انگریزی

سنگ میل


  • جنوری 2001
  • (ائیر مارشل قاضی جاویداحمد (ریٹائرڈ)بطور وائس چانسلر مقرر ہوئے

  • اگست 2001
  • یونیورسٹی گرانٹ کمیشن کو قابل عمل قیام کی ممکنہ رپورٹ (فزی بیلیٹی رپورٹ) پیش کی

  • نومبر 2001
  • یونیورسٹی گرانٹ کمیشن نے مقررہ مقام کا معائنہ کیا

  • مارچ 2002
  • ائیر کموڈور ظفر احمد(ریٹائرڈ) کو ڈائریکٹر پی اینڈ ڈی مقرر کیا گیا

  • اپریل 2002
  • یونیورسٹی کے قیام کے لئےیونیورسٹی گرانٹ کمیشن کی نئی شرائط کے مطابق قابل عمل قیام کی ممکنہ رپورٹ پر نظر ثانی کی گئی

  • ایڈمن بلاک کی تعمیر کا آغاز کیا گیا

  • جون 2002
  • الیکٹرانکس، انجینیئرنگ اور ایم بی اے میں داخلے کی اشتہاری مہم شروع کی گئی

  • جولائی 2002
  • ائیر یونیورسٹی میں اساتذہ اور عملے کی خدمات حاصل کی گئیں

    یونیورسٹی کا پر اسپکٹس اور طلبا کی رہنمائی کا کتابچہ ترتیب دیا گیا

  • اگست 2002
  • کابینہ ڈویژن کو ایچ ای سی ، وزارت تعلیم اور وزارت قانون کی وساطت سے دوبارہ درخواست بھیجی گئی

  • ستمبر 2002
  • ماڈل یونیورسٹی ایکٹ کے تحت نظر ثانی شدہ درخواست کابینہ ڈویژن کو دوبارہ پیش کی گئی

    ائیر یونیورسٹی میں طلبا کے پہلے دستہ کی باقاعدہ تعلیم کا آغاز ہوا

  • اکتوبر 2002
  • صدر پاکستان نے ائیر یونیورسٹی کے اجازت نامہ پر دستخط کئے

  • اپریل 2003
  • ائیر یونیورسٹی کی انتظامیہ نو تعمیر شدہ عمارت میں منتقل ہوگیا

  • جون 2003
  • پاک فضائیہ کے سربراہ نے ائیر یونیورسٹی کا دورہ کیا

    وزیر اعظم پاکستان نے ائیر یونیورسٹی کا باقاعدہ دورہ کیا اور 20 ملین روپے کا عطیہ دیا

  • ستمبر 2003
  • ٹیلی کام، کمپیوٹر، میکا ٹرانکس اور انجینیئرنگ میں نئے داخل ہونے والے طلبا کا پہلا سیمسٹر شروع ہوا

  • فروری 2004
  • ائیر یونیورسٹی کی مجلس نگران(بورڈ آف گورنرز) کا پہلا اجلاس منعقد ہوا

  • مارچ 2005
  • تسلیم کرنے لے لئے پاکستان انجینیئرنگ کونسل نے انجینیئرنگ کے شعبہ کا پہلا دورہ کیا

  • ستمبر 2005
  • ایک سال کی مدت میں ایچ ای سی نے کمپیوٹر کی تجربہ گاہ(10 ملین)، آئی ٹی اور کمپیوٹر تجربہ گاہ( 25.27 ملین) اور تین انجینیئرنگ تجربہ گاہ (36.13 ملین) کے پی سی ،وَن منظور کیے ۔

  • فروری 2006
  • ایچ ای سی نے پی سی ،وَن منظور کیا اور انسٹی ٹیوٹ آف ایویانکس و ائیروناٹکس کا تعمیراتی کام شروع ہوا

  • مارچ 2006
  • تسلیم کرنے لے لئے پاکستان انجینیئرنگ کونسل نے انجینیئرنگ کے شعبہ کا دوسری مرتبہ دورہ کیا

  • اپریل 2006
  • الیکٹرانکس انجینیئرنگ پروگرام کو پاکستان انجینیئرنگ کونسل نے تسلیم کرلیا

