انگریزی

ائیر یونیورسٹی کا تصور

ائیر یونیورسٹی تدریسی ، تعلیمی ،تحقیقی ،جدت اور عوامی خدمت سرانجام دینے والی سرکردہ قومی جامعات میں نمایاں مقام حاصل کرنے کی خواہاں ہے

عزم

ائیریونیورسٹی کا مقصد بہترین پیشہ ورانہ علم ، مضبوط کردار، سماجی ذمہ داریوں کے اعلیٰ شعور اور سیکھنے کے ابدی جذبہ کے حامل اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی تدریس و تحقیق میں ارفع ترین مقام حاصل کرنا ہے۔یونیورسٹی ، خوشحال ، پُر امن اور روشن خیال معاشرے کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کردار ادا کرنے کے لئے بہترین طلبا، اساتذہ و اعانتی عملے کو پُر کشش ماحول مہیا کرنے کے لئے پر عزم ہے

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی