نقشہ

صدر مقام کیمپس، پی اے ایف کمپلیکس، ای 9 اسلام آباد
051.9262557-9 :ٹیلیفون
ایکسٹینشن 209,318 فیکس 051-9260158
لا تعلقی
اس کتابچہ میں دی گئی معلومات طباعت کے مرحلے تک درست ہیں۔یہ عمومی معلومات طلبا کی رہنمائی کے لئے دی گئی ہیں کسی معاہدہ کا حصہ نہیں ہوں گی ۔ جامعہ درج کورسز اور سہولیات کی فراہمی کے لئےمسلسل کوشاں ہیں لیکن پروگراموں ، پالیسیوں اور فیس میں کسی وقت کسی قسم کی ردو بدل کا حق محفوظ رکھتی ہے