  • جولائی 2006
  • ائیر یونیورسٹی کا پہلا نیوز لیٹر شائع ہوا

  • ستمبر 2007
  • پہلی تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی ۔436 طلبا نے اسناد وصول کیں

  • اپریل 2008
  • پہلا ہفتہ طلبا منعقد ہوا

  • جون 2008
  • پراجیکٹ کی پہلی نمائش ہوئی

  • اکتوبر 2008
  • نئے سٹوڈنٹس سروس سنٹر کھولا گیا

  • نومبر 2008
  • نئے وائس چانسلر کی تقرری ہوئی

  • جون 2009
  • ڈگری کے نئے پروگرام کا آغاز ہوا

    مکینیکل انجینیئرنگ میں بی ای

    انگلش لینگویج ٹیچنگ میں ایم اے

    میتھیمیٹیکل ماڈلنگ اینڈ سائنٹفک کمپیوٹنگ میں ایم ایس

  • مارچ 2010
  • پراجیکٹ کی نمائش اور کھیلوں کا ہفتہ منایا گیا

  • دسمبر 2010
  • ایچ ای سی نے ائیر یونیورسٹی کے ڈاکٹر محمد عارف کو بہترین یونیورسٹی ٹیچر کے اعزاز سے نوازا

  • مارچ 2011
  • ائیر یونیورسٹی ملتان کا آغاز ہوا اورڈائریکٹر ملتان کیمپس نے شمولیت کی

  • April, 2011
  • Sports week held, Air University Wins the Prestigious British Council / HEC INSPIRE Grant

  • اپریل 2011
  • کھیلوں کا ہفتہ منعقد ہوا، ائیر یونیورسٹی نے پرسٹیجیس برٹش کونسل/ ایچ ای سی انسپائر گرانٹ جیتا

  • جون 2011
  • اوپن ہاؤس 2011، پوسٹ گریجویٹ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ

  • جولائی 2011
  • (اوپن ہاؤس 2011، پوسٹ گریجویٹ ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ (آئی اے اے

  • جولائی 2011
  • انجینیرنگ کے پراجیکٹ کی نمائش منعقد ہوئی

  • فروری 2012
  • بی سی اور ایچ ای سی نے ائیر یونیورسٹی کو انسپائر(تدریسی و تحقیقی لائحہ عمل میں بین الاقوامی شراکت) سے نوازا

  • اپریل 2012
  • وزیر اعظم پاکستان نے ملتان کیمپس کا افتتاح کیا

  • جولائی 2012
  • اسلام آباد میں تیسری تقریب تقسیم اسناد منعقد ہوئی

  • اکتوبر 2012
  • ایچ ای سی نے " ڈبلیو " کا درجہ دیا

  • دسمبر 2012
  • ائیر یونیورسٹی اور برطانیہ کی ساؤتھ ایمپٹن یونیورسٹی کے مابین مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کئے

  • دسمبر 2012
  • الیکٹریکل انجینیئرنگ کے شعبہ میں ایک عالی شان پاور سسٹم تجربہ گاہ کا افتتاح ہوا

  • فروری 2013
  • عالمی روبوٹک مقابلہ منعقد ہوا

  • اپریل 2013
  • ائیر کموڈور غلام مجدد(ریٹائرڈ) کی بطور ایڈیشنل رجسٹرار تقرری ہوئی

  • جولائی 2013
  • انجئیرنگ پراجیکٹ کی سالانہ نمائش ہوئی

  • نومبر 2013
  • تھائی لینڈ کے شہر پھوکٹ میں منعقدہ " انٹرنیشنل کانفرنس آن لینگویج 2013 (آئی سی ایل) " میں بھرپور حصہ لیا

  • نومبر 2013
  • " انٹرنیشنل کانفرنس آن ماڈلنگ اینڈ سیمولیشن" ترتیب دی

  • اپریل 2014
  • چوتھی تقریبِ تقسیم اسناد اسلام آباد میں منعقد ہوئی

  • اکتوبر 2014
  • ائیر وائس مارشل فائز امیر، ہلال امتیاز (ملٹری)، ستارہ بسالت (ریٹائرڈ) کی ائیر یونیورسٹی کے وائس چانسلر کی حیثیت سے تقرری ہوئی

ویب ڈویلپمنٹ ٹیم - ائیر یونیورسٹی