انگریزی

دیگر یونیورسٹیز سے ایئر یونیورسٹی میں مائیگریشن کے لئے اہلیتی معیار

امیدواران درج ذیل امور یاد رکھیں:

  • طالب علم کو ایئر یونیورسٹی میں کم از کم چار سیمسٹرز کرنے ہوں گے
  • درخواست کے ہمراہ ایئر یونیورسٹی کو مطلوب دستاویزات: میٹرکولیشن، انٹر میڈیٹ و مجودہ یونیورسٹی ٹرانسکرپٹ کی نقول( ترجیحاً الیکٹرانک)
  • پہلے سے لئے گئے کورسز کی تفصیلات( تمام سمیسٹرز کے کورسز کی آؤٹ لائن درخواست کے ہمراہ ضرور منسلک کریں )
  • CGPA گریڈ 2.5 سے زائد ہونا چاہئیے
  • وہ تمام کورسز جن میں'بی' گریڈ سے کم حاصل کئے ہیں ایئر یونیورسٹی میں ان مضامین کو منتخب کرنے کی صورت میں دوبارہ لینے ہوں گے

ائیر یونیورسٹی کے سمسٹر نظام سے ہم آہنگ ہی ایئر یونیورسٹی کے سمسٹر میں داخل ہو سکتا ہے

  • ایئر یونیورسٹی ، خزاں سمسٹر کی کلاسیں صرف تیسرے اور پانچویں سمسٹر کے طلبا کے لئےکام کرے گا
  • ایئر یونیورسٹی ، بہار سمسٹر کی کلاسیں صرف دوسرے اور چوتھے سمسٹر کے طلبا کے لئےکام کرے گا

بہتر طور پر ، بہار / خزاں سمسٹرز کے آغاز سے 8 ہفتہ قبل درخواست دیں

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی