطلاق کرنا ہے. ڈائرکٹر اکیڈیمکس درج ذیل کمیٹیوں کے ساتھ بھی کام کرتا ہے

  • ایکویلینس کمیٹی کا ٹرانسفر/ مائگریشن معاملات کے لئے اجلاس طلب کرتا ہے
  • لائبریری اور اس کے عملہ کے تمام امور پر نظر رکھتا ہے اور نگرانی کرتا ہے
  • یونیورسٹی فنکشنل کمیٹی
  • مختلف علمی و انتظامی عہدوں کے لئے یونیورسٹی سیلکشن بورڈ

آفس آف دی ڈائرکٹر اکیڈیمکس ڈینز و چیئر ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے فیکلٹی ڈیولپمنٹ پروگرام ترتیب دیتا ہے اور ایچ ای سی و کسی بھی دیگر تنظیم کو ان کے علمی شعبہ سے رکھنے والے استفسارات کو جواب دیتا ہے

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی